ہمارے پہلاج کی معصومیت میں اتنا اثر ہیے۔۔
خرید لیتا ایک مسکان میں زندگی سب کی❤
پھوپھو کی جان 😘 پہلاج اللہ آپکو نظرے بد سے محفوظ رکھے۔۔۔۔۔۔❤
@iqrarulhassan
پہلاج :
#PSL
میں جب بھی حصہ لونگا تو لاہور قلندر کے ٹیم میں کھیلوں گا۔بابا نے لاہور میں پلاٹ خریدا ہیے جس کی قیمت ایک کروڑ ہیے 😂🙈
پرو گرام (ہر لمحہ پرجوش) میں ہمارے شہزادے پہلاج الحسن نے اپنی معصوم باتوں سے سب کا دل جیت لیا 😘 اللہ نظرے بد سے محفوظ رکھے
@iqrarulhassan
💕
بھیااگر پتہ لگانا ممکن ہوتا کہ پاکستانی قوم
سب سے زیادہ دعائیں کس کے لئے کرتی ہے تو
یقیناًایک ہی نام ہوتا اور وہ نام ہیے۔۔۔۔۔۔۔
("اقرارالحسن") اللہ آپکوسلامت رکھے بھیا❤
@iqrarulhassan
اسلام علیکم صبح بخیر بھیا 💕
اللہ کرے اپکی ہر صبح دعاوں کی قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے درد و دیوار کو منور کردےآپکی ہر مشکل آسان اور آپکی ہرخواہش کو پورا کردے
۔۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔
@iqrarulhassan
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅
ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے
حفظ و امان میں رکھے آمین 💖
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام میں مرد حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کار خیر اور پاکستان کوسنوارنے میں اقرار الحسن کےشانہ با شانہ کھڑی ہیں!! ان تمام جنبازوں کےحمت اور حوصلےکو پورے پاکستان کاسلام!!🙌ہم مل بنائیں گئےایک عظیم قابل تعظیم پاکستان انشاءاللہ🇵🇰
#PakistanZindabad
@iqrarulhassan
#TeamSareAam
میرے لفظوں میں ہے تعریف ❤ انمول چہروں....😍جن کی مسکراہٹ سے❤ چلتی ہے شاعری میری 💕
بھیا اپکی اور پہلاج کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ ہمارے چہروں پر بھی مسکراہٹ لے آتی ہیں 💕اللہ آپکو ہمیشہ اسے ہی خوش رکھے ❤
@iqrarulhassan
اگر کسی نے گناہ کیے ہو اور وہ عمرے پر چلا جائے تو وہ اسکے سارے گناہ معاف ہوجاتےہیں ،
تو پھر اگر کسی غریب گناہ کئے ہو تو اسکے گناہ معاف کیسے ہونگے ؟
پہلاج الحسن کا مولانا طارق جمیل سے
نہایت خوبصورت سوال۔۔۔۔
@iqrarulhassan
جو سکون کسی کی مدد کرنے سے ملتا ہیے
وہ سکون ہمیں دنیا میں کہی نہیں ملتا
آئیں مدد کریں ہرمستحق فرد کی اپنے ارد گرد ،گلی محلہ، قریبی ہسپتال یا سڑک پر سونے والے مستحقین کو گرم کپڑے کمبل، یا لحاف دے کر انکی مدد کریں آئیں نیکی کی راہ پر چل کر اس کارخیر میں حصہ لیں!
@iqrarulhassan
اسلام آباد کی جانباز سحرش نے تھیلیسیمیا کے بچے کے لئے خون کا عطیہ کیا.
