ہماری ٹیم ممبر ادیبہ جو کہ کپتان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خود بھی گرفتار ہوئی تھی اب رہائی کے بعد واپس ٹویٹر پر ایکٹو ہوئی ہیں سب انکو سپورٹ کریں
@HAzadi_53
کپتان کی گرفتاری والی رات ہمIsIکے دفترکےباہرپرامن احتجاج کررہےتھےہم پر بدترین شیلنگ ہوٸی،سیدھےفاٸرمارےگے،میری بہنوں امبرین فاطمہ،عمارہ،کنزہ کوسڑک پرگھسیٹتےہوۓلےگے،باقی خواتین کومختلف مقام سےگرفتارکیابدتمیزی کی۔
ان میں سےکچھ گھرآگی
لیکن زہنی اذیت سےدوچارہیں
#PakistanUnderFascism
اگر فیصل آباد میں کوٸی بھی PTI کا امیدوار نہ رہاتو ہم خواتین آٸیں گی آپ کےمقابلے میں
ن لیگ کلین سویپ ہمارے مرنےکےبعد ہی کرسکتی ہے
ہم اٹھارہ ماہ سےسڑکوں پر دھکےحقیقی آزادی کےلیےکھارہےہیں چوروں اور لٹیروں کو دوبارہ خودپر مسلط کرنے کے لیے نہیں ..!!
@PTIofficial
#اغواء_برائے_بیان
#آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
فیصل اباد میں موبلاٸزٸشن کمپین ۔۔
وومن ونگ اورسوشل میڈیا کے لوگوں نے
ڈورٹو ڈوراورشہرکے معروف اینڈ مصروف ترین بازاروں میں احتجاج کے لیے لوگوں کو موٹیویٹ کیا،خوف کے بت ٹوٹ چکے کل سارا
فیصل اباد خان کی کال پہ لبیک کہے گا ۔۔۔!!
@PTIofficial
رات کی تاریکی کا سہارالےکرمشکل فیصلے کرنےوالے،دن کی روشنی میں ٹائیگرتوکیا ٹاٸیگرسس پرہاتھ ڈالنے کی جرات کریں،اتنے بہادر نہیں.
سیکنڈکنزیکٹو ڈے ان زمان پارک✌️
زمان پارک میں
@ImranKhanPTI
کی حفاظت پرمامورٹاٸیگرسس کا جذبہ ناقابل شکست ہے
@PTIofficial
@KanwalMna
@DrNausheenPTI
مرکزی صدر محترمہ
@KanwalMna
کی ہدایت پر
اسلام اباد جلسے کی تیاریاں عروج پر ۔۔۔!!
وومن ونگ فیصل اباد خان صاحب کی رہاٸی کے لیے جلسے میں شامل ہونے کے لیے پرجوش ۔۔!!
@PTIofficial
#جلسہ_تو_ہوگا
خان بلاے اور عوام نہ اے
یہ کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔؟؟
جلسہ گاہ میں خواتین کا جوش وخروش دیدنی تھا ۔۔۔!!!
عوام قیدی نمبر 804 کی محبت میں مبتلا ہے اور بس ایک ہی مطالبہ اپنے محبوب لیڈر کی رہاٸی ۔۔۔!!
@PTIofficial
#پنجاب_عمران_خان_کا
#LahoreJalsa
جس دیس سےماؤں بہنوں کواغیاراٹھاکرلے جائیں
جس دیس سےقاتل غنڈوں کواشراف چھڑاکر لےجائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پربکتاہو
جس دیس میں حاکم ظالم ہو،سسکی نہ سنیں مظلوموں کی
اس دیس کےہراک حاکم کوسولی پہ چڑھانالازم ہے
کیاحال کردیاپاکستان کا😭
یااللہ بہنوں کی حفاظت فرما۔
میں عثمان جوڑاکی گرفتاری کی پرزورمذمت کرتی ہوں عثمان بھاٸی بہت بہادر باکردارعورتوں کااحترام کرنےوالےہیں میری طرح زمان پارک میں تمام خواتین اس بات کی گواہ ہےوہ زمان پارک فیمیل کیمپ میں کسی میل کونہیں آنےدیتےتواپنےسامنے شیل کھاتی فیمیل کوکییسے نہ بچاتے؟
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#ایک_اور_1971_نامنظور
میں ادیبہ نذروعدہ کرتی ہوں نامساعدحالات میں جب سب خان صاحب کوچھوڑ رہےہیں اگرمیرالیڈراکیلابھی رہ گیاتوجوآخری بندی خان کےساتھ ہوگی وہ میں ہوں گی
ہمارےخاندان میں عورتیں گھرسےباہرنہیں جاتی میں تھانے،جیل گی کپتان کےلیے!
