‏ابــــــریشــــــں مغــــــل Profile Banner
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل Profile
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل

@AbrishMughal007

8,170
Followers
243
Following
194
Media
145,481
Statuses

اگر یہ طے ہے جو دیا ہے وہ لوٹ کر آئے گا تو کیوں نہ صرف دعائیں ہی دی جائیں_❤

Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
— مگر میرے پاس تو صرف دعائیں ہیں خوبصورت دل ، خوبصورت الفاظ ہیں ۔۔۔ 💙
225
455
727
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟ جواب دیا گیا کہ “ہاں”! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔
23
117
361
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جب کسی کا وقت آپ سے زیادہ قیمتی ہو تو۔۔ انھیں بار بار تنگ نہیں کیا کرتے.. 🔥
30
102
350
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
میں ناراض نہیں ہوتی بس خاموش ہو جاتی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں میں کسی کے لیے اہم نہیں 🥀
66
80
318
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے
45
77
298
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
"اپنے من پسند شخص سے اپنے مخلص جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پھر ساری عمر دوبارہ کسی سے زلیل کرانے کیلئے وہ جذبات پیدا نہیں ہوتے ۔!"🖤
38
113
298
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
مجھے گھروں میں رہنے والی سادہ مزاج لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں ۔گھرکے کاموں میں سارا دن مگن رہنےوالی یہ لڑکیاں سچ مچ کمال لگتی ہیں۔لمبی چوڑی فرمائشیں نہ دکھاوے کی کوئی زندگی صرف چائے کا شوقِ جنوں رکھتی ہیں. خوشیوں پر نہال چھوٹے چھوٹے دُکھوں پہ رو رو برا حال کرتی ہیں پاگل سی ہوتی ہیں
30
83
277
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
🍂کُچھ لوگوں کو مُخلصی راس نہیں آتی اسلئیے وہ اپنے جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں ۔۔۔!
35
105
290
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
لوگوں سے مخلص ہونا بے وقوفی نہیں ہوتی بلکہ اعلیٰ ظرفی ہوتی ہے ورنہ چالاکیاں کسے نہیں آتی🙂
26
90
273
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جنہیں ساتھ رہنا ہو نہ وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں۔سو خامیوں میں کوئ ایک خوبی دیکھ لیتے ہیں۔دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 💞
23
95
263
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جنہیں ساتھ رہنا ہو نا وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں کوئ ایک خوبی دیکھ لیتے ہیں ۔دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 💞
18
87
258
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
خوشیاں اُن سے شیئر کی جاتی ہیں جو غم میں بھی بھرپور ساتھ دیں 💞
37
80
260
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جو آپکی خوشی کے لئے ہار مان لیتا ہو!!! اس سے آپ کبھی نہیں___جیت سکتے!!!
31
91
246
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
رمضان بھی آئیں گے ، عیدیں بھی آئیں گی نہیں آئیں گے تو بس وہ پیارے جو دنیا سے رخصت ہو گئے اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے امین ثم امین ❣️
34
61
254
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کچھ لوگ لال بیگ کی طرح ہوتے ہیں، جو نقصان تو نہیں دیتے لیکن اُن کی موجودگی میں طبیعت بے چین رہتی ہے۔۔ 😒😒😒😒😒😒😒😒
35
82
250
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ذاتی حملے کم ظرفی ہوتے ہیں !!🥀
30
77
245
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
غلط کرتی ہیں لڑکیاں جو والدین سے باتیں چھپاتی ہیں،والدین کو بتایا جاتا ہے،چھپایا تو چور سے جاتاہے۔والدین راہبر ہوتے ہیں ،راہزن نہیں ❤️
29
55
237
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
ہمیشہ منہ سنبھال کر بات کرنی چاہیے اللّٰہ کے فیصلوں کو چیلنج کرنے والے ہمیشہ منہ کی کھاتے ہیں 💯
25
78
241
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کچھ لوگ تعلق کے لحاظ سے سانپ کی طرح ہوتے ہیں جو مختلف اوقات میں اپنے شکار کو مائل کرنے کے لیئے مختلف لباس تبدیل کرتے ہیں مگر کام ہمیشہ کی طرح ان کا "ڈسنا" ہی ہوتا ہے__!
