🌷🌷 ASSALAMU ALAIKUM 🌷🌷
🪷Good night X Family🥰 🪷
🌺🌺 Allah bless you always🌺🌺
🌹🌹Have SWEET DREAMS 🌹🌹
When you put love out in the world it travels, and it can touch people and reach people in ways that we never even expected🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
🌹🌹ASSALAMU ALAIKUM 🌹🌹
Beautiful GOOD EVENING ✨✨✨✨✨✨
🌷🌷 DEAR X FAMILY🥰 🪷🪷
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
To bring about change, you must not be afraid to take the first step. We will fail when we fail to try.🌟🌟🌟🌟🌟
🌻اسلام و علیکم🌻
🌸زندگی نے بہت کچھ سکھایا ہے۔
کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن
انسانی رویوں نے جو سبق دیا
نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق پر
اور نہ ہی کتاب کے کسی صفہے پر تہریر تھا "۔ 🌸
🌻اسلام و علیکم🌻
🌷شب بخیر 🌷
اور مجھے اندازہ ہےکہ آج سے چند سال بعد
میں سفید بال لئے، دھندلی نظروں کے ساتھ آسمان کو دیر سے تکتی ہوئی آہ بھر کرکہونگی
"لیکن لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہے۔!!
⭐🌹
🌲🌹 Subha Bakhair 🪴🌲
🌟🌲Have A Nice Day 🌹🍁
🪴🫧🩷May Your Wednesday
Be Filled With Laughter, LOve,
and Moments That Warm Your
Heart.🧡🏵️🌹💕
🌸💐Happy Day 🍀💓
🩵✨🌺🫧💕❤️🌳💦🩶🌼🧡🌍
💞💞
🍁🍂اسلام و علیکم🍂🍁
🎋🪴شب بخیر🪴🎋
✴️کیسے ہو سب فیملی ممبر✴️
💞کچھ عرصے کے لیے "رابطے" میں
پہل کرنا چھوڑ دیجیے۔
آپکو معلوم ہو جائے گا کہ
آپ کتنے مردا پودوں کو پانی
دے رہے ہیں!💞
✳️اسلام و علیکم✳️
❤Good night❤
❣️X Family❣️
" کوئی دوسرا شخص ہمارا دل نہیں توڑتا
ہم خود اپنا دل توڑ تےہیں ایک
ایسی جگہ پر رہ کرجہاں ہماری
کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔"
✳️اسلام و علیکم✳️
❣️شب بخیر❣️
کسی کی زندگی میں رہنے کیلئے
بھیگ نہیں مانگنی چاہیے،
اپنا دامن صاف ہو پھر بھی نظر انداز ہوں
تو خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں،
"اسی کو عزت نفس کہا جاتا ہے۔"
❇️اسلام و علیکم❇️
✳️دوپہر بخیر✳️
❤🔥اگر وہ بات کرے درد سر چلا جاے
طبیعب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے۔
ہر ایک پل تجھےکھونے کا خوف ہے دل میں
کچھ ایسا کرکہ میرے دل سے ڈر چلا جاۓ❤🔥
🌻اسلام و علیکم🌻
🌷دوپہر بخیر 🌷
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتی ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتی
ہوں۔
میں یوں تو بھول جاتی ہو خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتی ہوں۔
✳️اسلام و علیکم✳️
❣️دوپہر بخیر❣️
"مجھے پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے،
اور تجربہ ایک ہی کافی ہے عبرت کیلے
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے۔"
✳️اسلام و علیکم✳️
❣️شب بخیر ❣️
میری زندگی کے راز میں،
ایک راز تم بھی ہو۔
میری بندگی کی آس میں،
ایک آس تم بھی ہو۔
تم کیا ہو میرے کچھ ہو،
یا کچھ بھی نہیں مگر۔
میری زندگی کے کاش میں ایک کاش تم بھی ہو
❇️اسلام و علیکم❇️
✳️شب بخیر✳️
"-ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں
دھاگے کی طرح ہوتے ہیں۔
جب تک ٹھیک رہے وہ ساتھ رہتے ہیں
جہاں ذرا سا الجھے،
وہ بجائے سلجھانے کےتوڑ دینے کو آسان سمجھتے ہیں-"
اسلام علیکم
نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت اپنے گناہ کا احساس ہو جانا ہے ۔
اور یہ اللہ تعالی کی طرف سے آپ کے لیے اشارہ ہے کہ اس کا رحم ابھی بھی
آپ کا منتظر ہے۔ ایسی حالت میں میں آپ کو اللہ تعالی کی طرف بھاگ کر نہیں
ار کر جانا چاہیے ! اور جب راستہ اللہ دکھائے تو سب چھوڑ کر ، سب بھول کر