𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦 Profile Banner
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦 Profile
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦

@6kirn

2,242
Followers
1,043
Following
1,473
Media
58,635
Statuses

𝐏ʀᴏᴜᴅ 𝐓ᴏ 𝐁ᴇ ᴀ 𝐏ᴀᴋɪsᴛᴀɴɪ🇵🇰 𝐒ᴛᴀɴᴅ 𝐖ɪᴛʜ ➪ @ImranKhanPTI

Punjab, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
میں وعدہ کرتی ہوں کہ، اگر تحریکِ انصاف میں دو لوگ بھی رہ گئے تو ایک عمران خان ہو گا اور دوسری کرن ہوگی، میرے مرشد چٹان کی طرح آپکے ساتھ کھڑی رہوں گی اپنی آخری سانس تک ان شاء اللّٰہ @ImranKhanPTI #TweeterspaceWithIk #ReleaseFauziaSiddiq
Tweet media one
15
48
47
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
@MoonisElahi6 نام لو نا مونس الہی صاحب imran Riaz کاویزا کینسل ہوا ہے اور ہاں جن کی وجہ سے ہوا ہے ان کا نام لینے کی بھی جرات پیدا کرو۔
4
18
246
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
@fozisidd پاکستانیوں غیر سیاسی پوسٹ ہے
Tweet media one
6
61
180
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
@iqrarulhassan اور آپ جمیل فاروقی سے حسد کر رہے ہیں کہ وہ وہ اتنے مقبول ہو گئے اور آپ پیچھے رہ گئے
1
5
114
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
آج سے تقریباً 10 ماہ پہلے ہی عمران خان صاحب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے امپورٹڈ حکومت کے ناپاک عزائم کا انکشاف کر دیا تھا پاکستانیوں !یہ وہ لوگ ہیں جو 22 کروڑ غیرت مند اور باشعور قوم کو غلام بنانے جا رہے ہیں۔۔۔ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #NationSupportsCJP
8
48
97
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
7 months
اوکاڑہ:NA-136 انتخابی نشان ”حقہ“ راؤ حسن سکندر کہ قیادت میں تحریک انصاف کی شاندار ریلی اوکاڑہ خان کا ان شاء اللّٰہ❤ #خان_کی_کال_پر_لبیک @TeamiPians
6
43
97
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
Power of PTI social media team and keyboard warriors of IMRAN KHAN...❤ @fozisidd @MadihaAdnan05 @shazia_shah5 #زمان_پارک_پہنچو
2
42
98
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
You gave us all you had, literally everything & anything my Khan but we as a nation have failed you! Wallahi mere Pakistaniyo agar ap khud se nahi niklengy or apny khauf k but nahi torengy toh ye ghulami se kabhi azad NAHI ho sakty!!🚨😭 #زمان_پارک_پُہنچو
Tweet media one
4
38
89
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
اپنی عدالت اور ججز بھاڑے پہ دئیے ہوئے ہیں یا وہ ستو پی کے سوئے ہیں ۔ عوام کے ٹیکس سے ان کو پیسہ دیتے ہیں ۔ان کو جگائیں ۔ان کے بھی بچے ہیں #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_کےمحافظوں_کوسلاام
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
ظلے شاہ کی آواز،اقوام متحدہ تک جا پہنچی۔
59
5K
9K
0
41
77
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
@ImranRiazKhan یہی میں سوچ رہی تھی کہ کہ آپ کو اپنی پکچرز اپلوڈ کرنے کا اتنا شوق کب سے ہو گیا😅
0
0
61
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
یاد آتا ہے وہ وقت جب خان نے حلف اٹھایا تھا تو اطمنان ہوا تھا کہ میرا پاکستان اب محفوظ ہاتھوں میں ہے، اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر تھا، اپنے اداروں سے تحفظ کا احساس ہوتا تھا، شہریوں کی خودداری اور عزتِ نفس برقرار تھی #سائفر_بہانہ_کپتان_نشان #StopInjusticeToKhan #Gazagenocide
3
28
58
