Tanzeela Profile Banner
Tanzeela Profile
Tanzeela

@tani_sse

3,050
Followers
6,448
Following
321
Media
4,700
Statuses

Pakistani

Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tani_sse
Tanzeela
6 months
2500 قدم کی مارننگ واک سے سٹارٹ لیا ہے۔۔دل چاہتا ہے نیل آرمسٹرانگ کی طرح کہوں '' دبلے پتلے لوگوں کے لئے یہ چند قدم ہیں ۔مگر موٹے پلپلوں کے لئے یہ ایک بڑی چھلانگ ہے'' بات چل نکلی تو ''پھر'' دیکھیں کہاں تک پہنچے ۔۔۔ #diet #health
Tweet media one
44
2
44
@tani_sse
Tanzeela
4 months
ساہیوال: ڈی پی او نے پرنسپل میڈیکل کالج عمران حسن ،ایم ایس ٹیچنگ اسپتال ،ڈاکثر عمر اور ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کر لیا #Punjabpolicepakistanofficial #CommunityPolicing #PoliceForce #PunjabPoliceOfficialPakistan #rposahiwal #DPOSahiwal #Sahiwal
0
0
13
@tani_sse
Tanzeela
5 months
Please translate into English . "پروگرام تو وڑ گیا" کی انگلش کیا ہوگی😋😅 . . #viralvideo #PAKvNZ #QueenOfTears
8
1
21
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پیار کو پیاز پڑھ کر محبت کا سالن بنانے والی آرائیں لڑکیوں کو سات سلام
Tweet media one
7
1
22
@tani_sse
Tanzeela
5 months
چاند کی روشنی میں تازہ بنی چائے کے کپ کے ساتھ اپنی پسندیدہ کتاب کو پڑھنے کا عشق موبائل کی دنیا میں آباد رہنے والے محسوس نہیں کر سکتے ایسی "واردات" کرنے والے ہی جانتے ہیں کہ اپنے تنام دکھوں کو دفن کر کے زندگی کو کیسے جینا ہے #Lahore
Tweet media one
9
1
24
@tani_sse
Tanzeela
3 months
ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں سے اُن کی مَرضی پُوچھی جاتی ھے. ہاں کریں تو شادی کر دی جاتی ہے ۔ اور اگر وہ نہ کریں تو بھی کردی جاتی ھے. "مشتاق احمد یُوسفی" #قومى_زبان
6
9
25
@tani_sse
Tanzeela
3 months
اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیان نہیں اب مہربان نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی #قومی_زُبان #JummahMubarak
1
13
21
@tani_sse
Tanzeela
5 months
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب کا ایکشن مصطفی آباد میں سکول میں بچی کو چھٹی کے وقت بند کرکے غلطی سے چلے جانے پر ہیڈ مسٹریس، AEO , چوکیدار اور کلاس ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔ #sed @SchoolEduPunjab
Tweet media one
5
2
19
@tani_sse
Tanzeela
4 months
اب کے بار اس سے اتنا گلا ہے کہ اس سے کوئی گلا تک نہیں کرنا ہے
6
0
23
@tani_sse
Tanzeela
6 months
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین
Tweet media one
8
0
19
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ایک تلخ حقیقت ۔ یکم مئی کو مزدوروں کے علاوہ تمام افراد کو یومِ مزدور کی تعطیل ہو گی #labourday #Pakistan #PAKvsNZ
Tweet media one
8
1
15
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ہمارے ایس ایس ایز ٹیچرز اور اے ای اوز دس سال سے مستقلی سے محروم ہیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انکی پریشانی کی بہترین عکاسی کی ہے۔ #SSEs #AEOs #SED
Tweet media one
3
0
19
@tani_sse
Tanzeela
4 months
سکولوں کی نجکاری کے خلاف، اپنی زمین کے حقداران کورٹ میں پیش چلے ہیں تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ @DaisyMiss_
Tweet media one
