Aamir Ali Khan Profile Banner
Aamir Ali Khan Profile
Aamir Ali Khan

@Aamir_Aali

4,968
Followers
2,870
Following
3,123
Media
23,437
Statuses

Entrepreneur, Engineer, IR geek, Traveller,Member American Sniper Assoc (ASA),Cen for Euro Pol Studies(CEPS),Eur Pol Cen(EPC), Authentic News reported/Commented

Reykjavik, Iceland
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
اہم تھریڈ! ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جرنل عاصم منیر نے 03 اگست کو آئی آیس آئی افسران سے اسلام آباد میں خطاب کیا۔ خطاب کے اہم مندرجات ذیل ہیں۔ -خطاب میں #ISI کے افسران کی کارکردگی کو سراہا گیا خاص طور پر اسلام آباد،KP اور پنجاب سیکٹرز کے افسران کو۔ - خطاب میں افسران کو یقین دلایا 1/11 👇
Tweet media one
203
1K
4K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
اسٹیبلشمنٹ کا طریقہ واردات: ملک سے باہر بیٹھے صحافیوں/اورسیز پاکستانیوں پر شدید کریک ڈاؤن کرنے کی کوشش تو کی جا رہی ہے مگر ان ممالک کے اپنے قوانین کس قسم کی بدمعاشی کی اجازت نہیں دیتے۔ نتیجتا" وہاں پاکستانی ایمبیسی یا ایجنسی ٹو ایجنسی contact کے ذریعے کمپلینٹ کی جاتی ہے۔ 1/2 👇
19
547
2K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
یہ میاں بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ پنجاب پولیس نے اٹھا لئیے ہیں۔ انکا قصور یہ ہے کہ انہوں نے مریم نواز شریف سے پوچھا تھا کہ اسکا شوہر اور بھائی کدھر ہوتے ہیں؟ @PTIofficial سے درخواست ہے کہ انکے پیچھے وکلا کی ٹیموں کرے پلیز۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
37
1K
2K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
آپکو بتایا تھا کہ ڈفرز اپنی الٹی کوشش پر ضرور پکڑے جائیں گئے۔ تو لیجئیے حاضر ہے انڈین میڈیا پر چلنے والی نیوز رپورٹ۔ سیدھا ڈائریکٹ لگی لپٹی کے بغیر ڈفرز کی نشاندھی کر رہے ہیں۔ ہم نے تو پھر بھی انکا لحاظ کیا تھا۔ اب بھیجو ویگو ڈالا انڈین کو اٹھانے کیلئیے۔ #ISPR @OfficialDGISPR
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
چاہے ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر کو کور کمانڈر ہاوس بلا کر پریس بریفنگ کروانی ہو۔ چاہے(ر) عاصم منیر اور فیصل نصیر ڈرٹی ہیری کےگانے لانچ کرنے ہوں۔ چاہے جھوٹی سکرپٹڈ شارٹ فلمیں بنا کر سوشل میڈیا پر لانچ کرنی ہوں۔ سب کے پیٹرن سے آپکو یہ بات ضرور سمجھ آتی ہے۔ ڈفرز بس ڈفر ہی رہتے ہیں۔ #ISPR
29
82
151
86
787
1K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
Course mates in action : A press conference on request of father in Law Mr Maj Gen (r) Ijaz Amjad .
Tweet media one
67
427
1K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
اگرچے میری 14 دسمبر کی ٹویٹ اتنی زیادہ لائک اور ریٹویٹ نہیں ہوئی مگر آج میجر عادل راجہ @soldierspeaks نے بھی اسی بات کی تصدیق کر دی ہے کہ شریف خاندان اب آبپارہ ISI کے لوگوں کو ڈائریکٹ ہدایات دیتا ہے اور انکے اندر سرائیت کر چکا ہے۔ پاک فوج پنجاب پولیس بن چکی۔ شکریہ باجوہ اور حافظ۔
Tweet media one
Tweet media two
36
515
1K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
جب آپ نے سیکنڈ ڈویژن میں میٹرک کیا ہو۔ لوئر سیکنڈ ڈویژن میں FA پاس کیا ہو۔ دو بار فوج #ISPR شمولیت کیلئیے ISSB دیا ہو مگر دونوں بار ریجیکٹ ہوجائیں۔ پھر ائیرفورس میں ٹیکنیشن بھرتی ہوجائیں۔ اچانک قسمت کھلے۔ OTS Mangla کھل جائے تاکہ فوج سے ریجیکٹ والے OTS میں ایپلائی کرسکیں 1/4👇
Tweet media one
48
560
1K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
تحریک انصاف #PTI کی موجودہ قیادت کے اندر واشگاف انداز میں فوجی #ISPR دراڑ نظر آتی ہے۔ آپ نے اپنے اوپربدترین تشدد کروا لیا۔ لیڈر 34 سال کیلئیے جیل میں ڈال دیا گیا۔ آپ کا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے۔ مگر پھر بھی آپ اپیلیں کر رہے ہیں؟ اوہ بھائی KPK،پنجاب کے لوگوں کیساتھ ملکر دھرنا دیں۔
25
336
1K
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
یہ طریقہ پچھلے2سال سے فسطائیت کی ماری فوج #ISPR نے اپنایا ہوا ہے۔۔ اسطرح لوگوں کو گاڑیوں سے نکال نکال کر گرفتار کرنے کیبعد معزز شہری گھروں سے نہیں نکلتے یوں احتجاجی تحریکیں دم توڑ جاتی ہیں۔ مگر اب یاد رکھیں آج آپ نے اکیلے کو گرفتار کیاکل پورا خاندان اس کاز کے لئیے سڑک پر ہو گا۔
@raftardotcom
