I want to thank the LHCBA for their unanimous resolution in support of the Constitution & elections in 90 days & their condemnation of the excessive use of force & siege of Zaman Park. I also want to thank the lawyers who walked to Zaman Park to show solidarity with us.
I am young lawyer from lahore. Anyone who is picked by FIA for condemning USA intervention. I take their case for free(pro bono). This is my number: 03454355855. We will not accept this imported govt. #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Police have to protect the citizens of Pakistan instead they are protecting Lahore Cantt…
4 SPs, SSP, DIG & every senior police official is here to protect Cantt,
Lahore k shehrio ki hifazat ks ne krni hai ???
#TowardsLahoreCantt
Alhamdulillah…!!! Lead the Rally of Lawyers towards Zaman Park, thousands of lawyers respond to our call. Abolished all the obstacles infront of Governor & CM house & we reached Zaman Park.
Police ran away after that, Today our Lawyers once again won the hearts of people.
الحمدللہ…!!!
پارٹی کی جانب سے PP-160 کے لیے مجھے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے. اس عزت افزائی پر چئیرمین عمران خان اور پارٹی قیادت کا مشکور ہوں. ہمیشہ چٹان کی طرح اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔
جیسے پہلے اس فسطائیت کا مقابلہ کیا ہے آگےبھی کرتے رہیں گے۔
پاکستان زندہ آباد۔
-جناب عمران خان صاحب کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے ۔ کچھ دیر تک کیس کی سماعت ہوگی
-اور ساتھ ہی اسلام آباد جانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی، انشااللہ پورے پاکستان سے وکلاء کل F-8 اسلام آباد پہنچیں گے
لاہور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ نے
@ImranKhanPTI
کو لاہور وکلاء کنونشن کی دعوت دی جسے جنابِ عمران خان صاحب نے قبول کیا۔
انشااللہ 18 مئی بروز بدھ کو لاہور میں عظیم الشان وکلاء کنونشن ہوگا۔
@HniaziISF
انشااللہ پورے پاکستان کے وکلاء کو اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے خلاف متحرک کریں گے
وکلاء پرحکومت کی ایماء پر وزیر داخلہ، CCPO لاہور، DIG اور باقی پولیس کے غنڈوں کی ظلم و بربریت کے خلاف مدثر عمر بودلہ کی عدالت میں اندراج مقدمہ کیلئے آج میں نے سیشن کورٹ میں پٹیشن فائل کردی
وکلاُ اتحاد زندہ آ باد
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#پولیس_گردی_نہیں_وچلے_گی
#حقیقی_آزادی_مارچ
Today Protest at Highcourt Lahore, We the lawyers of Lahore standing against this foreign Intervention and our leader Imran Khan. We condemn midnight courts
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#خون_کے_آخری_قطرے_تک_عمران_خان
#LawyersStandsWithIK
Strong Msg by Member Pakistan Bar Council, Punjab Bar Council, Lahore Highcourt Bar, Lahore Bar and all Senior lawyers,
No one is Authorised to temper the Constitution of Pakistan, We Lawyers know how to protect the constitution.
Election must b in 90 days
We are at Lahore Highcourt, Chief Justice is the custodian of Constitution and Fundamental Rights. Judiciary must step in and play their role for the implementation of Constitution
شہید علی بلال کے جسدِخاکی کو قبرستان لے جاتے ہوئے عوام کا پنجاب پولیس کیلئے شدید نفرت انگیز جذبات کا اظہار۔
پنجاب میں لوگ اب پولیس کو مسیحا نہیں بلکہ دہشتگرد سمجھتے ہیں ۔
PTI backed Candidates won with great margins in all Highcourts. Ishtiaq A khan won President LHCBA & Sabahat Rizvi Secretary LHCBA.
Credit goes only to one & only
@HniaziISF
.
Only tiger leading from the front.
Alhamdulilah…!!!
Syed Jaffer Tayyar Bukhari Vice Chairman Punjab Bar Council joined PTI in the presence of Chairman
@ImranKhanPTI
with the great efforts of
@HniaziISF
اس گھٹن ، غنڈہ گردی، بر بریت کے ماحول میں بھی یہ لاہور مال روڈ کے مناظر ہیں ۔ عمران خان ظلم ، تشدد ، قیدوبند کے ڈر سے عوام کے دلوں سے نہیں نکلے گا۔ ایسے عوام کے دلوں میں عمران خان کے لئے محبت اور بڑھ رہی ہے ۔
پورے پنجاب میں کہیں بھی اگر پولیس ایف آئی ار درج نہیں کرتی تو مجھ سے رابطہ کریں ، میں عدالت میں 22A/B کی پٹیشن کر کے آپکو مقد��ہ درج کرنے کے آرڈر لے کر دوں گا۔
رات کے ساڑھے تین بجے شہید علی بلال عرف ظلے شاہ کے بوڑھے والد ،
@HniaziISF
اور باقی وکلاء کے ساتھ SP اویس شفیق کا انکے دفتر میں انتظار کرتے ہوئے، نہتے لوگوں کو تشدد سے قتل کر کے SP صاحب گھر جاکر سوگئے ہیں ۔ لیکن ہم بھی FIR لئے بغیر یہاں سے نہیں جائیں گےاور نہ ہی تب تک تدفین ہوگی
House of Lahore HighCourt Bar Association regarding illegal, False & Frivolous FIR on
@HniaziISF
.