حقیقی آزادی کی قیمت موت بھی ہوتومجھےقبول ہے
پھر کردی زبان خراب ؟
بن گے فاتح ؟
ہارے ہوۓ بزدل لوگ فاتح نہیں بن سکتے،
زہنی مریضوں تم عمران ریاض صاحب سے بھی ہار گے ہو !!!
بے بسی غصہ نفرت کی انتہا ہے اور ہرگزرتا دن نفرتوں کو بڑھا رہا ہے
ہرظلم نفرت کو بڑھاتا ہے
#ImranRiazKhanIsBack
الحَمْدُ ِلله
عمران ریاض گھر واپس آگے،مشکل دورکاخاتمہ ہوا
سوال یہ ہے
عدالتیں بے بسی سےچیختی رہی142 دن تک بازیاب نہ کرواسکی؟
قانون پراعتمادکون کرےگا؟
وہ کون ہے
جوآٸین قانون سےکھلواڑکرکےبتاناچاہتاوہ طاقتورہے
اس حقیقی آزادی اوراداروں کی بالادستی کی جنگ کپتان لڑرہاہے
#ImranRiazKhan
ظلم فسطاٸیت کاایک سال!
اج کےدن میں اپنےلیڈرکی گرفتاری پہ احتجاج کےلیےباہر نکلی،فیصل ابادچندلوگ ہی باہراےتھےہم اریسٹ ہوگے
مجھےوومن تھانےمیں ایک سٹورمیں بند کردیاحبس گرمی سےبراحال تھاسٹورمیں کھڑکیاں الماریوں سےکورتھی دروازہ بند تھاحبس میں یہی سوچتی رہی خان صاحب ایسی گرمی میں 1/2👇
اے آر واے کی صحافتی بدیانتی چیک کیجیے ،اہلخانہ کا خواتین کو ساتھ لے جانے سے انکار...!!!
کوٸی اتنا کیسے گرسکتا ہے ؟
لعنت بے شمار ایسی گھٹیا صحافت پہ
@PTIofficial
#BoycottARY
دل بہت پریشان ہےخان صاحب فرخ حبیب صاحب لاپتہ افرادکےلیےآیت کریمہ کاورد سٹارٹ کررہےہیں
میرےپرودگارجس طرح حضرت یونس علیہ السلام کومچھلی کےپیٹ میں،محفوظ رکھا.
خان صاحب فرخ حبیب کوبھی اندھیرنگریوں میں محفوظ رکھ۔آمین
آیت کریمہ پڑھ کےآمین لکھتےجاٸیے۔
@PTIofficial
#ReleaseFarrukhHabib
عمران خان امت مسلمہ کی تواناآواز ہے
دو ٹوک موقف اسراٸیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے
اس لیےجیل کی کال کوٹھری میں ہے
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والےخود موساعدکے آلہ کارنکلے،غداروں کی غداری کھل گٸ۔
کسی کوابہام تونہیں رہ گیاکہ اصل غدارکون ہیں ؟
@PTIofficial
#عمران_نہیں_جھکے_گا
گھٹنے نہ ٹیک دےکوٸی ظالم کے سامنے
بچوں کو سناتے رہاکرو قصہ حسینؓ کا
تب بھی ہم ہی کھڑے ہوۓ تھےخان صاحب کے ساتھ،اب بھی ہم ہی کھڑے ہوں گےاپنے لیڈر کے ساتھ ان شاء اللہ
مایوس نہیں ہونا،لڑنا ہےاب اور طاقت سے نکلنا ہےاس باطل کے خلاف کہ حق فتحیاب ہو..!!