Raftar
6 months
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا #ElectionResults #Raftar
1K
12K
21K
27
407
799
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
یہ خالد لطیف نامی شخص @sherafzalmarwat کا بھائی ہے۔ اسکے خیالات 2021 تک خان #ImranKhan کے بارے میں وہی تھے جو #PMLN کے پٹواری کے ہو سکتے ہیں۔ ارشان نام سے ٹویٹر اکاونٹ ہے اسکا۔ اب اسکو سفارش پر #KPK میں منسٹر کے برابر عہدہ دیا گیا ہے۔ کیا یہ #PTI کے ووٹر کیساتھ کھلی زیادتی نہیں ؟
80
750
744
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
پھر اس کمپلینٹ کا لوکل میڈیااور سوشل میڈیا پر خوب ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے۔ عادل راجہ @soldierspeaks اسکی کلاسک مثال ہے۔ جسکے خلاف کیس کچھ بھی نہیں تھا مگر ایمبیسی کمپلین پر چونکہ اسکوپوائنٹ آف ویو دینے کیلئیے بلایا گیا تو اسکا خوب ڈھنڈورا پیٹا گیا۔ تا کہ سب میں خوف بیٹھ سکے۔ 2/2 ختم
1
116
589
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
اہم تھریڈ ! مئی 20 کو #COAS عاصم منیر نے قربان لائنز لاہور میں پنجاب پولیس کے 200 افسران سے سہ پہر 3 بجے خطاب کیا۔ اس نے #PTI کیخلاف ruthless آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس پر فخر کا اظہار کیا۔کہا کہ جو آنکھیں ہمیں للکارنے کی جرأت کریں، ہم ان کی کھوپڑیوں سے آنکھیں نکال لیں گئے۔ 1/5
Tweet media one
126
350
506
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
10 months
Sheikh Rasheed sb giving his interview. #SheikhRasheed
10
294
504
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
Real Wall of Shame .
Tweet media one
13
253
464
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
#ImranKhanPTI ,my Leader
Tweet media one
17
174
414
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
اسلام آباد پولیس @ICT_Police نے بے جا بہت سارے پی ٹی آئی ایکٹوسٹ کوخان کی پیشی کی FIR میں گھروں سے اٹھا لیا ہے اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ @PTIofficial سے درخواست ہے کہ اس طرف توجہ دیں اور اپنی لائرزٹیمز کو متحرک کریں۔ پنڈی اسلام آباد کی قیادت توجہ دے۔ @ImranKhanPTI
13
337
356
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
اپنی خوشی میں آج انکو بھی یاد رکھیں جو ظلم کے خلاف نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہوئے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک نیا چہرہ ہمارے سامنے لائے۔ شکریہ میجر عادل راجہ @soldierspeaks اور بہن @sabine_kayani 👍👍👍👍
Tweet media one
Tweet media two
11
81
328
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
اسٹیبلشمنٹ ارشد شریف مرڈر کیس میں اس شرط پر مدد کرے گئی کہ انکے افسران کے نام نکالے جائیں۔ فیملی کو بتایا گیا کہ دبئی سے ہم نے ہی نکالا تھا مگر کینیا میں جان لیوا منصوبہ ہمارا نہیں ہاں مگر کینیا ارشد تک رسائی ہم نے ہی دی تھی۔جو کہ غلطی تھی کیونکہ لندن کے ارادے کا علم نہیں تھا۔
22
99
298
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
9 months
#Jordan told #Yemen that it will not allow airspace to be used against #Israel #SaudiArabia also opposed Yemen to use its airspace against Israel. But they do let #Israeli airplanes use their airspace #UAE is hosting big #US airbase & co-operation to #Israel in mutual air support
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
76
207
318
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
میڈیا مسلئہ نہ تھا اور نہ ہی ہو گا۔حرامزادوں کو ہم کہیں نہ کہیں سے پکڑ لیں گئے۔آپ فکر نہ کریں۔ ڈیڑھ گھنٹے کے خطاب میں ہال میں مکمل خاموشی تھی اور کسی کو بولنے یا سوال کرنے کی جرات نہیں تھی۔ اسکے بعد موصوف نے اپنے چند خاص اسلام آباد کے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ختم شد 11/11
Tweet media one
30
130
305
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
فوج #ISPR کا دھاندلی والا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے۔ If mi #ISPR doesn't stop rigging in #Elections2024 #ElectionResults ,Pakistan's Law & order situation will detoriate immediately to no return. Public at large is protesting at balatant daylight robbery of their votes.