Requisition passed against the illegal arrests of Hassan Khan Niazi
9 مئی مقدمات کے حوالے سے اسلام آباد جج کا تفصیل فیصلہ،
عمران خان صاحب کی ضمانت کنفرم۔
پراسیکوشن عمران خان پر الزامات ثابت کرنے میں ناکام۔
ایک شخص جو حراست میں ہو وہ کیسے یہ کر سکتا ہے
عمران خان کو ان مقدمات میں ملوث کرنا پولیس کی بدنیتی ہے۔
میجر (ر) ساجد بخاری صاحب کو نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا ، اللہ تعالیٰ میجر صاحب کی قبر کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انکے درجات بلند کرے ۔
انا للہ وانا الیہ راجیون.
پولیس گردی: ماڈل ٹاؤن میں میجر(ر) ساجد بخاری کے گھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ کے نتیجے میں میجر صاحب ہارٹ اٹیک سےانتقال کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
میجر صاحب کا قتل پنجاب پولیس کے ہاتھوں پہ ہے،
الحمداللہ منزل قریب ہے دوستوں ۔۔۔
صبح عمران خان صاحب اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے آرہے ہیں، انشاللہ پورے پاکستان سے وکلاء کل اسلام آباد پہنچیں گے،
میں پہنچ گیا ہوں اسلام آباد اور کل یہاں بھی ہر طرف وکلاء ہی نظر آیئں گے۔
#اسلامآباد_عدالت_پہنچو
اکبر ناصر خان آئی جی اسلام آباد ایک انتہائی کرپٹ آفیسر ہیں، اس سے پہلے وہ CEO سیف سٹی اتھارٹی تھے، نیب میں انکے خلاف مقدمہ کرکے انکوائری شروع ہوئی،
سیکرٹری مواصلات کو انکوائری افسر مقرر کیاگیا، اکبر بابر پر عائد 32 الزامات میں سے 29 ثابت ہوئے اور مجرم پائے گئے،
عمران خان صاحب سے شوکت خانم میں ملاقات کی اور عیادت کی خان صاحب پر عزم اور چٹان کی طرح مضبوط ہیں انشاءاللہ بہت جلد صحتیاب ہو کر ان چوروں اور ان کے مالکان کے خلاف میدان میں ہوں گے۔
#خان_ہماری_جان
پچھلے آدھے گھنٹے سے پٹیشن دائر کردی گئی ہے، ہم وکلاء رجسٹرار کے کمرے میں جج صاحب کے اگلے احکاماتِ کا انتظار کررہے ہیں،
کیا ہمیں بھی وہی انصاف ملے گا۔۔۔؟
بریسٹر حسان خان نیازی
@HniaziISF
لاہور ہائی کورٹ بار کی تاریخ کی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری کی جیت کی خوشی میں وکلاء کا خون گرماتے ہوئے
”گرتی ہوئی دیواروں کو۔ ایک دھکا اور دو“
The Stalwart of PTI Major(R) Sajid Bukhari who spent many months in jail and endured hardships after 25th May Incident started my election campaign in PP-160.
#PP_160
اس عظیم لیڈر کے ساتھ میں کھڑا ہوں
ہم رینٹل ٹوکروں کی طرح لفافے اور بریانی لینے نہیں جاتے، ہم اپنے ملک کے آئین کی بالادستی اور بیرونی مداخلت کے خلاف عمران خان کے پاس اسکی ہمت اور طاقت بننے گئے تھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گزشتہ رات ایڈووکیٹ سلمان شاہد کے گھر ساہیوال میں فائرنگ کی گئی ۔ اس وقت سلمان کے والدین گھر پر موجود تھے جو الحمداللہ محفوظ۔
فاشسٹ حکومت سے اسی طرح کے اوچھے ہتکھنڈوں کی امید ہے۔ لیکن یہ وکلاء وقت کے یزید کے سامنے بلکل بھی نہیں ہار مانیں گے۔
ہمارے لئے ربڑ کی گولیاں، شیل فائر، سٹریٹ فائر جبکہ فضل الرحمن کے رضاکاروں کیلئے سیکورٹی پر بریفنگ دی جارہی ہے کہ دھرنا کس طرح دینا ہے،
یہ ہے وہ دوہرا معیار جسکی وجہ سے آج قوم کا بچہ بچہ اس نظام پر تھو تھو کررہا ہے
الحمدللہ پٹیش حیدر مجید بنام رانا ثنااللہ میں ایڈیشنل سیشن جج مدثر عمر بودلہ نے رانا ثناءاللہ ،CCPO لاہور اور پنجاب پولیس کے خلاف FIR دینے کا حکم دے دیا۔
#پولیس_گردی_نہیں_چلے_گی
لاہور جیل روڈ آفس کے سامنے پولیس نے فیملیز اور بچوں پر شدید آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن میں تیزاب کا استعمال شروع کر دیا ہے ، انشاللہ پوری طاقت سے انکا مقابلہ کریں گے۔
#جیل_روڈ_آفس_پہنچو
آج 20 کارکنان کو عدالت نے اس مقدمہ سے بری کردیا ہے ۔ اور ساتھ ہی پولیس کو تاکید کی ہے کہ ملزمان کو اور کسی مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے اور اگر کرنا ہی ہے تو پہلے عدالت سے اجازت لینا ہوگی اسکے دوبارہ گرفتار کیا جائے ۔
After whole day fighting with with Police , having tear gas and water with sulphuric acid ….