7
3
19
@tani_sse
Tanzeela
5 months
کیا 9 مئی کو تھریشر لگا سکتے ہیں اہل علم مشورہ دیں #DGISPR #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
Tweet media one
8
1
19
@tani_sse
Tanzeela
5 months
چاند کے مشن کی کامیابی کے بعد ماہانہ 500 چاند مشن ایڈجسٹمنٹ چارجز لگانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال😂 #LunarMission #StarWars
Tweet media one
14
0
21
@tani_sse
Tanzeela
6 months
May all the schools in Punjab، Pakistan are alike this having one teacher for each class having AV aids that enhanced the learning of students that are future of Pakistan #SED #PUNJAB #LAHORE
Tweet media one
6
0
18
@tani_sse
Tanzeela
5 months
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے* *سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا* *بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
Tweet media one
11
0
18
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پاکستان کے دور دراز شمالی علاقوں میں ایک پوشیدہ خزانہ ہے - ایک پہاڑ جس کا قدرتی طور پر بنا ہوا چہرہ ہے جو انسان سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ارضیاتی عجوبہ وادی نیلم میں واقع ہے، جو کہ ملک کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ #humanface #neelam #Pakistan #tourism
Tweet media one
6
2
19
@tani_sse
Tanzeela
4 months
یاد رہے سکولوں کو پرائیویٹ ہونے سے روکنا ہے تو 2 کام انتہائی اہم ہیں 1. عدالتی سٹے 2017 میں سٹے لینے والے سکول پرائیویٹ نہیں ہوئے تھے، اب گورئمنٹ کے پاس چل رہے او خوش قسمتی سے اب کے بار لسٹ میں بھی شامل نہیں @Honesty_50 @UstadSays @EducationalNe11
5
6
20
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ایک فلسفی نے ایک عربی بدو سے کہا : کیا میں تمہیں تین ایسے اعمال بتاؤں جن سے تم سب کی نظروں میں عزت دار بن جاؤ ؟ " بدو نے جواب دیا " : نہیں " بس بات ختم ۔ ہر بار نصیحت کی نہیں، کبھی کبھی تسلی کی ضرورت بھی ہوتی ہے
2
0
12
@tani_sse
Tanzeela
5 months
جو مرضی ہو جائے ظالم مسکے کے ہاں کوئی چھٹی نہیں 😞 کل ایلن مسک کے مزدور، مزدوری کر رہے ہونگے😂 #LaborDay #1stmay #X
7
0
16
@tani_sse
Tanzeela
4 months
یہ تصویر ایک رورل ہیلتھ سینٹر کی ہے صفائی کی صورتحال سامنے ہے پورے پنجاب میں کوئی بھی سنگل ٹیچر سکول بھی ایسا نہیں تھا مگر شومئی قسمت سے انہیں نان پرفارمنگ کہا گیا۔ یاد رہے سرکاری ہسپتالوں میں صفائی کی ذمہ داری پرائیویٹ کر دی گئی ہے جیسا کے سکول پرائیویٹ ہونے جا رہیں #PakvsUSA
Tweet media one
3
3
15
@tani_sse
Tanzeela
6 months
گورنمنٹ ملازم اور افسران 25 سالہ سروس بعد ریٹائرمنٹ کے لیے اہل
Tweet media one
1
0
14
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پاکستان کے 'غیور' مردوں کے لیے خوشخبری خوبصورت بیوی بھی اور بچوں کی پیدائش پر پیسہ بھی تو چلو چلو جنوبی کوریا چلو جنوبی کوریا 2 کروڑ پاکستانی روپے ہر بچے کی پیدائش پر دینے کا پلان کر رہا ہے کیونکہ سال 2023 میں 230,000 بچوں کے ساتھ سب کے کم شرح پیدائش رہی یے #MOONLIGHT
Tweet media one
7
1
16
@tani_sse
Tanzeela
6 months
宇宙で最も美しい少女 پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے پر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
Tweet media one
5
