Abiha Awan Profile Banner
Abiha Awan Profile
Abiha Awan

@AbihaAwan153

3,933
Followers
4,717
Following
222
Media
2,656
Statuses

Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا ، لوگو ہمت ہار نہ دینا
Tweet media one
21
57
483
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
میری نظر میں عمران خان بہادر نہیں غیر معمولی طور پر بہت بہادر ہے کیونکہ اس کا مقابلہ ایک کم ظرف دشمن سے ہے جو ہمیشہ چھپ کر پیچھے سے وار کرتا ہے ماہر قانون دان اعتزاز احسن
3
52
147
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
ہم عمران خان کے حکم پر صبر کیے بیٹھے ضرور ہیں لیکن یہ صبر عمران خان کی زندگی کی قیمت پر نہیں کیا جائیگا- مراد سعید
2
7
113
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
عمران خان کے ساتھ چلنا بزدلوں کا کام نہیں،ہر وقت سر پر کفن باندھنا پڑتا ہے احمد خان نیازی
0
31
92
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
آپ فرخ حبیب پیدا کر لیں عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کروا لیں لیکن آپ عمران خان کو ختم نہیں کر سکتے، فردوس شمیم نقوی
0
4
100
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
عمران احمد خان نیازی بازی پلٹنے کی بھرپور مہارت رکھتا ہے اور قوم جلد یہ بازی پلٹتی ہوئی دیکھیں گے کسی میں دم ہی نہیں جو خان کا مقابلہ کرسکے بابر اعوان
2
7
100
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
مجھے سی آئی اے تھانے میں چھوٹے سے سیل میں رکھا گیا، ادھر واش روم بھی نہیں، بہت برے حالات ہیں، فواد چوہدری
0
16
89
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
میت تو آسکتی ہے لیکن پریس کانفرنس والی ویڈیو نہیں آئے گی۔ حلیم عادل شیخ
0
10
98
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
جج نے کہا آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے کہا کہ جو عدالت خود جیل میں قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی؟
1
6
92
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
وکیل عمران خان شعیب شاہین 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی وکلا اور حکومت پاکستان نے اطلاع دی ہے کہ جیل میں عمران خان صاحب کو قتل کیا جاسکتا ہے۔
0
8
84
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
یہ روشنی تیرے دم سے ہے
Tweet media one
5
11
75
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
ایک عمران آگیا ، دوسرا عمران بھی جلد آجائے گا ۔انشاء اللہ
0
5
82
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
کل صبح 11 بجے اسلام ہائیکورٹ سے فیصلہ آئے گا جبکہ سپریم کورٹ نے بھی توشہ خانہ کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کردی ہے
1
3
81
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
جسٹس مقبول باقر صاحب اچھے انسان ہیں بڑا نام ہے لیکن کرسی بدل لیں یہ کرسی 15 سالوں سے پیپلز پارٹی کے پاس رہی ہے کوئی صاف ستھری کرسی منگوا لیں۔ حلیم عادل شیخ
0
7
81
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
میں پہلے سے زیادہ ڈٹ کر خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں پرویز الہٰی
0
3
79
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
وزیراعظم پر واجب تھا کہ وہ قوم کو اعتماد میں لے اور بتائے کہ ہمیں امریکہ نے یہ دھمکی دی ہے اس میں پاکستان کی کون سی سکیورٹی خطرے میں پڑ گئی ! لطیف کھوسہ
3
5
82
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ، عمران خان کو ہی منتخب کیا جائے گا...
