Ahmed Shahzad Profile Banner
Ahmed Shahzad Profile
Ahmed Shahzad

@AhmedShahz79502

1,921
Followers
1,803
Following
76
Media
570
Statuses

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا* *مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے سنگ* *مرمر پہ پیر پھسلتے دیکھا ہے۔*
Tweet media one
25
4
24
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*_بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ_* *_مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔۔!!!!_* *_سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں!!!🩶💯👍_*
Tweet media one
24
2
22
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے "طبعیت مانے یا نہ مانے بس اﷲ کی ماننی ہے" کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے...! •┈•❀•🍃🌹•🌹•🌹🍃•❀•┈•
Tweet media one
23
0
17
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*✨دِل بھی اچھا رکھیے اور فطرت بھی،🌹* *🫀دِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ بغیر کسی لالچ و ترکیب کے جیت لیں گے💯* *🌷اور فطرت اچھی ہوگی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح بن کر راج کریں گے...!!🫶🏻♥️* #PrajwalRevanna #viralvideo
Tweet media one
24
1
18
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
کچھ ہاتھ بہت خوبصورت ہوتے ہیں جیسے کہ ! وہ ہاتھ جو کسی کی جانب، محبت اور عقیدت سے پھول پیش کر رہے ہوں ''♥️😙🦋
Tweet media one
19
1
16
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں. بہت سے لفظ سہنے پڑتے ہیں.* *بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں۔ لفظوں کو اکٹھا کر کے آپ انہیں سوچنے اور سمجھنے میں بیٹھو گے تو پھر زندگی نہیں گزار سکو گے* #Pakistan
Tweet media one
20
1
16
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*ضروری نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو___* *اچھے دوست اور مخلص رشتہ دار ہی زندگی کی اصل جاگیر ہیں۔* *چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نا کبھی مِل ہی جاتی ہیں___صرف اِنسان ہی ہیں جِن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ نہیں ملتے۔* #ISLAM
Tweet media one
22
0
15
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نے کتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہے سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں کڑوا یا شرش ہے زبان بتا دیتی ہے بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے*
20
1
16
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*🌱short full effect🌱* * Even if there are millions of blessings within the reach of a person, one unfulfilled wish diminishes the importance of all. *✍️ Ahmed baloch🌹*
22
2
13
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
* On May 28, there was a nuclear explosion in the land of Chagai in Balochistan. Because of this, the livestock there has also been affected. *Keep getting poison keep drinking poison* *live everyday die everyday*
20
0
14
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
🍁🌹 *السلام علیکم* 🌹 🍁 جوابات یا توجہ کی بھیک نہیں مانگنی چاہیے اگر کوئی آپ کو نظر انداز کر رہا ہے تو بس فاصلہ برقرار رکھیں اور ان کے ساتھ وہی سلوک کریں جیسا کہ وہ آپ کے ساتھ سلوک کرتے ہیں__ 🍁🌹 *صبح بخیر* 🌹🍁
Tweet media one
19
1
11
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
*اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو* *اخلاق نہیں بلکہ " فن " کہتے ہیں* *پر فیوم لگانے سے پہلے یہ بھی سوچا کریں کہ ہمارا اخلاق اور کردار تو بد بودار نہیں۔*
Tweet media one
11
0
14
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
*~•°__________🖇️🦋🕊️♥️~* *🌱اگر آپ کا ضمیـــــــــر اور نیت* صاف ہے تو *اس بات ســــے* کوئی فـــرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو *اچھا کہے یا برا •••* آپ اپنی *نیــــت* پر جـــانچے جائیں گے *دوســـــروں کی سوچ پر نہیں* ___________________________ ___________________________
Tweet media one
18
1
12
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*نماز کا سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے ہم رمضان سے نکلے ہیں اسلام سے نہیں🤍🙌💯* 🌸♥️♥️🌸 *✨*
5
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
Ameen
Tweet media one
5
1
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good morning
Tweet media one
6
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے آللہ کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ مہینہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ۔۔۔امین 🌙🤲🏿
5
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
good night
Tweet media one
6
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good morning
Tweet media one
4
0
9
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
منافق اور مکھی کا کردار ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ مکھی پورا خوبصورت جسم چھوڑ کر پیپ اور گندگی سے بھرے زخم پر بیٹھتی ہے منافق بھی ساری خوبیوں کو نظر انداز کر کہ ایک خرابی کے لئیے گلے شکوے کرتا ہے #Ayatolla #Israel #IranAttack #HareemShah #IsraeliTerrorists #BVBAtleti
Tweet media one
4
2
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
اللّٰه تعالیٰ کی نافرمانی کرنے سے انسان ہمیشہ پریشان ہی رہتا ہے, چاہے بادشاہ کیوں نہ بن جائے اور اللّٰه تعالیٰ کو راضی کرنے سے انسان ہمیشہ سکون ہی میں رہتا ہے, چاہے فقیر ہی کیوں نہ ہو… زندگی صرف اللّٰه تعالیٰ کے ساتھ خوبصورت ہے🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
