السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌾صبح بخیر زندگی 🌾
اپنے لئے دعا مانگا کریں کہ اے میرے پیارے اللّٰہ! ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں...
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
🌴صبح بخیر زندگی 🌴
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو تو (اللہ تعالیٰ) ضرور تمہاری توبہ قبول کرے گا۔ (حسن صحیح)
سنن ابن ماجہ : 4248
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
احساسات مر جائیں تو
کوئی نہیں روتا....
حالانکہ....
یہ انسان کے مرنے سے زیادہ
اہم معاملہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💯
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌾
🌺🌾صبح بخیر زندگی 🌾🌺
صرف ہاتھ ہی سہارا نہیں بنتے
الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھوں سے نہ تھام سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں.. 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌺🌾
🌺🌾صبح بخیر زندگی میں 🌾🌺
سجدے میں تھ��ڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو...
جتنی اُلجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گی.. 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌻صبح بخیر زندگی 🌻
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے.....
اورکسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے....
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے....
اوراعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھے....
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا ___
یہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں!!🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے،
جو ہمیں ﷲ سے دور کر دے اور
صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جائے..
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان المبارک کی دوسری سحری 🌹
میرے پروردگار ہمیں تین چیزیں سے دور کر دے🙏
بیماری ، جہنم کی آگ اور عذاب قبر
اور ہمیں تین چیزیں عطا فرما: خوشی ، صحت اور جنت..🤲🤲
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
🌾میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں!
کیونکہ مُجھے دُوسروں کی
خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔🌺
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴صبح بخیر زندگی 🌴
🕋
وہ جو عیب دیکھ کر بھی نفرت نہیں کرتا
وہ جو خطاؤں پر بھی پکڑ نہیں کرتا۔
وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا۔
وہی اللہ ہے وہی محبت ہے..
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
ضروری نہیں کہ ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسی جئیں کہ " رب" کو پسند آئیں 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام
اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
🌾صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌾
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدﷲ 27ویں سحری 🌴
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
اِس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لئے اپنے پروردگار کے حکم سے اُترتے ہیں.. 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
🕋
وہ جس کا ہونا تنہائی میں بھی کافی ہے.....🌾
وہ جو بندے کی سسکیوں کا بھی ساتھی ہے......
وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے......
وہی اللہ ہے وہی محبت ہے.. 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان کی تیسری سحری🌹
"دعا" قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں ایک مشترکہ " دعا" کرتے ہیں
اے اللہ ! ہمارے لئے آسانی فرما
ہم سب کی مالی اور جانی پریشانیوں کو دور کر دے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
"جِس قدر آپ دنیا کیلئے ہلکان ہوں گے، آخرت کی فکر آپ کے دل سے نکل جائے گی؛
اور جِس قدر آخرت کی فکر زیادہ ہوگی، دنیا کی پریشانیاں دل سے کوچ کر جائیں گی!"
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
😊☕صبح بخیر زندگی ☕😊
یوں تو رحمت ہے تیری تیرے غضب پر بھاری ۔۔۔
پھر بھی محشر میں میرا رکھنا خدایا پردہ ۔۔۔🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
پردہ رکھنا سیکھیں " بالکل ایسے
جیسے" ﷲ " ہمارا پردہ رکھے ہوئے ہے
کیوں کہ ہم سب ایسے راز چھپائے ہوئے ہیں جنہیں" ﷲ" بے پردہ کر دے
تو ہم ایک دوسرے کو دفن تک نہ کریں
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے ، اگر آپ اِسے محسوس کرتے ہیں ، تو آپ کے پاس سب کچھ ہے!!
ولیم شیکسپیئر
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌺🌾
🌺🌾صبح بخیر زندگی 🌾🌺
*_الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا.... بلکہ یہ شکر کرو کے وہ ہمارے گناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا.. 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹الحمدللہ 9ویں سحری 🌹
اچانک موسم کو تبدیل کر دینے والے ہمارے رب 💙 ہماری زندگی سے بھی ہر غم ، تکلیف ، پریشانی ، تنگدستی ، مفلسی ، قرضداری ، موذی امراض ، جادو ، نظرِ بد کو ختم فرما دے...🦋
آمین ثم آمین
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ 🌺🌾
🌺🌾صبح بخیر زندگی 🌾🌺
"اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار دوسروں کو کبھی مت دیں۔۔۔
ہو سکتا ہے کہ اُس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا اور کوئی رنگ ہی نہ ہو ۔🌺🌾
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🍀صبح بخیر زندگی 🍀
(سورۃ البقرہ_آیت نمبر ،04)
جو لوگ ایمان لائے کتاب پر جو نازل کی گئی ہے (یعنی قرآن) اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں اُن سب پر ایمان لاتے ہیں، اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾السلام علیک�� و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
کسی شخص کا پُر کشش ہونا
جاذبِ نظر ہونا، دل میں اُترنا
اُس کی شکل و صورت پر
ہرگز منحصر نہیں ہوتا..
