Rabia Bajwa Profile Banner
Rabia Bajwa Profile
Rabia Bajwa

@Adv_Rabia5

7,045
Followers
1
Following
181
Media
1,797
Statuses

Barrister | LLB Queens University London| Human Right Activist

London, England
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
اگر آج سلمان اکرم راجہ کو رہا نا کیا گیا تو تمام بار کونسلز احتجاج کی کال دینے جا رہی ہیں پورا پاکستان سڑکوں پر ہو گا۔
357
6K
23K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فارم 45 سنبھال لیں کل ہم چاروں صوبوں میں نتائج چیلنچ کر دیں گے اور تحریک انصاف کو کروائی گئی سیٹیں واپس دلوائیں گے عوام نے اپنا کام کر دیا اب اگلا کام وکلا کا ہے
49
1K
3K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
اب سے کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ سے بڑی وکلا تحریک کا اعلان ہونے جا رہا ہے سب لوگ پریس کانفرنس کا انتظار فرمائیں۔
49
317
2K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
صدر مملکت عارف علوی عمران خان کی تمام سزائیں بہت جلد معاف کرنے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں
75
285
2K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
اڈیالہ جیل میں ایک غیر سیاسی اور انتہائی اہم ملاقات شروع ہو چکی ہے بیرسٹر گوہر علی خان ملاقات میں شریک ہیں
19
359
2K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
کیا آپ لوگ اس بات سے متفق ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط منظر عام پر آنے کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو اپنے عہدے سے اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے؟
402
561
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
3 months
مجھے ابھی پتہ چلا ہے کہ میرا نام بھی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں گردش کر رہا ہے اول تو مجھے ضرورت نہیں ہے اگر تحریک انصاف چاہے تو کسی ورکر کو آگے لا سکتے ہیں۔ لیکن اگر عمران خان صاحب کی ہدایت ملی تو اس پر ضرور عمل ہو گا۔
46
143
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
اب سے کچھ دیر بعد عمران خان سے ایک اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے اہم فیصلے متوقع
13
303
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف نے بڑے فیصلے کر لیے، آج شام بڑا سرپرائز آ رہا ہے، وفاق بھی عمران خان کا، انشاء اللہ
20
295
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
چلیں سب کمنٹ میں جواب دیں عمران خان کی رہائی یا 50 کروڑ؟
Tweet media one
1K
325
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
جو جو متفق ہے کہ علیمہ خان کو تحریک انصاف کا قائم مقام چئیرمن لگایا جائے، وہ کمنٹ میں "یس" لکھیں تا کہ پتہ چلے کتنے لوگ ایگری ہیں پھر ہم یہ بات خان صاحب تک پہنچائیں گے۔
566
353
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
آج ایک اہم سرپرائز آ رہا ہے زندہ ہیں وکلا زندہ ہیں
35
160
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
کمشنر راولپنڈی کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ آ رہا ہے
35
263
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
وکلا برادری سنئیر قانون دان سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے یہ گرفتاری ان کو بہت مہنگی پڑے گی وکلا جلد اس پر اپنا حتمی لائحہ عمل دیں گے۔
35
437
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
کل کی طرح آج بھی ایک بڑا سرپرائز آ رہا ہے۔
21
162
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کی ضمانت بہت جلد ہونے جا رہی ہے
29
166
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
لاہور ہائیکورٹ کے وکلا کنونشن میں آج وکلا تحریک کا اعلان کر دیا جائے گا، کیا آپ ہمارا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں؟
142
360
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
عمران خان نے آج ایک ملاقات اپنی نئی چال چل دی ہے مخالفین دیکھتے رہ جائے گے ان کے ساتھ ہوا کیا بہت جلد واپسی کے ٹکٹوں کی باز گشت سنائی دے گی اور لوٹ مار ایسوسی ایشن ملک سے فرار ہو جائے گی۔
21
228
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
4 months
میرے نزدیک عمران خان کے خلاف صرف ایک مقدمہ ہے کہ وہ کیوں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کیوں سٹیٹیس کو کے خلاف کھڑے ہیں؟ بس یہ بات ہے ساری۔
20
398
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