2
5
81
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
عمران خان سیاست کا کھلاڑی ہے عمران خان بازی پلٹنے والا ہے بابر اعوان
1
4
79
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
پنجاب کی صدرات کے لیے ڈاکٹر یاسمین راشد انٹرا پارٹی انتخاب میں حصہ لیں گی پنجاب کی جنرل سیکرٹری کی نشست ہر حماد اظہر بھی میدان میں اترین گے
1
6
79
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو ✌️
Tweet media one
0
4
79
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
لطیف کھوسہ صاحب کو خراج تحسین جن کے بھرپور دلائل کی وجہ سے عدالت کو دو ہفتے کا وقت کم کر کے دو دن کرنا پڑا۔۔ وگرنہ حالات تو دو ہفتے کے ہی لگ رہے تھے
0
8
79
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عام انتخابات کی تاریخ کے تعین میں صدر مملکت کا حکم بالاتر ہوگا ۔ کامران مرتضیٰ سینیٹر JUI ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
0
6
73
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
بریکنگ نیوز نیب ترمیم بل کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیکر مسترد کردیا ھے
1
8
76
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
صدر مملکت اب سے کچھ دیر میں عمران خان سے ملاقات کے لیے روانہ ہوں گے لو جی کیسا لگا سرپرائز پھر
1
8
76
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
مرشد کی لیگل ٹیم ضمانت کیلئے پر امید ۔۔۔!
Tweet media one
0
2
75
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
اس وقت سب سے زیادہ مشکل یہ بنی ہوئی ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کا گراف نیچے کی بجائے اوپر کو جا رہا ہے، اس لیے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، لطیف کھوسہ
2
3
75
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
آج خان صاحب کو اسلام آباد پیش نہیں کیا جاۓ گا،آج انشا ء اللہ توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو جاۓ گی. وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ
1
5
75
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
فیصلہ ہمیں آج چاہیے،جتنا مرضی وقت لگائیں۔ لطیف کھوسہ 🔥
0
7
75
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
Tweet media one
0
3
71
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
بیرسٹر حسان نیازی کو بغیر کسی عدالت میں پیش کیے تحویل میں رکھا جانا غیر قانونی ہے ان کی فیملی اور وکلا کو ان تک رسائی دی جانی چاہئے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ
0
7
71
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
ملک میں آزاد عدلیہ ہوتی تو عمران خان کی ضمانت ہوچکی ہوتی،، عمران خان بہادر ہے جیل کاٹے گا بیرون ملک کبھی نہیں جائیگا۔ جاوید ہاشمی
0
5
76
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران خان چونکہ ایک باغی، غدار اور دہشتگرد ہے تو پھر تو ایسے شخص کا ٹرائل عوام کو براہ راست دکھانا چاہیے تاکہ ہماری آنیوالی نسلیں بھی سبق سیکھیں لیکن یہ کیسا غدار، باغی اور دہشتگرد ہے کہ جس کا مقدمہ ریاست قوم کے سامنے رکھنے سے بھی ڈر رہی ہے ۔ صحافی امیر عباس
2
10
70
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
یہ پتر ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر بھی نہیں بکا تھا اور نہ اب سائفر پر بِک رہا ہے اور جو لیٹ گئے بِک گئے وہ بھی آپکے سامنے ہیں سلام شاہ محمود قریشی
1
9
72
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 4 اکتوبر کو پیش کیا جائے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم۔
2
3
70
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
سائفر کے معاملے میں واضح کر دوں کہ میں نے کسی سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی۔ عمران خان
1
5
74
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
اظہر مشوانی کے بھائی ظہور مشوانی بھی رہا ہو گئے ۔۔تبدیلی آ رھی ھے صحافی سمیع ابراہیم
2
4
70
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
الیکشن کی تاریخ اناؤنس ہوتے ہی تمام گرفتار لوگوں کو رہا کردیا جائے گا. !!! چوہدری پرویز الہی
1
7
69
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
الیکشن کمیشن کا عمران خان سے ذاتی مسلہ لگتا ہے۔۔ کیس میں ریاست کا ذکر ہی نہیں۔ چیف جسٹس عامرفاروق
0
3
73
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
ابھی تو مرشد نے باہر نکلنا ہے ، پہلے ہی اتنا خوف
0
6
68
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
شاہ محمود قریشی نے ہمیں بتایا ہے کہ بارہ گھنٹے ایک کرسی پر بغیر کھانا پانی دئیےبیٹھائے رکھا جاتا ہے اور ایسے کمرے میں رکھا گیا ہے جس میں کوئی میٹریس یا واش روم وغیرہ نہیں ہے ، زمین پر سویا ہو ں لیکن میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا
2
7
72
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی یقینی، کل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سزا معطل نہ کی تو سپریم کورٹ کر دے گی
0
5
68
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمی خان سپریم کورٹ پہنچ گئیں.
