Mian Alamgir shah Profile Banner
Mian Alamgir shah Profile
Mian Alamgir shah

@AlamgirMian

132,365
Followers
1,947
Following
2,176
Media
36,686
Statuses

Provincial President PMLN SMT KPK Provincial Coordinator #PMLN Youth Wing #KPK . Member Central And Provincial Genral Council #PMLN .

Charsadda, Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
اے میرے قائد تیرے صبر اور حوصلے کو سلام ۔ آج احتساب عدالت روانہ ہوتے ہوئے میاں صاحب کے چہرے کے تاثرات سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ نوازشریف کتنے مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ۔
Tweet media one
441
1K
5K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
زندگی کی سب سے قیمتی چیز انسان کی جوانی ہوتی ہے . میرے قائد میری جوانی تیرے لیئے تھی. عشق نواز میں ہوش سنبھالا ، عشق نواز میں ہی مرونگا . ضمیر مطمئن ہے کہ عشق نواز میں کسی کی پروا کی نہ کوتاہی کی. میرے قائد تیرا مقام کسی بھی عہدے سے بڑھ کر ہے #پاکستان_کو_نواز_دو #صرف_نوازشریف
Tweet media one
Tweet media two
105
1K
4K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
وزیرستان واقع پر نالائق اعظم عمران کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ وزیرستان اب خیبر پختونخواہ کا حصہ ہے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی بھی خاموش ہیں۔ اے آر وائی نے انفارمیشن کی وزارت سنھبال رکھی ہے ۔ اس موقع حکمرانوں کی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ ملک میں کتنی ذمہ دار حکومت مسلط ہے۔
367
1K
4K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ایک ورکر اپنے ایسے عظیم قائد پر جان نچاور نہ کرے تو کیا کرے۔۔ قائد تیرا ایک اشارہ خاضر خاضر لہو ہمارا
156
508
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
لاھور ہائی کورٹ نے کھوکھر برداران کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ۔ کھوکھر پیلس کا قبضہ واپس کھوکھر برادران کے حوالے کرنے کا حکم ۔ عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود انتقام پر مبنی آپریشن سیاسی وفاداری تبدیل کرانے کے لیئے تھا۔
Tweet media one
173
966
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
یہ ہوتا پے عوامی سمندر ۔ جعلی حکومت کی بوکھلاہٹ بلا وجہ نہیں تھی ۔ جمہویت کے دشمنوں کو جمہوریت کے مجاہد نوازشریف کی بیٹی کی طاقت کا اندازہ تھا ۔
153
1K
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
مسلم لیگ ن کے کارکنوں مبارک ہو۔ ورکرز تحریک کو قائد نوازشریف کی تائید حاصل ہوگئی ہے۔ پوری زمہ داری سے کہتا ہوں قائد محترم کا پیغام موصول ہو چکا ہے۔ ہم مولانا فصل الرحمان کو یقین دلاتے ہیں کہ اگر وہ ایک ملین لوگ اسلام آباد لیکر آئے نگے تو مسلم لیگ ن اس دو ملین بنا دے گی۔ انشاءاللہ
232
1K
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
بخدمت جناب چیف جسٹس پاکستان، بحیثیت پاکستانی اور مسلم لیگ ن کارکن پاکستان کے نظام عدل سے سوال کرتا ہوں کہ میرا قائد اور کروڑوں عوام کے ووٹ سے تین دفعہ منتخب وزیراعظم آج کی رات کس جرم میں جیل میں گزار رہے ہیں جب انکو سزا دینے والا جج کہہ رہا ہے کہ انکو زبردستی سزا دلوائی گئی۔
202
1K
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
2016 کی یہ تصویر جب میاں صاحب دل کا بائی پاس آپریشن کرنے کے چند دن بعد واک کرتے نظر ائے۔ جن لوگوں سے میاں صاحب کی سانسیں برداشت نہیں ہوتیں وہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر انکی چہل قدمی کیسے برداشت کر سکتے ہیں۔ تصاویر لینے والوں کو بہت جلد میاں صاحب کی تاریخی استقبال کی تصاویر لینے بلائینگے
Tweet media one
173
676
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
شہزاد اکبر ڈیلی میل کو جواب دیں یا نہ دیں۔ عوام کو جواب دیں اور صرف اتنا کہہ دیں۔ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں ، وہی خاتم النبيين ہیں ، ان کے بعد نا کوئی نبی آیا ہے ، نہ آئے گا۔ شہزاد اکبر سچے مسلمان ہیں تو اس ٹویٹ کا جواب ضرور دینگے ۔
119
916
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
مولانا سمیع الحق شہید نے اپنی آخری تقریر میں کہا کہ عمرا�� نے آسیہ مسیح کی رہائی سے پہلے مجھے بلایا اور کہا کہ اس کیس کے ساتھ کیا کریں۔ سوال یہ ھے کیا سپریم کورٹ میں کیسوں کے فیصلے عمران کرتا ھے؟ کیا اس انکشاف کے بعد ثاقب نثار اتنا بڑا منصب رکھنے کا اخلاقی جواز رکھتا ھے؟
86
1K
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مریم نوازشریف کا سٹیج پر آنے کے مناظر سوات میں عوامی سیلاب سے پشتو میں مخاطب ۔ سوات کے عوام کی طرف سے والہانہ استقبال
76
861
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
تم کہتے ہو میں کسی کو این آر او نہیں دونگا ۔ تم تو خود کسی کے محتاج ہو ، تم کسی کو این آر او کیا دو گے ۔ مریم نوازشریف
177
914
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
2 years
گجرات شہر میں لانگ مارچ قافلے کا فقید المثال استقبال. لاھور سے اسلام آباد تک پورا جی ٹی روڈ جلسہ گاہ بن گیا ہے.
