اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی پریشانی کو دور فرما اور ہر مسلمان کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🤩
صبح بخیر زندگی 😍
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
صـبـــــح بــخیــر
✨⚘رمضـــان شـــریف کـےآخری عشرے کا انتیسواں روزہ مبـــارک ہـو ⚘✨
اللہ سے اپنا تعلق بے غرض محبت کا رکھیں، ایسے جیسے کوئی ماں
"قُرآن کے آیتیں واقعی بہت حوصلہ مند ہوتی ہیں , جو حوصلہ آپ کے اردگرد کے لوگ مل کر نہیں دے سکتے , وہ حوصلہ قران کی ایک آیت دے دیتی ہے اور آپ جو پست ہوتا حوصلہ بھر
سے بلند ہو جاتا ہے ..."😍
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌙
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔
آمین♥🍀
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ۔
اگر کسی غریب کو کھانا کھلانے کی ہمت کر ہی بیٹھو تو کیمرے کو گھر آگ لگا کر جایا کرو. یہ سراسر عزت نفس سے کھیلنا ہے
نیکی کا کام اللّٰہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے نہ کہ دکھاوے کے لیے ۔
عجیب دستور ہے اس زمانے کا_!!
یہاں لوگ اچھی یادیں موبائل فون کی "Gallery"
میں سنبھال کے رکھتے ہیں،
لیکن بری یادیں دل میں رکھتے ہیں ✅🍀
حقیقت 🙃
شبِ بخیر ❤️
دعاؤں میں رونے والوں کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے' وہ جس سے مانگ رہے ہیں وہ رحمٰن الرحیم ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے روزے ،عبادات اور دعائیں قبول فرمائیں ۔
آمین ❤️❤️✅
صبح الخیر زندگی