قرآن میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانیت کی جان بچائی"۔
#مرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅ ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 💕
@iqrarulhassan
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅
ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے
حفظ و امان میں رکھے آمین 💖
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام کی ایک اور قابل تحسین کارکردگی ......👏🙌
سرِعام ٹیم نے تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والےچار ملزمان گرفتار کروا دئیے۔۔۔۔۔
پورا پاکستان اقرار الحسن اور ٹیم سرعام کو
اس عظیم کارکردگی پرخراج تحسین پیش کرتا ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
#SareAam
@iqrarulhassan
🙌
انسان اپنے عمل اور اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے
بھیا آپ ان دونوں صورتوں کی اعلی مثال ہیں...ماشاءاللہ..
اللہ آپکو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری لمبی زندگی عطا کرے آمین....!!!
@iqrarulhassan
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅
ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے
حفظ و امان میں رکھے آمین 💖
@iqrarulhassan
آج ہمیں🇨🇦کینیڈا آئے پورا ایک سال ہوچکا😔ہیے
میں ہوں تو پردیس میں لیکن میرا دل آج بھی پاکستان میں ڈھڑکتا ہیے💕
رات کےوقت صبح بخیر کا ٹویٹ اسی لئے کرتی ہو کیونکہ میرے پاکستان میں صبح ہوتی ہیے🇵🇰
💕میری صبح و شام میرےپیارے
وطن پاکستان کےنام🇵🇰
💕تو سلامت وطن تا قیامت وطن🇵🇰
بھیا 2017 کی آج آخری صبح ہیے
آج کے دن میری دلی دعا ہیےکہ اللہ آپکی ذنداگی میں آنے والی ہرصبح کو روشن اور لا تعداد خوشیوں سےبھر دئے،کامیابیاں ہمیشہ آپکےہمکنار رہے کوئی بھی دکھ یا غم آپکے نزدیک نا آئےاور خوشیاں صدا آپکے گھر آباد رہیے
دعا ہیےیہ مسکراہٹ صدا سلامت رہیے
@iqrarulhassan
اقراربھیا کاپیغام تمام جنبازان پاکستان کے نام
(اگر کوئی جذباتی ہو کرآپ سےلڑائی جھگڑاکرتا ہیےیہاں تک کہ آپکو گالی بھی دیتاہیےتوہمیں اپنےمقصد کوذہین میں رکھتےہوئےپاکستان کیلئےجوہمارےخواب ہیےانکی خاطر ہمیں نظر انداز کرناہیےاپنے
@iqrarulhassan
کامان رکھناہیے!!
#PakistanZindabad
جوتا مارنا کون سا مشکل کام ہےیہ کسی کو بھی کبھی بھی مارا جاسکتا ہے، مشکل کام تو آنے والی نسلوں کےلیے اچھی مثالیں قائم کرنا ہیے ! انتہائی #دکھ ہوا یہ سب دیکھ کر آخر ہمارا معاشرہ کس راہ پر چل پڑا ہیے؟
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے،ہوا کسی کی نہیں!
ارشاد باری ہیے ,کہ ایک بےگناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کو قتل کرنا ہیے۔۔۔۔۔
دنیا میں جب ظالمو کا ظلم پروان چڑھےتب اللہ خود ظالمو کی رسی کھینچتا بے
شازیب خان کو انصاف ضرور ملے گا!
ہمیں فخر ہیے کہ ہم سب جنبازوں مل کر حق کی آواز کو دبنے نہیں دیا
#JusticeForShahzaib
@iqrarulhassan
بھیا آپ سب کا خیال رکھتے ہیے اپنا بھی خیال رکھا کرئے پلیز 😞😔انشاءاللہ اللہ اپکو جلد از جلد صحتیاب کرلےگیں میری دعائیں ہمیشہ آپکے ساتھ ہیے 💕
GET WELL SOON
@iqrarulhassan
💐
مجھ کو فرصت ھی کہاں
بارش کا موسم سہانا دیکھوں۔۔۔۔
میں آپکی ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
صبح بخیر بھیا🌞
@iqrarulhassan
دعا ہیے آپکا دن خوشیوں بھرا گزرے 💕💕
بھیا میرے امتحانات شروع ہو رہے ہیے
اپکی دعائیں اور نیک تمنائیں چاہیے 🙏
بھیا اگر آپکی دعائیں ساتھ ہو تو انشاء اللہ میرے پیپرز بہت اچھے ہونگے.....