101
885
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
بکاو اینکرز سو گئے ہو یا سونے کی ایکٹنگ کر رہے ہو؟ اللہ گواہ ہے یہ ٹرینڈز آفیشل نہیں بلکہ نوازشریف کے چاہنے والوں کا جواب ہے کہ دھاندلی نوازشریف کے ساتھ ہوئی ہے. دھاندلی ان کے ساتھ ہوئی جنہوں نے پاکستان کے زخم بھرنے کے لیئے نوازشریف کو ووٹ دیا. #پاکستان_کو_نواز_دو #صرف_نوازشریف
Tweet media one
70
2K
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اپنی زندگی کی آخری سیاسی تحریک میں شریک ہوں۔ نوازشریف کی محبت دل میں لیئے آزادی مارچ کے بعد عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلونگا بحثیت سیاسی ورکر 23 سال اپنے آباوجداد کی پیروی کرتے ہوئے مسلم لیگ کی خدمت کی کاوشیں کیں اللہ نوازشریف کو سرخرو فرما کر جمہوریت کو فتح یاب فرمائے۔آمین
253
464
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
ازادی مارچ خیبر پختونخواہ کا مرکزی قافلہ پشاور اسلام اباد موٹر وے پر رواں دواں۔ اس قافلے نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ عینی شاہدین گواہی دینگے کہ قافلہ 100 کلومیٹر سے تجاوز کر گیا ہے ۔
62
908
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
مسلم لیگ ن کے شیروں مبارک ہو ، مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں واضح برتری حاصل کر لی ہے . میڈیا کے زریعے چند پولنگ اسٹیشنز پر ھار جیت کا فیصلہ کرنے اور گمراہی پھیلانے والے چینلز اور بکاو اینکرز شرم سے ڈوب مریں. یہ 2018 نہیں.
263
748
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
عمران صرف انقلاب کی بونگیاں مارتا تھا ۔ مریم نوازشریف نے عملی طور پر دکھا دیا کہ انقلاب کیا ہوتا ہے ۔
71
783
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
مانسہرہ کے عوام نوازشریف کے حق میں نکل آئے.
59
876
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
مسلم لیگ ن نے شانگلہ میں ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کلین سویپ کرلیا . الحمدللہ امیر مقام صاحب قومی اسمبلی کی نشست جیتنے میں کامیاب
40
540
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
جعلی اعظم دیکھ سکتے ہو تو دیکھ لو ۔ نوازشریف کی بیٹی نے فیصل اباد میں نوازشریف کی طاقت دکھا دی ۔
54
822
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
میاں نوازشریف اور مریم نوازشریف 14 نومبر کو سوات میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرینگے۔ 22 نومبر کے پی ڈی ایم کے پشاور جلسے سے قبل سوات کا جلسہ بہت بڑا سرپرائز ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے کارکن سوات جلسے کو تاریخی جلسہ بنائنگے ۔ انشااللہ
61
471
3K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مانسہرہ جلسے میں مریم نوازشریف کی آمد اور عوام کا پرجوش استقبال
88
644
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
فاتح میدان خواجہ حارث خواجہ حارث نے صرف نوازشریف اور مریم نوازشریف کو نہیں بلکہ انصاف کو فتح دلانے اہم کردار ادا کیا ۔
Tweet media one
61
603
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
2 years
نوازشریف اور مریم نوازشریف کی طاقت کو کسی فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں ہوتی. جب بھی شفاف الیکشن ہوئے نوازشریف نے دو تہائی اکثریت لی. اللہ کے فضل سے دو تہائی اکثریت ایک مرتبہ پھر نوازشریف کی منتظر ہے.