0
3
70
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
دو دن لگاتار اپنے ووٹ کی حفاظت کرنے کے بعد اخر کار نتائج مل گئے اور گلگت والوں کا جشن
0
1
68
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
افغانستان میں لوگ اس لیے خوش ہے کہ ان کا ایک روپیہ پاکستانی ساڑھے چار روپے کے برابر ہوگیا ہے ۔یہ وہی افغانی کرنسی ہے جو پاکستان کے ایک سو روپے کے بدلے ٹوکری بھر کر ملتی تھی۔ ہمیں اس حال پر چھہتر سال سے قابض حکمرانوں اور ان کے پس پردہ سہولت کاروں نے پہنچایا ہے اوریا مقبول جان
1
6
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
ہم اپنے قتل ہونے کا انتظار نہیں سکتے ہمیں کچھ کرنا ہوگا ، ہماری عدلیہ اگر اپنے فیصلوں پہ عمل نہیں کروا سکتی تو استعفے دیکر گھر بیٹھ جائے۔ وکیل مقصود بٹر
1
4
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
کینسر سے بھی اکیلی لڑرہی ہیں اور غداروں سے بھی
Tweet media one
0
2
66
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
Tweet media one
0
8
64
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
نواز شریف اتنے بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاو۔ یاسمین راشد
Tweet media one
0
7
69
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے ~ اقبال
Tweet media one
0
7
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
ایک سوال بہت اہم ہے کہ اگر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق صاحب بیمار ہو گئے تو پھر سپریم کورٹ کل کیا کرے گی؟ صحافی صدیق جان
0
4
63
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان موجود ہوں گے، ان شاءاللہ لطیف کھوسہ
0
5
66
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ دو گھنٹے سے اٹک جیل میں موجود
1
6
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
آج جس انداز سے طبیعت خراب ہوئی ہے مزید ثابت ہوگیا ہے کہ رہائی کے علاوہ کوئی اور فیصلہ بنتا ہی نہیں۔ صحافی صابر شاکر
0
4
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
جیل ٹرائل فیصلے میں سلمان اکرم راجا، خان صاحب کے نئے وکیل مقرر
0
6
65
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
چیف جسٹس پاکستان نے آرڈر لکھوا دیا، سپریم کورٹ میں سماعت کل 2 بجے ہوگی.
0
2
64
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
اگھنٹہ 45 منٹ میری ملاقات ہوئی ہے خان صاحب سے ابھی پریس کانفرنس میں سب بتاوں گا. وکیل عمران خان نعیم حیدر پنجوتا
0
8
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
عوام کا ریکشن سخت آ رہا ہے
0
4
65
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
صنم جاوید کو اس بار 9 مئی کے کسی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا گیا ،،مقدمہ میں سنگین ترین دفعات شامل ہیں، ذرائع
1
6
65
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
جب سپریم کورٹ کورٹ اور ہائی کورٹ نے واضح ریماکس دے دئیے کہ فیصلے میں غلطیاں ہیں،پھر کیس پر فیصلہ دینے میں تاخیری کیوں؟ وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ
0
7
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
سماعت تو ملتوی ہوگئی لیکن جو چھتر آج لطیف کھوسہ صاحب نے ٹاؤٹ جج کو پھیرے قابلِ تحسین ہے
0
3
67
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
وہ تب بھی پریشان تھے جب میں جیل سے باہر تھا وہ اج بھی پریشان ہیں جب میں جیل میں ہوں عمران خان
0
7
64
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران خان نے کہا ہے، میں آخری گیند تک لڑوں گا اپنی قوم کو ان کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑوں گا حقیقی آزادی کا خواب حقیقت کر کے ہی دم لونگا، سردار لطیف کھوسہ
1
2
65
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
خان صاحب نے پیغام دیا ہے کے تحریک انصاف کے کرکنوں کو اور ورکرز کو پیغام دیں دے کہ کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہو گا تحریک انصاف کا اپنا نظریہ ہے_ وکیل لطیف کھوسہ