دو کروڑ لوگ اس وقت پنجاب کی سڑکوں پر موجود ہیں، گیم بدل چکی ہے لشکر عمرانی نے آخری اوور میں سارا پلان بدل دیا ہے، عمران خان سرخرو ہو گیا ہے، الحمد اللہ
17
233
1K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف کو ایک بار پھر ٹریپ کیا جا رہا ہے جب تک 180 قومی اسمبلی کی سیٹیں تحریک انصاف کی نہیں ملتی تب تک وفاق میں حکومت نا بنائیں۔
14
316
975
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان سے اڈیالہ جیل ایک بڑی ملاقات کی خبریں، عمران خان کا ایک جواب میرا پورا مینڈیٹ پہلے مجھے واپس کیا جائے۔ ذرائع
11
254
935
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 month
لاہور ہائیکورٹ بار سمیت پاکستان بھر کی تمام بارز کا مطالبہ ہے کہ سنیارٹی کی بنیاد پر جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے ہے اگلا، اگر حکومت نے کوئی قانون پاس کر کے منصور علی شاہ کا راستہ روکا تو وکلا تحریک بھی چلائیں گے اور حکومت کو گھر بھی بھیجے گے۔
82
355
954
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
سنئیر قانون دان حامد خان صاحب سے ایسے رویے کی توقع نہیں تھی کہ وہ لائیو شو میں نعیم حیدر پنجوتہ جو عمران خان کے کیس لڑ رہے ہیں ان کے بارے میں ایسے الفاظ کہتے جس سے قوم کا دل دکھتا، قوم اور جونئیر وکلا سینئرز کی طرف دیکھ رہے ہیں جب کہ آپ کا رویہ انتہائی غیر مناسب ہے۔ اب پتہ چلا
66
331
907
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
اڈیالہ جیل میں PTV پر قومی اسمبلی میں حلف برادری کی تقریب کے مناظر میں عمران خان نے اپنی تصاویر والے بینرز دیکھے ہو گے تو آج خوب مسکرا رہے ہوں گے۔
15
238
919
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
جب عمران خان سے وکلا ملنے جیل پہنچے تو سلام لینے کے بعد عمران خان نے وکلا سے پوچھا مجھے رزلٹ بعد میں بتانا پہلے یہ بتاؤ میری قوم نے ڈٹ کے مقابلہ کیا یا نہیں جس پر وکلا کی آنکھیں نم ہو گئی۔ پاکستانیوں دیکھ لو کتنا اعتماد ہے قیدی نمبر 804 کو اپنی قوم پر۔
7
304
914
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
ایک معصوم سا سوال گندے نظام کو ننگا کرنے پر کتنے فیصد عمران خان سے خوش ہیں 0%. 30%. 60%. 80%. 100%
520
143
867
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
4 months
کل سے وکلا آئین بچاؤ ملک بچاؤ تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں کیا آپ عوام ہمارے ساتھ ہیں اس جدوجہد میں؟
125
252
837
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
یہ تھا لندن پلان جو آج رات 12 بجے مکمل ہو جائے گا، کل صبح سے شروع ہو گا میرے اللہ پاک کا پلان وہ بہت بہترین ھو گا۔ انشاء اللہ
19
189
758
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
ن لیگ کا سفر ساڈی گل ہو گئی اے سے شروع ہو کر ساڈے نال گیم ہو گئی اے پر جا کر اختتام ہو گیا۔
8
181
714
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
مراد سعید اتوار والے دن علی امین گنڈا پور کے ساتھ احتجاج میں نظر آئیں گے۔
18
124
730
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
ایک نے سچ بول کر استعفیٰ دے دیا جب کہ دوسرے نے جرم کا اقرار کیے بنا ہی ملک سے فرار ہو جانے میں غنیمت جانی۔
12
240
713
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
آج رات اگر 169 آزاد امیدوار جیت گئے تو کل عمران خان جیل سے باہر آ جائیں گے، انشاءللہ
26
155
704
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
سپریم کورٹ کے سنئیر قانون دان اور ہمارے بھائی سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا ہے لیکن ہم اس واقعے پر اپنا واضح لائحہ عمل دیں گے تا کہ آئندہ ایسا واقعہ پیش نا آئے۔
15
205
669
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
بیرسٹر عمیر نیازی اور رؤف حسن کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات عمران خان کی ہدایت پر کی گئی، عارف علوی صاحب کو یقین دلوایا گیا کہ آپ اب کھل کر فیصلے کر سکتے ہیں عوام کی اور تحریک انصاف کی حمایت آپ کے ساتھ ہے کسی کے دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں۔
5
214
657
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
میاں اسلم اقبال کے بعد حماد اظہر بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔
8
124
668
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
صرف 2 دن باقی ہیں عمران خان کے سرپرائز میں ایسا سرپرائز آئے گا کہ عمران خان کے مخالفین کی نسلیں بھی یاد رکھے گی، انشاء اللہ
29
115
666
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