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ماشاء الله کیا خوبصورت اور عاجزانہ اندر ہے اپنے لوگوں سے ملنے کا❤❤ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #NationSupportsCJP @fozisidd #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
2
17
58
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
تحریکِ انصاف پہ مشکل وقت آیا تو بڑے بڑے رہنما اور عہدوں کے مزے لوٹنے والے ڈر کے بھاگ گئے ادھر پاکستان کی بہادر بیٹی،صنف آہن، فوزیہ صدیقی گرفتار ہونے کے باوجود ثابت قدم رہی اپنے نظریہ پہ سمجھوتا نہیں کیا۔الله ہمیشہ آپکے حوصلے اسی طرح بلند رکھے #سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ @fozisidd
Tweet media one
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
11 months
اسلام علیکم مجھے آج انتہائی انتہائی افسوس ہورہا ہے ایسے لوگوں پر جن لوگوں نے باہر اورسیسز پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں کے لوگوں کو، مسلسل مس گائیڈ کیا میرے معاملات میں کوئی شرم حیا ہے روز کوئی نا کوئی مجھے بتا رہا ہوتا ہے، کہ اس بڑے وکیل سے پوچھا اس نے کہا کہ وہ روپوش
139
355
1K
3
30
51
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
strongly condemn the illegal arrests and abduction of our workers and leaders. Our Vice Chairman Shah Mehmood Qureshi and Secy General Asad Umar have also been incarcerated for more than a week now. #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseFauziaSiddiqi #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
2
25
46
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
اگر آپکا خیال ہے کہ یہ جو قبضہ گروپ ہے آرام سے چھوڑ کے چلا جائے گا غلط فہمی میں نا رہیں آزادی کیلئے جدوجہد اور قربانی دینی پڑتی ہے، میں اس جہاد کیلئے تیار ہوں آپ میں سے کسی نے ڈرنا نہیں ہے #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseFauziaSiddiqi #ActiveInsafians #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
1
27
35
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
6 months
The whole nation is waiting for the day when Khan Sahib will lead this country again as Prime Minister. @TeamiPians #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
0
129
45
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
@fozisidd تحریکِ انصاف پہ مشکل وقت آیا تو بڑے بڑے رہنما اور عہدوں کے مزے لوٹنے والے ڈر کے بھاگ گئے ادھر پاکستان کی بہادر بیٹی،صنف آہن، فوزیہ صدیقی گرفتار ہونے کے باوجود ثابت قدم رہی اپنے نظریہ پہ سمجھوتا نہیں کیا۔الله ہمیشہ آپکے حوصلے اسی طرح بلند رکھے #سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ @fozisidd
Tweet media one
2
10
41
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستانیوں الله کی ذات سے مایوس نہیں ہونا، عدالت سے اچھے فیصلے کی توقع ہےلیکن فیصلہ جو بھی آئے ہمارے مقصد پہ اثر انداز نہیں ہوگا ہم ہر روز اِک نئے عزم کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہے گے اور اس جہاد کو جاری رکھیں گےانشاء الله🌷#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان #ActiveInsafians
Tweet media one
5
18
38
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
7 months
He is the most popular leader of Pakistan and he is going to win with huge margin.
@KhaleejMag
Khaleej Mag
7 months
On the call of Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan, massive supporters came out and broke all the barriers in all major cities of Pakistan.