12
181
307
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
یہDIG CIA کیپٹن(ر) لیاقت ملک ہے جس نے عمران خان کی رہائش گاہ #زمان_پارک پر آج آپریشن لیڈ کیا۔ اور ان کے گھر کی دیوار اور گیٹ توڑ کر اندر گھسا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ چونکہ اداروں کے بھروسے کا آدمی ہے اس لئیے جرنل فیصل نصیر اور برگیڈئیر راشد نے اسکی ذمہ داری لگائی۔ #زمان_پارک_پہنچو
56
281
290
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
ڈیئر #PTIOfficial @PTIofficial ! آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس خالد نامی بندے کو جو کہ شیر افضل کا بھائی ہے ہر صورت میں عہدے سے ہٹایا جائے اُس نے خان کو بہت گالیاں دی ہیں اور #PTI میں پیراشوٹ ہے۔ یاد رکھیں ہم آواز اٹھانا بند نہیں کریں گئے جب تک ہٹایا نہیں جائے۔ @AliAminKhanPTI
Tweet media one
11
219
287
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
کیا کسی نے @soldierspeaks میجر عادل راجہ کا حال پوچھا۔ اور @sabine_kayani کا پو چھا ؟ انکی آواز بند کرنے کیلئیے پوری فیملی کو پیرغمال بنایا ہوا ہے ۔ عمران ریاض کے ساتھ ساتھ اُنکے لئیے بھی آواز اُٹھائیں اس سے پہلے کہ اآپکو بھی اُٹھا لیا جاۓ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranRiazKhan
12
160
276
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
یہ ہے وہ پروگرام جس میں جنرل (ر)امجد شعیب سیخ پا ہوئے اور پوچھا کہ کیا ہم مریم نواز اور بلاول کے خاندانوں کے غلام بنیں؟ ساتھ ان قوتوں پر تنقید کی جو ہمیں ان خاندانوں کا غلام بنانے پر بضد ہیں۔ ذرائع کیمطابق کہ اسکے بعد طاقتور حلقوں (COAS) نے انکو گرفتار و سبق سکھانے کا حکم دیا۔
15
174
271
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
بہانے UK جائیں،میاں نواز شریف #MNS سے خفیہ ملاقاتیں کریں۔وہ آپ کیساتھ ڈیل کے تحت آپکو ریٹائرمنٹ کے 2 دن بعد آرمی چیف #COAS لگا دے۔ تو سمجھ جائیں کہ تمام کمپلیکس کا بدلہ اب آپ پوری قوم سے لیں گئے۔ اب آپ تمام حسرتیں آخری موقع سمجھ کر پوری کریں گئے۔ بھائی تو جی لے اپنی زندگی۔ 4/4👆
Tweet media one
14
94
277
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
@soldierspeaks A serving Maj General of EME Corps
9
32
216
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
ہر پاکستانی کو پولیس اور فوجیوں کو سڑکوں پر اسی طرح سوال پوچھنا چاہیے۔
7
161
190
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
اسلام آباد پولیس کی حقیقت !! آئ جی اکبر ناصر ۲ ارب کرپشن کمپنیز کیس کا ملزم اور سپرسیڈڈ آفیسر جسکو جبری ریٹائر ہونا تھا۔شہبازنے انکوئری معاف اورآئ جی لگا دیا DIG آپریشن سہیل ظفر چٹھہ دو سال سے نیب 70 کروڑ DPOگجرات کرپشن کیس میں بطور ملزم بیرون ملک فرار تھا۔بلا کر ڈی آئ جی لگا دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
169
174
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کوئی جج چوں بھی نہیں کرے گا۔ -اب ڈی ایچ اے میں ISI کے سول افسران کا کوٹہ بھی ہو گا۔ - اورسیز پاکستانی عمران خان کی محبت میں ایک cult کی طرح behave کر رہے ہیں۔آپکے تمام ایمبیسی based اورسیز ISI افسران کو اس سلسلے میں profiling کی ہدایات دی گئی ہیں - ماضی کے اچھے سیاستدانوں 7/11 👇
Tweet media one
7
83
180
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
First victim of traitor Bajwa #OurHeroShabazGill
Tweet media one
Tweet media two
9
116
180
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
جرنل عاصم منیر سابقہ ائیر مین ہیں۔اور ISSB سے دو مرتبہ ریجیکٹ ہونے کے بعد حیرت انگیز طور پر OTS کے لئیے سیلیکٹ ہوئے۔ اگر یہ PMA میں ہوتے تو پاس آوٹ ہی نہ ہوتے۔ موصوف فوج سے لیفٹیننٹ جرنل ریٹائرڈ ہیں اور ریٹائرمنٹ کے دو دن بعد تیسرے دن آرمی چیف بنائے گئے۔ حیدر مہدی کے انکشافات۔
Tweet media one
7
175
185
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
آفیسر نہیں بلکہ OTS کی پیداوار ہیں۔اور سابقہ ائیرمین ہیں۔ جب آپ اچھے خاندان میں شادی کرنے کی خاطر اپنا مسلک چینج کر لیں اوربعد میں نام کیساتھ بیوی کی نسبت سے سید لکھنا شروع کریں۔ جب آپ ریٹائرمنٹ کی ڈیٹ آگے کروانے کیلئیے اپاہج بیٹی کو استعمال کریں۔ جب بیٹی کا علاج کروانے کے 3/4👇
Tweet media one
4
70
181
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
7 months
پاکستانی ریاست۔ دو تصویروں میں۔ یہ ملک تمہارا #ISPR کا ہے۔ ہم تو ہیں خوامخواہ اس میں۔
Tweet media one
7
94
182
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
پنجاب پولیس @OfficialDPRPP کو فوج #ISPR نے اچھی طرح سمجھا دیا ہے کہ آپ لوگوں کی گاڑیاں توڑیں۔ انکی قیمتی اشیاء چوری کریں۔ پوچھ گچھ نہیں ہو گئی۔ بس آپ نے احتجاج نہیں ہونے دینا۔ پاکستان میں عدلیہ کے کمپرومائز کیبعد اب کوئی ایسا فورم نہیں جہاں فریادی اپنی درخواست لے کر جا سکے۔ #PTI
15
101
179
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
خطاب میں #COAS نے کئی بار کہا کہ فوج #PTI کو crush کرنے پر ہمیشہ پنجاب پولیس @OfficialDPRPP کی مقروض رہے گی۔ہم ان ممی ڈیڈی بچوں کو ایسا سبق سکھائیں گئے کہ ان کی "روح" کوجسموں کو چھوڑ کر بھی درد محسوس ہوتا رہےگا۔ پنجاب پولیس کے زخمیوں کا CMH میں علاج کرنے کا اعلان بھی کیا۔ 2/5
Tweet media one
7
99
157
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
پھر آپ ائرفورس کمانڈنگ آفیسر کی سفارش پر اپلائی کریں۔سیلیکٹ ہو جائیں مگر ساری زندگی آپکو ہر جگہ ہر محفل میں ایک ائیر مین پکارا جائے۔ ہر کمانڈنگ آفیسر آپکی رپورٹ میں لکھے کہ شدید inferior کمپلیکس کا شکار ہیں۔ جب آپکو رشتہ اسلئیے انکار ہو جائےکہ آپ فوج #ISPR کے اصلی PMA والے 2/4👇
Tweet media one
2
71
174
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کی فیملی کے ساتھ پرانی تصویر اور بچوں کی تازہ تصویر۔
Tweet media one
12
161
155
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
After more than 160 hours under the rubble, a 13 years old girl was rescued in #TurkeyEarthquake .
