یہاں یہ سوال پیدا ہوتاہے؟ کہ دہشتگردی کے اس افسوسناک واقعہ پر کیا ماہ رنگ بلوچ اور اس کے نام نہاد سہولت کار جو دھرنوں اور ذرائع ابلاغ پر بیٹھ کر لاپتہ افراد کا راگ الاپتے ہیں، کیا اب وہ اس واقعہ پر کوئی مذمت یابیان جاری کرینگے۔۔۔۔؟
#ماہ_رنگ_جواب_دو
قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ۔
اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیے کہ قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں ۔
@ImranKhanPTI
#عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
اپس میں نفرتوں کو بانٹ کر ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے ہمیں اللہ کی بتائی ہوئی حدود کے اندر رہتے ہوئے ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرنا ہوگا ❤️
#عزم_عالیشان_پاکستان