25
72
241
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ہماری امی یہ نہیں کہتیں کہ "اپنا کمرا صاف کرو"، ہماری امی کہتی ہیں کہ "کتا بھی اپنی جگہ صاف کر کے بیٹھتا ہے" 🙂🙂
62
46
232
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
" اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں......🤗
28
81
241
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
ہم کبھی کبھی اپنی نفرتوں میں اتنے سخت دل ہو جاتے ہیں کہ کچھ ایسے لوگوں کو نقصان پہنچا دیتے ہیں جن کا اس سارے قصے میں کوئ قصور نہیں ہوتا🥀
28
97
236
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
یارب حضور اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے ہر ناکامی ، نافرمانی ، بیماری ، پریشانی ، علت ، قلت ، ذلت ، نفرت ، رکاوٹ ، مرض ، قرض ، مشکل اور مصیبت سے محفوظ رکھنا۔ آمین🤲🏻
45
73
238
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
اگر آپکی بحث کِسی بدتمیزشخص سے ہوجائے،تو ہار مان لیں کیونکہ آپکی آواز کتنی ہی دَم دارکیوں نہ ہو لیکن آپ ایک کتےسےاچھا نہیں بھونک سکتے۔🙃
33
76
231
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جو دل کے اچھے ہوتے ہیں نا دماغ والے ان کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں 💔
34
75
234
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کیلئے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے گا💯
27
75
238
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
غرور موت ہے جیتی جاگتی موت اور جب وہ ٹوٹتا ہے تو انسان صرف مٹی رہ جاتا ہے 🥀
26
64
234
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ہم جیسے جیسے بڑے ہوتے جاتے ہیں ہمارا اس بات پر یقین کامل ہوتا جاتا ہے کہ "عیدیں کپڑوں سے نہیں اپنوں سے ہوتی ہیں✌😇
39
66
224
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہمارے آنسو تسکین دیتے ہیں اور ایسے لوگوں سے ہارنا بزدلی کی انتہا ہوتی ہے اور مجھے لگتا ہے ڈر ڈر کر جینے سے موت بہتر ہوتی ہے 🖤🥀🥀
41
95
218
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
وہ میرا معیار کیا گرائیں گے جن کا خود کوئی معیار نہیں!!!!
24
72
226
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
محبت یکطرفہ ہو سکتی ہے سمجھوتہ بھی یکطرفہ ہو سکتا ہے پر عزت دو طرفہ چیز ہے یہ یکطرفہ نہیں ہو سکتی !!!
32
67
218
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آپ ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں بس ذرا سی غلطی غلط فہمی یا بد گُمانی کی دیر ہے آپ کی بھلائی آپ کے خلوصِ سمیت آپ کے منہ پر مار دی جائے گی....🖤
37
106
213
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
انسان کے ہاتھ میں پیسہ ہو تو منہ میں زبان، گردن میں اکڑ اور لہجے میں بے خوفی خود بخود آ جاتی ہے 🔥
32
47
214
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
"- بس اس کا زرا سا تلخ لہجہ اور میری آنکھوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں "- 🥀
18
73
221
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
مجھے ایسے دوست قطعی نہیں پسند جو مذاق اور تضحیک کا فرق نہ جانتے ہوں اور کسی کی دل آزاری کا سبب بنتے ہوں ایسے لوگوں سے میں دور رہنا ہی پسند کرتی ہوں۔اسلیے میری کوشش ہوتی ہے ایسے لوگوں سے زیادہ بات نہ کی جائے 🖤
32
80
216
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
جیت میں نشہ اور ہار میں تجربہ ہوتا ہے۔۔دنیا میں تجربہ بھی بڑی اہمیت رکھتا ہے🌻
29
70
214
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
اگر کسی سے غلطی ہو جاۓ تو اسے پیار سے سمجھایا جاتا ہے غصے سے نہیں۔۔۔ غصہ ہمیشہ بغاوت کو جنم دیتا ہے اور متنفر بھی کر دیتا ہے 💫
32
78
220
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
بابا جانی نے کہا تھا بیٹا زندگی میں چھوٹے چھوٹے نقصان سے کبھی بھی نہیں گھبراتے کیونکہ یہ کسی بڑے طوفان سے بچانے کا سبب ہوتے ہیں ۔۔💔🥀۔۔۔۔۔۔
29
63
218
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
میں کسی سے کوٸی مقابلے نہیں کرتی میں جیسی بھی ہوں بہترین لوگوں کے لیے بہترین ہوں❤
37
77
211
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیئے اچھا ہے 🧡
24
69
213
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
اپنے سے اعلیٰ کو دیکھ کر حسد کرنے سے ،کمتر دیکھ کر شکر ادا کرنا زیادہ خوبصورت ہے 💐
26
51
203
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
