Markhor_111 Profile Banner
Markhor_111 Profile
Markhor_111

@111Markhor

1,498
Followers
1,924
Following
598
Media
6,772
Statuses

Defender of 🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@111Markhor
Markhor_111
3 months
شکریہ بنگالی بھائیوں کا کے انھوں نے آج بھی پاکستان کو یاد رکھا ہم بھی اپنے بھائیوں کو نہیں بھولے اور آج بھی پاکستان کے جسم میں چھید کرنے والوں کو یاد رکھیں گے ۔ #Pakistan #Bangladesh
62
758
3K
@111Markhor
Markhor_111
1 month
اب وہ دہشت گرد کیا کہیں گے ……سرمچانڈوز دیکھ لو بلوچ دہشت گرد نہیں ہو سکتا ۔ دہشت گرد یہ را کی فنڈنگ پر پلنے والے کتے ہیں اور بلوچ خود ان سے نجات چاہتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد #Baluchistan #Pakistan
34
381
1K
@111Markhor
Markhor_111
2 months
اگر اصل بلوچ دیکھنے ہیں تو وہ یہ امن پسند اور پاکستان کے وفادار بلوچ ہیں ۔ انڈیاکی ایجینسیوں کی فنڈنگ سے چلنے والے کتے صرف بلوچوں کو نام استعمالُ کر رہے ہیں ۔ #Baluchistan #Pakistan
79
350
1K
@111Markhor
Markhor_111
5 months
حافظ صاحب آپ کی مسکراہٹ سے جلتا ہے زمانہ ۔
Tweet media one
283
132
927
@111Markhor
Markhor_111
1 month
انشاللہ ہم اپنے بنگالی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہیں گے ۔ پاکستان کے لوگ اپنے بنگالی بہنوں اور بھائیوں کے منتظر ہیں۔ 🇵🇰🇧🇩 #Bangladesh #Pakistan
23
212
883
@111Markhor
Markhor_111
5 months
کمپنی تو یہ والی ہی چلے گی ۔ اب چاہیے دشمن دوبارہ پیدا ہو کے آجائیں ۔ اللہ کی مرضی ہوئی تو دشمن اپنی آگ میں جلیں گے ۔ #Pakistanfauj
335
172
748
@111Markhor
Markhor_111
1 month
یہ ہے وہ نان بائی اور چھلی بیچنے والا افغانی کونسل جنرل ۔ جو امریکہ کے ڈالروں پر پلتے ہیں اور پاکستان پر بھونک��ے ہیں ۔ #Pakistan
Tweet media one
167
225
740
@111Markhor
Markhor_111
2 months
بلوچستان کے دشمنوں نے اپنے بیرونی آقاؤں کی ایما پر یہ ریلوے پل تباہ کیا تھا ۔ اب بلوچستان اور پاکستان کے بیٹے اس پل کو تعمیر کریں گے۔ بلوچستان کے اندر ہم دشمن قوتوں کو اب جڑ سے اکھاڑ دیں گے. بلوچستان کی ترقی بلوچ اور پاکستان کی ترقی ہے ۔ #baluchistan #Pakistan
33
136
656
@111Markhor
Markhor_111
5 months
جب آرمی چیف کو بتایا گیا کے کوئی شخص شیخ مجیب بننے کی ایکٹنگ کر رہا ہے تو آرمی چیف اپنی مسکراہٹ پر قابو نہ رکھ سکے ۔ #ImranKhanPTI
Tweet media one
582
124
630
@111Markhor
Markhor_111
1 month
اس کنجر کو فورا سے پہلے گرفتار کیا جائے جس کی موجودگی میں افغان سفارت کاروں نے ہمارے ملک کی بے عزتی کی ۔ #Pakistan #PakistanArmy
Tweet media one
223
146
618
@111Markhor
Markhor_111
4 months
اسلام اور پالستان کے دشمنوں کواس بار ایسی جنگ دیں گے کے ان کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گئ۔ پاکستان کی افواج اپنے وطنُ پاک کی حفاظت کے لیے سر پر کفن باندھ چکی ہیں اب دشمن چاہیے میدان میں ہو یا مقدس ایوان میں ہم ان کو شکست فاش کر کے دم لیں گے ۔ #PakistanArmy #Pakistanfauj
157
149
552
@111Markhor
Markhor_111
3 months
A Pakistan Army soldier hunting the Afghandus at Pak-Afghan Border back in 2011 . He is so calm while he is smoking cigarettes he is smoking the rats too ….. #PakistanArmy #Pakistan
106
60
537
@111Markhor
Markhor_111
1 month
میرے ملک کے باسیوں اس بار دشمن نے تمُ پر صرف روائیتی جنگ ہی نہیں مسلط کی بلکہ غیر روائتی جنگ بھی مسلط کی ہے ۔ دشمن ملک اور افواج سے نفرت کو اپنے اسلحے کو طور پر استعمال کررہا ہے ۔ اب آپ کا امتحان ہے کے اس دشمن کو یہ بتا دیں کے پاکستان کے عوام اور فوج ایک ہیں ۔ #Pakistan