🙏PLEASE 🙈
@iqrarulhassan
بھیا جب بھی مجھ سے کوئی پوچھتاہیے کہ ابرش آپ نے اچار بنانا کس سےسیکھا ہیے
تب میں بڑے فخر سے کہتی ہو کہ
@iqrarulhassan
بھیا سے سیکھا ہیے🙈
مجھے آج بھی یاد ہیے جب آپ نے بازار والی اچار کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے پروگرام سرعام میں بہت مختصر لیکن کافی اچھی اچار بنانا ہمیں سیکھایاتھا💕
بھیا وطن سے دوری کی وجہ سے میرے پاس دعاوں کے علاوہ اور کچھ نہیں ہیے جو میں ٹیم سرعام کے ممبر ہونے کے ناتے کرسکوں😢
بس آپکے لئے اور جو بھی اس عظیم کام میں اپکا ساتھ دے رہا ہیے ان سب کو اجر عظیم دے 💕
@iqrarulhassan
اگر کبھی عرش والا کہے یہ
بتاؤ کیا چاہتے ہو مجھ سے
میں سرجھکا کر اسےکہوں گا
تُو جیسے رکھےگا خوش رہوں گا
بس ایک ہستی سنبھال رکھنا
تُومیرے بھیا کاخیال رکھنا
ہر سانس
@iqrarulhassan
بھیا
آپکے لئے دعا نکلتی ہیے ❤
ہر میدان میں سبقت ہوگی_انشاءاللہ
پاکستان سنوارنے گےہم_انشاءاللہ
اسکا روپ نکھاریں گئےہم_انشاء اللہ
اپنی جان بھی واریں گئےہم_انشاء اللہ
جو خواب پاکستان کے بزرگوں نے دیکھا تھا,وہ خواب اب فرزند پاکستان اقرار الحسن اور ٹیم سرعام پورا کرئے گئی !!
#InShaAllah
@iqrarulhassan
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅
ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ہیے ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو☁
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے
حفظ و امان میں رکھے آمین 💖
@iqrarulhassan
♡
#BestWihesfromHospital
...
میں نے پوچھا خدا سےتو مجھ کو ملےگا کہا؟
خدا نےکہا ملونگا وہاں نیکی ہوگی جہاں
جس انسان کامقصد ہی انسانیت کی خدمت کرنا اور نیکی کی راہ پر چلنا ہو اسکی ہر منزل پر مدد خدا خود کرتا ہیے بے شک جو انسان مخلوق خدا سےمحبت کرتاہو
اللہ ان سےمحبت کرتا ہیے❤
#pride_of_humanity
@iqrarulhassan
انشااللہ" #کراچی_چمکےگا "مہم کا آغاز 25 دسمبر بروز پیر صبح 8:30pm کو مزار قائد کےنزدیک اسلامیہ کالج سےشروع ہوگا۔۔۔
تو کراچی جانبازون ہو جاو تیار کراچی کے ایک بڑےحصے کو وال چاکنگ سےصاف کرکےعالمی ریکارٹ اپنے نام کرئےاور دنیا کو یہ ثابت کردیں کہ ہم ذندہ قوم ہیں🇵🇰
@iqrarulhassan
صرف غلط ہونے پہ وضاحتیں نہیں دی جاتیں
کئی بار ہم وضاحتیں اسلیئے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے بوجھ صرف
غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے۔۔۔
نیند بھی کسی نعمت سے کم نہیں جب ہم سارا دن کام کرتے ہیں تھک بھی تو جاتے ہیں اسی لیے اللہ تعالی نے نیند کی صورت میں ہمیں یہ تحفہ دیا ۔۔۔
شب بخیر
@iqrarulhassan
بھیا 🌃
اسلام و علیکم 💖
بھیا صبح بخیر ☁️
پر خلوص دعاوں اور خوشیوں کے لازوال
خزانوں کے ساتھ پاک پرودیگار آپکی ہر
خواہش کو پورا کرئے اور میری دعا ہیے آپکا
