السلام عليكم
"الله پاک"
آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو
' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم'
نے مانگیں
اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے
' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم'
نے پناہ مانگی ہے.
"اللہ پاک"
آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے.
.آمین.❤❤,