Aleesha Rani Profile Banner
Aleesha Rani Profile
Aleesha Rani

@AleeshaRanii

825
Followers
1,017
Following
106
Media
2,628
Statuses

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
6 hours
کتنا عارضی ہے یہ جہاں کتنی مختصر ہیں یہ سانسیں۔.... Assalamoalaikum ... Awesome night... Wonderful dreams 🌠💞
Tweet media one
11
3
14
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
10 days
لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں!! اس لیے انہیں وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ Assalamoalaikum.... Good noon.....
Tweet media one
32
4
28
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
11 days
ہر شخص کو آپ کی ضرورت ہے اپنی ضرورت تک ......... Assalamoalaikum good night 😴🌄 Amazing dreams ❤️
Tweet media one
31
2
27
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
10 days
ختم ہو گئے اُن لوگوں سے بھی رشتے جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے...... Assalamoalaikum...... Sehr bkhair....
Tweet media one
30
4
24
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
12 days
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ کوئی بھی آپ کی وجہ سے اللہ کے آگے نہ روئے Assalamoalaikum.... Good night 😴.. sweet dreams 😴
Tweet media one
26
5
24
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
11 days
Assalamoalaikum.... jumma Mubarak
Tweet media one
25
5
24
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
9 days
جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو وہ باہر سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے... Assalamoalaikum... Sweet noon
Tweet media one
28
5
24
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
6 days
I'm Not Alone ... Allah Is Always with ME... Assalamoalaikum sweet morning 🌅
Tweet media one
21
3
24
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
7 days
Rest deeply Sleep peacefully Dream sweetly Good night...
Tweet media one
24
5
23
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
21 days
حضرت علیؓ بے فکر ہو جاؤ! اللہ مخلص دلوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا ۔ ۔ !!.... Assalamoalaikum... Subha bkhair... Fir Tim
Tweet media one
14
1
18
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
20 days
ہمیں ناز ہے اپنی تربیت پر۔۔ ہم غصے میں بھی بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے۔! Assalamoalaikum... Subha bkhair
Tweet media one
19
0
20
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
16 days
جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے ۔ Assalamoalaikum.... Amazing after noon.☺️😊
Tweet media one
21
3
19
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
5 days
نہیں ہے اب کوئی شکایت تم سے تو رکھ دوسروں کو خوش ہم تنہا ہی اچھے ہے... Assalamoalaikum... Good night 😴... sweet dreams 💤
Tweet media one
28
2
26
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
10 days
کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہے۔... Assalamoalaikum. Sweet night 😴💕
Tweet media one
22
1
18
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
6 days
جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں... Assalamoalaikum... Lovely night . Sweet dreams..
Tweet media one
17
7
22
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
15 days
سب کو میں ہی سمجھوں ......... کوئی مجھے بھی تو سمجھے یار....... Assalamoalaikum..... Rat bkhair..... With lovely dreams......
Tweet media one
12
1
16
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
11 days
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے...... Assalamoalaikum.... Good morning 🌞🌞🌞
Tweet media one
16
0
15
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
23 days
کتابوں سے زیادہ سبق تو لوگ دیتے ہیں۔..... Assalamoalaikum.... Subah bkhair.....
Tweet media one
12
0
13
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
24 days
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا Assalamoalaikum.. Shab bkhair....
Tweet media one
11
0
11
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
20 days
میں کبھی جواب نہ دے سکی لوگوں کے لہجوں کا کبھی اخلاق آڑے آگیا تو کبھی تربیت میری Assalamoalaikum . Rat bkhair
Tweet media one
10
0
12
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
اللہ ہے نا ؟ پریشان نہ ہوا کرو اللہ ہے نا Assalamoalaikum.. Subha bkhair... Jumma Mubarak .. Amin.. ...
Tweet media one
11
0
8
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
نصیب بدلنے پر لوگ کہتے ہیں ؛ ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں؛ تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں Assalamoalaikum .... Subha bkhair ...