169
862
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ایبٹ اباد انٹر چینج پر مریم نوازشریف کا تاریخی استقبال ۔ ہزاراہ کے عوام نے ایک مرتبہ پھر نوازشریف سے محبت کا ثبوت دے دیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
46
548
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
مریم نوازشریف کی پریس کانفرنس کے بعد مخصوص کرائے کے تجزیہ نگاروں کو ایک جیسا سکرپٹ فراہم کردیا ہے ۔ لیکن کوئی بھی تجزیہ نگار دفاع نہیں کر پا رہا ۔ صرف اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔
75
641
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
صرف ملتان نہیں جنوبی پنجاب کے ہر شہر نے آج مریم نوازشریف پر بھر پور اعتماد کا اظہار کردیا۔ تمام شہروں کی طرح جنوبی پنجاب نے بھی نیازی حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے۔ پی ڈی ایم کے تحریک نے پاور پلے لے لیا ہے۔ نیازی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
128
593
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
2 years
عمران نیازی گن سکو تو گن لو یہ نوازشریف کے صرف ایک شہر کے شیر ہیں
141
806
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
غلام اسحاق خان تھے ۔ نوازشریف ہیں۔ جسٹس سجاد علی شاہ تھے ۔ نوازشریف ہیں۔ جسٹس ارشاد تھے ۔ نوازشریف ہیں۔ مشرف تھے ۔ نوازشریف ہیں۔ اور یہ جو آج ہیں یہ بھی انشاءاللہ تھے بن جائنگے ۔ نوازشریف رہے گا انشاءاللہ
245
540
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اس جذبے کو کون شکست دے سکتا ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
290
628
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
64 ممبرز تحریک عدم اعتماد کے حق میں کھڑے ہوئے۔ خفیہ ووٹنگ میں 50 ووٹ ملے ۔ جتنے پیسوں سے 14 ووٹ خریدے گئے اتنے پیسوں سے 14 اسپتال بن سکتے تھے۔ اپوزیشن کو سب سے بڑی کامیابی یہ ملی کہ وہ عوام کو ثابت کرا چکی ہے کہ کونسے ھاتھ سلیکٹڈ لوگوں کو بچانے کے لیئے عوام کا خون چوس رہی ہے۔
114
731
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے نائی شیخ رشید کے زریعے جس میٹنگ کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے نوازشریف کی تقریر کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی۔ پنڈی کے نائی کا وہ ڈھنڈورا الٹا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جاتے نوازشریف کے موقف کی تائید کرگیا کہ فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ جی ایچ کیو میں ہوتے ہیں۔
46
654
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
اگر سپریم کورٹ جمائما کے چند رسیدوں کو قبول کرکے عمران کو صادق اور امین ٹہرا سکتی ھے ۔ تو ریحام خان کی پوری کتاب پر بھی غور کرلے کیونکہ وہ بھی عمران کی سابق اہلیہ ہیں۔
58
968
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
آپ کی شفقت کا شکریہ قائد محترم لو یو میاں صاحب ❤ @NawazSharifMNS
57
289
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
صوبائی صدر مسلم لیگ ن امیر مقام کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ لاھور جلسے کے لیئے پشاور سے روانہ
Tweet media one
24
300
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 months
پشاور سے مسلم لیگ ن کے دو نوجوان قاری ظاہر اور جلال خان بھاری اکثریت سے صوبائی نشستوں پر کامیاب
23
354
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
شوگر مل کے سامنے نالہ کیوں بنایا؟ گھر کے سامنے سڑک کیوں گزری ہے؟ بیٹے سے تنخوا کیوں نہیں لی؟ والد نے جلاوطنی میں روزگار کیوں کیا؟ شریف فیملی کے خلاف ان مزاحیہ کیسوں میں بہت تیزی دکھائی گئی۔ لیکن 5 ہزار 800 ارب روپے کے آئی پی پیز اسکینڈل کی رپورٹ دو ماہ کے لیئے موخر کر دی گئی۔
40
894
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
فیصلہ محفوظ ہوا ۔ نوازشریف کے ساتھ ڈیل کی کوشش ہوئی ۔ نوازشریف حسب معمول ڈٹ گئے ، ووٹ کی عزت پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہوئے، تو ججوں پر دباو ڈالا گیا ۔ فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔ یہ تھا آج کا سارا ڈرامہ ۔ شہباز شریف صاحب کارکن منتظر ہیں، کال دیں اب فیصلے سڑکوں پر ہونے دیں۔
91
852
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
2 years