46
137
483
@111Markhor
Markhor_111
2 months
بلوچُ ایک امن پسند قوم ہے اور عوامُ ان دہشت گردوں کو اپنی صفوں میں نہیں چھپنے دے گی ۔ پاکستان کی عوام اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ ہے اور ان ہندوستان کی فنڈنگ سے چلنے والے دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی ۔ انشاللہ پاکستان زندہ باد۔ #baluchistan #Pakistan
46
116
472
@111Markhor
Markhor_111
1 month
کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل بابر افتخار شہدا کی فیملیز کے ساتھ ۔ پاکستان کی فوج اپنے شہدا کو نہیں بھولتی اور ان کی فلاح وبہبود کا پورا خیال رکھتی ہے ۔ #PakistanArmy
58
66
441
@111Markhor
Markhor_111
5 months
اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے وطن کے بیٹوں کو جو دن رات پاکستان کے دشمنوں کی سرکوبی کرتے ہیں اور ان کو جہنم میں پہنچاتے ہیں۔ افواج پاکستان زندہ باد ۔۔۔ پاکستان پائیندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
83
104
406
@111Markhor
Markhor_111
15 days
پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پرامن رہیں اور اپنی افواج کا ساتھ دیں اس ملک دشمن فتنہ سے نپٹنے کے لیے ۔ پاکستان فوج اپنے ملک اور عوام کی محافظ ہے اور پاکستان کی فوج ہے۔ #PakistanArmy
Tweet media one
37
108
411
@111Markhor
Markhor_111
4 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر چائنہ میں میٹنگ کے دوران ایک گمراہ اور انتشاری گروہ پر بجلی گراتی ہوئی نگاہ ڈالتے ہوئے ۔ 🫡 #PTI
Tweet media one
124
54
362
@111Markhor
Markhor_111
15 days
پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔۔۔پاکستان نہیں تو کچھ نہیں ۔ پاکستان فوج زندہ باد ۔۔۔ پاکستان پائندہ باد۔ اپنی افواج سے محبت کریں یہ ملک اور قوم کے لیے اپنا خون بہاتے ہیں ۔ #PakistanArmy #Pakistan
Tweet media one
60
67
369
@111Markhor
Markhor_111
5 months
ہم اپنے شہدا کے وارث ہیں اور ہم اپنے شہدا کو پاکستان کی شان سمجھتے ہیں اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ صرف زندہ قومیں ہی اپنے شہدا کی عظمت اور عزت کو سمجھ سکتی ہیں۔ ہم اپنے شہدا کی توہین کرنے والے انتشاریوں کو کیفرکردار تک پہنچا کے دم لیں گے ۔ پاک فوج زندہ باد #PakistanArmy
10
100
339
@111Markhor
Markhor_111
2 months
جن کو یہ زعم ہے کے پاکستان کی فوج اور عوام کے درمیان وہ خلیج پیدا کر لیں گے وہ دیکھ لیں کیسے پاکستان کی عوام اپنے شہدا اور افواج پاکستان سے محبت کرتی ہے ۔ پاکستان کے عوام اور فوج ایک آہنی دیوار کی طرح ہیں اور دشمن نے اپنی سی کوشش کر کے دیکھ لیُ۔ #PakistanArmy #Pakistan
56
89
346
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان سلامت رہے جان تو آنی جانی ہے ۔ پاکستان فوج زندہ باد ۔ #PakistanArmy
4
71
312
@111Markhor
Markhor_111
4 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر وہ مجاہد بن کر ابھرے ہیں جنہوں نے بیک وقت تمام شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا ارادہ کیا ہے ۔ پاکستان کے عوام افواج پاکستان سے محبت کرتی ہے اور اپنے سپہ سالار کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ چند انتشاری پاکستان کو یرغمال نہیں بنا سکتے۔ #Pakistan
Tweet media one
153
74
306
@111Markhor
Markhor_111
5 months
سنا ہے کسی کم ظرف نے کہا ہے “enough is enough “ سوسن لو ریاست پے اور افواج پے حملہ کرنے والوں “enough is enough تو ہمیں کہنا چاہیے مگر اب تک لحاظ کیا ۔ ان تمام انتشاریوں کو سزا دے کے دم لیںُ گے ۔
211
92
288
@111Markhor
Markhor_111
1 month
