Nadia 🦋 Profile Banner
Nadia 🦋 Profile
Nadia 🦋

@1mm_nadia

2,409
Followers
2,312
Following
472
Media
10,029
Statuses

اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ ❤️پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) ❤️❤️MARRIED ❤️❤️

گجرات
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@1mm_nadia
Nadia 🦋
3 days
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 🩵صبح بخیر🩵 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🤲🏻💞 "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔"🙏🏻✨ آمین یارب العالمین 🤲✨💞❤
Tweet media one
199
62
1K
@1mm_nadia
Nadia 🦋
26 days
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺 🌺صبح بخیر🌺 خوبصورت دن کا اغاز پیاری سی دعا کے ساتھ اللہ تعالی اپ کے دینی اور دنیا کے معاملات میں اسانیاں پیدا فرمائے امین یا رب العالمین🤲🏻 🌄🌅
Tweet media one
135
30
405
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 🌺صبح بخیر🌺 الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، سدا آباد رکھے اور ہمیشہ خوش رہیں آمیـن🤲🍁🍁
Tweet media one
160
24
299
@1mm_nadia
Nadia 🦋
21 days
🍁🍃اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــــکم🍃🍁 🍁🍃صبـــــح بخیـــر زندگی 🍃🍁 🍃وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞🍃 🍁"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے...🍁
Tweet media one
117
9
236
@1mm_nadia
Nadia 🦋
16 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌺صباح الخير 🌺 وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189) : اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
Tweet media one
123
22
229
@1mm_nadia
Nadia 🦋
23 days
⭐﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،⭐ صبح بخیر زندگی ⭐دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں, لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام ھے ⭐دعا، یقین اور صبر کرنا اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔ آمین🤲
Tweet media one
149
19
203
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ ❣️ "وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"🩷 “اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا”. صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️ 🩷
Tweet media one
133
13
202
@1mm_nadia
Nadia 🦋
14 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ ترجمہ:بےشک اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے.💯
Tweet media one
129
21
185
@1mm_nadia
Nadia 🦋
22 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح الخير 🌼 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ 🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🌸
Tweet media one
115
19
179
@1mm_nadia
Nadia 🦋
24 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 بِنَصْرِ اللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ اللہ کی مدد سے، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے، اور وہ غالب ہے مہربان ہے۔ بیشک🩷
Tweet media one
108
18
154
@1mm_nadia
Nadia 🦋
12 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌺 وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189) : اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔ بیشک💯
Tweet media one
143
25
244
@1mm_nadia
Nadia 🦋
19 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین🤲❤️
Tweet media one
125
14
151
@1mm_nadia
Nadia 🦋
13 days
🌺الســـــلام علـــــیکم🌺 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا 💕 آمـــین یــا رب الـــعـــالمـــین 💞 🕋
Tweet media one
104
19
160
@1mm_nadia
Nadia 🦋
25 days
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 🩵صبح بخیر🩵 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🤲🏻💞 "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔"🙏🏻✨ آمین یارب العالمین 🤲✨💞❤