زندگی میں دوست ایسے بناؤ کہ جن کے درمیان کبھی غلط فہمی کی دیوار نہ بنے ۔وہ آپ کا سایہ ہوں اور آپ اُن کا۔ لوگ دیکھ کے بولیں یہ اب تک ساتھ ہیں 💞
32
88
211
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﺳﮯ، ﺭﻭﻧﮯ ﺳﮯ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ؟🔥🙂 #انتخاب
31
71
208
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
مذاق مذاق میں لوگ کسی کا دل بہت زیادہ دُکھا جاتے ہیں اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا 🥀
27
71
203
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کسی بھی رشتے کو نہ اس طرح سے نہ توڑیے کہ دوبارہ بات کرنے کی امید ہی نہ ہو 🥀
22
72
211
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
بعض اوقات انسان سب کچھ جانتے ہوۓ بھی چپ ہو جاتا ہے کہیں کسی کا بھرم نہ ٹوٹ جاۓ کسی کا مان نہ ٹوٹے یہی کرتے کرتے انسان اپنے آپ ٹوٹ جاتا ہے دوسروں کو تکلیف سے بچاتے بچاتے ہم خود کو تکلیف دے جاتے ہیں 🥀
38
100
200
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ﺗﻢ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻮ، ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﻭﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ . ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻋﻠﻢ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮧ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺗﻮ ﻻﻋﻠﻢ ﮨﻮ❤ ( ﺳﻮﺭﺕ ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ )
18
63
205
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
کسی بھی تعلق میں سب سے مشکل کام ایک باعزت الوداع ہے، اعلی ظرف ہی یہ فریضہ انجام دے سکتے ہیں، سامنے والے سے بنا سوال کیے، بنا کچھ جتاۓ ہر الزام قبول کرکے راستے سے ہٹ جانا، اور احترام کو قائم رہنے دینا، سب کے بس کی بات نہیں_
29
80
200
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
" اور پھر زندگی نے ایک بات تو سِکھا دی کہ ؛ ہم کِسی کے لِیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے! ۔ " 💔🙂
27
66
205
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
جو لطف اللہ سے محبت کرنے میں ہے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر اللہ ﷻ کو راضی کرنے میں یے ایسا لطف کسی سے محبت یا تعلق میں نہیـــں ہوتا ....❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
51
51
192
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کے لیے وقت نکالیں آپ کو سنیں اور سمجھیں۔ وقت گزاری نہ کریں اور نہ ہی ہر بار کوئ نہ کوئ توجیہہ پیش کریں خود کو صحیح ثابت کرنے کی ۔اگرچہ دوست کم ہوں لیکن مخلص ہوں 🖤
38
88
201
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
زندگی بہت خوبصورت شے ہے۔ اس میں دوستی انسانوں کی محتاج نہیں ہے۔بے شمار مخلوقات ہیں محبت کیجیے قدرت سے۔ آپ کے اندر سے محبت نہ ملنے کی خلش مٹ جاۓ گی ❤️
26
74
200
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کچھ لوگ ہوتے ہیں جن کی اچھی نہیں بری عادتیں ہمیں ان کی جانب متوجہ کرتی ہیں اور تب ہمیں معلوم ہوتا ہے یہ برائ کا لبادہ انہوں نے کسی تکلیف کے باعث اوڑھ رکھا ہے 🥀
30
71
199
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
صاف گو مرد کبھی کسی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتا،عورتیں حقیقت پسند نہیں ہوتیں،ان۔کو۔جھوٹ اچھا لگتا ہے،عورت سچ جاننے کے باوجود جھوٹ سننا چاہتی ہے،جھوٹے شوہروں کی بیویاں ان سے بہت خوش رہتی ہیں تلخ حقیقت
29
49
202
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
وقت انسان کو بدلتا نہیں ہے۔بس اسے مجبور کر دیتا ہے کہ وہ اپنا اصل باہر نکالے اور وہی اس کا اصل ہوتا ہے 💫🥀
18
57
193
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
ماؤں کو غلط فہمی ہوتی ہے کہ صرف وہی اولاد کا چہرہ پڑھ سکتی ہیں۔۔۔انہیں یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کی اولاد بھی ان کا چہرہ ویسے ہی پڑھ سکتی ہے۔۔۔ #الف
31
64
202
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
روتے وہی ہیں جنہوں نے رشتہ دل سے نبھایا ہوتا ہے ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ تو شرم ہوتی ہے نہ ہی پانی🔥🥀
26
58
198
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ایک کامیاب انسان کے پیچھے اُس کے رشتے داروں کے طعنے ہوتے ہیں۔۔۔💚💙
21
38
197
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