فوج اور عوام ایک ہیں۔ پشاور کی عوام پشاور کے کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرلُ عمر بخاری کو اپنے درمیان پا کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ۔ دشمن اچھی طرح دیکھ لے یہ فوج اور عوام ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے اور اس کے درمیان فتنہ ڈالنے والے کو صفہ ہستی سے مٹادیا جائے گا۔ #PakistanArmy
29
58
292
@111Markhor
Markhor_111
4 months
اپنی فوج کے خلاف مہم صرف غدار لوگ چلاتے ہیں ۔ اب ہمیں جب امران نے کہا ہے کے ان لوگوں کو غدار کہناُ ہے تو ہم کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں ۔ #ImranKhanPTI
140
191
279
@111Markhor
Markhor_111
5 months
میرا بس کرے تو ان پاکستان کے بچوں کے ماتھے چوموں اور ھاتھوں پے بوسہ دوں ۔ یہ اپنے ملک کی خاطر اپنی جان ہتھیلی پے رکھ کے گھر سے نکلتے ہیںُ۔ ہم ان کے خون کے بھی قرض دار ہیں جو وطن کے لیے بہاتے ہیں ۔ پاکستان کے لوگ اپنی افواج سے محبت کرتے ہی۔ انشاللہ #Pakistan #PakistanArmy
135
65
265
@111Markhor
Markhor_111
4 months
اصل میں جنگ کا طبل بج چکا ہے اور پاکستان کی افواج اور پاکستان کے عوام نے پاکستان کے بقا کی جنگ لڑنی ہے ۔ اہل پاکستان نے اب دکھانا ہے دشمن کو کے وہ اپنے ملک کی بقا کے دشمن کے عظائم کو خاک میں ملانا جانتے ہیں ۔ پاکستانیوں آنکھیں اور کان کھلے رکھنا کیوں کے یہ جنگ غیر روائتی جنگ ہے ۔
384
70
261
@111Markhor
Markhor_111
6 months
اہل وطن کو آرمی چیف کی طرف سے سلام اور دہشت گردوں کو صرف مرشد کی مسکراہٹ ہی کافی ہے۔ #PakistanArmy 🇵🇰
Tweet media one
151
45
262
@111Markhor
Markhor_111
1 month
بلوچ پاکستان کی شان اور آن ہیں ۔ کوئی اگر بلوچوں کے نام کو بدنام کر کے دہشت گردی کرے تو پہچان لو کے مقصد صرف محرومی کا احساس بڑھانا ہے اور یہ سب بیرونی فنڈنگ سے ملک پاک کے اندر منفی سوچ کو پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔پاکستان کے عوام دشمن سے واقف ہیں ۔ #PakistanArmy #Pakistan
18
63
261
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان کو افراتفری کا شکار کسی کو نہیں کرنے دیں گے یہ سب کان کھول کے سن لو ۔ اس کے لیے ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ۔ #Pakistan
338
67
249
@111Markhor
Markhor_111
5 months
“A Commander-in-Chief needs to do two things. One - tell us who the enemy is. And two - say we are fighting to win”. Oliver North اور یہ دونوں صفات بھی کمانڈر ان چیف میں موجود ہیں وہ دشمن کو بھی جانتے ہیں اور جیتنا بھی ۔ #PakistanArmy #Pakistanfauj
181
55
253
@111Markhor
Markhor_111
1 month
یہ ہیں میرے وطن کے رکھوالے جو کم ظرف لوگوں کی باتیں بھی سنتے ہیں اور اپنے وطنُ پاکستان کے کونے کونے میں ملک کا دفاع کرتے ہیں اور اپنے خون سے تاریخ لکھتے ہیں۔ یہ کم ظرف لوگ ان کی بوٹوں کی مٹی کے برابر بھی نہیں۔ پاکستان فوج زندہ باد #PakistanArmy
22
64
253
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان کے بیٹے سمندر ، آسمان اور زمین پر پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنے جان کی قربانی دیتے ہیں ان کو عید کے موقع پر خراج تحسین پیش کرنا نہ بھولیں یہ بھی آپ ہی کے بیٹے ہیں ۔ #Pakistan
81
59
233
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان کے عوام پوچھتے ہیں کے پاکستان کی فوج کیا کر رہی ہے اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے تو دیکھ لو ہم کچھ نو ٹنکیوں کی طرح باتیں نہیں کرتے ہم حقیقی معنوں میں فلسطین کی مدد کررہے ہیں اور کیڈٹس کو پاکستان فوج میں تربیت دے رہے ہیں جو اسرائیل کےلیے ڈراونا خواب بن چکے ہیں ۔🇵🇰
178
74
235
@111Markhor