0
12
@tani_sse
Tanzeela
5 months
بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد گورنمنٹ پرائمری سکول باہو ساڑھو کے واقعے پر وزیر تعلیم کی شنوائی ایک بہترین عمل ہے ایسے واقعات کو مقامی سطح پر حل ہو جانے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت اور سکولوں کو ملے ایمرجنسی ریسپانس نمبرز کی بحالی پر توجہ بھی ضروری
Tweet media one
5
1
14
@tani_sse
Tanzeela
5 months
وہ خوش ہوا کہ اس کو خسارا نہیں ہوا میں رو رہا تھا میرا سہارا چلا گیا
Tweet media one
6
0
10
@tani_sse
Tanzeela
5 months
مملکت خدا داد پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔۔ انشاء اللہ پاکستان کا وجود تاقیامت قایم و دائم رہے گا۔۔ اور یہ لیڑے ، چور ، فسادی ، انتشاری پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنا فضل وکرم کرے اور پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنائے۔۔
3
1
14
@tani_sse
Tanzeela
4 months
سالوں کا تعلق ، غضب کی محبت ہو یا پھر عشق ہو بلا کا، جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحے کی بھی دیر نہیں لگاتے ۔ #قومی_زبان
3
13
14
@tani_sse
Tanzeela
6 months
سکول ایجوکیشن میں گرلز سکول کا ٹائم 15 منٹ پہلے کرنے کا نوٹیفکیشن
Tweet media one
5
0
10
@tani_sse
Tanzeela
5 months
3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پہلا چاند پر جانے والا سیٹلائٹ چائنہ کے سٹیشن سے لانچ ہو گا اور آن لائن دکھایا جائے گا، یاد رہیمے فضا میں پہلے سے پاکستانی سیٹلائٹ موجود ہیں (9 مئی کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں) #lunar #icube_q #pakistanisettelite @sparco @SparcoOfficial
Tweet media one
4
3
11
@tani_sse
Tanzeela
5 months
مشرقی لوگوں کا محبت سے کوئی واسطہ نہیں ہے وہ محبوب سے شادی نہیں کرتے ہیں اور بیوی سے عشق نہیں کرتے ہیں ۔ محبوبہ کی زندگی میں کوئی اور جب آئے تو چند آنسو تک نہیں آتے اپنی آنکھوں کے سامنے کسی اور کی آنکھیں محبوب پر پڑتے دیکھ کر بھی خاموش رہتے ہیں ۔ #西村愛渚
4
0
10
@tani_sse
Tanzeela
5 months
آپ کے خیال میں مردوں کے لیے کون زیادہ خطرناک ہے 1. سانپ 2. پیسہ 3. عورت
Tweet media one
11
0
9
@tani_sse
Tanzeela
5 months
9 مئی کے مزمتی و تعزیعتی جلوس میں یہ بھی شامل ہونگے کیونکہ ان کو حساس تاروں پر بیٹھنے کا بل ملا ہے #Survivor #MayDay #LittleLight1stWin #المغدوره_سلمى
Tweet media one
5
1
12
@tani_sse
Tanzeela
3 months
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا۔ میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو. #قومى_زبان
0
6
12
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ایک تناور درخت کی طرح سایہ مہیا کرتے کرتے احساس ہی نہ ہوا کہ دیمک کی طرح ایک شخص مجھے کھوکھلا کر چکا ہےاور وقت کی ایک بے رحم تیز اندھی نے جڑوں سے اکھاڑ پھینکا ہے
Tweet media one
7
2
12
@tani_sse
Tanzeela
6 months
18 سے 21 اپریل شدید بارشوں کی پیشگوئی پنجاب بھر میں تمام محکموں کو الرٹ جاری غیر ضروری سفر سے گریز کریں چھتوں کی صفائی و نکاسی مکمل کریں
Tweet media one
4
2
11
@tani_sse
Tanzeela
6 months
بس دعا کریں سب بہتر سے بہتر ہی ہو اللہ پاک کی طرف سے
1
0
11
@tani_sse
Tanzeela
4 months
زندگی میں بوریت کی واحد وجہ غربت ہے ورنہ دل بہلانے کے لیے بہت زیادہ آپشن موجود ہیں کبھی مری تو کبھی ناران کاغان