0
28
170
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
تھریڈ ! (تقرری کی شرائط) بہت سارے لوگ 09 مئی کے واقعات کو isolation میں دیکھ رہے ہیں۔ نہیں جناب ! اس سے پہلے بھی کئی بار #PTI کو اسطرح مشتعل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ یہ کام ضروری تھا تقرری کی شرائط کو پورا کرنے کے لئیے۔ شنید ہے کہ 2022 میں اپنی UK میں مختلف ملاقاتوں میں 1/7 👇
Tweet media one
Tweet media two
4
78
166
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
چاہے ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر کو کور کمانڈر ہاوس بلا کر پریس بریفنگ کروانی ہو۔ چاہے(ر) عاصم منیر اور فیصل نصیر ڈرٹی ہیری کےگانے لانچ کرنے ہوں۔ چاہے جھوٹی سکرپٹڈ شارٹ فلمیں بنا کر سوشل میڈیا پر لانچ کرنی ہوں۔ سب کے پیٹرن سے آپکو یہ بات ضرور سمجھ آتی ہے۔ ڈفرز بس ڈفر ہی رہتے ہیں۔ #ISPR
29
82
151
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
میجر عادل @soldierspeaks نے vlog میں بے نام اداکاراوں کے علاوہ یہ بھی بتایا تھا کہ مریم نواز @MaryamNSharif کی ایبٹ آباد کے ڈاکٹر کے ساتھ ویڈیوز موجود ہیں خود سوچیں اس اہم خبر کو دبانے کے لئیے فوری طور پر 4 اداکاراوں کی فوٹو پر مبنی سوشل میڈیا کمپین لانچ کی گئی اور یہ خبر دب گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
10
97
149
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
سیکٹر ہیڈکوارٹرز میں رکھوایا گیا ہے۔اسکی جوانی بہت رنگین تھی۔یہ اس ملک میں وہ کچھ کرنا چاہتا ہے جو ناممکن ہے۔اب اس bastard کو اسلام کا پرچار یاد آگیا ہے۔ - ملک کے موجودہ حکمران اسکو بہتری کیطرف لے کر گئے ہیں۔اداروں کی مکمل سپورٹ اسطرح کے سیاستدانوں کیساتھ رہے گئی۔ - ماضی 5/11 👇
Tweet media one
5
61
148
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کسی کے ساتھ نہیں چلنا چاہتا۔ - پاکستان کو عالمی طور پر پذیرائی مل رہی ہے اور #COAS نے اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے خلیجی ممالک سے بہترین تعلقات استوار کر لئیے ہیں۔ - افسران اپنے فرائض میں لاحق کسی بھی رکاوٹ کو کچل سکتے ہیں۔پورے پاکستان میں سول بیوروکریسی کو خاص ہدایات 3/11 👇
Tweet media one
9
51
146
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
10 months
اگر ظلم کا کوئی نام ہو تو وہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ #ISPR ہے۔ یہ میاں عباد فاروق فیملی کیساتھ ظلم کی انتہا دیکھیں۔ پہلے انکا بیٹا چھینا۔ میاں عباد فاروق کو 140 دن سے فوجی یونٹ میں بند کیا ہوا ہے۔ اور اب اسکے خاندان کی روزی روٹی کا بندوبست بھی چھین رہے ہیں۔ #PakistanUnderFasicsm
13
87
152
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
4 months
ریکارڈ کی درستگی کیلئیے بتاتا چلوں کہ لیفٹیننٹ جرنل ایمن بلال صفدر کو مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر اسوقت جبری ریٹائر کیا گیا جب وہ عمرے پر تھے۔ یہ لیفٹیننٹ جرنل(ریٹائرڈ)عاصم منیر #AsimMunir کا ایک اور لیفٹیننٹ جرنل پر دوسرا شبخون ہے۔ اس سے پہلے وہ للفٹیننٹ جرنل سلمان فیاض غنی پر
Tweet media one
Tweet media two
7
88
158
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
سوئی گیس فیلڈ بلوچستان ریپ کیس والی ڈاکٹر شازیہ کی فوج کیساتھ ڈیل دو افراد نے کروائی۔ محسن بیگ & ڈاکٹر شاہد مسعود۔ ڈیل کیبعد ڈاکٹر شازیہ جب UK پہنچی تو پتہ لگاکہ بطور settlement جو دو لاکھ ڈالر اسکو دیئے گئے اس میں 50 ہزار ڈالر ڈیل بروکرز نے غائب کر لئیے۔ شازیہ کے بیان سے اقتباس۔
Tweet media one
Tweet media two
8
71
136
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کہ فوج اور #ISI پر 9 مئی حملہ کیا گیا ہے اور اسکے جواب میں تحریک انصاف کو جتنا کچلا جائے وہ کم ہے۔فوج ملک میں بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے اور گندے سیاستدانوں میں سے بہتر اشخاص کو چنا گیا ہے جنکے ساتھ ملکر متشدد عناصر کی سرکوبی کی جا رہی ہے۔ - عمران خان ایک ضدی آدمی ہے جو 2/11 👇
Tweet media one
8
47
131
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
4 months
محترم شیر افضل مروت @sherafzalmarwat اور علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI ! آپ لوگ شاہد آفریدی کیلئیے تو لمبے ٹویٹر پوسٹیں لکھتے ہیں۔ کیا آپ نے کھبی داود خان،حیدر مجید،حسان نیازی جیسے 102 #PTI سپورٹرز کیلئیے جو فوجی #ISPR کسٹڈی میں بنا جرم سزائیں بھگت رہے ہیں کوئی لمبی پوسٹ لکھی ہے؟