Markhor_111
3 months
ایک غیر جمہوری اور انتشاری جماعت نے تمام سمندر پار پاکستانیوں کو غدار ثابت کرنے کے لیے دشمن کے ایجنڈے کو پاکستان میں ہوا دی۔ یہ ہیں وہ اصل محب وطن پاکستانی جو اپنی افواج سے محبت کرتے ہیں ۔ ہمُ ایسے محب وطن دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں سے محبت کرتے ہیں ۔ 🇵🇰 #Pakistanfauj
50
60
227
@111Markhor
Markhor_111
3 months
پاکستان خارجی کتوں اور افغانڈوز کے لیے صرف اپنی عوام کی طرف سے یہ ہی تحفہ بھیجے گا ۔ #Pakistan
61
45
229
@111Markhor
Markhor_111
3 months
فوج اور عوام ایک ۔۔۔۔۔ فوج اپنے عوام سے پیار کرتی ہے اور عوام اپنی فوج سے اور کچھ یہود اور ہنود اپنا زور لگا کے دیکھ لیں پاکستان کی فوج اور عوام کو ایک صف میں پائیں گے ۔ پاکستان فوج اور عوام زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #Pakistanfauj
53
59
229
@111Markhor
Markhor_111
4 months
جب کتے بھونک کے تھک جائیں تو پھر مارخور بولے گا ۔۔۔۔ #Pakistan
58
58
224
@111Markhor
Markhor_111
6 months
۹ مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ جس دن ایک دہشت گرد انتشاری سوچ نے سیاسی پارٹی کے بھیس میں پاکستان کی ریاست کو چیلنج کیا اور ریاست پر حملہ کیا ۔ ریاست پاکستان کے وارث شہدا کی بے حرمتی کی گی ۔ ہم بحثیت پاکستانی ان دہشت گرد سوچ کو ختم کریں گے۔
Tweet media one
373
97
207
@111Markhor
Markhor_111
4 months
تم نے کہا ہمارے ٹینکوں میں فیول نہیں ہم نے تمہیں دکھایا ہم تیار ہیں ۔تتم نے افواج پاکستان کو اکسانے کی کوشش کی بغاوت کے لیے ناکام رہے ۔ تم نے ہمارے چیف کو گھٹیا تنقید کا نشانہ بنایا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ آخر میں پاکستان ہی جیتے گا انشاللہ ۔ افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan
167
56
212
@111Markhor
Markhor_111
4 months
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی #PakistanArmy #Pakistanfauj
39
48
218
@111Markhor
Markhor_111
4 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر ۔ معاشاللہ ہر روز کی طرح پھر سے مرشد نے انھی پا دتی جے ۔ اور مرشد کی سمائیل دیکھ کے ایک خاص قسم کے جانوروں کے بھونکنے کی آوازئیں سنائی دیں گی ۔ #PakistanArmy
Tweet media one
184
49
214
@111Markhor
Markhor_111
5 months
جس نے پوری بازی الٹ دی ۔۔۔۔ اس مادر وطن کے شیر کو کہیں یاد کیا گیا ۔۔۔۔۔ ہمیشہ یاد کریں گے ۔ #PakistanArmy
Tweet media one
540
43
212
@111Markhor
Markhor_111
2 months
بلوچ ہی بلوچستان کے واحد مالک ہیں اور بلوچ پاکستان سے وفادار ہیں ۔ ایک عام بلوچ ماہرنگ بلوچ اور ان را کے فنڈز پے پلنے والے کتوں کے بارے میں کیا تاثرات رکھتا ہے خود سنیں ۔ ان ہندوستان کے ایجینٹوں کا اب صفایا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ بلوچستان کو ترقی چاہیے فتنہ نہیں ۔ #Pakistan
19
71
207
@111Markhor
Markhor_111
4 months
لائک تو بنتا ہے کیوں کے رینجرز کو یہ اعزاز جاتا ہے کے ایک لنگڑے کتے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ۔ #PTI
Tweet media one
143
32
201
@111Markhor
Markhor_111
15 days
All Pakistanis are requested to stay peaceful & support your men in uniform as always . Have full faith in your Armed Forces. Long live Pakistan 🇵🇰 Long live Pakistan Army . #PakistanArmy
Tweet media one
19
50
205
@111Markhor
Markhor_111
3 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر #PakistanArmy
Tweet media one
31
29
198
@111Markhor
Markhor_111
1 month
پاکستان فوج زندہ باد ۔۔۔ پاکستان پائندہ باد ۔ پاکستان کے عوام اور فوج ہمیشہ ایک تھے ہیں اور رہیں گے۔ #Pakistan #PakistanArmy
