JAVARIA ZAFAR AHEER is Ex Member National Assembly of Pakistan/Chairperson of Standing Committee on Information and Broadcasting from Khushab Punjab Pakistan.
After the successful visit of turkey, I met Honourable PM today to brief and discussed the upcoming vote of no confidence. #میں_کلاں_ای_کافی_آں
#AwaamWithKaptaan
#ProudofMuslimUmmah
آج بے اختیار منہ سے نکل رھا ھے کہ کوئی شرم ھوتی ھے، کوئی حیا ھوتی ھے
@BBhuttoZardari
@MaryamNSharif
لیکن آپ کو کیا پتا کہ وہ کیا ھوتی ھے #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پی پی پی میں شامل ہوگئیں۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
#چنو_نئی_سوچ_کو
#LahoreBhuttoKa
ہماری ساتھی ایم این اے, پارلیمانی سیکریٹری محترمہ جویریہ ظفر
@AheerJavaria
کی والدہ کی رحلت پر غم گسار ہوں, ماں کا کوئی نعم البدل نہیں , اللہ آپ کو یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت کاملہ عطا فرمائے… آپ نے ان حالات میں بھی طبیعت پوچھی شکرگذار ہوں
نہا کر روشنی سے، با وضو ھو کر شعاعوں سے
ھمیں ظلمات کا اوڑھا ھوا پیکر بدلنا ھے
جو اس کو بے خطر ھو کر کہیں اُڑنے نہیں دیتا
میرے شاھین کو مانگا ھوا وہ پر بدلنا ھے
ھمیشہ ہی سجائے ھیں در و دیوار باہر سے
مگر اندر سے ھم کو اِس دفعہ یہ گھر بدلنا ھے
@AonAbbasPTI
@FaisalJavedKhan
Congratulations to entire team for commendable efforts
#FinanceBill2021
. Thanks to our allies who always stand united through thick and thin. Proud of our honourable PM Imran Khan who was there till 12am. Jumma Mubarak to opposition once again. Pakistan Zindabad
Great news for Overseas Pakistanis! Finally the long-standing issue of E12 & DHA Valley comes to an end.. congratulations to all the beneficiaries. This is how your representative government works in Naya Pakistan.
#DHAValley
@ImranKhanPTI
@sayedzbukhari
@mophrd
جانے والے تیری یادوں کی رفاقت کی قسم
وقت کے پاؤں کی آھٹ بھی نہ محسوس ھُوئی
May ALLAH forgive us and this Shab e Baraat bring eternal happiness to all. Aameen
Calling everyone who stands for justice &against Kashmiri genocide. Let’s get our voices heard against Indian’Hitler’
When :15Aug ‘Black day’
Where : Indian Embassies across 🌍
I‘ll be protesting outside Indian HC 1pm in UK on 15th,waiting to see you all there
#StandwithKashmir
سید ذوالفقار بخاری کیجانب سےخواجہ آصف کو 1ارب کےہرجانےکاقانونی نوٹس
قانونی نوٹس کے ذریعے خواجہ آصف سے عائد کردہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات فوری واپس لینے کا مطالبہ۔ ذوالفقار بخاری کا نون لیگی رہنما سے علی الاعلان معافی مانگنے کا بھی مطالبہ
@sayedzbukhari
Deeply saddened by the tragic loss of lives in the passenger plane crash in China. We share the grief of our Chinese brothers and sisters and convey our deepest condolences and sympathies with the bereaved families.
An other historic moment today, 17th Extraordinary Session of
#OICInPakistan
#OIC4Afg
in Islamabad after four decades. Pakistan depicts its image to world under the leadership of our great PM
@ImranKhanPTI
﷽ *وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ○*
اور (اے رسولِ محتشمﷺ!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر۔ [21:107]
*عید میلادالنبیﷺ مبارک ھو*
*الهم صلے علی سیدنا ومولانامحمدوعلی اله،واهلبيته،وازواجه، واصحابه وبارك وسلم وصلوعليه*
اے مگر عظمتِ انساں کے سنہرے خوابو
میں کسی تاج کی سطوت کا علمدار نہیں
میرے افکار کا عنوانِ ارادت تم ہو
میں تمہارا ہوں لٹیروں کا وفادار نہیں #خان_تیرے_ساتھ_کھڑے_ہیں
@pid_gov
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
@InsafPK
Federal Cabinet today approved SAPM Sayed Zulfikar Bukhari's appointment as the Chairman of Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC), the decision was endorsed by the board of PTDC.
ایم این اے جویریہ ظفر آہیر کی نمائندہ ایکسپریس کٹھہ ملک سہیل راجڑ کے والد کے وفات پر مرحوم کی فاتحہ خوانی کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی
Promoting fake news shows the low and sick mentality. Shame for all those. It reflects your personality and well describes who you are. Learn
#Ethics
, you badly need it. وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ
3 دن سے حمزہ شہباز ڈسکہ بیٹھا ہے، جلسے جلوس کر رہا ہے، وہاں الیکشن کمیشن ستو پی کر سویا ہوا ہے
پی ٹی آئی کا کوئی بھی MPA/MNA انتخابی حلقے میں ُنظر آ جائے وہاں فوری نوٹسز اور ایم این اے جویریہ تو اس حلقے میں تھی ہی نہیں جس میں الیکشن ہیں بھر بھی ان کو نوٹس ملا اور نوٹس کا جواب
“Honest, leader, cornered tiger, Champion”. Watch what Overseas Pakistani youth has to say about PM Imran Khan as they gather to welcome him to DC. “Tomorrow is going to be a day when the world sees what Imran and Pakistan are all about” is their message.
#PMIKVisitingUS
ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری آف اوورسیز پاکستانی اینڈ ہیومن رسورس ڈویلپمنٹ محترمہ جویریہ ظفر آہیر صاحبہ نے ضلع خوشاب کے تمام مرکزی جلوس میں شرکت کی ۔کنٹرول سینٹرز کا دورہ اور حفاظتی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا
تین سال پہلےجب تحریک انصاف برسرِاقتدار آئی تو ملک تباہ حال اداروں کیساتھ معاشی دیوالیہ ہونےکےنہج پر تھا
لیکن آج وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں غریب کااپنا گھر، تعلیم کاایک نظام، احساس پروگرام،ہیلتھ کارڈ،کسان خوشحال اور نوجوان کامیاب ہورہاہے۔
#3YearsOfNayaPakistan
Strongly condemn the shameful act to manipulate and disrespect
@KanwalMna
. This should be investigated properly. No one has right to defame or disgrace anyone. These cowards and below the belt attacks must be discouraged and stopped.
"The person who commits rape is fully responsible for the crime; the victim is never responsible" Prime Minister Imran Khan categorically states his thoughts on sexual crimes. He also claimed that his statement was taken out of context deliberately in an interview few weeks ago.