*_13 رجب_* *_جشنِ آمدِ پُرنور مولودِ کعبہ, حیدرِ کرّار, ولیِ کردگار, جانشینِ محبوبِ پروردگار, حضرت علی ع ابنِ ابی طالب ع تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو✨♥️💐_*
لاہور: معروف مذہبی سکالر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زمان پارک آمد۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔
قومی سیاسی معاملات، چیئرمین عمران خان کے تصورِ ریاستِ مدینہ اور تحریک انصاف کے مِلّی و ملکی تعمیر و ترقی کے فلسفے پر سیر حاصل گفتگو۔
اسلام آباد : مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی مجلس چہلم کے موقع پر قائد ملت جعفریہ، پاکستان
@QuaidSajidNaqvi
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی فرزند آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی، حجۃ الاسلام علامہ رضی جعفر نقوی، حجۃ الاسلام
@AllamaRajaNasir
سمیت مختلف علماء کرام اور وفود نے شرکت کی
#SSHN
کراچی: امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل (IMI)، باقر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ اور زیدی عابد فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کراچی میں یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیرات کے عنوان سے اہم اجلاس مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی، ڈاکٹر سید شبیہہ حیدر زیدی، ڈاکٹر عارف نقوی، ڈاکٹر عمار، ڈاکٹر میثم افتخار
عیدِ زہراء سلام اللہ علیہا اور تاج پوشی امامِ زماں علیہ السّلام تمام مومنین و مومنات کو مبارک.
#عیدِ_زہراء
Eid e Zahra s.a Eid E Shuja ❤️
#SSHN
#Pakistan
سند یہی ہے کہ حرف سند کو آتے ہیں
زمانے بھر کی بلاؤں کے رد کو آتے ہیں
یہ کیسا بابِ حوائج ہے حضرت عباس (ع)
اسے پکارو تو چودہ مدد کو اتے ہیں
جشن ظہور مولا غازی عباس علیہ سلام بہت مبارک۔
امام حُسینؑ کی عزاداری و وطن سے وفاداری ہمارا نصب العین ہے
مرکزی تنظیمِ عزاداری کی جانب سے عزاداری کنونشن میں سرپرستِ اعلیٰ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے کنونشن کے اختتام پر پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان سے خطاب میں تمام علمائے کرام کی جانب سے متفقہ قرارداد پیش کی.
کراچی : مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد میں تقریبِ رونمائی گنبد و مینار درگاہ حضرت ابولفضل العباس علیہ السّلام میں شرکت
#SSHN
#Sindh
#Pakistan
یہ واقعہ جہاں متشدد تعلیمات اور تقریوں کا نتیجہ ہے وہاں عدلیہ کے نظام پر بھی سوالیہ نشان ہے؟ اس قسم کا اقدام قطعی ناقبلِ برداشت ہے۔ سارا پاکستان #سیالکوٹ واقعہ پر شرمسار ہے۔
#سیالکوٹ_سانحہ
آمدِ بی بی شہزادی سکینہ بنت الحسینؑ کی ولادت با سعادت کے موقع پر آپ تمام مومنین و مومنات کو
اور امامِ وقت علیہ سلام کو دل کی گہرائی سے ہدیہِ مبارکباد پیش ہے
کراچی : مرکزی مجلس و جلوس چہلم شُہدائے کربلا نشتر پارک کی مجلس عزا سے خطاب کے بعد جلوس عزاء میں شرکت اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے و عوام الناس سے ملاقاتیں۔
زینب (ع) کا نور اترا ہے گھر فاطمہ (ع) کے آج...
مظبوط اور بازو ہوئے مرتضیٰ (ع) کے آج۔۔۔
ولادتِ باسعادت شریکۃ الحسین علیہ السّلام سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا بہت مبارک۔۔
اربعین سید الشہداء امام حسین ع
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا اہم پیغام۔۔۔!
#چہلم_امام_حسینؑ #اربعین
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
#ArbaeenEHussaini
#ArbaeenWalk
امام علی رضاؑ کی ولادت کے پر مسرت موقع پر جشن اور امام بارگاہ علی رضاؑ کا افتتاح
انشاءاللہ آج رات ٹھیک 8 بجے
بمقام : ٹنڈو ٹھوڑو پار پھلیلی حیدرآباد
#ASHN
#Sindh
#Pakistan
سلام ہو اُس معصومہ پر جس کو ظالم نے خرمے کے بجائے بابا حُسینٔ کا سرِ مبارک طشت میں پیش کیا
سلام ہو اُس معصومہ پر، جس کو جب اپنے بابأ کا سر مِلا تو بین کرتے کرتے زندان کی زمین پر ہمیشہ کیلئے سو گئی
(زیارتِ ناحیہ)
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