آنے والا ہر دن خوشیوں بھرا گزرے 💕 آمین
جمعہ مبارک ❤
@iqrarulhassan
مجھے کالا رنگ پسند ھے اور پرانی حویلیاں، سردیوں کی راتیں،دسمبر کا مہینہ، ادھوری کہانیاں، خاموشی، زرد پتے، برف باری، اپریل کی دوپہریں، کاغذ کی کشتی، شاعری، کتابیں، پرانے ریلوے سٹیشن، پہلی بارش، بھیگی مٹی کی خوشبو، بوڑھے لوگ,بادل، گرتے پانی کی آواز اور آپ 🖤🔥
@iqrarulhassan
ہمیشہ کی طرح پروگرام سرعام ایک اور قابل فخر کام ۔ ہر کام اپنی جگہ بڑا ہوتا ہیے لیکن جب ہم لوگوں کا نظریہ بدلتے ہیے تو اس سے بڑھ کر کوئی کام نہیں ہوتا.
اللہ ان سب کو ہدایت اور
ٹیم
#SareAam
کو اجر عظیم دے ۔
@iqrarulhassan
💕
رمضان المبارک کےاس بابرکت مہینے میں جہاں ہر طرف رونق الہی چھائی ہیے وہی پر ٹیم سرعام اور جنبازان پاکستان نیکیاں اور خوشیاں بانٹنے مصرف ہیےتمام جنبازان پاکستان کو پورے پاکستان کاسلام🙌پاک پرودیگار ہمارے ملک کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رکھے🙏
@iqrarulhassan
#رمضان_نیکی #جنبازان_پاکستان
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ بھیا ⛅
ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﯾﮩﯽ ہیے ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ہر ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ہر دن ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﺨﯿﺮ ہو☁
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے
حفظ و امان میں رکھے آمین 💖
@iqrarulhassan
💖
آج آخری امتحان ہیے بس انشاءاللہ کل سے ٹویٹر پر زیادہ Active رہونگی۔۔۔۔۔
میں جانتی ہوں میرے کافی دوست مجھ سے ناراض ہونگے، میں بات کہ نہیں کرتی ان سے لیکن یقین مانیں پڑھائی میں وقت ہی نہیں ملتا بس کل سے سب سے ڈھیر ساری باتیں ہونگی آپ سب سے درخواست ہیےدعاوں میں یاد رکھے گا۔۔۔۔۔
اگر سامنے والے کو پتا لگ جاۓ کہ آپ اس کے بغیر جی نہیں سکتے تو پھر وہ آپ کو جینے نہیں دیتا. اس لئے بنا سہارے کے اُسکو جی کے دکھائیں دُنیا کی ہر جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو اپنی تنہائی سے لڑ لیں✌🏻🙂❤ #ابرش_فرید
تمام جنبازان پاکستان اپنی ہر ٹویٹ میں (
#InshaAllah
) ضرور لکھے! آئیں مل کر سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتا دیں کہ قرارداد پاکستان کے 78 سال بعد ہم آج ایک مرتبہ پھر نئی تاریخ رقم کریں گے!
Trend of the day 👉
#InshaAllah
Start trending 3:00pm Must RT
#PakistanZindabad
🇵🇰
اقرار تیرے جنثار شمار ۔۔۔۔۔۔۔
بھیا اس بات میں کوئی شکی نہیں ہیے کہ پاکستانی قوم کی سب سے ذیادہ دعاوں میں صرف ایک شخص کا نام ہیے اور وہ ہے
"سید اقرارالحسن"
صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کو آپ پر فخر ہیے
اللہ آپکوسلامت رکھے۔۔۔۔۔
@iqrarulhassan