35
36
196
@111Markhor
Markhor_111
5 months
اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے اور شہادت قبول کرئے ۔ آمین ⁦ @OfficialDGISPR
Tweet media one
66
39
190
@111Markhor
Markhor_111
4 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر ( ستارہ امتیاز ملٹری ) ریپبلک آف چائنہ کے صدر شی چن پنگ سے مصافحہ کرتے ہوئے ۔ #Pakistanfauj #PakistanArmy
Tweet media one
127
40
191
@111Markhor
Markhor_111
3 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر پاکستان کے دشمنوں کے لیے تکلیف کاُ باعث ہیں اور ان دشمنوں کے اندرونی اور بیرونی اثاثوں کی چیخیں یہ بتا رہی ہیں کے جنرل عاصم منیر ان کے راستے میںُ ایک آہنی دیوار ہیں ۔ پاکستان کے عوامُ کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا ۔🇵🇰 #Pakistanarmy
58
62
184
@111Markhor
Markhor_111
5 months
کچھ لوگوں کے کردار کی مضبوطی بڑے بڑے سورماوں کو ڈھیر کر دیتی ہے ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے کردار کا اندازہ دشمنوں کی چیخ و پکار سے کیا جا سکتا ہے ۔ #Pakistan #PakistanArmy
Tweet media one
0
41
176
@111Markhor
Markhor_111
4 months
واللہ علم نہیں کے بھونڈ تھا یا یوتھیا تھا مگر دیوٹی پے موجود جوان نے ہاتھ سے ہی مسل دیا ۔ 🤣 #ImranKhanPTI
154
41
173
@111Markhor
Markhor_111
4 months
ان بچوں کے دل سے وطن اور اپنی افواج کی محبت کیسے ختم کرو گے ۔ #Pakistan #PakistanArmy
114
44
176
@111Markhor
Markhor_111
3 months
ایک اور نوجوان اپنے ملک کے لیے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہادت کے رتبہ پاگیا ۔ وہ لوگ جو افواج پاکستان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں ان سے گزارش ہے کے وہ بھی اپنے لال ملک کی خاطر قربان کریں ۔ اللہ شہید کو بلند درجات عطا کرے اور لواحقین کو صبر دے آمین ۔ پاکستان فوج زندہ باد #PakistanArmy
Tweet media one
62
41
172
@111Markhor
Markhor_111
6 months
باس آپ کی سمائل ہی کافی ہے ایک خاص جتھے کے لیے ۔ اب تو یقین ہو گیا ہے کے مرشد حق پے ہیں کیوں کے لوگوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں آپ کی مسکان دیکھ کے ۔ 🤣 #ImranKhanPTI
Tweet media one
405
37
167
@111Markhor
Markhor_111
5 months
جرمن چیف : سر وہ ایک پاگل جو جاپان اور جرمنی کا باڈر ملاپ کر رہا تھا اس کا کیا بنا ؟ پاکستانی چیف: سر وہ آجکل اڈیالہ سے نارتھ کوریا تک سرنگ بنانے پے لگا ہے ۔ اس پوسٹ کا سیاسی صورتحال کے ساتھ مماثلت محض اتفاقیہ ہے ۔ #PTI
Tweet media one
94
43
160
@111Markhor
Markhor_111
5 months
“ وتعز من تشاء و تذل من تشاء” اور بے شک وہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کر دیتا ہے ۔ پاکستان کے لوگوں غور کرو اللہ کے اس کلام پے اور دیکھو باوجود اس کے کچھ فتنہ پھیلانے والوں نے اس شخص جنرل سید عاصم منیر کے راستے میں روڑے اٹکائے مگر اللہ کی زات نے مزید نوازا۔
Tweet media one
318
28
153
@111Markhor
Markhor_111
5 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور زخمیوں کے علالت کے لیے پشاور کا دورہ کیا ۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ #PakistanArmy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
66
37
155
@111Markhor
Markhor_111
4 months
کبھی جا کے شہدا کے ورثا سے ملو اور ان کا دکھ بھی دیکھو اور سنو اور پھر ان سے پوچھنا کتنے پلاٹ ملے یا کتنے ڈالر ملے۔ ہم اپنے بچے اس ملک پے قربان کرتے ہیں یہ ہماری ڈیوٹی میں شامل نہیں کے جان بھی دیں ۔ یہ اپنے ملک کی محبت اور عزت کے لیے قربان ہوتے ہیں ۔ 🇵🇰 #PakistanArmy