میں چاہتی ہوں میرا اِختتام ہو تُجھ پر سو تیرے ساتھ مُحبت بھی آخری ہے❤️
27
68
197
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
یا اللہ!❤ خالی ہاتھ ہیں ہم تو، اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپ لیجئیے۔ ہماری عبادات کو قبول کر لیجیۓ۔ ہماری مغفرت کر دیجئیے۔ ہماری اور ہماری زندگی سے وابستہ ہر شخص کی جائز مرادوں کو پورا کر دیجئیے۔ ہمیں ہمارے اعمال کے مطابق نہیں، بلکہ اپنی شان کے مطابق عطاء کر دیجیئے۔ (آمین)❤️
47
81
195
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
زندگی میں صرف ان کے لئے سوچیں جو آپ سے بغیر کسی مطالبے کے بھی مخلص ہو کر چلیں، جہاں آپ کو اہمیت فقط ضروریات یا خواہشات کے عوض ملے وہاں سے خود کو خاموشی سے الگ کر لیں کیونکہ سفر جتنا لمبا ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی مشکل ہوتی جائے گی
28
85
196
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
بعض اوقات لفظ کافی نہیں ہوتے کہ حق ادا کر سکیں جو انسان محسوس کر رہا ہوتا ہے.🥀
29
63
192
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
میرے خیال سے خواب بھی اپنی حیثیت کے مطابق دیکھنے چاہییں تاکہ آگے جا کر تکلیف کا سبب نہ بنیں 💫
24
65
188
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
میری خاموشی کا احترام کیا کریں میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکتے 🔥
29
67
199
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
تکیلف پتھر لگنے سے نہیں ہوتی۔ تکلیف اس بات سے ہوتی ہے کہ پتھر پھینکنے والے ہاتھ کس کے تھے۔💫
24
58
192
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
میری سب سے اچھی عادت یہی ہے کہ میں انتہائی نفیس قسم کی بدتمیز ہوں...!!!☺️🔥😉
48
50
191
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
بڑوں کے ہم پر بہت قرض ہوتے ہیں ان میں سے ایک قرض ان کی تربیت کی لاج رکھنا ہوتا ہے اور لاج رکھنا بیٹیوں کو ازل سے خوب آتا ہے 🥀
22
61
183
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
ایک عرصے بعد احساس ہوا کہ ہر کوئ ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سمجھتے ہیں ۔۔یہ دنیا ہے اور یہاں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔لوگوں کے کئ چہرے ہوتے ہیں جو ہمیں بے وقوف بنا جاتے ہیں یہ سوچے بنا کہ ہم پر کیا گزرے گی 💔
25
78
198
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کبھی کبھی ہم جن لوگوں کی دل سے قدر کرتے ہیں اُنہیں بھی سپیس دینا ضروری ہوتا ہے ورنہ ہر تعلق ایک بوجھ بن جاتا ہے 🥀
26
70
186
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ہماری زندگی میں اکثر ایسے مقام آتے ہیں جہاں ہمیں اپنے مسائل کا حل خود ہی تلاش کرنا ہوتا ہے جہاں ہم اپنے پیاروں سے بھی مدد نہیں لے سکتے خود ہی مضبوط بننا پڑتا ہے 🥀
22
69
189
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
لوگوں کو معاف ضرور کریں دوسرا موقع بھی دیں لیکن پھر سے اُن پر بھروسہ بالکل بھی نہ کریں
24
58
185
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
وقت سے پہلے اورنصیب سے زیادہ کچھ نہیں ملتا اسلیے خود کو آزمائش میں نہیں ڈالنا چاہیے 💫
25
54
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
تم بس بات سمجھنا میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے🥺❤️
22
58
191
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ڈپریشن سنبھالیں، جاب سنبھالیں، گھر والوں کو سنبھالیں، رشتے داریاں سنبھالیں یا پھر دوستیاں سنبھالیں 😒😒
33
49
190
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہیں جو احساس رکھتے ہیں 🥀
17
64
188
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
لوگ نہیں سمجھتے کہ اعتبار ٹوٹنے سے کیا ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کے لیئے دوسروں کے جذبات مزاق ہوتے ہیں ۔
26
67
190
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
انسان کبھی کبھی اپنی خوشیوں کو خود ہی برباد کر دیتا ہے 🥀
33
49
187
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جب ہم کسی سےناراض ہوکر اسےکہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم نےمیرا دل توڑا یا میرا دل ٹوٹ گیاتب درحقیقت دل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے، اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں مگرجب دل سچ مچ میں ٹوٹ جاتا ہے، تب ہم خاموش ہو جاتےہیںاگلےبندے سےشکوہ نہیں کرتے۔تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چکا ہوتا ہے🔥