645
13K
30K
5
9
40
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
6 months
When Mufti Tariq Masood went to see the pastor of a church in Australia, a woman in church introduced him, saying, "This religious scholar comes from the country of the great cricketer and Prime Minister Imran Khan. @TeamiPians #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
3
127
39
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
Man of the match😎 #بگڑی_ہوئی_چھوکری_مریم
Tweet media one
3
9
35
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
#ReleaseFauziaSiddiqi Former information Secretary Women wing Karachi, Founder of #ActiveInsafians team, social media activists & keyboard warrior of @ImranKhanPTI #ReleaseFauziaSiddiqi #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
27
33
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
کربلا میں کیا ہوا تھا؟ چراغ بند کر کے کہا گیا جو جانا چاہتا ہے چلا جائےمیں باطل کے خلاف اکیلا بھی لڑوں گا۔۔۔ #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseFauziaSiddiqi
2
32
29
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ پاکستان میں ایک ایسا لیڈر بھی آیا جسکو الیکشن کمپین کیلئے عوام میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی ، تو عوام کمپین کے لئے خود چل کر اس کے گھر آ جاتی تھی۔۔۔✌ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
0
18
36
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
چیئرمین عمران خان کا قوم سے اہم خطاب آج رات 9:30 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #NationSupportsCJP #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
Tweet media one
1
15
29
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
الله تیرا یہ بندہ تیرے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا، آج اس پر مشکل وقت ہے اس کی حفاظت فرما۔۔۔🤲 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians @ImranRiazKhan #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
Tweet media one
5
18
32
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
@Naya__Pakistan_ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر اس "سائفر" کیس میں فرد جرم عائد کی گئی جو ان کے مطابق جھوٹ تھا، جس کا کوئی وجود نہیں تھا. اگر سائفر جھوٹ تھا تو فرد جرم کس بات کی؟ اگر سائفر حقیقت ہے تو رجیم چینج اور سہولت کاری بشمول بندیال ہر کردار کو پاکستان کے ساتھ غداری میں پھانسی ہونی چاہیے
0
11
33
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
ما شاء اللّٰہ 5 مہینے بعد آج اس پلیٹ فارم کو شاد آباد دیکھ کر ، خاص طور پہ فوزیہ بہنا کی جاندار اور ولولہ انگیز آواز کو سن کے بہت خوشی ہو رہی، خود کو ایک بار پھر سے انرجیٹک محسوس کر رہی ہوں شکر الحمد الله۔۔۔۔🥀 @fozisidd #ActiveInsafians
Tweet media one
2
11
31
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
یا الله اس مسکراہٹ کو ہمیشہ یوں ہی برقرار رکھنا ہماری خوشیوں کا دارومدار اس شخص کے ساتھ ہے ہمیں جلد ہی اپنے مرشد کی قیادت نصیب فرما آمین۔۔۔❤ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان @ImranKhanPTI #NationStandWithCJP #UnfollowAllPDMAccounts #NoCommentZeroReach #ActiveInsafians
5
16
26
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
یہ رمضان المبارک کے مقدس رات ہے اور ہمیں بہت بڑی فتح نصیب ہوئی، اپنے اُس پروردِگار کے شکر گزار ہیں ہم۔۔۔❤ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians
6
18
29
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
میں ان سب کو کہہ رہا ہوں یہ آج اپنی آنکھوں سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ مینار پاکستان پہ دیکھیں گے ,لاہور کے لوگ اس ظلم کے خلاف نکلیں گے انشاء اللہ تعالی @ActiveInsafians @TeamiPians #چلوچلو_مینارپاکستان_چلو @ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_جلسہ
4
19
27
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
اگر آپ میں سے کسی کا خیال ہے کہ یہ قبضہ گروپ آرام سے چھوڑ کے چلا جائے گا کسی غلط فہمی میں نہ رہنا, آزادی کے لیے جدوجہد اور قربانی دینی پڑتی ہے.... @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians @ImranRiazKhan #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