0
6
63
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عمران خان کا جو حوصلہ ہے اگر وہ پہلے چٹان تھا تو اب وہ پہاڑ ہے،چیئرمین نے کہا کہ حقیقی آزادی کیلئے پوری زندگی بھی لگ جائے تو میں کھڑا رہوں گا،بابر اعوان کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔ #قیدی_ہے_غلام_نہیں
0
9
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران خان سے یہ لوگ اتنے خوف زدہ ہیں کہ عمران خان کی تصویر سے بھی ڈرتے ہیں، عمران خان کے سائے سے بھی ڈرنے لگے ہیں، یہ خوف اس لیے ہے کہ عمران خان عوام کے دلوں میں دھڑکتا ہے، صحافی جنید سلیم
0
8
64
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
ابھی شیخ رشید سے ملاقات ہوئی اُن پر جو تشدد ہوا ہے وہ بتاتے بتاتے رو پڑے لطیف کھوسہ
1
5
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل روسٹرم پر آ گئے۔۔!!
0
5
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
جسٹس مظاہر نقوی: ( امجد پرویز سے) ملزم کے گواہان کو کیوں نہیں سنا گیا؟ امجد پرویز : جی وہ گواہان غیر متعلقہ تھے (امجد پرویز کے جواب پر عدالت میں قہقہہ) جسٹس مظاہر نقوی: اگر عدالت کے پاس ہیر رانجھا کا کیس بھی آ جائے پھر بھی گواہوں کو سننے سے نکار نہیں کیا جا سکتا
1
10
59
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
آخری بال تک لڑوں گا ان شا ء اللہ استعفیٰ کسی صورت نہیں دوں گا۔ عارف علوی
0
1
65
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
بریکنگ نیوز ۔۔۔! سمیع ابراہیم صاحب کے مطابق عمران خان نے جیل سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کرنے کے لیے جیل انتظامیہ کو دے دیا لیکن جیل انتظامیہ وہ ریفرنس روک کر بیٹھی ہے اور ارسال نہیں کیا جارہا صحافی صدیق جان
1
9
58
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
اسلام آباد پریس کلب ایک بار پھر آباد۔۔ اس بار پریس کانفرنس پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے ہوئی۔۔ سابق MNA داوڑ کنڈی پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل۔۔
1
6
60
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
عمران خان، ُمیں کھلی کتاب ہوں۔ میں نواز شریف کی طرح نہیں کروں گا، والیم 10 بھی کھول دیا جائے ٗ سردار لطیف کھوسہ
2
4
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
لطیف کھوسہ کا وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان 🔥
0
5
63
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
فضل الرحمن نے اپنے مائی باپ کو کہا خدا کا واسطہ کہیں بھی الیکشن کرواؤ خیبر پختونخوا میں مت کرواؤ ورنہ شیر افضل مروت ہماری پارٹی کو ایک ووٹ تک نہیں ڈلنے دیں گا
1
3
63
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
جب سارے بیانیے فیل ہو گے تو اب ایک دفعہ پھر مذہب کارڈ کھیلنا شروع کر دیا ان لفافوں اور چوروں نے...
0
5
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
آپ آج کی تاریخ اور وقت نوٹ کر لیں، عمران خان اس ملک کا اگلا وزیراعظم ہے۔ عمر ایوب
0
3
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عدلیہ کا کام ہے انصاف دینا میں نے اج عدالت میں ایک ایک شک پر کے سنائی ہے کہ وزیراعظم کا اختیار ہے کہ وہ سائفر کو قوم کے سامنے رکھ سکتا ہے وکیل سردار لطیف کھوسہ
1
7
63
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
الحمدللہ عمران خان خیریت سے واپس بنی گالہ پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن ورانٹ خارج ہو گئے۔
0
7
62
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
انصافین الیکشن کی تیاری شروع کرو! وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ ✌️❤️
4
5
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
نیوزی لینڈ نے پاکستان کی عبوری ضمانت مسترد کر دی، 11 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے اور بھارت چھوڑنے کا حکم اعلان ختم۔۔!!