23
90
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کتے سے ڈرنے والی لڑکیاں😌 گدھے کے عشق میں پڑ جاتی ہیں....!🤭
42
48
185
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
خود کو پُر سکون ظاہر کروانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ہے۔🥀💙💚
27
63
186
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
سر جھکانا، انتظار کرنا، مان لینا، مان رکھنا، یہ دنیا کے حسین ترین واقعات ہیں..❤
15
54
183
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
بہت قبولیت کے دن ھیں ۔۔ بہت سی دعائیں مانگیں۔۔ ھر لمحہ دعا۔۔ مغفرت ۔۔معافی۔۔رزق۔۔۔ اللہ ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں دور فرما 🤲 آمین یارب العالمین ۔
38
74
178
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
" کُچھ لوگوں سے ہمارا دِل کبھی بھی دستبردار نہیں ہو پاتا ، چاہ کر بھی نہیں! ۔ " 💔🙂
26
63
177
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
کھونے سے زیادہ جھیلنا مشکل ہوتا ہے ۔لوگوں کی زبانیں زندہ مارتی ہیں۔سانپ سے خطرناک زہر ہوتا ہے ان کی زبان میں ۔جیتے جی مار ڈالتی ہیں 🥀
27
72
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
جذباتیت ہمیشہ انسان سے غلط فیصلے کرواتی ہے۔
12
50
182
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جب میں خاموشی اختیار کرتی ہوں. اور کچھ لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے گریز کرتی ہوں. اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ میں پر سکون ہوں۔میرا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اُس وقت میرے پاس "ایک عدد بندوق" دستیاب نہیں ہوتی ۔ 🥲
43
83
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
کم بولنے والے لوگ صرف پسندیدہ انسان کے سامنے زیادہ بولتے ہیں ❤️
25
44
176
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
ایسی زندگی گزاریں کہ لوگ آپ کے ماں باپ کو کہیں کہ کتنی اچھی تربیت کی ہے انہوں نے آپ کی💫
20
52
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں ، خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے ۔۔۔۔🙂
31
70
182
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
پھر ساتھ دینے والے اور ساتھ چلنے والے بہت کم ملتے ہیں ۔
28
50
177
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
کتنا آسان ہوتا ہے ہر ایک چیز کے لیے قسمت کو قصوروار ٹھہرانا
20
53
175
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھوڑے عرصے بعد بچے اپنے بائیو میں لکھیں گے کہ ابتدائی تعلیم گھر میں حاصل کی اور پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے آن لائن چلے گے 😂😂
17
40
184
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
بابا جانی ہمیشہ مجھے سمجھاتے تھے چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے نہ لگایا کرو ،اگنور کرنا سیکھو،تم جتنا دل پر لو گی لوگ تمہیں اتنا ہی ٹارچر کریں گے جب تک تھے بابا جانی میرا بھی حوصلہ تھا لیکن اب بہت بکھرنے لگ گئ ہوں اللّٰہ پاک مجھے ہمت دے آمین 💔
56
64
174
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
میں اب خود کو کبھی بھی ایسے لوگوں سے وابستہ نہیں کرو گی جو میری موجودگی کو پل میں فراموش کر کے مجھے ذہنی اذیتوں سے گزارتے رہے ہیں 🙂💯🔥
28
65
179
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
گر تم کبھی میرے اور کِسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوزڈ ہو جاؤ، تو مجھے مت چُننا۔😋😛😛 🖤
28
45
183
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
سُنو! اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا تو مجھے کال کر لینا، میں تمہیں پورے اطمینان سے سُنـــوں گی 🙃🥀
48
62
181
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
جو دوسروں کے درد کو محسوس کرتے ہیں وہ کبھی بھی دوسروں کو دکھ دینے کی وجہ نہیں بنتے 🥀
25
57
187
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
بدتمیزی کا جواب تمیز سے دے کر ہم اُنہیں اپنی اور انکی تربیت میں فرق سمجھا دیتے ہیں
19
62
175
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
آپ کا خوش رہنا ہی آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لئے سزا ہے .. !! 🎭😌❤️
33
77
181
@AbrishMughal007
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل
2 years
لوگ جب باتیں بنانے پر آئیں تو لحاظ بھی نہیں کرتے کوئ کتنا مخلص ہے یا کتنا قریبی دوست ہے 💔🥀
25
60
171