یہ کوئی شیڈول جلسہ نہیں بلکہ مریم نوازشریف کا لاھور کے ایک حلقے کا دورہ ہے. ایک حلقے میں مریم نوازشریف کے لیئے عوام کا سمندر امڈ آیا. عید کے بعد مریم نوازشریف کے شیڈول جلسے ہونگے. اس کے بعد جتہ گردوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی. #MaryamNawazInNA128
292
717
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اب لوگ ترکی کے انقلاب کی مثال نہیں دینگے بلکہ پاکستان کی انقلاب مریم کی مثال دینگے ۔ انشاءاللہ
223
629
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
نوازشریف نے جو تحریک شروع کی تھی ، اس تحریک کو مریم نوازشریف نے آگے بڑھایا ۔ مریم نوازشریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن خود تحریک کو آگے بڑھا کر اپنی منزل تک پہنچائیں گے۔ انشاءاللہ
69
629
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
یہ دو تہائی اکثریت سے منتخب وزیراعظم کی بیوی تھیں۔ ان کی گاڑی کو ایک ڈکٹیٹر کے دور میں اٹھوایا گیا جب وہ گاڑی کے اندر موجود تھیں۔ لیکن کرنل کی بیوی کی طرح غصہ کرنے کی بجائے انہوں نے شکوہ بھی نہیں کیا کہ میں ایک منتخب وزیراعظم کی بیوی ہوں۔ جو اس وقت قید لیکن آئینی وزیراعظم تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
104
751
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
بلی تھیلے سے باہر اگئی۔ اسٹیبلشمنٹ کٹ پتلی حکومت سے سنیٹ کا آخری انڈہ لینے کی جلدی میں سنیٹ الیکشن غیر قانونی طور مارچ کی بجائے فروری میں کرا رہی ہے۔ ہم پی ڈی ایم کی قیادت سے درخواست کرتے ہیں کہ لانگ مارچ بھی فروری کی بجائے جنوری میں کرائی جائے، تمام جماعتوں کے کارکن تیار ہیں۔
43
426
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
آج دھرنے میں میاں نوازشریف کی صحتیابی کے لیئے دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے بعد میاں افتخار حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف اپنی بیمار بیگم کو بستر مرگ پر چھوڑ کر جیل کاٹنے آئے تو وہ صحت مند تھے ۔ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کہیں انکی صحت بگاڑنے کی شازش تو نہیں ہوئی؟
19
798
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
آج مجبور ہوکر یہ بات کر رہا ہوں۔ میری والدہ کو 2010 میں کینسر لاحق ہوا۔ شوکت خانم اسپتال ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ آخری سٹیج ہے اعلاج نا ممکن ہے۔ آج تک اللہ میری والدہ کا اعلاج فرما رہا ہے اور دس سال میں ان کو وہیل چیئر کی ضرورت نہیں پڑی۔ عمران کا صرف زہنی توازن نہیں ایمان بھی کمزور ہے
53
549
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اپنے قائدین کو انصاف دلانے کے لیئے مسلم لیگ ن کے کارکن تحریک کو آگے بڑھائنگے ۔ کارکنوں کی سطح پر تجویز کردہ اس تحریک میں ہر بہن کو مریم نوازشریف اور ہر بھائی کو نوازشریف کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پشاور سے لاھور تک مارچ کی تجویز زیر غور ہے۔ کارکن مزید تجاویز دے سکتے ہیں
273
664
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
لاھور مسلم لیگ ن کے کارکن کرین سمیت جاتی عمرہ کی طرف روان دواں ، جہاں سے وہ مریم نوازشریف کی قیادت میں گجرانوالہ روانہ ہونگے ۔
43
718
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
جو شخص شادی کے تین سال بعد بھی اپنی بیوی کے سابقہ شوہر کی چھٹی نہ کرا سکا وہ شخص ڈی جی آئی ایس آئی کی چھٹی کی بات کر رہا ہے؟ نیازی کی اوقات یہ ہے کہ آرمی چیف وزیراعظم ہاوس جا کر توسیع کا نوٹیفکیشن خود تیار کرکے ان سے دستحط لیتا ہے۔ اور اس کے وزیرقانون کو ہی اپنا وکیل لگواتا ہے۔
41
627
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
شاہد حاقان عباسی صاحب نے رہائی کے بعد پارٹی میں نئی روح پھونک دی ہے۔ وہ آج بھی نوازشریف کے ساتھ اسی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں جس طرح پرویز مشرف کے ڈکٹیٹرشپ میں کھڑے تھے۔ نوازشریف کے ساتھ وفاداری کی اعلی مثال قائم کرنے پر مسلم لیگ ن کے کارکنان شاہد صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
41
417
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
عمران کے ساتھ رابطے میں رہ کر دھرنا بازوں کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت دینے والا، پاناما فیصلے سے ایک دن پہلے پریس کانفرنس کے زریعے فیصلہ سنانے والا، جی ٹی روڈ ریلی کے کمیٹی کا سربراہ ہوکر بھی جی ٹی روڈ ریلی سے غائب ہونے والا چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو قابل قبول نہیں۔