2
17
29
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر۔۔۔ رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ۔۔۔ حق کے سینے میں ابلتا ہوا خون زندہ ہے۔۔۔ پر یہ دنیاءِ جگرخور بڑی ہندہ ہے۔۔۔ زخم پہ زخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے۔۔۔ دلِ درویش تو کس دیش کا باشندہ ہے۔۔۔ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
16
12
28
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
یہ سوشل میڈیا کے لوگ پیسے والے نہیں ہیں یہ نظریاتی لوگ ہیں یہ جذبہ ہے جنون ہے عمران خان ۔۔۔ شکریہ مرشد تعریف کرنے کیلئے ۔۔۔😍❤ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #NationSupportsCJP
5
14
30
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
7 months
سوشل میڈیا والوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹر کو فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹا گرام پر وائرل کریں، جب کے اہل سیالکوٹ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹر کو پرنٹ کروا کے سیالکوٹ کے ہر گلی محلے میں لگا دیں، یہ ووٹ چور فرعون جہاں نظر آئے اس کے خلاف نعرے لگائیں اس کا سوشل بائیکاٹ کریں۔
Tweet media one
3
24
30
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
@fozisidd اسکا مطلب ہے کل کا دن پھر ہم سب کیلئے امتحان کادن ہوگا، ہماری تو سائنسیں اٹک جانی الله پاک سب سے بڑا محافظ ہے ان شاء الله کل شام اس وقت خان صاحب خیریت کے ساتھ واپس اپنے گھر آ چکے ہوں گے
4
5
29
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
Picture of the Day...❤ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
1
6
26
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
جس کے پاس موبائل فون ہے اس کی آواز ہے،جو عوام کا نیریٹیو ہے وہ سوشل میڈیا پہ آجاتا ہے آپ پندرہ ،بیس لوگوں کو پکڑ لیں گے تو اس سے سوشل میڈیا روکے گا نہیں بلکہ اور نفرتیں بڑھ جائیں گے۔۔ خان صاحب ڈفرز کو سوشل میڈیا کے فنکشنز سمجھاتے ہوئے🔥 #ActiveInsafians #NationSupportsCJP
3
16
28
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
آج پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں❣️❣️ یہ وہ وقت تھا جب میں خان صاحب کو بغیر ووٹ کے صرف دعاؤں سے سپورٹ کرتی تھی کیونکہ میرے مرشد۔۔۔ ہمیں مان ہے تم پہ ہر حال میں💖💖 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
2
12
27
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ایک کہاوت ہے کہ ملکوں کی آرمی ہوتی ہے لیکن پاکستان میں آرمی کا ملک ہے ، CNN اینکر کی یہ بات کمال تھی 😂 #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں #ReleaseFauziaSiddiqi @ImranKhanPTI
0
9
25
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستانیوں کل خان صاحب کی اسلام آباد پیشی ہے سب لوگ تیار رہیں خاص طور پہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائشی ، باقی الله نگہبان۔۔۔❤ @fozisidd @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
1
9
28
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
غلط راستہ بتانے والے لاہوریوں نے ایسے ایسے راستے بتائے مینار پاکستان تک پہنچنے کے لیے کہ پچھلے سارے گناہ معاف 😍😂 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
Tweet media one
1
6
24
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
خان صاحب ہم بھی اپنی آخری سانس تک آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ہم میں سے اگر کوئی ایک شخص بھی زندہ بچ گیا تو اس جہاد کو جاری رکھیے گا۔۔۔ انشاء الله @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
Tweet media one
0
8
25
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
کیا جرم ھے اظہر مشوانی کا۔؟ کس جرم میں اغواء کیا گیا ھے۔۔؟؟ تم لوگوں کو شرم نہیں آتی رمضان کے مہینے میں بھی ظلم کرتے ہو۔ تم لوگ شیطان سے بھی بدتر ہو۔ #ReleaseAzharMashwani @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @fozisidd @TeamiPians @ImranRiazKhan
Tweet media one
4
17
24
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
عمران خان کی امتِ مسلمہ میں اتحاد قائم کرنے کی کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں وہ وزیراعظم نا ہونے کے باوجود بھی سرخرو ہے ماشاء الله🌼 اس مردِ مجاہد کا ساتھ دینے پہ ہمیشہ فخر رہے گا #ActiveInsafians @ImranKhanPTI @fozisidd