5
121
144
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
To all #PTI supporters. This person Major Tahir is circulating a Fake Retirement order of Major (r) Adil Raja @soldierspeaks . On the original order only "Voluntary" word has been changed with "Dismissed xxx". Rest of the order is original b/c officers who r dismissed thy r 1/2
12
75
134
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
کمپنی #ISPR جان لے کہ آپکی پالیسیاں غلط ہیں، آپکا مستری منیر #AsimMunir فیل ہو گیا ہے۔ سب کچھ الٹا ہونیوالا ہے۔ انشاءاللہ۔ واشنگٹن،بیجنگ، ماسکو تک خان #ImranKhan کی گونج سنائی دے رہی ہے۔آپ عمران خان کو رہا کریں اورمینڈیٹ کیمطابق حکومت اسکے حوالے کریں۔ ملک میں استحکام آ جائے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
8
67
141
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
عاصم منیر نے اپنے کور کمانڈر لاہور سلمان فیاض غنی کو مروانے کی سازش کی۔فیملی کیساتھ گھر پر زندہ جلانے کا پلان فیصل نصیر نے ترتیب دیا اور ساری کوآرڈینیشن بھی کی۔ مگر اللہ کو کچھ اور منظور تھا۔ لاہور کور کے آفیسرز نے اس کو کنفرم کر دیا۔ اگر یہ پلان کامیاب ہو جاتا تو PTI Ban تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
95
121
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
Along with #ImranRiazKhan Please raise your voice also in solidarity for Major Adil Raja @soldierspeaks Sabeen Kiani @sabine_kayani To silence them,their whole family is being subjected to arrests,torture & enforced disappearances #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanUnderFascism
7
83
126
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
4 months
آفریدی نے اپنے ریسٹورنٹ+برانڈ کا بائیکاٹ دیکھا تو پیسے کیلئیے مجبور اس نے گھبرائی ہوئی ویڈیو ریکارڈ کروائی۔ آفریدی بکاؤ مال خرافات بکتا رہےاور ہم دیکھتے رہیں؟ ایسے نہیں چلے گا۔ یہ کہتا ہے منافقت جاری رکھو۔موجودہ طوائف الملوکی کوجمہوریت کہتے رہو یہ نہیں ہو گا۔ @SAfridiOfficial
Tweet media one
12
66
129
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
میں بہتر سیاستدانوں کو ملکی منظر نامے سے آوٹ کیا گیا جو کہ غلط تھا۔یہ خیال غلط ہے کہ خاندانوں کی حکمرانی ہے۔جو لوگ ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں ہم انکے ساتھ تعاون کریں گئے۔ - ہائیکورٹ وغیرہ میں سفارشی ججوں کی تعداد 90 فیصد ہے ان سب کے ڈوزئیر موجود ہیں۔آپ بےدھڑک کام کریں 6/11 👇
Tweet media one
2
41
119
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
آرمی چیف نے زمان پارک پر حملہ کرنے والی لیڈی پولیس افسر کی تعریف کی۔اور مثال میں #PTI کی خواتین کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا مزہ اب چکھیں گئی۔ آخر میں اس نے بہت طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے کہا کہ انکی مطلب PTI کی عورتوں کیساتھ اچھا سلوک کرو۔جس پر سارے ہال میں قہقے لگے۔ 5/5
Tweet media one
17
73
109
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
10 months
جس طرح کمپنی سکولوں میں عمران خان #ImranKhan اور #PTI کیخلاف ڈاکومنٹری چلا رہی ہے. کمپنی #ISPR کو یاد رہے کہ لوگوں نے اگر انکے متعلق انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹریاں چلانا شروع کر دیں تو منہ چھپاتے پھریں گئے۔ کمپنی #ISPR کی ایک چھوٹی سی ڈاکومنٹری ملاحظہ کریں۔ #PakistanUnderFasicsm
4
64
120
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
میجر عادل راجہ اور چوہدری کی انفارمیشن سو فیصد درست معلوم ہوتی ہے وجوہات 👇 ۔ برگیڈیر فہیم رضا اسلام آباد کا سیکٹر کمانڈر ہے اور کرنل رضوان عباسی ڈیٹ کمانڈر۔ ۔ عمران خان کی اگلے دو ماہ زیادہ پیشیاں اسلام آباد کے کورٹس میں ہیں اور خان زیادہ ایکسپوز عدالتی پیشی میں ہوتا ہے۔ 1/2
1
41
115
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 months
انڈیا #India نے آپکے ملک میں گھس کر پچھلے 1 سال کے اندر 12 کشمیری+سکھ فریڈم فائٹرز مار دیئے۔ آپکا راوی کا پانی بند کردیا ہے۔ چین سے آنے والا بحری جہاز قبضے میں لیا ہوا ہے اس میں جو نیوکلیئر پاور پلانٹ سے متعلق سامان تھا وہ اتار لیا ہے۔ کیا ابھی تک فوج #ISPR کا کوئی بیان آیا ہے؟
Tweet media one
9
80
122
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