Tweet media one
103
19
150
@1mm_nadia
Nadia 🦋
18 days
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 بِنَصْرِ اللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ اللہ کی مدد سے، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے، اور وہ غالب ہے مہربان ہے۔ بیشک🩷
Tweet media one
104
14
138
@1mm_nadia
Nadia 🦋
30 days
💫💕السلام علیکم💫💕 🌅 صبح بخـــــــیر زندگی😘 "اس باپ کا تکلیف کا اندازہ کوئی کیسے لگا سکتا ہے جو رشتہ کیلئے لڑکی دکھانے کے بعد یہ پوچھتا ہوگا کہ کیسی لگی میری بیٹی اللہ تعالیٰ ہر لڑکی کے نصیب اچھے کرے آمین💯
Tweet media one
93
13
132
@1mm_nadia
Nadia 🦋
28 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر🌺 رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿٪۴۱﴾ 41. اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے)٭اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا ❤️آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
Tweet media one
84
12
116
@1mm_nadia
Nadia 🦋
14 days
🌺السلام علیکم 🌺 خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم اٗمّتِ رسولﷺ ہیں💕
Tweet media one
70
15
117
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
🌺السلام علیکم🌺 ہم تلخیوں سے بھرےسر پھرے لوگ چاۓ نہ پئیں گے تومر جائیں گے...!!🥰🥰
Tweet media one
66
1
105
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
شوق دوا رکھتی ہوں بیمار تھوڑی ہوں.. ہر روز ایک جیسی مل جاؤں اخبار تھوڑی ہوں... 😏😞
Tweet media one
44
5
97
@1mm_nadia
Nadia 🦋
14 days
میرے تجربے کے مطابق 🤔🤔 رشتہ داروں کو منہ پر بات سنانا😕 شہد کی مکھیوں کو چھیڑنے کے برابر ہے😏🤣
Tweet media one
49
6
100
@1mm_nadia
Nadia 🦋
1 month
🌺🌺السلام عليكم ورحمۃ🌹🌹 ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم "کُن" صرف پڑھتے ہیں لیکن "فَیَکُونّ" پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے۔!! صبـــــــاح الخیر🌹🌿
Tweet media one
78
5
90
@1mm_nadia
Nadia 🦋
27 days
🌺السلام علیکم🌺 صبح بخیر🌺❤️ اپنے دوست سے بس ایک حد تک محبت کرو کیونکہ شائد کسی دن وہ تمہارا دشمن ہو جائے اور دشمن کی دشمنی بس ایک حد میں رکھو ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دوست ہو جائے مولا علی علیہ السلام ❤️
Tweet media one
79
4
90
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
کرنے کو بہت کُچھ تھا مگر طے یہی پایا۔۔۔!! ہم اہلِ مُحبت ہیں ، مُحبت ہی کریں گے۔۔۔!!❤️
Tweet media one
33
8
95
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
السلام علیکم 🌺 سوچتی ھوں۔۔۔۔۔ سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐 پھر خیال آتا ھے کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے🙈 😂😂
Tweet media one
54
3
82
@1mm_nadia
Nadia 🦋
20 days
🌺اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم🌞صُبَحْ بَخَیْر🌺 🌠بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌠 🍃 اور (بےشک) تمہارا معبود خدائے واحد(اللّٰہﷻ) ہے ،اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، (وہ)نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے۔🍃 📖 سورۃ البقرۃ ☜ آیت ١٦٣ 🌠
Tweet media one
72
7
83
@1mm_nadia
Nadia 🦋
1 month
🌷الســلام و علیکــم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷 🌷 صـبـــاح الــخیــر 🌷 جب آپ کو مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو الله سبحانہ تعالی .کی نعمتیں اور مہربانیاں یاد کر لیا کرو . خود بخود پرسکون ہو جاؤ گے اللہ سبحانہ تعالی ہم سب کو پر سکون زندگی نصیب کرے 🌷آمین یا رب العالمــــــین ❣🌷
Tweet media one
79
5
77
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو____اُسے فرض کر لیا جائے 💖💔
Tweet media one
33
6
79
@1mm_nadia
Nadia 🦋
19 days
کیا ان کا بھی جنازہ پڑھتی ہے دنیا؟ جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے 💕
Tweet media one