بکھرے ہوئے ہجوم کو واپس ایک قوم بنانے کے لیے شکریہ تو بنتا ہے عمران خان کا
9
158
629
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کا سیاسی قد جیل کی کمزور دیواری جھیل نا سکین عمران خان بہت جلد رہا ہو رہے اڈیالہ جیل سے۔
26
141
619
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
کیا وکلا کی ہی زمہ داری ہے وہ سڑکوں پر آئیں؟ ججز کے خط کا مسئلہ ہو تو وکلا تحریک چلائیں، عمران خان گرفتار ہوں تو وکلا تحریک چلائیں، جن کی سیاسی جماعت ہے وہ خود تحریک نہیں چلا رہے ہم مٹھی بھر وکلا کیا کر لیں گے؟ عدالتوں میں درجنوں کیسز لڑیں یا تحریکیں چلائیں؟ کوئی آگے بڑھ کر لیڈ
121
185
608
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
ہواؤں کا رخ اس سمت چلنا شروع ہو گیا ہے جس سمت بہت دیر پہلے چلنا چاہیے تھا آئندہ 72 گھنٹوں میں صورتحال سب کے سامنے ہو گی، عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔
19
68
590
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کے جذباتی کارکنوں کو صبح کو سلام آپ سب کے لیے آج دوپہر کو ایک اچھی خبر ہے تب تک آرام فرمائیں اور کل سے جو اپنی لیڈرشپ کو باتیں سنا رہے ہیں وہ بند کر دیں۔ شکریہ
54
121
602
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف کی حکومت نا بنی تو کوئی اور حکومت چل بھی نہیں سکے گی کسی بھول میں مت رہنا۔
9
145
592
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
اتوار والے دن تحریک انصاف اپنی فل سٹریٹ پاور کے ساتھ پورے پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ لوگوں کے ساتھ سڑکوں پر نکلے گی، انشاءللہ اتوار کو پورا پاکستان انقلاب کا منظر دیکھے گا، انشاءللہ
24
140
583
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
عمران خان کا اپنے اصولوں پر قائم رہنے کا فیصلہ تحریک انصاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
17
146
589
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
مئی میں عمران خان الیکشن لڑ کر قومی اسمبلی کے میمبر بنیں گے اور وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، انشاء اللہ
15
115
599
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 month
آج دو بجے ایک اہم پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں وکلا حکومت کے خلاف اپنا موقف پیش کریں گے بصورت دیگر ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کا آپشن بھی موجود ہے جب وکلا سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت پھر اقتدار میں رہ سکے گی۔
60
205
584
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
دھاندلی والے بیان کے بعد ایک اور بڑا سرپرائز آ رہا ہے
10
132
573
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
السلام علیکم عمران خان جلد رہا ہونے جا رہے ہیں، انشاء اللہ
75
83
554
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
عمران خان نے ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے اور ایک بڑی ملاقات بھی عمران خان سے ہو گئی ہے۔
26
91
547
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کے لیے مشکلات تھوڑی کم ہوتی نظر آ رہی ہیں رہائی کے چانسز ہیں اب ان کے لیکن یہ سب خفیہ رکھا جائے گا۔
12
112
537
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
نیا الیکشن نہیں تحریک انصاف کا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرو۔
8
90
526
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہوں بظاہر لگ یہ رہا ہے ان کی زبان بندی کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست کو اس طرح کے اقدامات نہیں کرنے چاہیے۔
20
127
529
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
10 months
جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفے سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے ساتھ کوئی ایماندار جج کام نہیں کرنا چاہتا، ہمارا مطالبہ ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ فوری استعفیٰ دے
13
189
508
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
میاں اسلم اقبال آج بڑا سرپرائز دیں گے
40
74
503
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
اپ وزیر خزانہ بھی ہیں، وزیر خارجہ بھی ہیں اور وزیر داخلہ بھی ہیں پورے ملک کو مفلوج کیا ہوا ہے، وكلا تحریک میں رکاوٹ کے لئے بھی بھی اپ نے غدّار پیدا کئے ہیں
16
192
501
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 month
حکومت کی جانب سے متنازع جوڈیشل پیکچ کے خلاف کل سے وکلا میدان میں ہوں گے۔