103
497
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
میاں صاحب نے 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا کر میچ جیت لیا ۔ میاں صاحب نے قوم کے اصل مجرموں کو قوم کے سامنے لا کھڑا کیا ۔ ہم دو دہائیوں سے نعرہ لگا رہے تھے کہ میاں صاحب تیری جرت کو سلام ۔ اج میاں صاحب نے یہ بھی ثابت کردیا کہ وہ نعرہ ایک حقیقت ہے ۔ Love you mian sahb ❤
36
587
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
آج کہاں ہے خیبر پختونخواہ کا وزیراعلی جو کہتا تھا کہ میں ازادی مارچ کو پختونخوا سے باہر جانے نہیں دونگا ۔ پختونخواہ کے اضلاع سے آج انشاءاللہ دو لاکھ سے زائد افراد اسلام آباد داخل ہونگے ۔ روک سکو تو روک لو ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
65
716
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
بلکل ہمیں چوہدری نثار صاحب سے بھی معافی مانگنی چاہیئے۔ لیکن اس بات پر نہیں کہ وہ ٹھیک کہہ رہے تھے اور ہم غلط تھے ۔ بلکہ اس بات پر کہ ہماری جماعت میں صرف ایک نہیں کئی چوہدری نثار تھے ، ہم نے صرف ایک کو اپنی صفوں سے الگ کیا ۔
78
435
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مولانا طارق جمیل صاحب میرے پسندیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ لیکن دل میں سوالات اٹھ رہے ہیں، کہ عدالت میں ناجائز بیٹی کا باپ ثابت ہونے والا، جھوٹے بہتان لگانے والا، ثابت شدہ جھوٹا، ہزاروں مفتی صاحبان کے سربراہ کو ڈیزل کہنے والا ایک نشئی انسان واحد ایماندار آدمی کیسے ہو سکتا ہے؟
118
460
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
ضمنی الیکشن میں اپنی جماعت مسلم لیگ ن کی کامیابی پر بہت خوش ہوں ۔ لیکن اس الیکشن میں سب سے زیادہ خوشی ھارون بلور شہید کی بیوہ کی کامیابی پر ہوئی ۔ اس خاندان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
20
444
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
والد کے جنازے کو کندھا دینا ہو تو نوازشریف کو پاکستان آنے نہیں دیا جاتا۔ اہلیہ بستر مرگ پر ہو تو نوازشریف کو سزا سنا کر بیمار اہلیہ کے ساتھ رہنے نہیں دیا جاتا۔ نوازشریف کو اعلاج کی ضرورت پڑے تو ان کو باہر جانے نہیں دیا جاتا۔ انصاف کے لیئے درخواست دیں تو ڈیل قرار دیا جاتا ھے۔
395
459
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
نوازشریف کے پلیٹ لیٹس گرنے پر جاہل حکمران جس ڈاکٹر طاہر شمسی کے میڈیکل رپورٹس کا مذاق اڑا رہے تھے۔ آج وہی حکومت کرونا وائرس کے اعلاج کے لیئے اسی ڈاکٹر طاہر شمسی سے رجوع کر رہی ہے۔ کوئی ایسا ایشو باقی نہیں رہا، جہاں نوازشریف کی صداقت نے حکمرانوں کو تھپڑ رسید نہ کیا ہو۔
32
614
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
بار بار وزارت چھوڑ کر جہموریت اور عدل و انصاف کے خلاف وکیل بننے والا فروغ نسیم ہمیشہ کے لیئے فارغ نسیم بننے والا ہے۔ جسٹس فائز کیس میں ثابت ہوگیا ہے کہ یہ حکومت کی طرف سے عدلیہ پر حملہ ہے۔ یہ کیس حکومتی تابوت میں آخری کیل ہے جو حکومت کو اپنے جاسوسوں سمیت دفن کرنے جا رہی ہے۔
82
447
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
ریٹرننگ افیسر کے آفس میں رزلٹ حاصل کرنے کے بعد پی کے 63 کے کامیاب امیدوار اور بڑے بھائی اختیار ��لی کا محبت بھرا انداز ۔ 24 سال پہلے ایم ایس ایف اور یوتھ ونگ کے کارکنوں کے طور پر ڈی ائی خان جیل میں ساتھ شروع ہونے والے سفر میں اج اپنے بھائی کی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔
Tweet media one
60
302
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اج مریم نوازشریف کی نیب پیشی کے موقع پر اسلام اباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے ساتھ جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا یہ ریاستی دہشتگردی اور آمریت کی بدترین مثال ہے ۔
57
710
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
میرے ڈی ایم ، وٹس ایپ ،فیس بک پر مسلم لیگ ن کے چاہنے والے میسجز کرکے ایک ہی بات کر رہے ہیں کہ ہم سے ق لیگ والے بہتر تھے، نیب سے جواب مانگا۔ ان ساتھیوں سے گزارش ہے کہ تھوڑا صبر اور کر لیں۔ ہم صرف جواب نہیں حساب بھی لے نگے، اور اس دفعہ کسی کو کمر درد بھی نہیں ہونے دینگے۔ انشاءاللہ
147
417
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