Tweet media one
10
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
لا تَرجُ إِلا رَبَّكَ اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو۔ Assalamoalaikum ... Tahjid Time.......
Tweet media one
12
0
8
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
"Do Start with Bismillah. Do end with Alhamdulillah. Do appreciate with Subhan Allāh. Hope with Insha'Allah. And life will be blessed by Allah." Assalamoalaikum ... Subha bkhair....
Tweet media one
8
0
9
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
Assalamoalaikum . ..12.rabiulawl ..ka Chand Mubarak.. Good Night 😴😴..
10
0
9
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
حضرت علیؓ خاموشی اختیار کر لو مگر کسی سے شکوہ مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو ۔..... Assalamoalaikum... Subha bkhair.... Have a great day
Tweet media one
8
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
بد تمیزی ہر انسان کر سکتا ہے لیکن کسی کو اُس کی تربیت روک لیتی ہے۔ Assalamoalaikum... Good night ... Tight saleep......
Tweet media one
10
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
حضرت علی رض دل جیتنا چاہتے ہو تو آواز میں نرمی پیدا کرو ۔ ۔ !!.. Assalamoalaikum.. Sehr bkhair.....
Tweet media one
11
0
8
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو دھکا نہیں سہارا دیتا ہے... Assalamoalaikum ... Have a shining day 💓🌞💓
Tweet media one
9
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر جب چلنا ہے اپنے پیروں پر۔۔۔۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
12
0
6
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
میری ماں نے مجھے سیکھایا ہے کہ : دل کسی سے کتنا بھی خفا ہو جائے تم خاموش ہو جانا، لیکن بے ادبی نہ کرنا Assalamoalaikum. Good night with sweet dreams
Tweet media one
8
0
8
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
< انسان گھر بدلتا ہے لباس بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے پھر بھی پریشان کیوں رہتا ہے ؟؟ کیوں۔کہ وہ خود کو نہیں بدلتا Assalamoalaikum ... Good night dear X family
Tweet media one
5
0
6
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
Assalamoalaikum . Good afternoon 🌄
Tweet media one
8
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
ظالم انسان کبھی بھی بہادر نہیں ہوتا، کمزور لوگ اس سے ڈر کر ، اسے بہادر بنا دیتے ہیں.. اسلام وعلیکم ۔۔۔ گڈ مارننگ ۔۔۔
Tweet media one
10
0
8
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
آگ لگانے والوں کو کیا خبر رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہونگے Assalamoalaikum ... Subha bkhair... Happy Saturday
Tweet media one
8
0
5
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
27 days
کام پڑ سکتا ہے آدھے رشتے لوگ اسی وجہ سے نبھا رہے ہیں۔۔ Assalamoalaikum... Good night.. With sweet dreams
Tweet media one
8
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
زندگی میں سب سے زیادہ بے بس ہم تب ہوتے جب ہم چاہ کر بھی اپنے آپ کو ثابت نہیں کر پاتے Assalamoalaikum... good night.... Saleep well
Tweet media one
4
0
5
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
سب کو سب کا پتہ ہے مگر اپنا کسی کو نہیں پتا ...... Assalamoalaikum... Subha bkhair
Tweet media one
7
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
بہنیں تو ہمارے لئے ہر وقت دعا کرتی ہے۔ چلو آج ہم سب اپنی بہنوں کے لئے دعا کرتے ہے۔ یا اللہ ہماری بہنوں کے نصیب میں خوشیاں عطاء فرما۔. Amin. Assalamoalaikum.... Subha bkhair..have nice day 😊
Tweet media one
7
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
نصیب بدلنے پر لوگ کہتے ہیں ؛ ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں؛ تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں ... اسلام وعلیکم ۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔۔
Tweet media one
10
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
جن کو میری قدر نہیں اب مجھے ان کی فکر نہیں... assalamoalaikum. Subha bkhair.... Nice morning
Tweet media one
6
0
6
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
1 month
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کے سارے دُکھ بتائے تھے Assalamoalaikum... Subha bkhair.. Have a great day...