1
19
23
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
وہ وقت قریب آگیا ہے اب ان شاء الله انکا حساب ہوگا اور شہید ارشد شریف کو انصاف ملے گے۔۔۔ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان @ImranKhanPTI #NationStandWithCJP #UnfollowAllPDMAccounts #NoCommentZeroReach #ActiveInsafians
5
15
25
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
چینلز کو کہتے ہو مت دکھاؤ عمران خان کا جلسہ او بھئی وہ یوٹیوب، انسٹا، فیسبک، ٹک ٹاک، ٹویٹر پہ دیکھتے ہیں وہ سوشل میڈیا پہ دیکھتے، وہ مجاہدین آپ ہیں جو گھر گھر آواز پہنچا رہے ہیں۔۔۔😇 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians
3
11
25
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
تحریک انصاف کا مینار پاکستان پہ سال کا پہلہ جلسہ عمران خان صاحب جلسے سے خطاب کریں گے اور قوم کو اگلے لائحہِ عمل سے آگاہ کریں گے ہفتہ 25 مارچ بعد از نماز تراویح رات 9 بجے! انشاء الله تعالی 🤲 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians @TeamiPians #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
3
12
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
یہ دو میڈیا چینلز اور موٹا سانڈ۔۔۔؟؟؟ دال میں کچھ کالا ہے۔۔۔
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
1 year
اپنے بیٹے کے قل میں جو آدمی نہیں بیٹھ سکتا سوچیں اسکی تکلیف کا اندازہ کیا ہوگا ایک تو بیٹا بھی گیا اور اوپر سے ڈ ر ٹی ہ ی ر ی نے انکو فل پریشر میں لاکر کیا بیان دلوایا یہ جو موٹا سانڈ ملا ساتھ میں ہے یہ کیوں ہے جس طرح یہ ادھر ادھر دیکھ رہا ہے کہ کوئی اور نا آجائے مطلب یہ بھی اس
34
118
233
3
8
23
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
8 months
@fozisidd #NA248 #PS125 Symbol "P" NA 248 PS 125
Tweet media one
0
5
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
جدوں کڈیا جلوس غریباں تے شہر وچ 44 لگ گئی...😂 @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
0
13
23
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
9 months
سالگرہ مبارک ہماری بہادر آپی🎉🎈 الله پاک آپکو سلامت رکھے آپکی حفاظت فرمائے۔ صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے 🌷 آمین ثم آمین @fozisidd @fozisidd1 @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
14
24
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
#روئیں_چیخیں_پیٹیں @ImranKhanPTI Sir we always stand with you...😍
0
11
23
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
لاہوریو!آپ لوگ پیدل چل کے جاؤ، کنٹینرز کو ہٹاؤ جیسے مرضی پہنچولیکن جلسے کو کامیاب ضرور کرنا ہے، اپنے ارد گرد کے لوگوں کو موبلائز کریں, جتنی زیادہ مشکلات کے بعد ہمارا جلسہ کامیاب ہوگا اتنی ہی زیادہ ہمارے حریفوں کو تکلیف ہوگی ان شاء اللہ تعالی۔ @ActiveInsafians #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
1
15
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ماشاءاللہ, اللہ پاک ہمیشہ یوں ہی ہنستا مسکراتا کامیابی کے راستے پر گامزن رکھے, اللہ تعالیٰ ہر طرح کے اندرونی بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے، اور نظر بد سے بچانے۔۔۔ آمین ثم آمین #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI
0
7
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
If you are supporting @ImranKhanPTI and want to stay updated with the political scenario of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, then follow the account below and turn on the notification. @fozisidd #NationSupportCJP
Tweet media one
2
14
21
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
کل کے خطاب میں خان صاحب نے ایک دفعہ بھی مریم کا نام نہیں لیا ,اب مریم نواز کے لیے چیلنج ہے کہ وہ ڈیڑھ گھنٹہ تقریر کرے بغیر عمران خان کا نام لیے....😋 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
Tweet media one
8
14
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
آمریت #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ڈرٹی_ہیری_سائیکو_پیتھ
Tweet media one
0
12
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
7 months
یہ نظریاتی الیکشن ہے یہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن الیکشن ہے آپ سب نے صرف نظریے کو ووٹ دینا ہے۔ ہم پرانے،کرپٹ پولیٹیشنز کو شکست دیں گے ان شاء اللّٰہ #خان_کی_کال_پر_لبیک @TeamiPians
3
26
22
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستانیوں عمران خان صاحب کی انسٹا گرام ٹائم لائن پہ ہمارے لیے خصوصی پیغام ہے کہ ” غم نہ کرو الله ہمارے ساتھ ہے“ اس لیے حالات جیسے بھی ہوں ہم نے مایوس نہیں ہونا اور الله پہ یقین رکھنا ہے۔۔🥀🌸 #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #NationSupportsCJP
Tweet media one
4
12
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
لاہوریو!آپ لوگ پیدل چل کے جاؤ، کنٹینرز کو ہٹاؤ جیسے مرضی پہنچولیکن جلسے کو کامیاب ضرور کرنا ہے، اپنے ارد گرد کے لوگوں کو موبلائز کریں, جتنی زیادہ مشکلات کے بعد ہمارا جلسہ کامیاب ہوگا اتنی ہی زیادہ ہمارے حریفوں کو تکلیف ہوگی ان شاء اللہ تعالی۔ @TeamiPians #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
0
23
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
@fozisidd Ma Sha Allah
Tweet media one
0
6
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
میرے کپتان ہم جانتے ہیں آپکو اس طرح خطاب کرنا پسند نہیں ، الجھن ہو رہی ہے آپکو ،لیکن ہماری خاطر، قوم کی خاطر میرے خان، آپکی جان ہمارے لیے بہت اہم ہے۔۔۔😍 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians
3
13
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
75 سال سے جو لوگ غلامی کر رہے ہیں ان کی غلامانہ ذہنیت ہے انکو حقیقی آزادی کی سوچ قابلِ قبول نہیں وہ لوگ غلام رہنا چاہتے ہیں لیکن پاکستانی قوم غلام نہیں ہے یہ ہمارا گھر ہے اور ہم اسکا دفاع کریں گے۔شہید ارشد شریف #آئین_کا_محافظ_عمران_خان @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
1
9
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
یا الله اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے ہیرو، قوم کے بہادر بیٹے شہید ارشد شریف کو جنت میں جگہ عطا فرما، ان کی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرما اور ان کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا کر۔۔ @ImranKhanPTI #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians @ImranRiazKhan @javerias
Tweet media one
6
9
21
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
آندھی آئے،طوفان آئے، بارش آئے، قانون کی پاسداری صرف عمران خان کرتا ہے۔ مرشد ہم آپکے احسان مند ہیں آپ ہماری جنگ لڑ رہے ہیں😢 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians @ImranRiazKhan #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
Tweet media one
2
10
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
معزز چیف جسٹس آف پاکستان ”عمر عطا بندیال صاحب“ پوری قوم توقع کرتی ہے کہ آپ اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستورکو برقرار رکھیں گے اسکی حفاظت اور دفاع کریں گے، بلاِ خوف و رعایت قانون کے مطابق انصاف کریں گے۔انشاءالله #ActiveInsafians #NationSupportsCJP
0
12
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
2 years
He is not only a Politician, He is a Statesmen, Role model, He is a Teacher , a Guider, a Historian, a Philosopher, He is like a Father, Figure ,He teachs & Guide on every matter like his own Kids, He is mentoring & Building a nation, He is IMRAN KHAN♥️
Tweet media one
1
5
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
10 months
@fozisidd اس بندے کی میں عزت کرتی تھی کیونکہ یہ قرآن و سنت کے حوالے سے ہمیں اگاہی دیتا تھا لیکن پچلھے کچھ دنوں سے یہ اپنے آپ کو بڑا کوئی پھنے خاں سمجھ رہا ہے، اپنے گھٹیا اور ذاتی تجزیے کی بنیاد پہ بندہ عمران خان تو کیا ہمارے ہیرو حضرت خالد بن ولید کے خلاف بھی بکواس کر چکا۔۔۔😠😠😠
0
3
21
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پہلے آتے ہیں خوبصورت لوگ۔۔۔ پھر آتے ہیں حسین لوگ۔۔۔ اور ان سب کے آگے آتے ہیں ہمارے مرشد عمران خان۔۔۔❤ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
1
11
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
Only ONE MAN which is featuring😎 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
1
9
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
جب کپتان مسکراتا ہے تو پورا پاکستان مسکراتا ہے😍 #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI
1
10
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
عمران خان صاحب یہ بھی آپ کے احسانات ہیں ہم پر جو آپ نے ایک سوئی ہوئی قوم کے بچوں کو بھی انقلابی بنا دیا ہے.. 🙏 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان #TeamiPians #حقیقی_آزادی_جلسہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
1
10
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
11 months
عمران خان ہمیشہ سے اسرائیل کے خلاف رہے، امتِ مسلمہ کے اتحاد کو کمزور کرنے، فرقہ واریت کو بھی اسرائیلی سازش قرار دیا 2015 میں خان صاحب کا انٹرویو🇵🇸 #SupportGaza #Palestine #PalestineGenocide #Gazagenocide
2
13
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
Top 5 PTI trends Allahmdulillah...😎 @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #TeamiPians
Tweet media one
4
13
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ،حوصلے ہمت اور عزم کو ہمیشہ بلند رکھے، خان کی قیادت میں پاکستان کو ایک شاندار اور مضبوط ملک بنائے ،کامیابی سے نوازے۔۔❤ @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
Tweet media one
1
9
20
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
جہاں ایک سگا باپ اپنے بیٹے کے ناحق قتل کے دوسرے دن خوف کے باعث مقدمہ سے پیچھے ہٹ جائے، وہاں ایک ستر سالہ شخص اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پوری قوم کے بچوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔۔۔ @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
Tweet media one
0
9
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
چند لوگوں کی انا کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔۔💔 آج میرا نشیمن جلایاگیا۔۔ معصوموں کا لہو بہایا گیا۔۔ فرعونیت کا پرچم لہرایاگیا ۔۔ یزیدیت کا دور دوہرایا گیا۔۔ #زمان_پارک_کےمحافظوں_کوسلاام
Tweet media one
0
12
16
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ماشاء الله ہمارے مرشد کا خوبصورت انداز ، قوم کو آزادی دلوانے کا جذبہ، جنون ،امنگ۔۔۔ ہم اپنے مرشد کی قیادت میں ضرور اپنی آزادی چھیننے گے اس قبضہ گروپ سے انشاء الله ۔۔۔۔😎 @ImranKhanPTI @fozisidd #ActiveInsafians #TeamiPians #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
3
11
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
10 months
اس شعور کے پیچھے ایک قیدی کی 27 سالہ جدوجہد ہے
Tweet media one
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
10 months
#LUMS کے بچوں کی بہادری پر انکو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہیں ۔۔۔ @PTIofficial @M_Tabish_Hamid #عمران_کامنتظر_پاکستان
21
535
1K
2
12
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
7 months
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ الۡغٰفِلٰتِ الۡمُؤۡمِنٰتِ لُعِنُوۡا فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۪ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۲۳﴾ 🚨ترجمہ جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے
Tweet media one
8
16
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
اندھیروں کے زندان میں ایک شخص ہے چراغ سا ☀ #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI #ٹوچہ_خانہ_چور_نسل
Tweet media one
1
9
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
آج رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ہے سب مل کر عمران خان صاحب کے لیے دعا کریں اللہ تعالی ہمارے لیڈر کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا کرے اور اس نظام کے خلاف جہاد میں فتح یاب کرے #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
Tweet media one
6
6
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ہماری اسی غلطی فہمی کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا, ہم سب پختونوں اور بلوچوں کے مقروض ہیں اور یہ قرض ہمیں اتارنا ہے #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_کےمحافظوں_کوسلاام
Tweet media one
0
9
19
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
74 سال سے وردیوں میں چھپے دہشت گردوں کا شکریہ ان کی بدولت آج پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ نہتے, معاشی طور پر کمزور, بھوک اور افلاس میں ڈوبی ہوئی یہ غیور قوم اپنے نظریے کی خاطر لڑ سکتی ہے الحمدللہ❤ #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پہنچو
0
10
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستان تحریک انصاف اپنی الیکشن کمپین نہیں کر سکتی جبکہ دوسری جانب مریم کو کھلی اجازت ہے،وہ پورے ملک میں دندناتی پھرتی ہے،،، سوال یہ ہے کہ کیا انگریز اس کے باپ کو پاکستان تحفے میں دیے گئے تھے؟ مریم کو یہ ملک جہیز میں ملا ہوا ہے ؟ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians
Tweet media one
Tweet media two
0
14
16
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
بھیک مانگنے کیلئے ۔۔۔۔😂 #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
1
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
10 months
خان صاحب نے صحیح کہا تھا ان کا مقابلہ اب پڑھی لکھی باشعور یوتھ سے ہے اور یہ یوتھ انہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی ان شاءاللہ #LUMS #عمران_کامنتظر_پاکستان #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
10
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
8 months
اوکاڑہ:عبداللہ طاہر جو کہ پی ٹی ائی کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر تھے جب ٹکٹ تبدیل کر کے راؤ حسن سکندر کو دے دیا تو پارٹی کے خلاف جانے کی بجائے اس کی جگہ جنہں ٹکٹ دیا گیا انکی سپورٹ کا اعلان کر دیا✌ NA-136:حقہ PP-191: ائیر کولر PP-190: چمٹہ @TeamiPians #اب_غلامی_نامنظور
3
18
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستانیوں اب سمجھ آئی کہ یہ لوگ ہر جگہ گھڑی گھڑی کیوں کرتے تھے ۔۔۔ @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
Tweet media one
1
6
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
4
1
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
پاکستانیوں بہتر مستقبل کے لئے گھروں سے باہر نکلو۔۔۔ #ActiveInsafians @fozisidd @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
0
14
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
9 months
0
6
18
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
ہمارے عمران خان کے خلاف ایک قانون کے مطابق لی گئی گھڑی پہ پورا سال گلا پھاڑ پھاڑ کے آسمان سر پہ اٹھایا ہوا تھا اس بد تہزیب خاتون نے اور اب اپنے ابّے کے ڈاکے پہ اس لومڑی کو جواب نہیں آرہا #ActiveInsafians @ImranKhanPTI #قاضی_چوروں_کا_ساتھی
2
8
15
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
آسماں ہارون گا میں اپنی زمین ہارون گا۔۔۔ عمران خان تجھ کو ہارا تو میں اپنا یقیں ہاروں گا۔۔۔ سر گرے میرا اور لے جائے پی ڈی ایم تجھے۔۔۔ میں اتنی آسانی سے تمہیں نہیں ہاروں گا۔۔۔ @ImranKhanPTI #ضلےتیرےخون_سےانقلاب_آۓگا #ActiveInsafians
0
10
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
"Black Day" in The history of Pakistan💔💔💔💔 #ActiveInsafians @ImranKhanPTI #چوروں_کا_ایک_سال #9thAprilBkackDay #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
8
15
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
سابقہ انفرمیشن سیکٹری آف کراچی، ایکٹو انصافینز کی بانی پاکستان اور عمران خان صاحب کیلئے آواز اٹھانے والی سوشل میڈیا اکٹویسٹ فوزیہ صدیقی @fozisidd پانچ دن سے گرفتار ہیں انکی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseFauziaSiddiqi #ActiveInsafians
Tweet media one
1
12
12
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
خدا تجھے عروج ایسا عطا کرے۔۔۔ کہ رشک تیرے نصیب پر فلک کرے۔۔۔ ہر موڑ پہ ہوں فرشتے ساتھ تیرے۔۔۔ ہر موڑ پہ حفاظت تیری خدا کرے۔۔۔❤ @ImranKhanPTI #ActiveInsafians #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @fozisidd @TeamiPians @ImranRiazKhan #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
Tweet media one
5
8
15
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
@ImranKhanPTI إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔ تجھ ہی سے ہم مدد مانگتے ہیں اللہ پاک کپتان اور اس کے کھلاڑیوں کی حفاظت فرمائے 🤲 آ��ین ثُم ��مین یا رب العالمین 🤲
0
6
17
@6kirn
𝕂𝐢𝐫𝐚𝐧 ℚ𝐚𝐲𝐲𝐮𝐦
1 year
It has been 6 days today for Fawzia Siddiqui and all the ladies but this fascist system has no shame but these people have forgotten that now the fear is over, time has changed and the victory will be for truth and truth. #ReleaseFauziaSiddi #ActiveInsafians #Stop_Fascism
Tweet media one
1
6
15