آج چوہدری نثار کی باتیں درست ماننے والے اپنے تجزیئے اپنے پاس رکھیں۔ نوازشریف نے ووٹ کی عزت کی جنگ اکیلے شروع کی تھی ، اس وقت بھی پیپلزپارٹی ساتھ نہیں تھی۔ چوہدری نثار صاحب نے اس وقت ساتھ کیوں نہیں دیا؟ عوام کے لیئے اہم یہ ہے کہ نوازشریف اب بھی وہی کھڑا ہے جہاں پہلے کھڑا تھا۔
39
412
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مولانا کے سامنے آرمی چیف کی نوازشریف سے انتقام کی تصدیق کے بعد نا صرف نوازشریف کے انتقامی سزاوں کا کوئی قانونی جواز نہیں رہا۔ بلکہ اس جرم میں شریک ججز اور جرنیل اپنے عہدوں پر فائز رہنے کا قانونی اور اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔ پوری قوم ان سے استیفا کا مطالبہ کرتی ہے۔ #HaidriLeakss
27
654
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ڈی چوک دھرنوں کے دوران تحریک انصاف کے مرکزی صدر جاوید ھاشمی نے گواہی دیکر استیفا دیا تھا کہ عمران سے دھرنے کون کروا رہا ہے۔ دھرنوں کے بارے میں جسٹس فائز عیسی کا فیصلہ بھی موجود ہے۔ پانامہ سازش کا اصل مہرا بھی عمران ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا ہے تو بسم اللہ کیجئے۔ #آرٹیکل6کامجرم_نیازی
54
707
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
آئین میں لاش کو کسی چوک پر لٹکانے کا ذکر نہیں تو آئین میں کسی کی مدت ملازمت میں توسیع کا بھی ذکر نہیں۔ جس طرح لاش تین دن تک لٹکائی نہیں جا سکتی، اسی طرح آئین کو لاش بنا کر 6 مہینے تک لٹکایا نا جائے۔ اگر لاش لٹکانے کا فیصلہ غلط ہے تو 6 مہینے توسیع کا فیصلہ بھی غلط تسلیم کیا جائے
31
666
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
خیبر پختونخواہ کا قافلہ اسلام اباد ٹول پلازہ پہنچ گیا ۔ جس مقصد کے لیئے تین مہینے کمپین کی تھی ، اللہ نے سرخرو فرمایا ۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ثابت کردیا کہ وہ ااپنے قائد کے بیانیہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اور قائد ہی کے اشارے کے منتظر رہتے ہیں۔
37
580
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
نوازشریف کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور انتقامی سزاوں کو بھلانے نہیں دینگے۔ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کا ہر ممبر نوازشریف کا ترجمان ہے۔ ٹیم کے اندر ہر صوبے سے باصلاحیت ممبرز پر مشتمل نوازشریف ڈیفننڈرز فورس بنا رہے ہیں۔ جو ریسرچ کے ساتھ حقائق عوام کے سامنے لاتے رہنگے۔ انشااللہ
238
456
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
عمران خان تقاریر میں کہا کرتے تھے کہ نوازشریف بھارتی بزنس مین کے ساتھ بھارت میں کاروبار کرتے ہیں ۔ اب عمران سے گزارش ھے کہ سفارتی سطح پر نوازشریف کی بھارت میں کاروبار کی تفصیل منگوا کر عوام کے سامنے لائے۔ اور گاڑیاں نیلام کرنے کی بجائے بھارت میں نوازشریف کے کارخانے نیلام کردیں۔
28
871
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
پرویز رشید صاحب میاں نوازشریف کے قابل اعتماد ساتھی ہیں جو لندن اجلاس کا حصہ تھے۔ کھبی ایسا نہیں ہوا جہاں انہوں نے میاں صاحب کی ھدایات پر عمل نہ کیا ہو۔ پرویز رشید صاحب کا اج سنیٹ اجلاس میں حصہ نہ لینا ثابت کرتا ہے کہ ترمیم کے حمایت کے بارے میں میاں صاحب نے کوئی ھدایت نہیں کی تھی۔
101
462
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
نیازی کے ہٹانے کا مطالبہ کیوں؟ وہ تو خود بھاگ رہا ہے لیکن کوئی اس کو بھاگنے نہیں دے رہا۔ نیازی کو صرف ہٹانا نہیں بلکہ اس کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے۔ ایک بہترین حکومت کے خلاف سازش کرکے چور دروازے سے اقتدار میں آکر تباہی کرنے والے پر آرٹیکل6 لاگو ہونا چاہیئے #RemoveIncompetentIK
81
569
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ملتان سکھر موٹروے پر ایک جگہ قیام کے دوران لوگوں نے مریم نوازشریف کے ساتھ تصاویر بنانے کی درخواست کی ، مریم نوازشریف نے گاڑی کا دروازہ کھول ان کو تصاویر بنانے کی جازت دی۔
Tweet media one
38
228
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
اے آر وائی ایک ملک دشمن میڈیا گروپ ہے جو پاکستان کے بنیادوں کو کھوکھلا کرنے پر تلا ہوا ہے۔ ریاست کے خلاف دھرنوں اور لشکر کشی میں یہ گروپ دھرنا بازوں کے ساتھ کھڑا رہا۔ آج اگر مریم نوازشریف ریاست کی خاطر امن کا پیغام دے رہی ہیں تو انکے بیان کو شرانگیزی کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔
225
531
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
میرے قائد اس تضحیک کے قابل تو نہ تھے کہ ہم ان کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیئے ایک جعلی حکومت رجوع سے کرتے ایک مقبول ترین لیڈر کے لیئے انکی عوامی طاقت کو کیوں بروئے کار نہیں لایا گیا؟ ہم شروع دن سے جرتمندانہ فیصلے کرتے تو آج عمران ای سی ایل سے اپنا نام نکلوانے کی درخواست کرتا
99
543
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
پشاور سے پی ٹی آئی میئر کے تمام نشستیں بری طرح ھار گئی۔ 6 کے 6 تحصیلوں میں کسی تحصیل پر دوسری پوزیشن بھی حاصل نہ کر سکی۔ پختونخوا سے تحریک انصاف کا صفایا بلدیاتی انتخابات میں کسی بھی حکومت وقت کی سب سے بڑی شکست ہے۔ تحریک انصاف کو پختونخوا میں 9 سالہ کارکردگی کا عمل نامہ مل گیا۔
18
439
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
2 years
Proud to be a worker of Nawaz Sharif❤️
Tweet media one
304
177
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
ثابت ہوا کہ خواجہ سعد رفیق لوہے کا چنا ھے۔ ثابت ہوا کہ لاھور حمزہ کے باپ کا ھے ۔ ثابت ہوا کہ دلوں کا وزیراعظم نوازشریف ھے ۔ ثابت ہوا کہ عام انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی تھی۔ ثابت ہوا کہ مسلم لیگ ن کو شفاف طریقے سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ ثابت ہوا کہ عمران جعلی وزیراعظم ھے۔
37
684
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
گجرانوالہ کے شیروں نے آج رات سے ہی جلسے کا آغاز کردیا ۔
30
559
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
حلق خدا نوازشریف کی بے گناہی کی گواہی دے کر انکی رہائی کا مطالبہ کررہی ہے۔ نوازشریف کے خلاف کوئی گواہ پیش ہوئے بغیر ان کو سزا دی جا سکتی ہے ۔ تو پھر ان لاکھوں لوگوں کی گواہی تسلیم کرکے ان کو فوری رہائی دلا کر نظام عدل کو رہا کیا جائے ۔
81
577
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مریم نوازشریف کل لاھور میں طلبہ کے شیر جوان تحریک کا اعلان کر رہی ہیں۔ شیر جوان تحریک کل سے باقاعدہ لانچ ہونے کے بعد دوسرے صوبوں کے طلبہ کے لیئے بھی شیر جوان کنونشن بلائے جائنگے۔ طلبہ اپنے آئینی حقوق کے لیئے آئین پاکستان کے محافظ بن کر شیر جوان تحریک کا حصہ بنے نگے۔ انشاءاللہ
38
392
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مریم نوازشریف چلاس میں جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔ چلاس میں پچھلے تمام جلسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
14
352
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
پاکستان نے کشمیر کھو دیا، معیشت کھو دی، ترقی کھو دی، قرضے ڈبل ہوگئے۔ جی ڈی پی منفی میں چلی گئی۔ عوام نے روزگار، تعلیم اور اعلاج کھو دیا، اب کرونا وائرس سے زندگیاں کھو رہے ہیں۔ نیازی صاحب @ImranKhanPTI اگر پانامہ سازش کا اصل ایجنڈا تکمیل کو پہنچا ہو تو اب اس ملک کی جان چھوڑ دیں۔
122
507
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
میاں نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سکرٹری سرانجام خان کے صحت کے لیئے تمام بہن بھائی دعا کریں۔ اللہ پاک سرانجام خان کو شفا کاملہ اور تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
212
275
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
مریم نوازشریف کی ریلیوں کا شیڈول اب نیب اور عدالتیں طے کر رہی ہیں۔ پارٹی کارکن ایک دوسرے سے یہی پوچھتے ہیں کہ اگلی پیشی کب ہے؟
26
359
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
6 years
اڈیالہ جیل میں قائد محترم میاں نوازشریف اور مریم نوازشریف سے ملاقات ۔ انکی طرف سے مسلم لیگ ن کے شیروں اور تمام جمہوریت پسند اور محب وطن پاکستانیوں کے جذبے کو سلام
47
439
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
خوشی اس بات کی ہے کہ نیازی جس احتسابی ڈرامے پر خود کو عوام کے سامنے ہلاکو خان ثابت کر رہے تھے، وہ اسٹیبلشمنٹ کا نوازشریف کے ساتھ انتقام ثابت ہوا۔ این آر او نہیں دونگا کہ نعرے لگانے والے نام نہاد ہلاکو خان کی حیثیت دو چودھریوں کی لڑائی میں پنڈ کی میراثی سے زیادہ نہیں۔
27
511
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