36
133
505
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی۔
15
79
489
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
یاد رہے عمران خان کے دستخط کے بغیر آئی ایم ایف قسط جاری نہیں کرے گا، دھاندلی کر کے بہت بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804 وقت دے رہا ہے اپنی غلطی سدھار لو۔
8
171
476
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
ن لیگ 17 تحریک انصاف 180 بس اتنا ہی بتانا تھا
3
136
474
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
کیا تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف ملین مارچ کرنا چاہیے؟ ہاں؟ ناں؟
147
113
465
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان نے آج ایک نئی چال چلی ہے جب تک اس کی سمجھ آئے گی تب تک بازی پلٹ چکی ہو گی۔
10
109
468
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
کل رات قومی اسمبلی میں جنید اکبر خان نے 9 مئی کی ایسی مذمت کی کہ دوبارہ کسی کو ٹی وی پر بیٹھا کر 9 مئی کی مذمت کروانے کی ہمت نہیں کریں گے۔
6
134
462
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس ملنے جا رہی ہیں اگر تحریک انصاف کے وکلا نے کیس صحیح سے ٹیک اوور کر لیا تو ساری سیٹیں واپس ملیں گی پی ٹی آئی کو، انشاء اللہ
26
112
467
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک خوشخبری ہے عمران خان جلد جیل سے رہا ہونے جا رہے ہیں، انشاء اللہ
126
88
460
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
سوموار سے ہمارے قیدی رہنماؤں کی رہائی کی شروعات ہو جائے گی خان صاحب میانوالی سے الیکشن جیت کر وزیراعظم بنیں گئے ن لیگ فارغ شکست کھا چکی، انشاء اللہ اچھے دن شروع ہونے والے ہیں
22
142
457
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
بشرہ بی بی کی کل ضمانت ہو جائے گی، انشاء اللہ
21
60
467
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
عمران خان نے انکار کر دیا ہے۔ بس باقی باتیں کل ہوں گی۔
6
108
427
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
صدر پاکستان بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں
94
61
433
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان بہت جلد آ جائیں گے، انشاءللہ
30
63
426
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
5 months
کون کون جسٹس بابر کے ساتھ ہے؟ وہ کمنٹ میں حاضری لگوائیں۔
Tweet media one
65
117
423
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان کی میٹھی میں گیم واپس آ گئی ہے کل سے بہت تبدیلیاں نظر آئیں گی آپ کو
9
81
408
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
کیا آپ بھی شہریار آفریدی کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جو جو مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ گئے ان کو واپس تحریک انصاف میں نا لیا جائے؟ کمنٹ میں جواب دیں سب۔
Tweet media one
59
160
410
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
عمران خان سائفر کیس میں جلد با عزت بری ہو جائیں گے، انشاء اللہ
29
68
415
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
10 months
پاکستان بار کونسل کا کل سے ہڑتال کا اعلان قاضی فائز عیسی کے استعفیٰ تک تمام وکلاء بار کا ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
14
91
398
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
کل ایک بڑا سرپرائز آ رہا ہے۔
37
58
411
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف کو پنجاب میں لگی چپ بہت مہنگی پڑ سکتی ہے بہتر ہے خاموشی توڑیں اور باہر نکل کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں
16
119
405
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں با عزت بری ہو جائیں گے، انشاء اللہ
44
75
406
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
مراد سعید آئندہ ہفتے منظر عام پر آ جائیں گے۔ انشاء اللہ
12
53
405
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
میرے لیے باعث فکر کی بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ صرف وفاق اور کے پی کے میں سر گرم نظر آ رہی ہے کیا پنجاب کو کسی مصلحت کے تحت ن لیگ کے حوالے کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ عمران خان کو پتہ ہے یہ سب یا اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے؟
12
191
406
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