5
0
11
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پہل�� خبر پاکستان سولر بجلی پر ٹیکس لگائے گا دوسری خبر جاپان خلا میں سیٹلائٹ پر سولر سسٹم سے بجلی بنا کر زمین پر بذریعہ مائکرو ویوز زمین پر بھیجے گا اسلامی طریقے سے کھیرے کاٹ لو مسلمانوں #solarpower #tax #japan #ジャパン #QueenOfTears
2
0
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
عمر بھر رہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا، کسی کافر کو جنت کی طرح #قومی_زبان #Budget2024 #t20
4
9
11
@tani_sse
Tanzeela
5 months
برصغیر کا ادب جن کی خوبصورتی، بہادری، نفاست اور خوش اخلاقی سے بھرا ہوا ہے مہاراجہ ارجن پال دوم نوٹ: مطالعہ پاکستان پہلے بھی ہوا کرتا تھا
Tweet media one
3
0
12
@tani_sse
Tanzeela
6 months
ایران کے جہازوں میں پاکستانی ملی نغمے لگے ہوئے تھے. #cryptocrash #iran
2
0
9
@tani_sse
Tanzeela
5 months
جس طرح کسانوں کو گندم کی وجہ سے لتر پڑ رہے ہیں۔ سرکاری ریٹ 3900 کی جگہ 2700 سے 3000 میں بک رہی ہے مشورہ ہے کہ آئیندہ سال کی گندم بھی ابھی خرید لیں کیونکہ اگلے سال کسان گندم نہیں بیجے گے کیونکہ باقی فصلیں زیادہ منافع بخش ہیں ۔
Tweet media one
4
0
12
@tani_sse
Tanzeela
5 months
2007 میں گھر کی فرد کی ضرورت پڑی تو پتا چلا پٹواری حضرات ہڑتال پر ہیں وجہ یہ رہی کہ ان کا سسٹم آن لائن کیا جا رہا تھا تو اوپر کی کمائی کا راستہ رکتا تھا اوپر کی کمائی تو خیر ماشاءاللہ سے اب بھی جاری ہے مگر آن لائن سسٹم کی بدولت کم وقت میں عوامی کام کی تکمیل ہو جاتی ہے
Tweet media one
4
2
12
@tani_sse
Tanzeela
5 months
یوم مزدور پر طلباء وطالبات کے لیے خوشخبری جو کسی وجہ سے رہ گئے تھے، جلد از جلد اپلائی کریں
Tweet media one
1
0
11
@tani_sse
Tanzeela
6 months
جب میں چھوٹا تھا تو میری والدہ مجھے ہمارے علاقے کے ایک عالم دین شیخ کے پاس لے گئیں، ان کا ایک خوبصورت، عالیشان گھر اور ایک باغ تھا جس کی خوبصورتی نے مجھے مسحور کردیا ، میری والدہ نے شیخ سے شکایت کی کہ میں نماز نہیں پڑھتا اور روزہ نہیں رکھتا ؟
2
0
11
@tani_sse
Tanzeela
4 months
ابھی آئ نہیں مجھے واپس لینے شائد موت کہیں مر گئی ہوگی #قومی_زبان #t20 #UCLfinal
4
8
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
کیا یہ ڈھانچہ صرف ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے ہوا؟؟ کیا اس میں دہشت گردی کا امکان نہیں ؟ جہاں ریسکیو ٹیمیں خراب موسم کے باعث جلدی نہ جا سکی وہاں صدر کو بھیجنا لازم تھا؟ ہمیشہ اسلام پسند حکمران ہی کیوں نشانہ بنتے؟ جواب سب جانتے ہوئے مجرمانہ خاموشی ؟ #iran #iranpresident #ایران
Tweet media one
5
0
11
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ہر مذہبی فقہ کے مطابق عقد ثانی، ثالث اور عقد رابع میں زرا برابر اختلاف نہیں ہے سب کے سب جزیات کل کے ساتھ متفق ہیں بس مالی پریشانی و خوف زوجہ امر مانع ہیں #2ndmarriage #matura2024
Tweet media one
1
1
10
@tani_sse
Tanzeela
5 months
سکول والوں تیار ہو جائیں پھر نا کہنا خبر نہیں ہوئی تھی بوگس داخلہ کرنے والوں کے گرد شکنجہ تنگ #BREAKING_NEWS #viralvideo
Tweet media one
4
0
8
@tani_sse
Tanzeela
6 months
日本の親権に関する新しい法律により、子供の親権は77歳以降に効力を持つのでしょうか? Is children effect as by the new Japanese Law of parental custody come after 77 years?