میجر عادل راجہ کا اکاؤنٹ @soldierspeaks 3دن سے خاموش ہے۔ ان کا یوٹیوب اکاؤنٹ خاموش کر دیا گیا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ انکی پوری فیملی کو پاکستان میں اُٹھایا ہوا ہے ۔ اُنکے بہنوئی،کزنز وغیرہ سب کو اٹھایا ہوا ہے فوج نے ۔ اُنکے لئیے آواز اُٹھائیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
16
85
112
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
جرنل عاصم نے پولیس سے خطاب میں سابق فوجیوں کو لاغر،بوڑھے اور پاگل کہا اور کہا کہ ہم ان میں سے بھی شرارتی لوگ چھانٹ رہے ہیں ۔ انکی مثال بنائیں گئے۔ پنجاب کےبچوں کے لیے بھی FATA کیطرح زہن سازی کی منصوبہ بندی کریں گے جو اس دہشت گرد کمینے (عمران خان) کے ہاتھوں اندھے ہو گئے ہیں۔ 4/5
Tweet media one
2
64
103
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وه_کون_تھا Probably she is wife of a Veteran General & is standing outside Islamabad Press Club,which closed it’s doors on Veterans. آزادی صحافت کا جنازہ ہے زرہ دھوم سے نکلے۔
42
82
108
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
دی گئی ہیں۔کوئی کورٹ آف لاء آپ کیخلاف کاروائی نہیں کرے گا آپ بے دھڑک ہو کر اپنا کام جاری رکھیں۔ - ہمیں مشرقی بارڈر سے خطرہ نہیں بلکہ ملک کے اندر کی عوام سے ہے جو کہ متشدد عناصر کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ - عمران خان ایک بدکردار شخص ہے اور اسکے متعلق ڈوزئیر تمام 4/11 👇
Tweet media one
2
39
107
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
عاصم منیرشاہ نے اپنے عزیز پنجاب پولیس کے بدنام زمانہ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ ابرار شاہ کی تعریف کی جس نے مبینہ 100 سے زائد افراد کو "جعلی پولیس مقابلوں" میں غیر قانونی قتل کیا۔ کہا کہ بگڑے لوگوں کو ٹھیک کرنے کا یہ طریقہ صحیح ہے اور پنجاب پولیس اسطرح باقی پولیس کیلئیے مثال بنتی ہے۔ 3/5
Tweet media one
2
60
102
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
9 months
اندرون خانہ کمپنی #ISPR میں بحث جاری ہے کہ پنجاب میں خان #ImranKhan کے سپورٹرز کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے اب باہر نہیں نکلتے اور ووٹ دینے بھی نہیں نکلیں گئے مگر #KPK کا کیا کریں؟ تو یاد رکھیں۔ جب بھی الیکشن ہوں اپنا ووٹ ضرور ڈالیں۔ آپکا ووٹ کمپنی کے تمام عزائم خاک میں ملا دے گا۔
Tweet media one
2
55
119
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
11 months
شکریہ آئی ایس پی آر Thankyou #ISPR Thankyou #AsimMunir مننه #ISPR
15
50
112
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
Capt (r) Liaqat Malik DIG CIA & in charge of today's operation & fellow officers ate Biscuits found in one of the rooms at khan's #Zaman_Park He told the media also regarding this. Now, it's revealed that those imported biscuits were dog biscuits for khan's dogs, Good riddance.
Tweet media one
Tweet media two
15
69
109
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
Welcome back, Sir Adil Raja, @soldierspeaks . You were missed desperately. @sabine_kayani #AdilRaja
Tweet media one
4
22
104
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
4 years
Deeply saddened at injuries inflicted on @TalalChoudhry at house of @AyeshaRajabAli1 of @pmln_org & widow of Mr Rajab Ali. Such time do come in love & affairs Talal. Be strong & stay away fm ur crush’s home for next few days.Her brothers r beasts.☹️ #Romeogetsbeaten #TalalChaudhry
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
27
100
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
ٹوٹل 9 گرفتاریوں کا ٹارگٹ ملا ہے۔تمام گرفتاریوں کو متعلقہ آئی ایس آئی سیکٹر مانیٹر کر رہے ہیں۔ اسلام آبادپولیس اور FIA کا کہنا ہے کہ جن کا حکم آئی ایس آئی کی طرف سے آتا ہے اسی کو گرفتار کیا جاتا ہے ورنہ سب جانتے ہیں کہ اسطرح کی بوگس FIR تودرج بھی نہی ہوتی جن پر گرفتار ہو رہے ہیں۔
2
57
107
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
Chief justice IHC Aamer farooq is compliant with atrocities being carried out at #زمان_پارک He is waiting for the signal from Maj Gen #FaisalNaseer , aka dirty Harry, whether to listen to the petition or not and what verdict should I give. SCP must take a notice immediately.