0
55
157
@111Markhor
Markhor_111
4 months
افواج پاکستان زندہ باد ۔۔۔ پاکستان پائندہ باد ۔🇵🇰۔ #PakistanArmy
0
43
155
@111Markhor
Markhor_111
4 months
اگر یہود ہنود اور دنیا بھر میں ان کے پیروکار اس ایک شخص کے ارادوں کو نہیں توڑ سکے تو پھر مان لو کے اللہ نے اس شخص کو اتنا بڑے عہدے پر کسی وجہ سے فائز کیا ہے ۔ انتشاری دیواروں میں سر مار مار تھک جائیں گے مگر یہ ملک اور فوج سلامت رہے گی ۔ انشاللہ پاکستان فوج زندہ باد #Pakistan
Tweet media one
181
47
149
@111Markhor
Markhor_111
5 months
پاکستان کی فوج اس جنگ کا خاتمہ بھی سرخروی سے کرے گی انشاللہ اور ملک کے خلاف اٹھنے والے اس فتنے کا قلعہ قمع کر کے آنے والے وقت کے لیے مثال بنا دے گی ۔ ملک کی سالمیت کوایک انتشاری سوچ نے دہشت گردی کا نشانہ بنایہ ہے ۔ پاکستان کے عوام افواج کے ساتھ ہیں ۔ 🇵🇰 #Pakistanfauj
178
37
155
@111Markhor
Markhor_111
4 months
اور وہ لوگ جو دعویٰ کرتے ہیں کے وہ مارخور کو اچھی طرح جانتے ہیں وہ بھی مارخور کی اصل طاقت اور صلاحیت سے واقف نہیں ۔ #Pakistan
194
25
153
@111Markhor
Markhor_111
3 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا تھا اور “پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان نہیں تو کچھ نہیں “ پاکستان کی فوج اپنے وطن کی خاطر ایک بار پھر دشمن کے آمنے سامنے ہے اور اس بار ہمُ یہ عہد کرتے ہیں کے یہ انتشار اور دہشت گردی ختم ہو کر رہے گی ۔انشاللہ #PakistanArmy #Pakistan
44
36
152
@111Markhor
Markhor_111
3 months
پشتون اور بلوچ پاکستان کی اساس ہیں اور جو شرپسند عناصر یہ سمجھ رہے ہیں کے مارخور خاموش ہے تو یاد رکھیں تمامُ سانپوں کو بل سے نکلنے کا انتظار ہے ۔ #Pashtun #Punjabi #Baluch #Sindh #GB 🇵🇰
26
39
140
@111Markhor
Markhor_111
4 months
ہم اپنے شہدا کے وارث ہیں اور نہ صرف ان کو قومی پرچم میں دفناتے ہیں بلکہ ان کو پاکستان کا اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ اگر ہمارے شہدا کی کوئی توہین کرے تو ہم ان کی زبانیں گدی سے نکال لیں گے ۔ پاکستان کے عوام بھی اپنے آفواج کے شانہ بشانہ لڑتے ہیں ۔ #Pakistan Army #Pakistanfauj
69
41
143
@111Markhor
Markhor_111
6 months
نو مئی کے کرداروں کو پھانسی دو ۔۔۔۔تمام محب وطن یہ ٹرینڈ چلائیں ۔
207
54
139
@111Markhor
Markhor_111
5 months
اسلام علیکم سر : سر وہ ہر روز معافی کا پیغام بھیج رہے ہیں کیا کروں ؟ ان کو بتا دو کوئی معافی شافی نہیں۔ Buzz Off ….. رائٹ سر #PTI
Tweet media one
88
23
142
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان کی افواج اپنی عوام کو اس طرح محبت کرتی ہیں ۔ ایک چھوٹا بچہ بلوچستان کے کسی علاقے میں ایف سی کے جوان سے عیدی لیتے ہوئے ۔ #PakistanArmy #Pakistanfauj
30
36
143
@111Markhor
Markhor_111
7 days
ہمُ نے اپنے خون سے سینچا اپنی پہلی محبت کو ۔۔۔۔ اے مادر وطن کیا ہماری محبت میں کوئی کمی آئی ۔۔ #PakistanArmy #Pakistan
19
35
149
@111Markhor
Markhor_111
3 months
Salute to Captain Osama & all men in uniform who sacrificed their lives for our Motherland 🇵🇰…..🫡 #Pakistanfauj
20
28
136
@111Markhor
Markhor_111
4 months
تمام اہل وطن کو عید قربان کی خوشیاں مبارک اور دل سے بہت قریب ان تمام پاکستان افواج کے جوان اور آفیسرز جو ارض پاک کی حفاظت کے لیے اپنے گھروں سے دور عید مناُ رہے ہیں ان کو بہت سا پیار اور سلام ۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور دشمن کو شکست فاش سے دوچار کرے ۔ آمین #Pakistanfauj
69
39
132
@111Markhor
Markhor_111
4 months