Tweet media one
1
0
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
گلاب لمحوں کے مخمل پر کھیلتے بچپن، ۔ ۔پلٹ کر آ۔۔۔۔۔۔کہ تجھ سے شرارتیں مانگوں ۔ #قومى_زبان #Google #نامعلوم_خواجہ_سرا
Tweet media one
4
9
11
@tani_sse
Tanzeela
5 months
بارش کی وجہ سے ٹاس لیٹ بارش ہی کا آسرا ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں بابر ٹیم تیری ہارنے والی ہے کچھ تو خیال کر ۔ #PAKvIRE #BabarAzam 𓃵 #PakistanCricket
Tweet media one
11
0
7
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے بڑا فیصلہ ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی)بنانے کا فیصلہ ، پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب کا بیان
Tweet media one
3
1
9
@tani_sse
Tanzeela
6 months
عید الفطر ختم عید الفکر شروع
5
0
6
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پاکستان انڈیا میچ کے ٹکٹ کی قیمت ایسے ہے جیسے بعد میں گراونڈ میں رہائش بھی مہیا کہ جائے گی 9 جون 2024 کو ہونے والے ٹاکرا میں ری سیل میں قیمت ایک کروڑ سے زائد ابھی آخری دن آنے تک بار بار فروخت ہونگی #pakvsind #indiavsPak #T20WorldCup24 #T20WorldCup2024 #T20WC2024 #T20WC
Tweet media one
3
1
9
@tani_sse
Tanzeela
5 months
چائنہ، انڈیا اور روس گندم کی پیداوار کے تین بڑے ملک ہیں اور یہی ممالک گندم کے بین الاقوامی ریٹ پر اثرانداز ہوتے ہیں روس میں گندم کی پیداوار پاکستان میں گندم کے ریٹ کو زیادہ کر سکتی ہے مرد حضرات، گندم کی وجہ سے ہی جنت سے نکلے تھے اب بھی گندم سے زیادہ لڑکی پر دھیان مت دیں شکریہ
Tweet media one
0
1
9
@tani_sse
Tanzeela
5 months
سکولوں کے اوقات کار 7 سے 12 کا نوٹیفکیشن جلد متوقع #SED
2
0
8
@tani_sse
Tanzeela
5 months
HBL salary credited جیسے ہی سیلری شفٹ ہوئی ادھار لینے والوں کو ایسے ہی میسج کیے اور آدھا خزانہ خالی کر لیا اور ہر بار کی طرح عہد کیا کہ اب ادھار لے کر شاپنگ نہیں کرنی، کیا کریں یہ عید گزری تو شادیاں چل رہی شادیوں کے ختم ہونے تک عید قربان پر تنخواہ قربان ہو گی
Tweet media one
4
0
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
سرکاری ملازمین ہمیشہ سے لاوارث کیوں؟ کسی سرکاری سکیم میں حصہ لینے کے اہل کیوں نہیں ہوتے ملازم گھر نہیں بنا سکتا نا ہی اپنا گھر سکیم میں قرض لینے کا اہل اب سولر سسٹم ہر گھر کی ضرورت مگر سکیم میں اہل نہیں گورنمنٹ کبھی آسان اقساط پر ایسی ضروریات زندگی کے لیے قرض بھی نہیں دے گی؟
5
0
10
@tani_sse
Tanzeela
5 months
منگنی کے پروگرام تو یکے بعد دیگرے ہو رہے ہیں، لیکن ایکس پر Engagement rate کیوں کم ہو رہا ہے، ؟؟؟ تفصیل مثالوں کے ساتھ واضح کریں! #MOONLIGHT #QuestN #payout
Tweet media one
4
0
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
اس تصویر سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کس کے ماتحت کام کر رہے ہیں پاکستان کو ایک ناکام ریاست دکھا کر اپنے ذاتی فوائد حاصل کرنا اور انگریزوں کی ماتحتی کرنا ۔ اللہ پاک ایسی عفریت سے محفوظ رکھیں @UstadSays #sed