Tweet media one
4
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
💚Happy happy Friday 💚 💞Sub ko Day3 Eid Mubarak 💞 💞How are you all💞 🌸Have a Nice day with happiness 🌸
5
0
7
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good morning
Tweet media one
1
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
7
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*جب دل اللّٰہ تعالٰی سے جڑ جاۓ تو دل اور دماغ دونوں سکون میں رہتے ہیں لہذا اپنے دل کو اللّٰہ کے ساتھ جوڑیں . اللّٰہ قرأن میں فرماتا ہے کہ خبردار دلوں کو سکون اللّٰہ تعالٰی کے ذکر سے ہی ملتا ہے*🫠 #Isfahan #gntm #Iran #Dubai #halving #Dubai #BitcoinHalving #TaylorSwift
Tweet media one
7
3
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
Good morning
Tweet media one
6
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Precious words
Tweet media one
5
0
7
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
6
0
8
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
6
0
7
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
موجودہ حکومت کے پانچ سال پورے ہونے کے بعد مہنگائی سے جو زندہ بچ گیا وہ تقریباً ایسا ہی ہوگا 😁😂
Tweet media one
8
1
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
4
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*قــــــرآن کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے۔* *آپ کے اخلاق کو بہتر کرتا ہے۔* *آپ کو رب العالمیـــــن کی محبت اور قربت عطا کرتا ہے۔* *آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے۔* *آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے۔* *آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے۔* *آپ کو مشکل میں بہادر رہنا سکھاتا ہے۔*
Tweet media one
5
1
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
Good morning
Tweet media one
3
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*عارضی دنيا کے مکانات پیسوں سے بنتے ہیں°* *جو صرف امیر لوگ ہی بنا سکتے ہیں°* *اور آخرت کے محلات نیک اعمال سے بنتے ہیں°* *جو غریب بھی بنا سکتے ہیں°* 🌹🤍🌹🤍🌹🤍🌹🤍
Tweet media one
7
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good morning
Tweet media one
5
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔* *بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!*♥️
Tweet media one
5
1
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
بغیر لالچ اور بغیر مطلب کے مدد کرنا سیکھیئے.! اس بچے کو نہیں معلوم کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی بچہ یہ جانتا ہے کہ اس کا وزن کتنا ہے لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے "مدد" کی ضرورت ہے۔ اگر ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں تو زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی. #Isam #ManCity #deprem
Tweet media one
3
1
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
*کبھی تمہیں عزت اور محبت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑ جائے ، تو کھلے دل سے عزت کو اپنا لینا، کیونکہ عزت و احترام ہی اصل محبت ہے ۔ جہاں عزت نہیں وہاں محبت ہو ہی نہیں سکتی ۔ یہ بڑی سادہ سی بات ہے ۔ مگر آپ کا سکون اس پر منحصر ہے ۔* #PAKvsNZ #HalaMadrid #deprem #TaylorSwif
Tweet media one
4
1
7
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
یہ 90 روپے کا نوٹ ہے۔ سب کہو یہ نوے کا نوٹ ہے جس نے نا مانا اسکو بلاک کر دیا جائے گا۔
Tweet media one
4
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
#اَللّٰهُمَّ_بَلِِّّغْنَا_رَمَضَانَ ♥️〰️ رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے یا اللہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما آمین ✨🫀
Tweet media one
3
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
ایک مہمان آ رھا ہے جس کا انتظار 11 مہینوں🌙 سے تھا۔ بتاو کون ہے 🕌
3
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔🥀 اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے آمیـــن یاربـــُ العالمیــــــن🤲🏼😇
Tweet media one
5
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
Tweet media one
2
0
6
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good morining
Tweet media one
1
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
اپنے اندر غرور، نفرت، دشمنی، حسد، مایوسی اور بغض نہ رکھنے کی کوشش کریں. حیرت انگیز نتیجہ آپ خود دیکھیں گے. آپ دیکھیں گے کہ آپ واقعی اپنی بہت سی بیماریوں سے شفا پا سکتے ہیں. یہ ایک مشکل تجربہ ہے جس کے لیے اپنے ساتھ مسلسل ثابت قدمی کے ساتھ جدوجہد کی ضرورت ہوگی،
3
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good night
0
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
اج کوہٹہ کے بہت سے علاقوں میں گیس نہ ہونے کی بعد یہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے😂😂😂 #TaurusLeak #PakistanElections2024 #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
4
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good night
Tweet media one
2
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
, کچھ دن بعد بازاروں میں یہ ٹورنامنٹ شروع ھونے والا ھے برائے مہربانی میچ کے دوران ویڈیو نہ بنائیں شکریہ 🤣
Tweet media one
2
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
O humanitarians, O humanitarians, O God, speak for Palestine and raise your voice. At this time, Palestine needs all human beings. Please raise your voice for Palestine as much as possible on social media.