Rana Sana ullah and DIG islamabad even can’t succeed to scare this “Burger and Gol gappe wala” is ka b apna ee Swag hai !!! IK to abi waise ee inki smjh se bhr ki cheez hai.
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے نوجوانوں نے آج اس ظلم اور بربریت کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے لاہور میں موٹر سائیکل ریل نکال کر عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
Meeting of Newly Elected President of Lahore Highcourt Bar Association Ch. Ishtiaq A Khan with Leader Imran Khan.
Imran khan shb Congratulates him on his Marvelous victory.
آج پورے پاکستان کا میڈیا ہمیں حسینیت کا درس دے رہا ہے ۔
اور ساتھ ہی ظالم کے ڈر سے میڈیا پر عمران خان کا نام نہیں لے رہے کہ کہیں چینل بند نہ ہو جائے اور انکی روزی روٹی نہ چھن جائے ۔
منافقو۔
Today We gather infront of Supreme court of Pakistan to show Solidarity with Imran Khan.
We Demand
1-Registration of FIR as per version of the victims.
2-Suo-moto on Azam Swati Case
3-High powered Judicial Inquiry on Arshad Shareef Murder case.
لاہور ہائیکورٹ کے رات کےاندھیرے میں دئیے گئے فیصلے کے خلاف ہم انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے جا رہے ہیں، دیکھتے ہیں ابھی بھی عدالت کھلی ہے یا ہمارے لئے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں۔
#رات_کی_عدالتیں_نامنظور
#کالے_فیصلے_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
آج لاہور میں مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت صاحب نے 83 لوگوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی رہائی کا حکم دیا ہے ، اور 35 کارکنان کی روبکار جاری کی ۔
ابھی انہیں جیل سے رہائی ملی ہی تھی کہ انہیں دوبارہ کسی اور مقدمے میں نامزد کر کے پھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجیون.
پولیس گردی: ماڈل ٹاؤن میں میجر(ر) ساجد بخاری کے گھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ کے نتیجے میں میجر صاحب ہارٹ اٹیک سےانتقال کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
میجر صاحب کا قتل پنجاب پولیس کے ہاتھوں پہ ہے،
جناب
@ColhashimDogar
صاحب ان پر ابھی بھی ایف آئی ار نہیں کاٹ سکتے ، تو پی ٹی آئی کے ورکروں پر ہی ایف آئی ار دینا شروع کردیں کیونکہ وہی آپ کے ضمیر کوھنجھوڑ رہے ہیں ۔
بریسٹر حسان نیازی کو کوئٹہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کرکے بلوچستان لے جارہےہے۔
پاکستان میں عملی طور پرجنگل کا قانون نافذ ہوچکا ہے...!!!
چیف جسٹس صاحب اس لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکیں ۔۔۔
عدالتی حکم کے مطابق شہباز گل کو جیل بھیجنے کی بجائے گاڑی سے اتار کر F-8 کچہری کے منشی خانے میں بند کیا ہوا ہے، جہاں ان کی جان کو شدید خطرہ ہے
کس کے کہنے پر قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں؟
آج پشاور ہائی کورٹ میں
@HniaziISF
کی پیٹیشن پر سماعت ہوئی
عدالت میں ایڈووکیٹ جنرل نے رپورٹ جمع کروائی کے پورے صوبے میں حسان نیازی پر کوئی بھی اور مقدمہ نہ ہے، اور نہ ہی کوئی MPO کا آرڈر ہے،
ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ وہ جب بھی عدالت میں پیش ہونے آئیں تو انہیں مکمل سیکورٹی دی جائیں
آج صبح سے شہید علی بلال عرف ظِل شاہ کے والد لاپتہ ہیں ، انکا موبائل بھی صبح سے بند ہے ۔
پنجاب پولیس کے SHO اسد عباس کو بار بار انکے گھر کے پاس دیکھا گیا ہے ، ظلِ شاہ کے والد سے مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان دلوانے کی ذمہ داری اسد عباس SHO کو دی گئی ہے۔
حلقہ پی پی-160 کی تمام یونین کونسلز کے کوارڈونیٹرز کی ملک حیدر مجید صاحب کے ساتھ میٹنگ ، باہمی مشاورت سے الیکشن لڑنے کا پلان فائنل کیا ، انشااللہ بھرپور کمپین کا آغاز کر دیا گیا ، تمام دوستوں کی محبت کا شکر گزار ہوں۔
#PP_160
#صرف_بلا_چلے_گا