اُس کا اخلاق، وفاء داری
ایمان داری ، زبان کی
شائستگی اور پُر خلوص
رویے پر ہوتا ہے..!!🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
دعائیں دینے کی عادت ڈالیے...🌾
لوگوں کے لیے غائبانہ دعا کیا کریں...
یاد رکھیے... جو کسی کے لیے دعا کرتا ہے🌺
فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں... سبحان اللہ🌾
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴رمضان المبارک کی 16ویں سحری 🌴
بیدم ! اگر خزانہِ کونین بھی ملے
صدقہ کروں میں دولتِ دیدارِ یار پر
💙صلی اللہ علیہ وسلم💙
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
🌹درود شریف کے اندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے۔۔🌹
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ 🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان کی ١١ویں سحری 🌹
اس بھری دنیا میں یاد رکھیں
کہ اللہ آپ کا آخری محافظ ہے۔
وہ آپ کو تمام خطرات اور بُری نظروں سے محفوظ رکھے۔
آپ کو خوشحالی اور انعامات نصیب ہوں ۔
آمین ثم آمین... 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌺السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌺
تمام احباب کو عید الاصْحی مبارک اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے
اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے
آمین ثم آمین
معزرت خواہ ہوں کچھ دنوں سے پوسٹ نہیں کر سکی
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان المبارک کی 13ویں سحری🌹
یاﷲ! ہمارے رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرما 💙
یاﷲ! ہماری زندگی کے ہر لمحے کو خیر و عافیت اور خوشیوں والا بنا🦋
یاﷲ! ہمارے نصیب میں وہ عطا فرما جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو 💙
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
آپ کا مقدر آپ کی زندگی نہیں بناتا
ﷲ پر توکل آپ کی زندگی بناتا ہے۔۔۔۔
🌺 اللہ سے رشتہ اتنا مضبوط رکھو کہ تمہیں کسی کے سہارے کی ضرورت نہ رہے۔۔۔۔🌾
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدﷲ 25ویں سحری 🌴
بات سجدوں کی نہیں خلوصِ نیت کی ہوتی ہے .........................اقبالٓ
اکثر لوگ خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں
ہر نماز کے بعد.... 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدﷲ 28ویں سحری 🌴
⚡اے ﷲ
💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی ��وت عطا کر
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
🌴صبح بخیر زندگی 🌴
رب ہوتا تو سب کے ساتھ ہے مگر ملتا اُس کو ہے جو پکارتا ہے ، بلاتا ہے اور اچھا گمان رکھتا ہے.🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
میری دعا ہر اُس دل کے لئے 🤲
جو غمگین ہے..
ﷲ آپ کے غموں کو ختم کر دے
آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے
آپ کے دل کو سکون عطا کردے
آپ کو خوشیاں نصیب کردے
آمین 🌺🌾🌺
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
سَلف الصالحین کہتے تھے
جب ہم نماز کیلئے آتے تھے تو دنیا کو اپنے جوتوں کے ساتھ اُتار دیتے تھے...
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدللہ رمضان کی 17ویں سحری 🌴
ابھی پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھیں کیوں کہ ابھی سانس بھی ہے اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے😊🦋
💙صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💙
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻😊 صباح الخیر 😊🌻
(مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں)
جب عقل پر پردہ پڑ جائے..!
تو سمجھانے والا آدمی
سب سے بُرا لگنے لگتا ہے... 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان المبارک کی 12ویں سحری🌹
یاﷲ... 🤲 پوری کائنات پر اپنی
رحمتوں کے دروازے کھول دے
بیماروں کو شفا ، اور جس جس کی
جو پریشانی ہے اُسے آسان فرما دے🦋
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴رمضان المبارک 14ویں سحری🌴
اللہ پاک ہمیں اپنی اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی پکی محبت نصیب فرمائے اور ان کا ہر حکم ماننے اور اطاعت کرنے کی توفیق و سعادت نصیب فرمائے💙
اٰمین ثم آمین یا رب العالمین🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
🌴صبح بخیر زندگی 🌴
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم!