47
5
77
@1mm_nadia
Nadia 🦋
16 days
السلام علیکم ویسے تو میں معصوم ہوں لیکن جب کوئی بدتمیزی کرے تو مجھ میں جن آ جاتے ہیں 😁😁😁😏
Tweet media one
53
2
76
@1mm_nadia
Nadia 🦋
1 month
💖💞السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم رب کریم ہمیں ہمیشہ اپنے شکرگزاربندوں میں شامل رکھےاوراپنی عطا کی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق بـخشے. آمین یارب العالمین ۔ صبح بخیر و عافیت زندگی ♥♥
Tweet media one
58
3
67
@1mm_nadia
Nadia 🦋
27 days
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر🥀 اک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے...🥀
Tweet media one
31
5
68
@1mm_nadia
Nadia 🦋
18 days
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں، آپ انسان ہیں "جھاڑو" نہیں 😂🙈 😢😂
Tweet media one
37
5
73
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
کبھی حال چال بھی پوچھ لیا کرو ظالموں صرف بھٹو ہی نہیں میں بھی زندہ ہوں😜😜😜
Tweet media one
35
4
72
@1mm_nadia
Nadia 🦋
14 days
بعض اوقات کچھ لوگوں کے لیے😡 الفاظ کافی نہیں ہوتے گالی بھی دینی ہی پڑتی ہے😡😡😉😛🙊 🙈😂😂
Tweet media one
36
4
71
@1mm_nadia
Nadia 🦋
12 days
زندگی الجھی الجھی سی ھے عابدہ پروین کے بالوں جیسی 😂 : ریاضی کی کتاب بن گئے ہو تم،😝😏 پسند تو بہت آتے ہو پرسمجھ___نہیں آتی
Tweet media one
30
6
77
@1mm_nadia
Nadia 🦋
26 days
کسی کو عشق ہوا تو کسی کو پیار ہوا اور ہمیں جب بھی ہوا بخار ہی ہوا🫢 😪🥵
Tweet media one
32
10
68
@1mm_nadia
Nadia 🦋
19 days
💞 ۔۔تھوڑا مختلف ھے لیکن !!! اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے.....🥀
Tweet media one
27
6
66
@1mm_nadia
Nadia 🦋
21 days
> *روحِ من____🫠🪶* چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂 توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥 😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯🙂
Tweet media one
35
4
64
@1mm_nadia
Nadia 🦋
1 month
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا والے کیا کہتے ہیں...... 😊 میں بہت اچھی بہن ہوں میرے بھائی کہتے ہیں...... 😊 اللہ میرے بھائیوں کو سلامت رکھے🥰
Tweet media one
26
4
63
@1mm_nadia
Nadia 🦋
29 days
🥀﷽✍ ͜℘ 🌾🌺السلام علیګم🌺🌾 👈قال ﷺ: مَن قالَ: لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ له، له المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ وَهو علَى كُلِّ شيءٍ قَدِيرٌ، ⁠۝ عَشْرَ مِرَارٍ كانَ كَمَن أَعْتَقَ أَرْبَعَةَ أَنْفُسٍ مِن وَلَدِ إسْمَاعِيلَ⁠۝.📖🍂 🌿🪷سهار پخیر ☕🫖صبح بخیر🪷🌿
Tweet media one
57
8
67
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
بہت آرام کرنا چاہتی ہوں🙈 بس یہی کام کرنا چاہتی ہوں😂 🤣
Tweet media one
34
1
65
@1mm_nadia
Nadia 🦋
13 days
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں.؟ مثلاً بندہ پہاڑ 🗻⛰️🏔️پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟ لیکن سوئی پر نہیں 😂😂😃😛
Tweet media one
35
5
64
@1mm_nadia
Nadia 🦋
23 days
آج تو میرا نیٹ🛜 ایسے چل رہاہے جیسے😕 دلهن لہنگا 💃🏻 پہن کر چلتی ہے🙈🫣 😂😆😂
Tweet media one
35
2
58
@1mm_nadia
Nadia 🦋
15 days
کل مجھ کوبہت تیز بخار تھا اور آج میرا نیٹ سلو چل رہا ہے😒 کبھی کبھی لگتا ہے میری تمام پریشانیوں کی وجہ وہی میسج ہے😔 جو میں گیارہ لوگوں کو فارورڈ نہیں کرتی😕😜
Tweet media one
25
2
62
@1mm_nadia
Nadia 🦋
28 days
Assalamualaikum 💕 بات بھی انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے😍🔥 Good morning ☀️ 🌆
Tweet media one
42
2
53
@1mm_nadia
Nadia 🦋
16 days
عجیب حالت ہے تیرے جانے کے بعد بھوک ہی نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد 😭🥲 😂😂
Tweet media one
23
4
52
@1mm_nadia
Nadia 🦋
26 days
مجھے پتہ ھے آپ لوگ Busy Busy رھتے ھو🙂 اس لئے میں نے کچھ نہیں لکھا ورنہ آپ کو پڑھنا پڑتا 🤭😂🤣
Tweet media one
27
2
55
@1mm_nadia
Nadia 🦋
22 days
*غلطیاں برداشت ہوجاتی ہیں یہ کال پر اور سناؤ اور سناؤ برداشت نہیں ہوتا🙂👊 👊