جاوید چوہدری کے کالم کے مطابق نوازشریف کی بات کی تائید ہوئی کہ جمہوری حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا۔ وزیر خزانہ سے سوال پوچھنے کا حق وزیراعظم کو ہے آرمی چیف کو نہیں۔ ماہر معاشیات بننے والے اپنے ڈاکٹرائن کی تباہ کاریوں اور اسحاق ڈار صاحب کی کامیاب پالیسوں کا فرق بھی بتا دیتے۔
11
488
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم خیبر پختونخواہ کے دو شہدا ۔ سوشل میڈیا ٹیم ضلع پشاور کے صدر باسط سوشل میڈیا ٹیم پشاور سٹی کے صدر شیراز صافی۔ آپ دونوں نے اپنی جوانیوں کی قربانی دیکر حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی جو مثال قائم کی ھے ۔ تاریخ آپ دونوں کو کھبی مرنے نہیں دیگی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
134
575
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ایک وزیراعظم نا ملکی سیاسی قیادت کے ساتھ بیٹھتا ہے ، نا پارلیمنٹ میں آتا ہے ، نا میڈیا کو برداشت کرتا ہے ، نا اس کے پاس ملک کو درپیش چیلنجز کا کوئی حل ہے۔ نا ہی کوئی ویژن ہے ۔ تو ایسے مجسمے کو وزیراعظم ھاوس میں رکھ کر بائیس کروڑ زندگیوں کو کیوں داو پر لگایا جا رہا ہے؟
51
548
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
بزرگ مسلم لیگی رہنما، نوازشریف کے وفادار ساتھی اور مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سیکرٹری سرانجام خان انتقال کر گئے: ان کا نماز جنازہ آج دوپہر تین بجے بغدادہ مردان میں ادا کیا جائے گا۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Tweet media one
243
320
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
کھبی کسی تحریک میں ایسا جذبہ اور ایسا پبلک ریسپانس نہیں دیکھا ۔ مریم نوازشریف کی تحریک انقلاب کا رخ اختیار کر گئی ہے ۔
92
518
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
نیازی صاحب سنا ہے اپ پھر قوم سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ امید ہے آپ ملک کے وسیع تر مفاد میں استیفا دیکر ملک سے نااہلی کے وبا کا خاتمہ کر دینگے۔ پرسوں خطاب کے بعد آج جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا تو اپ کی جگہ کوئی میراثی یا نائی بھی ہوتا تو تھوڑی غیرت دکھا کر استیفا دے دیتا۔ @ImranKhanPTI
62
460
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
اگر ایک صنعتکار کا نواسہ کیمبرج یونیورسٹی کی طرف سے پولو نہیں کھیل سکتا۔ تو بتایا جائے کہ ایک سرکاری ملازم اکرام اللہ نیازی کے بیٹے نے 1973 سے 1975 تک آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے کرکٹ کیسے کھیلی؟
36
480
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
بلاول کی خدمت میں عرض ہے کہ نوازشریف اور مریم نوازشریف کسی وصیت کے نتیجے میں پارٹی سربراہ نہیں بنے۔ نوازشریف لیڈر 1990 میں بنے اور پارٹی صدر 1993 میں بنے۔ مریم نوازشریف کو لیڈر عوام نے بنایا ہے۔ جبکہ ابھی تک وہ نا پارٹی صدر بنی ہیں نا ہی کوئی سرکاری عہدہ رکھا ۔
41
465
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
اداروں کو پیچھے ہٹنا ہوگا ۔ ہر بار دھاندلی نہیں ہو سکتی۔ 2018 میں جو دھاندلی ہوئی اس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ مریم نوازشریف
83
714
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
5 years
مشرف کے خلاف فیصلہ روک دیا جائے۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روک دیا جائے۔ معلم جبہ کیس نہ کھولا جائے۔ پشاور بی آر ٹی کا نہ پوچھا جائے۔ حکومتی وزرا کو ھاتھ نہ لگایا جائے۔ علیمہ خان سے حساب نہ مانگا جائے۔ پی ٹی وی حملہ کیس ختم کیا جائے۔ اور پھر کہا جائے قانون سب کے لیئے ایک ہو۔
32
761
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
نہال ھاشمی صاحب کی پارٹی رکنیت بحال ہونے پر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود چار سال تک نہال ھاشمی جس ثابت قدمی کے ساتھ قائد کے بیانیہ اور ووٹ کو عزت دو تحریک میں متحرک رہے ہیں۔ یہی ان کا اپنے قائد نوازشریف کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت ہے۔
18
290
2K
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
3 years
مسلم لیگ ن نے اکثریت کے باوجود قومی اسمبلی میں سنیٹ کا امیدوار پیپلزپارٹی کو دیا۔ چیئرمین سنیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں پی ڈی ایم کے لیئے قربانی دی۔ اب ان کو کامیاب کرانے کے لیئے بھی میدان میں مسلم لیگ ن لڑ رہی ہے اور دھمکیاں برداشت کر رہی ہے۔ یہ لڑائی سب کو مل کر لڑنی ہوگی
42
491
2K