#IamWithKhan
I had the pleasure of meeting with
@AbdulqadirARY
at Zaman park.He is humble and compassionate...
Keep rocking Sir ✌️
Little effort to imitate him, after being inspired by his captivating way of broadcasting.
#جیل_بھرو_زندان_چلو
خان صاحب کے نہ ہونے سے ماحول میں
شام غریباں سی اداسی ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ عمران خان صاحب جلد ہمارے درمیان ہوں اورفضا میں
ایاک نعبدوایاک نستعین کی آوازیں بلند ہوں
#عمران_تیری_جرات_کوسلام
#قوم_کی_جان_عمران_خان
پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین لیڈرشپ کارکنان،سپورٹرزکوبدترین انتقام کانشانہ بنایا جارہاہے
کون ساظلم کون سی بربریت ہےجوتحریک انصاف پرنہیں ڈھاٸی گی ہے ہر حربہ آزما لیا لیکن عوام کےدلوں سے نہ عمران خان کی محبت نکال سکے نہ عوام کوکنٹرول کرسکے ..!!
@PTIofficial
#ReleaseFarrukhHabib
آرٹیکل 10Aہرشہری کوفری اینڈفٸیرٹراٸل کا حق دیتاہے
تحریک انصاف کےچیرمین،لیڈرشپ، سپورٹرزکواس حق سےمحروم رکھناریاستی بدنیتی ہے
آج فرخ حبیب صاحب کےکیس کی ہیرنگ ہے قوم
امیدکرتی ہےانہیں عدالت پیش کیاجاےگا۔
چیف جسٹس صاحب!
لاپتہ افرادکےگھروالےانصاف کےمنتظرہیں
#ReleaseFarrukhHabib
عمران خان ایک نظریے کا نام ہے
اک سوچ
اک وژن
اک امید
اک آس
ہے روشن پاکستان کی،
عمران خان پاکستان کی سلامتی خوداری اور خودمختاری کا ضامن ہے
گھر گھر قریہ قریہ بستی بستی نگر نگر بس عمران خان ہی دلوں کی دھڑکن ہے
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
عمران خان صاحب کوتو چراغ بھی بجھانا نہیں پڑا !!
کہ جو چھوڑنا چاہے چلا جاۓ اور سارے منافقین کی صفحیں اللہ کےپیوریفکیشن سسٹم کےتحت الگ ہوگی۔۔!!
عمران خان نےنظریہ حسینیت کا علم بلند یا اورعوام نے تھام لیا ...!!
بس یاد رکھنا
یزید تھا حسین ھے
@ImranKhanPTI
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
پاکستانی خواتین کی حقیقی آزادی کےلیے قربانیاں تحریک پاکستان سے بڑھ کےہیں
ان خواتین کاعزم صمیم حق گوٸی ،باطل کے سامنےڈٹ جاناتاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی
ایسےمیں عدلیہ کی مجرمانہ خاموشی
آٸین اورقانون کےساتھ کھلواڑ نہ صرف نفرتوں کوبڑھارہابلکہ یہ سیاہ دوریادرکھاجاےگا
#میرا_انتخاب_کپتان
#انصاف_کا_حقدار_کپتان
میرےپاکستانيوں !
عمران خان قیدوبندکی صعوبتیں،زہنی جسمانی تشدداس لیےبرداشت کررہاہےکہ اس قوم کو آزادی دلاسکے۔
میرےملک میں ظلم کی انتہاہوگی اب نہ عورتیں محفوظ نہ بچےنہ چادرنہ چاردیواری،
ہمیں فیصلہ کرنا ہے
کہ
اس ظلم
کےخلاف کب اٹھناہے؟
#ReleaseFarrukhHabib
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب صاحب کو اغوا کرنا تو بنتا ہے ان کا جرم عمران خان سے وفاداری ،وطن سے محبت ، مافیاز کے آگے سر نہ جھکانا اور فساٸیت کو تسلیم نہ کرنا ہے
@PTIofficial
@FarrukhHabibISF
#ReleaseFarrukhHabib
@sanamkh22
and all prisoners ladies remind us why we must keep the good fight going ....