Tweet media one
29
5
56
@1mm_nadia
Nadia 🦋
21 days
اچھا ایک بات تو بتاؤ . . . . !!! یہ محبت میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں بندے دے پُتر کیوں نہیں بنتے . . . . . ؟ 🤔
Tweet media one
37
3
55
@1mm_nadia
Nadia 🦋
22 days
زندگی میں تین غلطیاں کبھی مت کرنا...!!🍁 اپنی پسند سے شادی ✨👻 گھر والوں کی پسند سے شادی🎊 کسی کے کہنے پر شادی.🙂🙈🤭😄😄
Tweet media one
27
2
58
@1mm_nadia
Nadia 🦋
14 days
ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟🤔🤔😂😂😂
Tweet media one
33
3
56
@1mm_nadia
Nadia 🦋
20 days
*ایک سچ جسے دل پہ لکھ لیں* کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ۔ دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں. 💯
Tweet media one
34
4
53
@1mm_nadia
Nadia 🦋
19 days
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے 😂
Tweet media one
28
5
56
@1mm_nadia
Nadia 🦋
12 days
شوہر کو کبھی اتنی راحت نہ دو کہ وہ شادی کو اچھی چیز سمجھ کر ایک اور کا سوچے.........🖤 😁😆
Tweet media one
31
3
55
@1mm_nadia
Nadia 🦋
20 days
"__اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم "__جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں 🖤 ♠️ شب بخیر😘
Tweet media one
30
2
49
@1mm_nadia
Nadia 🦋
16 days
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں🥀🥀🥀
Tweet media one
17
4
48
@1mm_nadia
Nadia 🦋
20 days
🍁عزت کی بات کرتے ہو تو سنو رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✌😉😛😂😂😂
Tweet media one
30
2
47
@1mm_nadia
Nadia 🦋
29 days
ٹوٹ سا گیا ہے اعتبار کا وجود, اب کوئی مخلص ہو بھی تو یقین نہیں آتا_____❤‍🩹🥀 😑🥲🥺❤‍🔥❤‍🩹🥀 ۔ ۔
Tweet media one
28
2
45
@1mm_nadia
Nadia 🦋
13 days
میرا موبائل خراب ہوگیا ہے صبح سے چارجنگ پر لگایا ہوا ہے پر 100% سے اوپر چارج ہی نہیں ہورہا 😒😒 مجھے کیا کرنا چاہیے??🙊😂
Tweet media one
32
0
47
@1mm_nadia
Nadia 🦋
25 days
سنو لڑکو 😳 لڑکیوں میں ہزار برائیاں سہی لیکن تمہاری طرح مسجد سے جوتیاں تو نہیں  چراتی ناں🤣😀 😂😂
Tweet media one
30
1
47
@1mm_nadia
Nadia 🦋
26 days
ہمیں اج کی ترقی اچھی نہیں لگتی بنا دوپٹے ہوا کی بیٹی اچھی نہیں لگتی😘 🙋‍♀️❤️
Tweet media one
19
4
44
@1mm_nadia
Nadia 🦋
25 days
____رات میں نیند نہيں آتی😕💤 ____صبح کو اٹھا نہيں جاتا☹️ ____دن بھر جاگا نہيں جاتا 🫤 _عجيب پاگلوں والی زندگی گزر رہی ہے😒
Tweet media one
25
4
46
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
نہ دل میں آتی ہوں نہ سمجھ میں آتی ہوں آئس کریم کھلاو گۓ تو ابھی آتی ہوں 😌😛🤭🤭🙈💖
Tweet media one
29
3
44
@1mm_nadia
Nadia 🦋
26 days
. . . اتنا سا تو سر ہے . . . . . . . . . . . . 🧠🤏🏻 . . . . . . . پتہ نہیں اس میں اتنا درد کدھر سے اتا ہے . . . 😟😂🤕😩 . . . .
Tweet media one
20
3
41
@1mm_nadia
Nadia 🦋
21 days
سنو اک رائے ہے۔۔۔ عشق سے بہتر چائے ہے 😉☕️ 😘😳
Tweet media one
27
2
39
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
میری نازک مزاجی مت پوچھئے🙈🙈 میں سانس لیتی ہوں تو تھک جاتی ہوں 😂 😌😌
Tweet media one
27
0
44
@1mm_nadia
Nadia 🦋
20 days
اک سوال 🙈 آپ کو کیا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ 🤗 1: میرا اخلاق🙂 2: میری ٹویٹس 😃 3: میرا نام😍 5: یا کچھ بھی نہیں😕
Tweet media one
26
3
40
@1mm_nadia
Nadia 🦋
24 days
🥀🌱خُود پرستى كا نشہ جب اُتر جاۓ گا وه مُجهے ڈهونڈنے ہر جگہ جاۓ گا🌱🥀
Tweet media one
18
1
41
@1mm_nadia
Nadia 🦋
27 days
*# کوئی سمجھے تو اک بات کہوں .🙂♥️* *تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀* 😪
Tweet media one
26
2
38
@1mm_nadia
Nadia 🦋
17 days
🌈✨💜لائـف میـں دو چـیزیں ہمـیشہ یـاد رکھنا....!🫡 ایـک مـجھے...! 💁دوسـری مـیری پوســٹ کو...!*😜 *☘️°❤️•||•🙂°🍂*
Tweet media one
21
4
42
@1mm_nadia
Nadia 🦋
25 days
اس انسان کی دل سے ہمیشہ دل سے قدر کرنا جو تمہارے دکھ اور درد کو اپنا دکھ درد سمجھتا ہو🌺 💯💯
Tweet media one
18
6
41