قیمتی ترین دن آ رہے ہیں، جو ایام معلومات بھی ہیں اور ایام معدودات بھی
سال بھر کے دس عظیم ترین دن
ان کا ایک ایک منٹ قیمتی بنانا ہے۔
ان شاء اللہ..
کرنے کے کام
روزے
صدقات
تہلیل
زیادہ سے زیادہ دعائیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا
۔۔۔۔۔
صبح سے رات تک کی روٹین کچھ اسطرح سے