Tweet media one
1
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
جن کے بڑے آپ کے دشمن رہے ہوں ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا چودہ سو سال پہلے جن یہود کو قرآن نے ہمارا دشمن بتایا وہ آج بھی اسی طرح ہمارے دشمن ہی ہیں ان سے ہر صورت لڑنا لازم ہیں
Tweet media one
3
0
5
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*"رجوع" اور "عروج" میں چار حروف ایک ہی جیسے ہیں.* *بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔۔۔*
Tweet media one
3
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
After six days now Shahbaz Sharif has understood that PTI is also a party
1
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
3
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
*"دل کی صفائی توبہ سے ہے۔اور توبہ غسل کی طرح ہے جو بار بار کرنی پڑتی ہے"۔۔۔۔__* ✨
Tweet media one
3
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Good night
Tweet media one
3
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
Like
Tweet media one
2
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
PTI Government in Federal Punjab and Khyber Pakhtunkhwa ? | Sher Afzal Marwat | Pti Press Conference #pti #imrankhan #election2024 #sherafzalmarwat
0
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
خبر ھے اس وقت انڈیا پٹرول "80" بنگلہ دیش "72" افغانستان "78" ایران "14" اور ماشاءاللہ میرے پاکستان میں "294" روپے پر دستیاب ہے ، #CSKvsPBKS #hareemshahleakedvideo #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك #BayernRealMadrid
2
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
_"- ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما آمین •"_☘️🩷💋🩷
Tweet media one
1
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
پاکستان سیاست میں معصوم اور ایماندار لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ہے... ایک پارٹی کا ایماندار لیڈر اس نظام سے تنگ ہوکر استعفیٰ دے گیا 😢 سراج الحق کے یہ آنسو 😭
1
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
@Fehmiii_83 Ha g bilkul
0
0
0
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️ ہو 🥰 🥰
Tweet media one
1
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*انسان اُمید کے ہونے سے لے کر اُس اُمید کے ٹوٹنے تک کے درمیان کی زندگى بڑے شوق سے جیتا ہے*
Tweet media one
0
0
4
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
*بلوچستان مفاہمت کی نہیں مزاحمت کی سرزمین ہے کسی کی غلامی قبول نہیں، اپنے قومی غرور کوبرقرار رکھتے ہوئے سر اٹھا کر چلیں گے، نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی* #BoycottPSL #PTIPressConference
Tweet media one
2
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
بالٹی خانے ہمیشہ تھوکاچاٹا ہے اور یوتھیا اسے یوٹرن کہتے ہیں 😂 #KingIsBack #Russia #PPPandPTI
Tweet media one
1
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good mornig
Tweet media one
1
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
بریکنگ نیوز🚨 میں نے الیکشن میں غلط کام کیا ہے، تیرہ ہارے ہوئے ایم اینز اے کو جتوایا ہے، لوگوں کی ستر ستر ہزار کی لیڈ کو شکست میں بدلا ہے اور آج بھی ہمارے لوگ بیٹھے مہریں لگا رہے ہیں، مجھ پر اتنا پریشر تھا کہ آج فجر کی نماز کے بعد خودکشی کا سوچا، میں سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں،
1
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
I feel that Imran Khan is a leader who thinks about others more than himself' imrankhan
Tweet media one
2
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
4 months
*💕کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔۔ ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی، سب کچھ واپس نہیں لیا💕 .*
Tweet media one
2
0
3
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
6 months
#Fazulraman Please give your opinion which party should not be the Prime Minister of Pakistan at this time, People's Party, Muslim League, Jui or PTI.
Tweet media one
3
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥 لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے🍁❤️‍🔥
2
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
وزیر اعظم منتخب ہونے کے پہلے دن قومی اسمبلی کی یہ حالت ہے۔ یہ کس طرح 5 سال چلے گا۔ واضح رہے کہ نواز شریف، زرداری، شہباز شریف بھی موجود ہیں #I_NxALEXANDERMCQUEEN #AmbaniPreWedding #RealMadrid #PakistanZindabad #PitBabe1stFanMeet #PSL9Updates
2
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
*غمگین خبر💔:* *غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے😭 اسلامی ریاستیں اور مکمل خاموش ہیں* *یااللہ غزا والوں کے غیبی مدد فرما 😭🤲😭* #PakistanElections2024 #PinkFriday2Tour #SherAfzalMarwat #ham
1
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
0
0
2
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
Good night
Tweet media one
2
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
@khananworld Kiya hi Khair to hiii
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
@mirhasaeed_01 Good night
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
@Dani_Hun_Yarr Good night
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
@Madni7329 Ustad g waqi
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
5 months
@GlobeEyeNews It is absolutely necessary to support Palestine and recognize the state
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
@Madni7329 Nami Molana
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
1
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
@xmotivational_w Great words
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
2 months
@Sheerry007 Ye Kiya krha hi
0
0
0
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
@iraj_zaman King khan
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
@ThomasSabo1122 Drama dekne Ka time Ney hii
0
0
1
@AhmedShahz79502
Ahmed Shahzad
3 months
0
0
1