جب عمران ریاض عرف تھتے کو ائرپوٹ سے گرفتار کیا گیا تو صدیق چوئی بھی ساتھ تھی مگر پولیس کو دیکھ کے صدیق چوہی نے ٹائر میں چھپ کے جان بچائی ۔ #PTI #Sdqjan
Tweet media one
51
41
131
@111Markhor
Markhor_111
4 months
پاکستان کی افواج ہر لمحہ اپنے مادروطن کی حفاظت کے لیے معمور ہےاور دفاع وطن کو ایک مقدس فریضے کے طور پرانجام دے رہے ہیں ۔ پاکستان کی عوام اپنی فوج کی ان قربانیوں کو یاد رکھے اور دشمن کی شرپسندانہ سوچ کو اپنے اردگرد مات دے۔ پاکستان فوج زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
40
36
124
@111Markhor
Markhor_111
5 months
وطن کے بیٹے وطن کے لیے جانیں قربان کر رہے ہیں اور کچھ انتشاری ان بیٹوں کی شہادتوں کا مذاق اڑاتے ہیں اور کیچڑ اچھالتے ہیں وطن پاک کے بیٹوں پر۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا جلد مگر جیت ریاست پاکستان کی ہوگی اور انتشار پھیلانے والوں کو چن چن کے سزا دلوائیں گے ۔ #Pakistan
107
41
128
@111Markhor
Markhor_111
4 months
مجھے ویسے تو شاہد آفریدی کے ساتھ کوئی خاص لگاؤ نہیں باقی کرکٹرز کی طرح اس کو بھی کرکٹر ہی سمجھا مگر قومُ یوتھ کے لیے شاہد آفریدی کے کارناموں کو یاد رکھا جائے گا ۔ گڈ جاب لالہ @SAfridiOfficial
Tweet media one
57
22
128
@111Markhor
Markhor_111
3 months
یہ ہے پاکستان کی فوج کا اصل کردار اور فوج میں سروس کرنے والوں کا خاندانی پس منظر ۔ زیادہ تر فوجی مڈل کلاس یا لوئر مڈل کلاس سے فوج میںُ آتے ہیں ۔ اور آج اس فوج کو امریکہ میں بیٹھے امریکہ نواز غداروں کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہاُ ہے ۔ #Pakistanfauj
39
33
128
@111Markhor
Markhor_111
5 months
یہ افواج پاکستان پے روز بھونکتے ہیں ان کی اوقات اس جوان کے جوتوں کی خاک کے برابر نہیں اور یہ خون انھوں نے اپنے ملک کی محبت میں دیا ہے ۔ ملک کے لیے اپنی جان کے نذرانے دینا اور اپنا خون بہانے کی قیمت کوئی نہیں دے سکتا۔ #PakistanArmy
0
41
124
@111Markhor
Markhor_111
5 months
آرمی چیف ��نرل سید عاصم منیر جرمنی کے دورے کے موقع پر اپنے ہم منصب کے ساتھ اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوے ۔ #PakistanArmy
Tweet media one
119
17
122
@111Markhor
Markhor_111
4 months
They are coming to take you down dogs ….. Soon you will rot in hell 🔥. آپریشن عزم استحکام 🇵🇰 #SSG #Pakistanfauj #PakistanArmy
24
33
120
@111Markhor
Markhor_111
4 months
کچھ لوگوں کے لیے شاہد آفریدی کا پیغام ۔۔۔۔۔ 🤣 قدم بڑھاؤ آفریدی پاکستان تمہارے ساتھ ہے چند ڈیجیٹل دہشت گرد پاکستان میں کسی کو ہراساں نہیں کرسکتے ۔ ⁦ #PTI
63
28
114
@111Markhor
Markhor_111
3 months
کوئی شک نہیں کے پاکستان کی افواج اپنے ملک اور ملت کے لیے جانیں دینے سے دریغ نہیں کرتی ۔ ہم بحثیت قوم اپنی افواج سے محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ان جوانوں کا خون کا قرض کوئی تنخواہ اور مراعات نہیں لوٹا سکتیں ۔ پاکستان فوج زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
24
31
114
@111Markhor
Markhor_111
4 months
Meet our Chief of Army Staff General Syed Asim Munir . Man with nerves of steel & a General who overturned enemies’ plans . 👊🇵🇰✌️ Eid Mubarak to all men in uniform. #Pakistanfauj #PakistanArmy
3
31
110
@111Markhor
Markhor_111
6 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کیا پراعتماد چال ڈھال اور رعب دار سپہ سالار ہیں۔ کوئی شک نہیں کے سانپوں کو اب کچلے جانے کا خوف ہے ۔ بہت خوب باس کیری آن پلیز۔ #PakistanArmy 🇵🇰
128
28
110
@111Markhor
Markhor_111
4 months
You asked for it & we will protect every inch of our motherland. 👊🔥🇵🇰 #Pakistanfauj #PakistanArmy
45