ہر تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے۔۔۔!🦋
(سورۃ فاتحہ_ آیت نمبر:01)
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
“دعا بدلے تقدیر”
دُعا تقدیر بدلنے کا فن جانتی ہے
تو کیا ہی افضل ہو کہ کسی کی دُعا لے لی جائے۔ اور کسی کو دُعا دے دی جائے..
اللہ پاک آپ سب پر اپنا خاص کرم و فضل فرمائے.. آمین یارب العالمین
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
*اے اللّٰه.......!!*
میرے دل کو نفاق سے
میرے عمل کو ریا سے
میری زبان کو جھوٹ سے
اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے
آمین ثم آمین 🤲🏻
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
آئیے قرآن کی ایک آیت کو سمجھ کر پڑھیں
القرآن (سورۃ البقرہ_آیت نمبر 7)
اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑگیا ہے۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے ۔🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
وہ مجھے کہتا ہے خوشبو ہوں غزل ہوں اس کی
اُس کے لہجے میں مگر خوف خزاں سا کیوں ھے؟🌾
رسمِ اُلفت کو نبھاتا ہے، نہ جاتا ہے کہیں
وہ مجھے بھول چکا ہے تو چُھپاتا کیوں ہے 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدﷲ 26ویں سحری 🌴
اے ﷲ پاک 🤲
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کُھلنے کے لیئے صرف تیری ایک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن" فرما دے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 💙
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
☕صبح بخیر زندگی ☕
رسول اللَّه ﷺ کا ارشاد ہے: ’’بیشک اللَّه تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں یعنی( نیتوں) اورتمہارے اعمال کی (راستی) کو دیکھتا ہے
(صحیح مسلم) 256🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدللہ 18 ویں سحری 🌴
حضور ﷺ نے فرمایا
تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن"جمعہ" کا دن ہے💙
پس تم اِس دن مجھ پر کثرت سے
درود بھیجا کرو
اِس لئے کہ تمہارا "درود" مجھ پر پیش کیا جاتا ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌴الحمدللہ 20ویں سحری 🌴
کہاں ڈھونڈتا ہے اُس کو تُو در بدر؟
کبھی مسجد، کبھی مندر..؟
وہ تو ہے، تجھ میں ہی موجود
جو کہ ہے .... لامحدود
وہی مسجد، وہی مندر
جھانک کر دیکھا ہی نہیں کبھی،
بندیا توُ نے اپنے اندر..🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
آئیے قرآن کی ایک آیت کو سمجھ کر پڑھیں
القرآن (سورۃ البقرہ_آیت نمبر 9)
وہ اللہ اور ایماندار لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ، حالانکہ وہ اپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہے ہیں اور نہیں سمجھتے 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں وہیں مرتے ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس رہتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں ہیں وہاں نہیں مرتیں،وہ کہیں دوسرے گاؤں،دوسرے شہر اپنے والدین سے بہت دور دفنائی جاتی ہیں پھر وہ پرائی کیسے ہو گئیں"وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں؟
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں!
جسے محبت محفوظ نہ رکھ
سکتی ہو اُسے طاقت بھی محفوظ
نہیں رکھ سکتی..!
کیوں کہ آپ زبردستی کسی کو
اپنے لئے مخلص نہیں کر سکتے 💙
#سوچ_کا_سفر
🦋
#حیا_حیا
اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ ﷲِ وَبَرَكَاتُه
🌹 عیدالفطر مبارک🌹
آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ﷲ عزوجل آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ سب کو ایسی بہت ساری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے
#سوچ_کا_سفر
🦋
#حیا_حیا
شیشہ گَر بیٹھے رہے ذکرِ مسیحا لے کر
اور ہم ٹوٹ گئے کانچ کے پیالوں کی طرح... 🌾
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں
یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح.. 🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
💙رمضان کی چوتھی سحری 💙
آمین کہہ دیں.
پتا نہیں کس کی آمین سے دعا قبول ہو جائے
اللّہ تعالیﷻکا فضل و کرم ہمیشہ آپکے ساتھ ہو اور اُسکے نگہبان فرشتے ہر جگہ آپ کی حفاظت کریں اللّہ ﷻ ہم سب کو معاف فرما دے.. آمین 🤲 🦋
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تُجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر... 🌾
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر.. 🌺
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدللہ 22ویں سحری 🌴
اے پروردگار ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامِل فرما جِنہیں تو ہِدایت دیتا ہے اور جو صراطِ مُستقیم پر چلتے ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور جِن کی توبہ کو تو قَبول کرتا ہے
آمین ثُم آمین 🤲
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان کی 8ویں سحری 🌹
اے معبود! میرا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے... 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹رمضان کی الحمدﷲ 10ویں سحری🌹
:رو کـر مانگـــ لیا کــرو اپنـــے "رب " ســے..