Tweet media one
5
0
7
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
چہرا تو ہم سے بھی اچھا مل جائے گا لیکن جب دل کی باری آئے گی تو تم ہار جاؤ گے ۔۔۔.. Assalamoalaikum ... Good night 💤💤💤😴 And tight saleep...
Tweet media one
7
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
انسان کی سب سے بڑی دولت اُس کا اچھا اخلاق ہے!...... Assalamoalaikum......... Good afternoon... Happy Rainy day.....
Tweet media one
5
1
6
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
دنیا کا سب سے مشکل کام ۔۔۔۔۔۔ اپنوں میں ۔۔۔"اپنا" ۔۔۔۔ ڈھونڈنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ گڈ ایوننگ ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
6
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے، جب اُسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے.... Assalamoalaikum ... Good night 😴🌄
Tweet media one
5
0
6
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
بزرگ کہتے ہیں : فصل رنگ بدلے تو کاٹ لو لوگ رنگ بدلیں تو چھوڑ دو.... Assalamoalaikum.. morning ...X family . ..happy Monday....
Tweet media one
6
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
بھروسہ خود پر کرو تو طاقت بن جاتا ہے دوسروں پر کرو تو کمزوری بن جاتا ہے.. Assalamoalaikum.. . good noon...... Happy Sunday 😊❤️
Tweet media one
6
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
حرام سے بچیں، ورنہ کچھ نہیں بچے گا۔ Assalamoalaikum Good night.. With sweet dreams
Tweet media one
5
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
مت کرنا غرور کبھی اپنے آپ پر اے انسان رب نے تیرے جیسے ناجانے میں کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیے Assalamoalaikum .... Subha bkhair..... Have a wonderful morning
Tweet media one
3
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
اتنے بُرے تو نہ تھے ہم، جتنے الزام لگائے لوگوں نے۔ بس کچھ مقدر بُرے تھے، کچھ آگ لگائی اپنوں نے !!.... Assalamoalaikum... Good morning
Tweet media one
2
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
< کسی کو معاف کر کے اچھا بن جاؤ مگر دوبارہ اعتبار کر کے بیوقوف نہ بنو Assalamoalaikum... Sham bkhair
Tweet media one
4
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے وار بیکار تھے حقیقت بس یہ ہے کہ کامیابی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے.. Assalamoalaikum .. subha bkhair ... have a great day
Tweet media one
3
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
لکھنے والے جو بھی لکھتے ہیں اس میں آدھے معنی ہوتے ہیں باقی آدھے معنی پڑھنے والوں میں ہوتے ہیں۔.... اسلام وعلیکم دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔ گڈ نائٹ ۔۔۔
Tweet media one
5
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے کہا یہیتو راز ہے غم چھپانے کا۔۔۔۔۔ Assalamoalaikum.... Good morning....
Tweet media one
2
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں Assalamoalaikum.. good night
Tweet media one
5
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
< انسان کی سب سے بڑی دولت اُس کا اچھا اخلاق ہے! . Assalamoalaikum rat bkhair With lovely dreams
Tweet media one
3
0
4
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
کسی سے بدلہ لینے کی ضرورت نہیں۔ تقدیر پر چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کیلئے کنواں کھودا ہے وه خود انشاء اللہ اُس میں گریں گے کیونکہ دُنیا مکافاتِ عمل ہے ۔ Shab bkhair...
Tweet media one
5
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
رشتے اگر تھوڑے بکھر جائیں تو سمیٹنے والے کم اور آگ لگانے والے بڑھ جاتے ہیں... Assalamoalaikum.... Good night........ With sweet dreams and saleep well
Tweet media one
4
0
2
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
ہجوم ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ ہدایت کے رستے پر تنہا چل پڑو Assalamoalaikum... good morning... Happy Tuesday
Tweet media one
3
0
3
@AleeshaRanii
Aleesha Rani
2 months
ہم بھی جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ Inshallah.......... Assalamoalaikum.... Subha bkhair
Tweet media one
4
0
3