Sanam you're true epitome of gallant,resistance and unwavering commitment to Haqeeqi Azadi !!!
Everyday you inspire us ..💕
May Allah protect you...آمین
#HappyBirthdaySanamJavaid
اہلیان فیصل اباد !!
اپ نےعمران خان کےحکم پرکل2 اکتوبربروز بدھ نکلناہے پاکستان میں ازاد عدلیہ کےقیام اٸین کی بحالی فارم 47 کی حکومت سےجا چھڑانے کے لیےنکلناہےاس سیاسی تابوت میں اخری کیل ٹھوک کےجیل میں ناحق قیدیوں کو رہا کرانا ہے ۔۔۔!!
@PTIofficial
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
#ڈٹ_گئی_عوام
عمران خان نیازی چھبیس سالوں سےاس مافیازکےساتھ اکیلابرسر پیکارہے یہ کپتان کی جنگ نہیں،پاکستان کی بقاکی جنگ ہے
یہ ہماری جنگ ہے یہ ہم ہی لڑیں گے
میں اس جیل بھروتحریک میں خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرتی ہوں!!
کیا آپ بھی اس پرامن تحریک کاحصہ بنیں گے ؟
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
فرخ حبیب صاحب تحریک انصاف کی ایک موثرآوازاورکپتان کےجانثارساتھی ہیں
نومٸ کےبعدجب فیصل آبادکی لیڈرشپ نے پارٹی سےلاتعلقی کااظہارکیا،فرخ حبیب صاحب نےجس طرح پارٹی کےموقف کوڈیفنڈ کیاسپورٹرز،ورکرزکوسپورٹ کیاوہ قابل تحسین ہے
اب ان پرپریس کانفرنس کےلیےدباٶشرمناک ہے
#ReleaseFarrukhHabib
Stand tall and scare the storms,
IF you will not "Give up" then the storms will..!
We want to thank n salute to our leaderships,Supporter n workers who stood against this fascism and stick to ideology of حقیقی آزادی
@ImranKhanPTI
@Asad_Umar
@FarrukhHabibISF
@PTIofficial
#ReleaseFarrukhHabib
اے رات کو دن اور دن کو رات بنانے والے
زمین و آسمان کےمالک
تو ہر شےپرقادر ہے
تو جلد ہمیں اس آزماٸش سے نکال..!!
یااللہ پاک عمران خان کی فرخ حبیب صاحب تمام غیر قانونی طور پر اغوا لیڈر ورکر اور سپورٹرز کی حفاظت فرما ..آمین
@FarrukhHabibISF
@PTIofficial
پولیس کنٹینر لگا کر راستے بند کر رہی ہے خواتین
زمان پارک میں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے لیے ٹرینگ سیشن لے رہی ہیں
ہم پولیس کی ہر طرح کی فسطاٸیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
More Missing Persons in Pakistan
*Hassan Niazi (Lahore)
*Usman Dar (Sialkot)
*Sheikh Rashid (Rawalpindi)
All were abducted by Law Enforcement Agencies
For attention:
SupremeCourtOfPakistan
@UNHumanRights
@hrw
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
@shafqatmm1
محب وطن شہری،اداروں کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کےلیےسرگرم،سچ کی آواز ہیں انہیں کل رات سےجبری طورپرپراغوا کر��یاگیاہے
ان کاجرم ملک میں جاری فسطاٸیت کی لہرپر آوازاٹھاناہے