وہ کسی کـــے رونـــے پر ہنستــا نہیــں ہـــے.. 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌴الحمدﷲ 24ویں سحری 🌴
الٰہی فرشتے لیں جب تلاشی میرے دل کی
تو خیالِ مصطفیٰ ﷺ کے سوا کچھ نہ ملے... 🦋
آمین ثم آمین 🤲
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
میری آنکھوں کی صدا سُنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں_؟🌾
اِس قدر عشق چمکتا ہے---- میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کر جسے دیکھوں ...اُس�� پاگل کر دوں🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
🌾🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺🌾
🌾🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌾
مضبوط علم والے عمل میں بھی آگے ہوتے ہیں..کیونکہ علم انسان کو عمل میں اضافہ اور استقامت فراہم کرتا ہے.
علم والے سُنی سنائی باتوں پر نہیں بلکہ حُجت اور دلیل کی بنیاد پر حق پر کھڑے رہتے ہیں🌾
🩵🦋🩵
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
🌾السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌾
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
جب انسان میں عاجزی پیدا
ہوجاتی ہے. تو وہ ایک چیونٹی
کو بھی بےجا نقصان پہنچانے
سے ڈرتا ہے۔
انسان تو بہت دور کی بات ہے....!!🌺
#حیا_حیا
#سوچ_کا_سفر
میں سرخ گلاب نہیں ہوں !!
کہ ہاتھ میں آتے ہی پتیاں جھڑنے لگیں !!
رنگ پھیکا پڑ جاۓ !!
اپنی مہک بکھر جانے دوں !!
بلکہ میں پیلا پھول ہوں !!
پُراَمن سی، نا اتنی خوش !!
کہ سب کو متوجہ کرنے لگوں !!
نا ہی اتنی ہلکی چاپ والی !!
کہ اپنے ہونے کااحساس نا دلا سکوں !🙂💙
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
عشق ہو جاؤں پیار ہو جاؤں
میں جو خوشبوئے یار ہو جاؤں
اُس کے وعدے کا اعتبار کروں
پھر شبِ انتظار ہو جاؤں🌾
اوڑھ لوں اس کی یاد کی چادر
اور خود پر نثار ہو جاؤں
جو ہَوا تجھ کو چھو کے آئے میں
اُس کو چھو لوں بہار ہو جاؤں🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں
پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے
جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے۔۔۔✨
#سوچ_کا_سفر
🦋
#حیا_حیا
السلام عليكم و رحمتہ الله و بركاته
🌻صبح بخیر زندگی🌻
"دعا ہے کہ"
آپکی حیات کا ایک ایک پل، ایک ایک لمحہ، خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔
اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی ہمیشہ برقرار رکھے. 🦋
آمیــــــن ثم آمیــــن
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
کوئی رت بھی ہو تروتازہ ہی رہنا ہے ہمیں
ہم تیرے شبنمی ہونٹوں کے پکارے ہوئے ہیں
یوں بھی آسان نہیں دیکھنا اس کی جانب
اور آج اُس نے تو گیسو بھی سنوارے ہوئے ہیں.. 🦋
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
گہرے تھے زخم ، اُن کے نشانات رہ گئے
تُـــو تو نہیں رہا ، تیرے اثرات رہ گئے ...🌾
اُس گاؤں جیسا حال ہُوا دل کا ، تیرے بعد
جس میں شجر رہے یا مــکانات رہ گئے ...🌺
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌹الحمدللہ 5ویں سحری🌹
سحری کے وقت استغفار کرنے والوں میں آپ بھی شامل ہو جائیں
آئیے۔۔!
استغفار کا ورد کرتے ہیں،
تاکہ ہم بھی متقین لوگوں میں شامل ہوسکیں
اَستَغفِرُ اللهَ رَبِّى مِن كُلِّ ذَنبٍ وَّاَتُوبُ اِلَيهِ"
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
نفرت ایک " مُردہ" ہے
جسے لوگ اپنے دلوں میں
رکھ کر دلوں کو قبرستان
بنا لیتے ہیں....
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا