Muhammad Raza Profile Banner
Muhammad Raza Profile
Muhammad Raza

@5mraza

4,171
Followers
5
Following
1,177
Media
31,622
Statuses

Alhamdulilah 😌❤️ ||Student of BS English || Allah's plans are better than mine 🙂

Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
Alhamdulilah ❤️ Received My 3ed Payout ☺️🌷
Tweet media one
249
1
224
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
Nature is very calm and peaceful and I wanna lost there 🌷☺️ کتنا پیارا منظر ہے 🙂 کبھی ایسی جگہ وزٹ کی ہے ؟
Tweet media one
144
1
134
@5mraza
Muhammad Raza
22 days
اے صبا مصطفیٰ ص سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں 🥺🌷 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀
Tweet media one
124
1
132
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
کوئی ایسا دن نہیں جب میں نے رحمان کو رحیم نہ پایا ہو ♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂 صبح بخیر زندگی 🫀
Tweet media one
141
1
125
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
اے صبا مصطفیٰ ص سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں 🥺🌷 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀
Tweet media one
122
3
121
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
ہم یقین رکھتے ہیں کہ خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے۔ ~شمس تبریزی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂 صبح بخیر زندگی 🌷
Tweet media one
138
0
115
@5mraza
Muhammad Raza
25 days
وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں. جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا۔💔🥺
Tweet media one
108
4
105
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی 🫀
Tweet media one
115
1
106
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
Even when life cuts you down, there's always a way to grow back stronger. 🌱 Good Noon 🌷
Tweet media one
111
1
102
@5mraza
Muhammad Raza
30 days
What a beautiful click this is 😍🌷 How do you see this? Isn't it a masterpiece? ☺️
Tweet media one
93
1
89
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
Assalamualaikum Good morning 🌄 Morning walk is best for health ☺️
Tweet media one
89
1
78
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
Assalamualaikum 🌻 Nature is very peaceful beautiful, I just wanna lost in it 😍 Good morning 🌄
Tweet media one
100
0
86
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
@MirhaAfridi Simple!!! First we solve bracket 4÷4= 1 then go for multiplication 1*2=2 , then subtraction 4-2=2 Answer is 2
6
3
88
@5mraza
Muhammad Raza
27 days
کیا میں آپ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتا ہوں ؟ Be honest
Tweet media one
87
1
76
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
جو لوگ کہتے ہیں کہ سچا انسان زبان کا کڑوا ہوتا ہے۔ ان کو بتائیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچا اور میٹھے اخلاق والا کوئی نا تھا_" 💯🖤
Tweet media one
98
1
97
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
یا اللہ آج کے دن کے صدقے ہمارے وہ گناہ معاف فرما دے جو دعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے 🥺 الٰہی آمین یا رب العالمین 🤲🏻 😭
Tweet media one
89
1
78
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
خوشی کے موقع پر بہنے والے آنسو دراصل کسی پچھلے دکھ کے ہوتے ہیں۔ دن بخیر 🌷🍂
Tweet media one
94
0
79
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
Views like Paradise 😻❣️ Subhan Allah ✨ قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت کے ساتھ جنت جیسا خوبصورت منظر 🥹❤️ صبح بخیر زندگی 🫀 Repost it guys
87
0
73
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
یہ یقین اور اعتماد کی آخری حد ہے، جو ہر بچے کو اپنے والد پر ہوتا ہے!🖤
Tweet media one
82
1
74
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
When I see moon I feel peaceful ☺️👼🏻 Shab bakhair 🙂🌷
Tweet media one
82
0
74
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
میں دوبارہ پوچھ رہا ہوں کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا 🙄 🤨
Tweet media one
78
0
67
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
روز و شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید یہی سمجھتے ہیں کہ ہم نے جس کو دفنایا بس اُسی کو مرنا تھا۔ 💔🥺
Tweet media one
75
0
66
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
جو اللہ کے سامنے جھکتے ہیں ،اللہ انہیں لوگوں کے سامنے نہیں جھکنے دیتا 🫀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی 🌷
Tweet media one
77
1
70
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
اکیلے ہی برداشت کرنی پڑتی ہیں کچھ تکلیفیں، اکیلے ہی طے کرنے پڑتے ہیں کچھ سفر ، کیونکہ ہر تکلیف بیان نہیں کی جا سکتی اور ہر سفر میں ہمسفر نہیں ہوتا شب بخیر 🌷🙂
Tweet media one
80
0
67
@5mraza
Muhammad Raza
24 days
ماں کی دُعا انسان کو فرش سے اُٹھا کر عرش پر بیٹھا دیتی ہے ♥️ #Arshad_Nadeem #Olympics2024 #Trump2024
Tweet media one
65
3
66
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی 🫀 وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں🌷
Tweet media one
81
0
67
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
Being into the nature makes you feel so calm and peaceful ❣️ I love to visit these places 😻 Shab bakhair 🙂🌷
Tweet media one
64
0
62
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🖤 جس کامیابی کو ہم• روز تلاش کرتے ہیں• وہ کامیابی روز ہمیں... پانچ بار بلاتی ہے..!!🫶🏻🥀 منتظرِ امام عج✨
Tweet media one
80
1
64
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ تُم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تُم پر رحم کرے گا۔ ~القُرآن 🌷
Tweet media one
70
0
65
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
Alhamdulilah ☺️❤️ Thank you 3k followers for your amazing support 😍 Stay blessed and connected 💞
Tweet media one
66
0
63
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
شیرازی شائد مطالعہ پاکستان کی بات کر رہا ہے 🙂🤝
Tweet media one
69
0
62
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
ایسے کیوں دیکھ رہے ہو 😐🙄 ہاسٹل کی بریانی ایسی ہی ہوتی ہے آ جائیں جس نے کھانی ہے 🙂😺
Tweet media one
76
0
66
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
کتنی سکون دہ صبح محسوس ہوتی ہے جب سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے پیارا منظر آپ کی نظر ❣️☺️
Tweet media one
61
1
62
@5mraza
Muhammad Raza
10 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ😻 اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے الٰہی آمین 🤲🏻 صبح بخیر زندگی 🫀🌷
Tweet media one
91
0
79
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
بچوں کو بہت صاف ستھرا رکھو لیکن زیادہ بناؤ سنگھار مت کرو کہ اکثر نظر لگ جاتی ہے۔ ( جنتی زیور : صفحہ 89 )
Tweet media one
69
0
64
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
زندگی کے مشکل فیصلوں میں ایک یہاں پر ہوتا ہے جب پورے ڈبے میں سے صرف ایک پیس اٹھانا ہو 🙂🤝 کیا لگتا ہے آپ کو
Tweet media one
76
0
62
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
Assalamualaikum 🌻 Guys see you tomorrow 😌 Shab bakhair 🙂🌷
Tweet media one
76
0
62
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
Listen to the sound of this flowing water 😻 I feel peaceful while seeing beauty of nature 🤩 Good Afternoon guys 🌷
76
0
63
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
Peaceful sleep after hitting half century ✅🙂 Shab bakhair
Tweet media one
62
1
61
@5mraza
Muhammad Raza
11 days
زندگی کہیں سے بھی شروع کی جا سکتی ہے بس آپ کے اندر ہمت اور حوصلہ ہونا چاہیے 🙂🤝 صبح کا پیغام 🫀🌷
Tweet media one
62
0
63
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
دنیا کی عظیم ترین ہستی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀 🌷
Tweet media one
63
1
63
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
We're the family of 4k now☺️🌷 Thank you all my x family 🌻 This couldn't happen without you guys 😭😻 Are you people satisfied working with me ? Or something I should chang ? I would love to hear suggestions from you guys.🌷🫂
Tweet media one
66
1
62
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
آج کی کلکس ☺️🌷 پھولوں سے محبت ہو تو کانٹوں کے زخم بھی سہنا پڑتے ہیں 🙂🌷 ہمیشہ خوش رہیں ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
0
56
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
ساری زندگی ہم یہی سوچتے رہتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے اور یہی جملہ ہماری زندگی تباہی کی طرف لے جاتا ہے 🙂 شام بخیر دوستو 🌷
Tweet media one
62
0
57
@5mraza
Muhammad Raza
12 days
@MirhaAfridi Men, just like women, want to feel loved and appreciated in their relationships. It's not always about grand gestures or constant praise, but more about the little things that show they're valued. Men want to feel respected and understood, to know that their efforts are noticed,
3
1
59
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
زمین انتقال کے بعد بندے کی ہوتی ہے اور بندہ انتقال کے بعد زمین کا ہو جاتا ہے جس دن یہ فارمولا سمجھ آگیا کوئی کسی کا ناحق زمین کا ایک ٹکڑا بھی نہیں چھینے گا 🥺💯
Tweet media one
67
0
57
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئ تیرے دستک کے منتظر دروازوں کو ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے۔۔
Tweet media one
56
0
55
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
Love to see such type of notifications ☺️ Thanks you all guys🌷🫀
Tweet media one
62
0
54
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
Sunsets are proof that endings can be beautiful too😻 Good Evening 🌷
Tweet media one
59
0
54
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
آپ کا پسندیدہ پرفیوم ؟ مجھے بھی کوئی بہترین سا بتائیں
Tweet media one
50
0
49
@5mraza
Muhammad Raza
28 days
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🫀 جمعہ مبارک ❣️
Tweet media one
57
1
49
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
Assalamualaikum 🌻 Good morning 🌄 Morning walk is best for both mental and physical health ☺️✨
Tweet media one
55
1
48
@5mraza
Muhammad Raza
28 days
ایک روز میں بیمار پڑ گیا، سب سو گئے میری ماں جاگتی رہی ♥️
Tweet media one
56
1
45
@5mraza
Muhammad Raza
3 months
Account Monetized ✅ Alhamdulilah ❤️🫀🫰🏻
Tweet media one
40
0
45
@5mraza
Muhammad Raza
17 days
تھکی آنکھوں اور بوجھل دل کو رات کا چاند کتنا سکون دیتا ہے 🙂 شب بخیر 🌷
Tweet media one
49
1
49
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو خواب میں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے اور پھر وہ خواب حقیقت میں تبدیل کر دے الہی آمین 🤲🏻 شب بخیر 🌷🍂
Tweet media one
47
0
44
@5mraza
Muhammad Raza
23 days
بُرے وقت کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ مُنافق لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں۔
Tweet media one
53
1
51
@5mraza
Muhammad Raza
14 days
جب ہاسٹل میں کدو بنے ہوئے ہیں لے آپ جگاڑ لگاتے ہوئے 😄 ہاسٹل میں رہنے والے اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں 🥲
Tweet media one
60
0
47
@5mraza
Muhammad Raza
21 days
دوست کا ایڈمیشن کروایا ہے یونیورسٹی میں اور اس نے وائٹ ہانڈی کھلائی 😋🤤 زم زم کی مشہور ہانڈی
Tweet media one
51
0
46
@5mraza
Muhammad Raza
29 days
جیسے🌹 پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے🥰
Tweet media one
53
0
47
@5mraza
Muhammad Raza
27 days
لوگ تمہیں اندر سے توڑیں گے لیکن تم اللّہ تعالیٰ سے جُڑ جانا ♥️
Tweet media one
56
2
45
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
طلوع آفتاب کا پیارا منظر 🫰🏻🙂❣️
Tweet media one
48
2
43
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
"جب تمہارے پاس کہنے کے لیے کچھ اچھا نہ ہو، تو خاموشی بہترین جواب ہے۔" شب بخیر
Tweet media one
53
0
49
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
Do you like to eat bananas 🍌😋 آئیں مل کر کھاتے ہیں 🙂😸
Tweet media one
52
1
45
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر 😇 پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے تم کو پیدا کیا ✨
Tweet media one
44
1
46
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
I love to visit these places 😻 فبای آلاء ربکما تکذبان 🫰🏻 اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 🌷 Nature is very peaceful 🌷☺️ شام بخیر دوستو ❣️
Tweet media one
51
0
47
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
کبھی کبھی ہم اپنی حد سے زیادہ مایوسیوں پر ہنس پڑھتے ہیں 💔
Tweet media one
48
1
44
@5mraza
Muhammad Raza
30 days
What do you think about this? Real OR Ai
Tweet media one
45
0
41
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂🤝 صبح بخیر زندگی ❣️
Tweet media one
47
0
40
@5mraza
Muhammad Raza
15 days
MashaAllah congratulations behna for completing 8K followers 🤩🎉🥳 Many more to come In Sha Allah 😇🌷 @b_muqadas
Tweet media one
44
1
44
@5mraza
Muhammad Raza
28 days
خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️ سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا🤷 اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں🙄 پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا🙃
Tweet media one
45
1
44
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
اللہ تعالیٰ کی ذات پر مکمل یقین رکھیں وہ وہاں سے راستے بنا دے گا جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا 🌷
Tweet media one
51
2
43
@5mraza
Muhammad Raza
18 days
بولیں گے کچھ نہیں۔۔ جب بچے نوجوانی(11 سے 19 سال ) میں داخل ہوں تو انھیں کچھ باتیں خاص طور پر بتائیں 1- وہ اپنے ناخن ہمیشہ صاف ستھرے اور درست انداز میں کاٹ کر رکھیں اس لیے کہ لوگ سب سے پہلے آپ کے ناخن دیکھتے ہیں۔ صرف دیکھتے ہیں، کہتے کچھ نہیں، 2:-ڈیڈورنٹ یا کوئی خوشبو ضرور
Tweet media one
48
0
41
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
O' Allah fix my heart and comfort my soul!! Elahi Ameeen 🤲🏻🖤 Shab bakhair 🙂🌷
Tweet media one
46
1
41
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
@MirhaAfridi - Poor communication - Unrealistic expectations - Social media distractions - Financial stress - Differing values - Lack of conflict resolution skills - Diminished face-to-face interaction - Erosion of trust and mutual respect
4
3
46
@5mraza
Muhammad Raza
27 days
Century complete ✅ Thank you all my x family 🌻☺️
Tweet media one
38
2
38
@5mraza
Muhammad Raza
16 days
"زندگی نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ لوگ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نا پسند کرتے ہیں " (برٹرینڈ رسل)
Tweet media one
43
3
42
@5mraza
Muhammad Raza
2 months
ہمارا پیارا گاؤں 😍❣️
Tweet media one
35
2
38
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی، وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزتا ہے 💔
Tweet media one
40
0
41
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
وقت تو انسان کی اپنی شکل تک بدل کے رکھ دیتا ہے اور آپ انسانوں کے بدلنے رونا روتے ہیں 🙂
Tweet media one
44
0
39
@5mraza
Muhammad Raza
20 days
کچھ تو چاہت ہوگی ان بارش کی بوندوں کی💧 ورنہ کون گرتاہے زمین پر آسمان تک پہنچنےکےبعد صبح سویرے بارش اور موسم خوش گوار 🙂❣️
46
0
41
@5mraza
Muhammad Raza
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌻❣️
Tweet media one
47
1
38
@5mraza
Muhammad Raza
21 days
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے مگر لفظوں اور رویوں کے زخم کبھی ٹھیک نہیں ہوتے دن بخیر 🌷🙂
Tweet media one
42
0
38
@5mraza
Muhammad Raza
25 days
ہمارے لیے کیا بہتر ہے یہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے اللہ تعالیٰ کے فیصلوں میں ہی بہتر ہوتی ہے اسی میں خوش رہنا چاہیے 🌷❣️
Tweet media one
40
1
39
@5mraza
Muhammad Raza
28 days
السلام علیکم یا اللہ آج کے دن کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں ایسا بنا دے جیسا تجھے پسند ہو اور ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما ❣️🫀 آمین یا رب العالمین 🤲🏻
Tweet media one
45
2
39
@5mraza
Muhammad Raza
19 days
اس دنیا کی سب سے خوبصورت عورت وہ ہے جس کے ساتھ ایک مرد ذہنی طور پر ،پُرسکون ہو 🙂🌷
Tweet media one
41
0
37
@5mraza
Muhammad Raza
13 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے الٰہی آمین 🤲🏻🌷
Tweet media one
49
1
40
@5mraza
Muhammad Raza
28 days
Choty Bhai ka 9th ka result 🙂 He secured 471 marks. MashaAllah ❤️
Tweet media one
52
2
39
@5mraza
Muhammad Raza
2 months
Alhamdulilah 😌❤️ Morning with my first payout
Tweet media one
40
0
41
@5mraza
Muhammad Raza
2 months
کمال کی چیز آپ نے پہلے کبھی دیکھی ؟
Tweet media one
34
2
34
@5mraza
Muhammad Raza
1 month
شام کا پیارا منظر 🫰🏻 پیش ہے آپ کی نظر ❣️
Tweet media one
41
1
36