Tweet media one
4
0
10
@tani_sse
Tanzeela
4 months
پاکستان کی ٹیم جیت سکتی ہے اگر یہ والا/والی بھالو اگلی ٹیم کو "وڈھ" لے #PakvsUSA #Pakistancricket #indiavsPak
Tweet media one
3
0
7
@tani_sse
Tanzeela
5 months
مقابلہ موسیقی لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت ۔ جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے حضور! شوق سلامت رہے شہر اور بہت #Iran #ایران #music
Tweet media one
0
0
5
@tani_sse
Tanzeela
5 months
نیک، پاک اور صاف شفاف الیکشن کے کیےدجالی میڈیا کو بند کر دیا جائے گا شیطان کے آمدورفت پر دفعہ 144 اور AK47 کے ساتھ روک تھام باقی 45 اور 47 نام ممنوع #ByElection2024
Tweet media one
3
0
4
@tani_sse
Tanzeela
5 months
حکُومت کا احسن اقدام ۔ بجلی بلوں میں نمایاں کمی بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے! #lesco #wapda #electricity #bills #solartax
Tweet media one
2
1
6
@tani_sse
Tanzeela
6 months
شیخ نے مجھ سے کہا: جب تم روزہ رکھو گے اور نماز پڑھو گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں جنت میں اس سے زیادہ خوبصورت گھر دے گا اور تمہاری شادی حور العین سے کر دے گا
1
0
8
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ہاں تو پاکستانیوں، سب سے زیادہ چونا کون لگا رہا ہے؟؟
آپکا یا آپکی ایکس
11
ایلون مسلک
19
پان والا
7
2
0
6
@tani_sse
Tanzeela
5 months
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن دن دگنی رات چگنی اور 2 اضافی گھنٹوں میں آٹھ گنی ترقی جاری
@UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍
5 months
اب کوئی ترقی روک کے دکھائے🥴 فالو کریں کو
Tweet media one
18
3
30
4
0
9
@tani_sse
Tanzeela
5 months
Sextuplets at Rawalpindi راولپنڈی میں ایک ساتھ چھ بچوں کی پیدائش اللہ پاک سب کو نیک اور صالح بنائیں آمین #Rawalpindi #PAKvsNZ
Tweet media one
7
0
6
@tani_sse
Tanzeela
4 months
اگر موت مُجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو بھولنا مت مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی #قومی_زبان
4
4
8
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ایک بگٹی وڈیرے کے بیٹے کو کل کچہ کے ڈاکوؤں نے قتل کردیا تھا جس کی وجہ سے بگٹی برادری اور کچہ کے ڈاکوؤں میں لڑائی جاری ہے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ٹوٹل 6 ڈاکو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور اب ڈاکوؤں کا آئی جی پولیس تک رابطے جاری ہیں کہ بگٹی برادری کو واپس کریں ہم سرینڈر کرنے کو تیار ہیں۔۔
4
2
9
@tani_sse
Tanzeela
6 months
تو میں نے شیخ سے کہا: اے ہمارے امام، میں روزہ رکھوں گا اور نماز بھی پڑھوں گا اور تمہیں اپنی خوبصورت حوریں اور محل اس شرط پر دوں گا کہ تم مجھے اپنا یہ گھر دے دو، اس نے مجھے اور میری ماں کو فوراً باہر نکال دیا اور کہا: اپنے اس بیٹے کو یہاں سے لے جاؤ کیوں کہ یہ اہل جہنم میں سے ہے !