22
109
@111Markhor
Markhor_111
5 months
ہم بہت اچھی طرح دشمن کو اور اس کے حواریوں کو پہچانتے ہیں ۔ہم شہدا کے وارث بھی ہیں اور اپنے ملک کے لیے جان دیتے ہیں کیوں کے جن ماؤں نے ہمیں جناُ ہے وہ کچھ خاص مٹی سے بنی ہیں ۔ پاکستان فوج زندہ باد ۔۔۔۔ پاکستان کے شہدا کو سلام ۔ 🇵🇰 #PakistanArmy #Pakistanfauj
144
24
110
@111Markhor
Markhor_111
5 months
چیف آف جنرل سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستانی قوم کو سلام اور دشمنوں کو صرف مسکراہٹ سے پیغام دیا ۔ #Pakistan
Tweet media one
79
20
111
@111Markhor
Markhor_111
2 months
No mercy for Terrorists ………. #PakistanArmy #Pakistan
Tweet media one
22
20
108
@111Markhor
Markhor_111
6 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کاپیغام دشمنوں کے لیے واضح ہے ۔ ⁦ #OfficialDGISPR
243
26
100
@111Markhor
Markhor_111
5 months
پاکستان کی عوام اپنی افواج اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ کھڑی ہے۔ اس مرد مجاہد اور حافظ قران کا کیا مقابلہ ایک گھٹیا اور غلیظ کردار سے جس نے ساری زندگی عورتوں کی کمائی پے گزارہ کیا اور دنیا میں ایک پلے بوائے کی طرح جانا گیا ۔ پاکستان فوج زندہ باد ۔۔۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
0
22
103
@111Markhor
Markhor_111
4 months
صرف ایک اللہ کے بندے کے مقابلے میں دنیا جہاں سے انتشاری کتے بھونک رہے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے اس ایک مرد مجاہد میں کوئی تو خوبی ہے کے اللہ نے اتنا نوازا ہے ۔ #PakistanArmy #Pakistanfauj
Tweet media one
4
28
104
@111Markhor
Markhor_111
4 months
ایک افغانڈو پاکستان فوج زندہ باد کا نعرہ اپنی مرضی سے لگاتے ہوئے ۔ اور اس میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ۔
59
32
102
@111Markhor
Markhor_111
6 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر حقیقی معنوں میں ایک نفیس انسان ہیں ۔ ایک ایسا سپہ سالار جو ��ریب انسان کے ساتھ مل کر زیادہ خوش ہوتا ہے ۔ یہ ایک ایسے انسان کی نشانی ہے جو بھرپور شخصیت کا حامل ہو ۔ شکریہ سپہ سالار 🫡🇵🇰 #Pakistanfauj #PakistanArmy
Tweet media one
202
25
100
@111Markhor
Markhor_111
6 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرہے ہیں ۔ طاغوتی قوتیں اور ان کے حواری جو پاکستان اور پاکستان سے باہر بیٹھ کر ریاست پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں انشاللہ ناکام ہوں گے ۔ پاکستان زندہ باد ۔۔۔ پاکستان فوج زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
Tweet media one
165
20
95
@111Markhor
Markhor_111
5 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شہدا کے لواحقین اور غازیوں سے ملتے ہوئے ۔ پاکستان کی فوج اپنے شہدا اور غازیوں کو اپنے ماتھے کا جھومر سمجھتی ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کو اور پاکستان کی افواج کو ہمیشہ قائم اور دائم رکھے ۔ آمین ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ⁦ @OfficialDGISPR ⁩ ⁦
Tweet media one
73
26
98
@111Markhor
Markhor_111
5 months
🇵🇰🇵🇰
51
19
96
@111Markhor
Markhor_111
5 months
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر جرمنی کے دورے پر اپنے ہمنصب کے ساتھ ۔ #PakistanArmy
Tweet media one
114
18
98
@111Markhor
Markhor_111
2 months
ایسے قوم کی مائیں اپنے سپہ سالار کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اپنا مان جتاتی ہیں۔ اور ایک وہ فرعون تھا جو بلوچستان میں جنازے پڑے تھے اور کہہ رہا تھا کے مجھے بلیک میل کیا جارہا تھا۔ #PakistanArmy @OfficialDGISPR
14
33
99