چیف جسٹس سےاپیل ہےانکی بازیابی کو یقینی بنایاجاے۔
#ReleaseShafqatChaudhary
پاکستان میں آٸین اور قانون ناپیدہوچکا ہے پولیس کے یہ گنڈے عوام پر ڈنڈے برسانے اور شیلنگ کے لیے ہی ہیں
ہم سیاہ ترین دور میں جی رہے ہیں جس میں مظلوم کااپنے حق میں احتجاج بھی ان کا گناہ بن جاتا ہے
#پولیس_گردی_نامنظور
میڈیا واقعی گونگا ہے
10000 سکولوں کی بندش کے منصوبے، 1000 سکولوں کو ایک NGO مسلم ہینڈز کے حوالے کر کے پرائیویٹ کرنے اور تنخواہ اور پینشن قوانین میں تبدیلیوں کیخلاف لاہور اور فیصل آباد میں اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کا حملہ ، فائرنگ اور گرفتاریاں جس پر طلباء نے مشتعل ہو کر پولیس پر
سنواندھو،سنوبہرو
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں بھٹکےاجالےہوں
جہاں اندھےسویرےہوں
جہاں روشن دیاکرنا
بغاوت کےبرابرہو
توان اندھوں کی بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
قیامت جب ہویوں برپا
غریبی کامداواجب
فقط یہ موت رہ جاے
بغاوت فرض ہوتی ہے
اب نہیں توکب نکلوگے؟
@ImranKhanPTI
#بغاوت_اب_فرض
آزادی اظہاررائےکی آڑمیں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے،قران پاک کی بےحرمتی جیسےواقعات کی مذمت کےلیےخان صاحب اورفرخ حبیب صاحب کی ہدایات پر احتجاجی مظاہرہ فیصل آبادپریس کلب کے سامنےکل دو بجےمنقعدکیاجارہاہے
اسلام کےتحفظ اورغیرت مسلمانی کےلیے بھرپورشرکت کیجیے۔
#PTIProtestOnFriday
اب اس میں کوٸی شک نہیں رہ گیا
کہ
یہ حق و باطل کی جنگ ہے
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ ہے
حسینیت اک نظریے کا نام ہےجوقیامت تک زندہ رہے گا
لوگویاد رکھنا ...!!!
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں،زمانہ حسینؓ کا
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
#IamWithKhan
اوپر نیچے لوگوں کے تحریک انصاف چھوڑنے پر شاید پہلا امپریشن اگر مایوسی ہے تو غلط ہے بلکہ یہ تو آپکی طاقت کا اعتراف ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ
واحد آپ ہیں جس سے ڈرتے ہیں
واحد آپ ہیں جو حقیقی چیلنج ہیں
باقی تو ٹٹو ٹیرے ہیں
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہماراہے.
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا،بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر توکوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
حقیقی آزادی یا موت
@ImranKhanPTI
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
#Hbd_ShafqatCh
بہترین انسان ،بہترین استادحب الوطنی کے جذبوں سے سرشار
پیاربانٹنے اورپیار محبت آگہی کو فروغ دینے والے #محبت_مافیا کے بانی سر
@shafqatmm1
کی آج سالگرہ ہے
اور وہ سچ بولنے اور پاکستان سے محبت کے جرم میں لاپتہ ہیں
سراللہ اپکے لیے آسانیاں فرماۓ،سلامت رہیے !!!