0
0
8
@tani_sse
Tanzeela
4 months
عید قربان بروز سوموار 17 جون کو ہو گی
Tweet media one
1
1
9
@tani_sse
Tanzeela
4 months
رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سولہ یا سترہ ماہ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی ، پھر ہمارا رخ کعبہ کی طرف پھیر دیا گیا ۔ Muslim 1177
2
0
8
@tani_sse
Tanzeela
5 months
خاص کچھ نہیں بس 9 مئی کا چاند 🌙 دیکھنے کے لیے اجلاس جاری ہے ۔ #9may #MOONLIGHT #T20WorldCup24 #Covishield
Tweet media one
3
0
8
@tani_sse
Tanzeela
3 months
افغانستان کی بیٹنگ تو شروع ہوتے ہی ختم ہو گئی #RSAvsAfg #semifinal
2
0
8
@tani_sse
Tanzeela
5 months
30 جنوری 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس کی وردی گورنر اور وزیراعلی خاص مواقع پر پہن سکتے ہیں باقی سمجھ تو گئے ہونگے وہ لوگ #PunjabPolice #PMLN #MaryamNawaz
Tweet media one
0
2
8
@tani_sse
Tanzeela
4 months
@Momiikhan22 اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
2
0
6
@tani_sse
Tanzeela
4 months
پاکستان نے پہلی بار ٹی ٹونٹی میں انڈیا کو آل آؤٹ کیا ہے #PakistanVsIndia #pakvsind
2
0
7
@tani_sse
Tanzeela
4 months
Twitter / 𝕏 が禁止されている国: 🇨🇳 中国 🇮🇷 イラン 🇲🇲 ミャンマー 🇰🇵 北朝鮮 🇷🇺 ロシア 🇹🇲 トルクメニスタン 以前ブロックされていた国: 🇪🇬 エジプト 🇳🇬 ナイジェリア 🇵🇰 パキスタン 🇹🇷 トルコ 🇺🇬 ウガンダ 🇺🇿 ウズベキスタン
0
2
7
@tani_sse
Tanzeela
5 months
All respected Teachers, E-Promotion orders for Promoted teachers have been issued on SIS application . All teachers are requested to Join / Relieve online through SIS and then manually join or relieve. Once Teacher is joined / relieved through SIS, the data will be locked
0
0
6
@tani_sse
Tanzeela
4 months
جن پر عزت نفس جیسی انمول چیز قربان کی گئی ہو جن کو پانے کہ لیۓ مزاروں پر منتیں مانگی گئی ہو جن کے بنا وقت تھم سا جاتا ہو وہ جن سے زندگی کی خوشیاں جڑی ہو جن کے ہونے کا احساس ہمیں سکون بخشتا ہو ایسے لوگوں کی یادوں کے حصار سے نکلنا ناممکن سا ہوجاتا #قومی_زبان
1
9
8
@tani_sse
Tanzeela
6 months
تمہاری آواز بھی نہیں میسر اور دن عید کے آ رہے ہیں❤️ #QueenOfTears
4
0
7
@tani_sse
Tanzeela
4 months
وفاقی بجٹ 2024 تنخواہوں میں اضافے کی خبر
Tweet media one
1
1
6
@tani_sse
Tanzeela
5 months
ہاں تو پاکستانیوں مہنگائ ضرور ہے پاکستان میں مگر اور دنیا میں بھی مہنگائ ہے علاج و معالجہ اتنا مہنگا ہے امریکہ میں کہ پاکستانی نژاد ٹکٹ کروا کر پاکستان آ کر آپریشن کرواتے دیکھے ہیں کہ رشتہ داروں سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے اور پھر بھی سستا پڑتا ہے
@TheGlobal_Index
Global Index
5 months
Top 30 cheapest cities to live in the world, 2023: 1. 🇵🇰 Karachi 2. 🇵🇰 Islamabad 3. 🇵🇰 Lahore 4. 🇪🇬 Alexandria 5. 🇪🇬 Giza 6. 🇮🇳 Indore 7. 🇮🇳 Coimbatore 8. 🇮🇳 Lucknow 9. 🇮🇳 Kochi 10. 🇹🇷 Konya 11. 🇨🇴 Bucaramanga 12. 🇮🇳 Kolkata 13. 🇹🇷 Mersin 14. 🇮🇳 Bhubaneswar 15. 🇮🇳 Bhopal 16. 🇮🇳
119
204
2K
0
0
7