1
4
60
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
عمران خان کا سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف اپیل میں خود پیش ہونے کا فیصلہ عمران خان کا جیل سے پیغام
2
7
60
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ، طیبہ راجہ ❤️
Tweet media one
0
7
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
عمران ریاض 5 مہینوں پہلے تم گئے تو چالیس چوالیس کے تھے لوٹے ہو تو 76 سال کے پاکستان جیسے ہویار خلیل الرحمٰن قمر
0
5
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
1 year
عمران خان کی چھ مقدمات میں ضمانت میں توسیع...!
1
4
59
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
اسلام آباد کے گرد و نواح میں شدید زناٹے دار تھپڑ پڑنے کی اطلاعات ہیں 😂
1
5
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
سپریم کورٹ بار الیکشن ساڈا پلا بھاری اے حامد خان کی جیت سب کو مبارک ھو✌️🇧🇫✌️
1
6
58
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
مجھے علی وزیر اور ایمان مزاری کو ضمانت ملنے پر اعتراض نہیں: مجھے اعتراض دہرے معیار عدل پر ہے۔۔ عمران ریاض خان ابھی بھی گمشدہ۔۔ طیبہ راجہ۔۔ صنم جاوید ابھی بھی جیل میں۔ صحافی رائے ساقب کھرل
0
7
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
عمران خان کا کیس جیسے ہی چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت سے ہٹا تو دوسرے بینچ سے انصاف مل گیا۔ کورٹ رپورٹر عادل سعید عباسی
1
2
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا تلخ ہو سکتا ہوں غدار نہیں ہو سکتا
Tweet media one
0
4
58
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
شعیب شاہین ایڈوکیٹ کا ایک فقرہ قولٍ زریں،”پہلے ہوتا تھا اغوا برائے تائیوان،آجکل ہوتا ہے اغوا برائے بیان”۔ صحافی حفیظ اللّٰہ نیازی
1
3
56
@AbihaAwan153
Abiha Awan
10 months
عمران خان، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی حیثیت سے بحال ہو گئے ہیں وکیل بابر اعوان
0
5
60
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
سب خوش ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین و قانون تو وڑ گیا ۔۔۔
1
4
59
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
سردار لطیف کھوسہ کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کر دی
1
2
56
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
پیمرا کا 12 اگست کو نوٹس جاری ہوا تھا کہ فرخ حبیب کو میڈیا پر نہیں دکھایا جائے گا کیونکہ وہ اشتہاری ہے لیکن اج پریس کانفرنس لائیو دکھائی گئی ہے صحافی کاشف عباسی
1
13
58
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
مشکل حالات میں عمران خان کا دلیر سابقہ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نظام کے خلاف ڈٹا ہوا ہے گلگت میں بڑا جلسہ کیا خالد خورشید نے
0
8
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
11 months
عمران خان کیلئے چیف جسٹس اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں. نواز شریف
0
3
53
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
نیوٹرل اور طاقتور حلقوں کے بغیر یہ لوگ عوام میں جاکر دکھائے، لوگ جوتے مارے گے سردار لطیف کھوسہ
0
6
61
@AbihaAwan153
Abiha Awan
7 months
خبر آرہی ہے کہ چوہدری نثار تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے جارہے
3
6
60
@AbihaAwan153
Abiha Awan
9 months
آپ کو اچھا لگے یا بُرا، یہ ملک اور یہاں کی سیاست اب عمران خان کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ صحافی اقرار الحسن
0
3
57
@AbihaAwan153
Abiha Awan
8 months
الحمدللہ عمران احمد خن نیازی صاحب پیچھلے 24 گھنٹوں میں دو ہائی پروفائل کیسوں میں سرخرو ہو چکا ہے۔۔ سایئفر & القادر ٹرسٹ کیس
1
8
60