عمران خان اور بشرہ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہو گئی ضمانت پر فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا، الحمد اللہ اس خوشی میں میرا اکاؤنٹ بھی فالو کر لیں سب شکریہ
20
91
399
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 month
جسٹس منصور علی شاہ کو اگلا چیف جسٹس بنانے کے لیے وکلا ہر حد تک جائیں گے حکومت کی جانب سے غیر متنازع قانون سازی سپریم کورٹ سے ردی کی ٹوکری میں جا گرے گی۔ لیکن حکومت کو اس سے پہلے ہی سبکی کا سامنا ہے کیوں کہ نا مولانا مان رہے ہیں نا تحریک انصاف۔
28
138
407
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف کی قیادت جو تین حصوں میں تقسیم ہوئی پڑی ہے وہ ایک دوسرے کو نوٹسز بھیجنا بند کریں پاکستان کی عوام نے 2 کروڑ کے لگ بھگ ووٹ دیے آپ کو ان ووٹوں کی لاج رکھیں اور دھاندلی کے حوالے سے کوئی لائحہ عمل عوام کو دیں۔
17
141
392
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
عمران خان نے کہا ہے کہ اس اتوار کو پورا پاکستان سڑکوں پر نکلے مجھے امید ہے پنجاب بھی اس اپنے کپتان کی آواز پر سڑکوں پر نکلے گا، شیر افضل خان مروت شیر افضل صاحب پنجاب آپ کو مایوس نہیں کرے گا، انشاء اللہ
9
129
376
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
9 months
عوام نے عمران خان پر لگی ریڈ لائن والا کاغذ ہی پھاڑ کر رکھ دیا تحریک انصاف 157 قومی اسمبلی کی نشستوں پر آگے
7
127
393
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
کل کے خط نے طاقتوروں کے اقتدار کی کرسیاں ہلا کر رکھ دی ہیں، عمران خان کو سلام کرنا تو بنتا ہے جس نے قوم کو خوف کے بت توڑ کر ظالم کے خلاف بولنا سکھایا۔
20
122
384
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران خان نے اپنی پارٹی کو ہدایت دی ہے کہ وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھیں
17
86
395
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
مایوس ہونے کی ضرورت نہیں گیم مکمل عمران خان کے ہاتھ میں ہے سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں سب کچھ بہتر ہوگا ان شاءاللہ
6
73
385
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
آج ایک بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ہے
13
62
376
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
10 months
چیف جسٹس نے جو غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس کے خلاف ہم نے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری استعفی دے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ چیف جسٹس اپنے عہدے پر رہنے کے اہل نہیں
10
177
378
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 month
آئین پر شب خون مارنے نہیں دیں گے ہم آئین بچانے نکلے ہیں او ہمارے ساتھ چلو۔ کون کون وکلا تحریک میں ہمارا ساتھ دے گا؟
36
128
390
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
تحریک انصاف آج بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے۔
8
59
379
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
10 months
لاہور NA-128 سے سلمان اکرم راجہ کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور ہو گئے، سلمان اکرم راجہ ن لیگ کے جاہل شیخ روحیل کے مد مقابل ہوں گے۔
Tweet media one
16
83
363
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
عمران خان جیل سے رہا ہو کر ایک بات پھر اس ملک کے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، سب بولیں انشاء اللہ
44
75
384
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمران ریاض کی ضمانت آج ہو جائے گی، انشاء اللہ
17
41
376
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 months
سپریم کورٹ سے پہلا مطالبہ یہ ہے کہ جو آئین توڑنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی مجرمانہ خاموشی تھی اس کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل ہونا چاہیے۔
27
141
370
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
اصل خبر یہ ہے کہ عمران خان جیت چکا ہے سیاسی لڑائی وہ فاتح ہے اور تم سب شکست خوردہ عناصر
5
81
371
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
عمر ایوب خان کو عمران خان نے ایک بڑی زمہ داری دے دی ہے آج۔
13
75
371
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
8 months
کل رات عمران خان نے پھر ڈیل کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ پہلے میرے کارکنوں کی جیتی ہوئی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں واپس کرو پھر دیکھیں گے آگے کیا کرنا ہے۔
8
107
374