Tweet media one
14
82
105
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کچھ انوکھی چیزیں @OfficialDGISPR جرنل فیصل نصیر کے ISI DG اپوائنٹ ہونے کے بعد تسلسل سے ہو رہی ہیں پہلے کم ہی ہوتی تھی۔ یہ چیزیں ایک خاص سائیکو ذہنیت کا پتہ دیتی ہیں۔ ۔گرفتار افراد کے کپڑے اترنا ۔گرفتار لوگوں کی ننگی تصاویر بنانا ۔گرفتار افراد کے نازک عضو پر تشدد/کرنٹ دینا 1/2 👇
Tweet media one
7
53
98
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کو آگے لانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں ہم سے جو ہو سکا کر رہے ہیں۔ - ملک کرپشن سے تباہ ہونا ہوتا تو بہت پہلے ہو چکا ہوتا۔ملک عمران خان جیسے لوگوں کی Cult Creation سے تباہ ہوتا ہے۔ - عوام میں آہستہ آہستہ فوج کی محبت واپس آ رہی ہے۔ - آپکو بیوروکریسی کو کنٹرول کرنے کی خاص 8/11 👇
Tweet media one
1
38
91
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
9 months
یہ وہی ہیں @anilaali جو 2022 میں #إسرائيل ایک پاکستانی وفد لیکر اسٹیبلشمنٹ #ISPR کی ایما پر گئی تھیں۔شہبازشریف کی #PDM حکومت تھی۔جنہوں نے پاکستان سے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ احمد قریشی کو بھی ساتھ بھیجا۔ یہ مریم نواز کی قریبی ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ اسرائیل کیلئیے لابی کر رہی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
79
98
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
ابرار الحق نے لندن میں اپنے ادارے سہارا فار لائف کے لئیے تین دن بعد فنڈ ریڈنگ ایونٹ کرنا تھا۔ لاکھوں پونڈز کی ٹکٹیں بک چکی تھیں۔ انہیں مقتدر حلقوں کی جانب سے بتایا گیا کہ اگر وہ پریس کانفرنس کر کے #PTI سے اپنی علیحدگی کا اعلان نہیں کریں گئے تو ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا۔
Tweet media one
11
46
98
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
الحمدللہ شاہد حسین کو رہا کر دیا گیا۔ رہائی میں برطانوی سفارتخانے کےISI-GHQ کے ساتھ رابطہ کرنے پر عمل میں آئی۔ رہائی کی اہم شرائط یہ ہیں۔ - خان کے ساتھ بیٹھ کر کوئی پریس کانفرنس نہیں کریں گئے۔ - اپنے اغوا کاروں کے بارے میں میڈیا کونہیں بتائیں گئے۔ - جلد سے جلد ملک چھوڑ دیں گئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
50
95
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
5 years
@SDIYYY Hello
0
1
85
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
طاقت دلوا دی گئی ہے۔جو کوئی سول سرونٹ بات نہ مانے متعلقہ صوبے کا سیکٹر کمانڈر چیف سیکرٹری سے باز پرس کرے۔ - بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھیں آپکے پیچھے ادارہ کھڑا ہے سوشل میڈیا وغیرہ سے نہ گھبرائیں یہ بےروزگار نشئی bastard نوجوانوں کا مشغلہ ہے۔اور ایک سیاسی پارٹی اسکو 9/11 👇
Tweet media one
2
37
86
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
Dear! @UNHumanRights @amnesty @StateDept @DeptofDefense @ukhomeoffice @10DowningStreet This man namely Maj Gen Faisal Naseer of #PakArmy #ISI is prime suspect in #ArshadSharif murder & responsible for enforced civ disappearances, extra judicial killings, kidnapping & smuggling.
Tweet media one
1
46
95
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
کمپنی والو۔ @OfficialDGISPR سنو خلق خدا کیا کہ رہی ہے۔ مریم کے حکم پر اتنا آگے نہ جاو کہ کل کو تمہارے لفٹین کیپٹن کو لوگ بیٹیوں کا رشتہ دینا چھوڑ دیں اور تمہارےمیجر کرنل برگیڈیرز کی بیٹیوں سے اپنے بچوں کا رشتہ کرنا بھی چھوڑ دیں۔ مت پولیس اسٹیٹ نہ بناو۔ سب کو پتہ ہے کہ تم پیچھے ہو
6
68
88
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
جی ہاں یہ #MaleekaBokhari تھی جسکے بارے میں خان نے کل کی اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ہماری ایک کارکن کو جیل میں کہا گیا کہ پارٹی چھوڑ دو ورنہ تمہارا 13 سال کا بچا اغوا کر لیں گئے۔ آج انکے یہ الفاظ خان کی کل کہی بات کی گواہی ہیں۔ "میں ایک ماں ہو اور میرا ایک تیرا سال کا بیٹا ہے۔"
Tweet media one
Tweet media two
4
45
90
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
چیف جسٹس آف پاکستان بقضائے الٰہی فوت ہو چکے ہیں۔ فاتحہ پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔
Tweet media one
23
52
85
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ہم آہستہ آہستہ اسطرح کے تمام لوگوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔ - 9 مئی کے پکڑے لوگوں کو سزا ضرور دیں گئے۔اسکے بغیر ادارے کی deterence نہیں بنے گئی۔سپریم کورٹ ہمارے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔آپ بے فکر رہیں۔ - موصوف نے کئی بار کہا کہ میڈیا/سوشل 10/11 👇
Tweet media one
3
33
79
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
History #PakArmy 1948. Lost #Kashmir 1965. Lost Captured Areas &Op Jibralter #Kashmir 1971. Most East #Pakistan #Bangladesh 1999.Withdrew #Kargil .Didn't own soldiers fighting lonely as Mujahideen 2001-2016.Fought #USA battle Handed over citizens to USA 2023. KILLING OWN CITIZENS
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
73
86
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