جب نام پکارےجاٸیں گے
سب اہل وفاکےتب یارو
میں بھی توپکاراجاوں گا
اپنےخون سےانقلاب کاآغازکرنےوالےارشد شہیدکانام حقیقی آزادی کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھاجاےگا۔
جیل بھروتحریک میں لوگوں کانکلناخوف کےبت ٹوٹ چکے،قوم ارشدشریف کی راہ چل پڑی ہے
@PTIofficial
#جیل_بھرو_زندان_چلو
ارشدشریف شہیدہواہم خاموش ہوگے
ظل شاہ شہیدہوا ہم خاموش ہوگے
خان صاحب گرفتار ہوۓ ہم خاموش ہوگے
اب عمارکی موت پہ بھی خاموش ہوجاٸیں گے
مسلہ عصرحاضرکےیزیدکےظلم کاہی نہیں ہم کوفیوں کی خاموشی کابھی ہے
ہم بحثیت بےحس قوم عمارکی موت کےبرابر ذمہ دارہیں
@ImranKhanPTI
#JusticeForAmmar
اتنا ڈر کس چیز کا ہے
قتل ارشد شریف کا نہیں ہوا اس سسٹم کا ہوا ہے
جس طرح سے ارشد شریف شہید نےاس بادشاہ کو ننگا کیاہےجو کالک ان پر لگ گی ہے
وہ نسلوں تک نہیں مٹ سکےگی۔
اس ماں کی بدعاٸیں انہیں دنیااور آخرت میں عبرت کا نشان بنائيں گی
#Arshadshareefshaheed
#FreeImranKhanNow
اَلسَلامُ عَلَيْكُم!
سیدناابوہریرہؓ سے روایات ہے
حضرت مُحَمَّد ﷺ نےفرمایا!
"جب انسان مرجاتاہےتواسکے عمل کاسلسلہ ختم ہوجاتاہے،سواے تین چیزوں کے(ان کا فیض اسے پہنچتا رہتاہے)ایک صدقہ جاریہ،یا وہ علم جس سے فاٸدہ اٹھایاجارہاہو،یانیک اولادجو اس کےلیےدعاکرے۔"
صحیح مسلم
#جمعہ_مبارک
فرخ حبیب صاحب ان کے بھاٸی ارسلان ارشداوران کےعزیز بلوچستان سےاغواہوۓ۔
پولیس کی بدیانتی دیکھیےکہ فرخ حبیب صاحب پرلمبی چوڑی لسٹ بوگس کیسسزکی بناکےان کےبھاٸی کےاغوا کو ماننے سے انکاری ..!!
سارےاوچھےہتکھنڈے وفاداریاں بدلنے اور دباو بڑھانے کےلیےہے
@PTIofficial
#ReleaseFarrukhHabib
فرخ حبیب صاحب کےوالدمحترم کی چیف جسٹس صاحب سےاپیل !!
کب تک بوڑھےماں باپ لاپتہ بچوں کی راہ تکتےاس کرب کی بھٹی میں جلتےرہیں گے
خداراان والدین پررحم کیجیے..!!
فرخ حبیب صاحب باقی لاپتہ افرادکاجو بھی جرم ہےقانونی چارہ جوٸی انکاحق ہے انہیں عدالت میں پیش کیاجاے۔
#ReleaseFarrukhHabib
#میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
آج ارشد شہید بھاٸی بھی بہت یاد آرہےاور ہر گزرتا دن کپتان کی بات پہ حق کی مہر ثبت کرتاجارہاہے
پچیس کروڑ عوام گواہ ہے کہ ہمارا لیڈرہرظلم،فسطاٸیت برداشت کرنےکےبعد بھی شیرکی طرح کھڑارہا...!!
کوٸی ظلم فسطاٸیت اس کے ارادوں کو کمزور نہیں کرسکی..!!
@ImranKhanPTI
فیصل ابادتیارہو؟؟؟
میری فیصل ابادکےتمام مردخواتین نوجوانوں سےریکویسث ہےاپ نے2اکتوبر کوخان کی کال پہ لبیک کہتے ہوےنکلناہے
ہمارالیڈراقتدار کے لیے پابندسلاسل نہیں، ہماری نسلوں کی بقاازادی اورخوداری کی جنگ لڑ رہاہے
اب نہیں توکب ؟
ہم نہیں توکون ؟
@PTIofficial
#GetReadyFaisalabad
We're living in Imran khan and brave Women's Era !!
We salute to all gallant ladies who stood affirm against Fascism and slavery ..!!
More love n respect to
@sanamkh22
@falakjavaidkhan
#انتخابی_نشان_عمران_خان
اس کسمپرسی کےعالم میں آپ کےلیے لاۓ ہیں
تازہ ہوا کا اک دلفریب جھونکا
پچھترسالہ جہا لت اورغلامی کی بنجر زمین پر برسنےوالی شعور اور آزادی کی پہلی بارش
عمران خان نیازی ..!!
