ٹویٹر سے ڈالر کمانے کے لیے 4 چیزوں کا ہونا ضروری ہے
1 بلو ٹک 🔷
2 5 ملین امپریشن 👁
3 پیونیر اکائونٹ 🏛
4 اسٹرائپ اکائونٹ 🔁
اگران میں سے آپکو کوئی بھی سروس چاہیے، تو مناسب قیمت پر دستیاب ہے،
اسلام علیکم جمعہ مبارک ❤🤲
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙅𝙪𝙢𝙢𝘼 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🤲
*[2]* "َإِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالْخَوَاتِيمِ"
*اعمال کا دارومدار خاتمے پر ہے*
(یعنی اعمال اسی صورت میں فائدہ دیں گے جب خاتمه ایمان پر ہوگا)
اسلام علیکم صبح بخیر ❤🌹🤲
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌞❤🥱
( پیغام زندگی )
*غصــے میـں بات کرنــے ســے گــریـز کـــریں۔ آپ کــی باتیــں درست ہوسکتــی ہیــں لیکــن آپ کا انداز غلط ہـوجــاتا ہــے اور آپ بہـت کچھ کھــو سکتــے ہیـــں*
اسلام علیکم دوستو ﷲحافظ❤ 🙏
𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩😴💤
مایوس مت ہونا کیونکہ ﷲ ہر چیز پہ قادر ہے،
کہین سے بھی شروعات ہوسکتی ہے، 🤲❤
اس لئے کبھی بھی ہمت مت ہارین، 🤲❤
اسلام علیکم صبح بخیر ❤🤲
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌞❤
*✍🏻 فرمانِ آخری نبی ﷺ :*
*جس نے اللہ پاک کی عبادت کی اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا، نماز قائم کی، زکوۃ ادا کی، رمضان کے روزے رکھے اور کبیرہ گناہوں سے بچتا رہا تو اس کے لیے جنت ہے۔*
اسلام علیکم پیارے دوستو❤
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩😴
رسول ﷲﷺ نے فرمایا ؛
سجدہ صحیح طرح سکون سے کیا کرو،
اور تم میں سے بھی کوئی کتے کی طرح اپنے ہاتھ زمین پر نہ بچھائے؛ ❤🤲
اسلام علیکم دوستو آپکے پاس ٹویٹر ٹھیک چل رہا ہے یہ کوئی مسئلہ ہے،
جن کے پاس پاکستان میں ٹویٹر نہیں چل رہاہے،
وہ یہ VPN استعمال کریں یہ فری والا وی پی ایں پے اور کام بھی بہت اچھا کرتا ہے
اسلام علیکم جمعہ مبارک ❤🤲
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙅𝙪𝙢𝙢𝘼 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠❤🤲
*رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
*ماہ رمضان میں (گھر والوں کے) خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہ رمضان میں خرچ کرنا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے۔*
Aslam alaikum Good Afternoon😊
اسلام علیکم دوستو🌹❤
"آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ کچھ لوگ آپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیں گے، بغیر آپ کی زندگی میں جگہ بنائے۔"❤