جو لوگ چیف الیکشن کمشنر کو گالیاں نکال رہے ہیں۔CM کی تعیناتی پر۔ وہ یہ جان لیں کہ محسن نقوی COAS حافظ کے اتنا قریب ہے کہ موصوف بطور چیف اپنے سعودی عرب کے پہلے دورے پر اسکو بمعہ فیملی ساتھ لے کر گئے اور نہ صرف ساتھ لے کر گئے بلکہ خانہ کعبہ کے اندر بھی لے کرگئے۔ #mohsinnaqvi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
50
79
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
یہ فضل الرحمن کیا کسی بیماری کا شکار ہے ؟ دن بدن اسکے چہرے پر نحوست بڑھتی نہیں جا رہی؟ سچ ب��انا؟ مجھے پچھلی بار سے زیادہ کالا لگ رہا ہے؟ @MoulanaOfficial
Tweet media one
59
24
89
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
حافظ صاحب سے ایک گزارش! جس طرح آپکو عمران کا نام سن کر غصہ آتا ہے اور آپ مغلات کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسکی زاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ کاش آپ کو وہ ہی غصہ شریفوں اور زرداریوں کے خلاف بھی آئے جو اس ملک کو لوٹ کر کھاگئے جس ملک کو بچانے کا آپ نے حلف اٹھایا تھا۔ @OfficialDGISPR
Tweet media one
12
45
81
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
اعظم سواتی کی رہائی نہ تو عدلیہ کا انصاف ہے نہ ہی وکیل کی وکالت۔ جتنا عرصہ رکھنا تھا رکھ لیا۔جب ادارے نے سمجھ لیا کہ اب پیغام بہترین انداز میں پہنچ گیا کہ آئندہ باسٹرڈ نہیں کہنا تو بادشاہ سلامت نے حکم دیا کہ کمی کمین ججوں کو بتاو اب چھوڑ دیں حقیقت یہی ہے۔ #AzamSwati @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
10
47
73
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
6 months
کمشنر کے آفس میں ریجنل مانیٹرنگ روم آپ بنائیں اور بعد میں کہیں کہ کمشنر کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ ایسے کیسے۔ #ECP
Tweet media one
1
69
81
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
بھائی کوئی ان ڈفرز کو بتاو کہ پراپیگینڈہ تو صحیح کر لیا کریں۔ ٹک ٹاکر فاطمہ ظاہر کو لا کر اس سے انٹرویو دلوا رہے ہیں۔ آب یہ قوم کو عزت و تکریم سکھائے گئی۔ #fatimatahir #PakistanUnderFasicsm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
53
70
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
4 months
Boycott his restaurant in #Dubai and elsewhere . Mr Shahid Afridi & his s/inlaw have remained a loser all life . What a low life he is . #ImranKhan is the blood line for #Pakistan .
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
42
80
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
میں ایک ماں ہو اور میرا ایک تیرا سال کا بیٹا ہے۔ یہ #PTI کی ملیکہ بخاری #MaleekaBokhari ہے۔ 25 مئی 2022 کو گیس شیل کھائے۔نہیں ہٹی۔ مئی 09 کو اٹھایا گیا۔جیل ڈالا۔نہیں ہٹی۔ عدالت نے چھوڑا۔ پھر پکڑ لیا۔نہیں ہٹی۔ 23 مئی کو نامعلوم نے بیٹے کی ویڈیو بنائی۔جیل میں دکھائی۔ پیچھے ہٹ گئی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
50
78
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
آجکل شاہد مسعود ،حامد میرٹائپ اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو صحافی بتا رہے ہیں کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ کرنے جا رہے۔وہ کرنے جا رہے ہے۔ یہ ڈرانے کے طریقے ہیں۔ باہرکوئی انکو منہ نہیں لگاتا۔ چیلنج کرتا ہوں اسطرح کی کسی ایک گاڑی کے ٹائر کی ہوا ہی نکال کر دکھا دو۔ ایڈے آئے تسی جیمز بانڈ۔
1
54
70
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
نا تو کتوں کو گھی ہضم ہوتا ہے۔۔۔۔! نا ہی میٹرک/ایف اے پاس پراپرٹی ڈیلروں کو عزت۔۔!
Tweet media one
Tweet media two
3
37
72
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
وَمَا كَانَ رَبُّك نَسِيَّا " ترجمہ: اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔ (القرآن۔سورة مريم)
Tweet media one
Tweet media two
6
65
70
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
3 years
In the world of “Sonia Sadaf” be like “Dr Yasmin Rashid” . #SoniaIsMy_BatchMate #افسر_شاہی_عوام_کو_جوابدہ #FirdousAshiqAwan #ACSIALKOT #SoniaSadaf
Tweet media one
Tweet media two
4
24
75
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
2 years
پی ٹی آئی کے لوٹوں نے اگر وفاداری سیکھنی ہے تو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سیکھیں ۔جس طرح وہ اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن کی سپورٹ میں کھڑا ہوا ہے ایسا پہلے نہیں دیکھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
29
66
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
3 months
These are JUST #GAZA #Palestinian Kids. This video broke my heart. The plight,the innocence, the struggle.. I bear witness - we as 56 muslim countries have lost.We have been toothless. We need a ceasefire and an end to the #Israeli occupation now. #GazaHolocaust #GazaGenocide
10
58
78
@Aamir_Aali
Aamir Ali Khan
1 year
پیارے پاکستانیوں آج کے 18 مارچ یہ لوگ #ImranKhan کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔ محسن نقوی CM جرنل فیصل نصیر برگیڈئیر فہیم رضا برگیڈئیر راشد نصیر پنجاب IG ڈاکٹر عثمان انور کیپٹن(ر) لیاقت ملک DIG CIA لاہور لاہور CCPO بلال کمیانہ اسلام آباد IG ڈاکٹر اکبر ناصر اسلام آباد DIG شہزاد بخاری
Tweet media one
16
96
73