ہمیں آزادی دلانے کےخود قید میں ہے
Misssss you khan sb 💔😭
#ڈٹ_کے_کھڑاہےمیرا_خان
#کپتان_تو_واپس_آئےگا
آٸین پاکستان کےساتھ کھلواڑہی نہیں جنگل کاقانون نافذہے
ہم معاشی طورپرتباہ نہیں ہوےاخلاقی پستیوں کابھی شکارہیں چادرچاردیواری،بچےنہ بوڑھوں کاخیال ہے
مہذب معاشرےمیں کسی جرم میں حبس بےجامیں نہیں رکھ سکتے
پانچ دن سےفرخ حبیب صاحب لاپتہ ہیں کورٹ میں پیشں نہیں کیاگیا
#ReleaseFarrukhHabib
تمام عالم اسلام کوشب معراج نبیﷺ مبارک ہو۔
ایک ہی سوال سات سو بار دہرایاگیا
میرے محبوب مانگو کیامانگتے ہو؟
ایک ہی جواب آیا
میری اُمت کی مغفرت !!! ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#شب_معراج
We Strongly condemn illegal arrest of Respected Rubina Shaheen
Central General Secretary of PTI Women Wing Pakistan.
Every day they touch new low.
13 women are under custody of police in G_7 police station..!!
Raise voice against this brutiality..!!
@PTIofficial
@KanwalMna
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالےقانون
ظلم وعدوان کی ٹکسال میں ڈھالےقانون
جبروسفاکی وطغیانی کاباغی ہوں میں
تشنگی نفس کےجذبوں کی بجھانے کےلئے
نوعِ انسان کےبنائےہوئےکالےقانون
ایسےقانون سےنفرت عداوت ہےمجھے
ان سےہرسانس میں تحریکِ بغاوت ہے مجھے
@PTIofficial
#شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
احتجاجی ریلی!
آج جمعہ دن دوبجے،
پی ٹی آٸی رہنماادیبہ نذرکی زیرقیادت
آسمان کوچھوتی مہنگاٸی ،آٹے،بجلی،گیس کی بڑھتی ہوٸی قیمتوں،معاشی استحصال،گرتی ہوٸی معیشت،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف کےہلال احمرسےضلع کونسل چوک تک خواتین کی واک منقعدکی جارہی ہے
فیصل آبادکی خواتین شامل ہوں
رات کے اندھیروں میں ہینڈلرز کے کندھے پر سوار ہوکے آنے والی امپورٹڈ حکومت کو بیلٹ پیپر سے ان کی اوقات دکھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے
اس لیے نکلو پاکستان کی خاطر !
اسلام آباد تیار ہو ؟؟
@ImranKhanPTI
#بدلو_اسلام_آباد_کپتان_کے_سنگ
عمران خان کا ساتھ اس لیے بھی ضروری ہے کہ ایک طرف دنیاوی طاقتیں ہیں دوسری طرف اکاٸی کی طاقت ہےجواس مردمجاہدکومضبوط بنارہی ہے
یہ حق وباطل کی جنگ ہے
یہ یزیدیت اورحسینت کی جنگ ہے
وقتی پریشانی ہےلیکن فتح ثابت قدم رہنے والےحسینی نظریےکی ہوگی۔
@PTIofficial
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
وقت کے فرعون اور پیروکاروں کے نام میرا پیغام ..!!
جو کہتے ہیں ناں کہ اس ملک کے فیصلے فوج کرتی ہے یا کرےگی ان کو بتادوں کہ اس ملک کی حاکم اوراصل حقدار عوام ہے
اب بند کمروں کے فیصلےنہیں مانےگی
اب غلامی نہیں چلےگی
ہم کریں گے فیصلہ ہماراملک ہے
@PTIofficial
#ڈٹ_کے_کھڑاہےمیرا_خان
درست بات میں پانچ اگست کوخان صاحب کی گرفتاری پراحتجاج کےلیےنکلی گرفتارہوگی۔تین بجے اریسٹ ہوٸی رات بارہ بجےتک میرےگھروالوں کونہیں بتایا گیامیں کہاں ہوں ان کو اتناڈرایا کہ نو مٸی کے واقعات میں ڈال کےدوسرے شہر بھیج دیں گےپچاس ہزار لےکےبتایامجھے کہاں رکھاہے۔
@SHABAZGIL
@shafqatmm1
حبیب اکرم:
نو مئی والے ڈرامے میں سب سے زیادہ پیسے پنجاب پولیس نے بنائے ہیں، جو نوجوان پنجاب میں نظر آیا، اسے بولا کہ اتنے پیسے دو، ورنہ تمہیں بھی نو مئی میں ڈال دیں گے۔
اس رشوت کے بازار کو گرم کرنے کا ذمہ دار مستری ہے۔
خان صاحب کی کال پر مینڈیٹ چوری کے خلاف ،مافیا کی فاشزم کے خلاف فیصل آباد کی عوام نےبھرپور شرکت کی،
خواتین بھی قیدی نمبر 804 کی رہاٸی کے لیے اپنے میڈیٹ کی واپسی کے لیے پرعزم !!
@ImranKhanPTI
#NationVs47Form
#میں_حلف_اٹھاتا_ہوں
Imran khan is leader of Muslim Umaah !!!
Muslim world acknowledge
@ImranKhanPTI
strived hard for peaceful solutions of palestine and kashmir conflicts ...!!
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
#ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں
قوم کی اس بہادربیٹی کوپاکستانی قوم کا سلام ھے
مشکلات برداشت کی اورکررہی ہےلیکن ڈیل کرنےکوتیارنہیں۔
پارٹی لیڈرشپ جن میں بہت سےایوان میں کپتان کی بدولت پہنچےذاتی مفادات کےلیےنہ صرف پارٹی چھوڑی بلکہ الزامات لگاۓ، ایسےمیں صنم کاڈٹ جاناقابل تحسین ہے
@PTIofficial
#AbsolutlyNotGuilty
فیصل آباد : تحریک انصاف NA :103 کےنامزدامیدوار
علی سرفراز147000ووٹ لےکےکامیاب...!!
فیصل آباد میں ن لیگ کےخلاف سب سےبڑی لیڈسےجیتے والےعلی سرفراز اپنی فتح کا کریڈٹ محمدجوادانفارميشن سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب کےنام کرتےہوۓ۔
الحَمْدُ ِلله حق کی فتح ہوٸی✌️
@PTIofficial
#Elections2024
عمران خان صاحب پچیس کروڑ عوام کی آخری امید ہیں
ان کی گرفتاری ناانصافی فسطاٸیت ظلم کے تابوت میں آخری کیل ہے
میری فیصل آبادکے لوگوں سے گزارش ہےاس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے تمام لوگ 5 بجے ضلع کونسل چوک پہنچیں ۔
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
ڈی ٹائپ سمندری روڈ فیصل آباد میں پرامن احتجاج میں خواتین اساتذہ سے پولیس کی بدتمیزی اور لاٹھی چارج...!!!
میرا ایکسپاٸر کٹھ پتلی وزیراعلی اور آٸی جی سے سوال ہے یہ پولیس کے غنڈے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہیں یا ڈنڈے مارنے کے لیے رکھے ہیں
شرمناک عمل !!
@OfficialDPRPP
"خان صاحب مجھے ایک دفعہ بلا لیں ،اس جھنڈے پہ میں نے خان صاحب کے ساٸن لینے ہیں اورمیں نے خان صاحب کے ساتھ ایک سیلفی بنانی ہے "
بلال علی عرف ظل شا٥
امیدوں امنگوں والادل حقیقی آزادی کے خواب دیکھنےوالا اتنا معصوم انسان ماردیا ظالموں نے 😭😭
@PTIofficial
#Fascist_PDM