آپ ٹویٹر سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کو کمانا چاہتے ہیں۔۔
میری اس ویڈیو کو آپ دیکھیں اور اس ویڈیو میں الف سے لے کر ی تک تمام مکمل معلومات اس ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔!
اور اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگتی ہے تو اس کے نیچے کمنٹس کرنا ہے اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا ہے تاکہ یہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
تو یہ وجہ تھی خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا
پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا ❤️
اس لڑکی کو کوئی بلقیس ایدھی کے جُھولے میں چُھوڑ گیا تھا. بِلقیس ایدھی نے اس کا نام اپنی والدہ کے نام پر رابعہ رکھا. پَال پُوس کر بڑا کیا.
یہ بہت لائق نکلی، تعلیم میں بہت اچھی رہی، سکالرشپس اور مواقع ملتے رہے. اس نے امریکہ سے سائبر سیکورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی لاء میں ماسٹرز ڈگری
پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے
اس شخص کا نام پروفیسر اجمل ساوند ہے اور یہ سکھر آئی بی اے کا پروفیسر تھا ،
فرانس سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کر
کے آیا تھا
فرانس میں اسے ایک گھنٹے کے لیکچر کے 30 ہزار روپے پاکستانی ملتے تھے لیکن وہ فرانس سے واپس آ گیا
کہ میں اپنے لوگوں کو پڑھاؤں گا
اس لئے سندھ واپس
شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟
اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔
وہ کس لئے؟
تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ایک لمحے میں پانی پھیر دے۔
میں سمجھا نہیں، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
عالمی اور عرب میڈیا نے ملینز آف ڈالرز خرچ کرکے علماء ومشائخ اور دینی داعیوں کو تمسخر کا نشانہ
جب سيدنا عمرؓ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔
تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو
اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ
آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
مصنوعی بیروزگاروں کا ملک
جب میں نے دو سال قبل یورپ کو خیر باد کہہ کر گراس روٹ لیول پر کُچھ کرنے کی غرض سے گاؤں میں کھیتی باڑی اور سسٹین ایبل ایگریکلچر کو عملی طور پر متعارف کروانے کی غرض سے کمر باندھی تو میرے ذہن میں کُچھ ازمپشنز یا مفروضے تھے۔۔۔۔سرفہرست جن میں یہ کہ گاؤں کے
پاکستانی طالب علم زوہیب حمزہ نے صرف 105 دنوں میں مکمل قرآن پاک حفظ کرکے ایک شاندار کارنامہ انجام دیا ہے، یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جس نے ملک بھر کی کمیونٹیز کو متاثر کیا ہے۔ ماشااللہ!
اس لڑکی کو کوئی بلقیس ایدھی کے جُھولے میں چُھوڑ گیا تھا. بِلقیس ایدھی نے اس کا نام اپنی والدہ کے نام پر رابعہ رکھا. پَال پُوس کر بڑا کیا. یہ بہت لائق نکلی، تعلیم میں بہت اچھی رہی، سکالرشپس اور مواقع ملتے رہے. اس نے امریکہ سے سائبر سیکورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی لاء میں ماسٹرز ڈگری
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا
جنوری کی ٹھنڈی دوپہر میں ایک بوڑھی اماں جی اسلام آباد کچہری کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے کھڑی تھیں ہلکی ہلکی بارش میں آدھی بھیگی ہوئی تھیں جمعہ کا دن تھا میں دو عدالتوں میں اپنا کام ختم کر کے میں تیز رفتار قدموں سے آفس سے نکلا۔ کچہری کے باہر جیسے ہی گاڑی میں بیٹھنے لگا تو
آج سے 23 سال قبل پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے انگلش کی ایک طالبہ، وجیہہ عروج، نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا۔ انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی۔
وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں تاکہ
جس کراؤڈ کے سامنے ایک پلیئر سجدہ نہیں کر سکا تھا اُس کراؤڈ کے سامنے لاکھوں فلسطینیوں کی آواز یہ لڑکا بن گیا 🇵🇸❤️اس بہادری پر سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
تمام عالم اسلام کے حکمرانوں کے منہ پہ بھی زوردار طماچہ ہے جو فلسطین کے معاملے پر خاموشی تماشائی بنے ہیں۔
نام : حدیقہ کیانی
۲۰۰۵ کے زلزلہ میں ایک بچہ گود لیا، ماں اور باپ دونوں
بن کر پالا۔
وہ بچہ آج ایک روشن مستقبل والا نوجوان ہے۔
۲۰۱۰ کے سیلاب میں متاثرین کے لئیے گھر بنائے، سکول بنائے، مساجد بنائیں اور اسپتال بنائے۔
۲۰۲۳ کے سیلاب میں نصیر آباد ، بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو
قربان ان مجاہدین ماؤں پر
ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں
آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ میں ایک دیوانہ فلسطین کا ماسک اور Stop Bombing Phales_tine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا واللہ!! یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرمائے آمین
ہیرو بچہ
یہ ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "مسلم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں سے روزانہ روٹیاں فاقہ زدہ اہلِ غـــزہ کو سرحد کے پار پہنچا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے:
"لقد سلمتهم أ
بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah
پاکستان و اہل ایمان کیلئے خوش کن خبر
پاکستان کے مشہور گروسری اسٹور امتیاز سپر مارکیٹ نے اپنے اسٹور شیلف پر رکھی اس/راٸیلی پروڈکٹس ہٹا کر انکی جگہ پاکستانی برانڈ کی مصنوعات رکھ دیں
یقیناً اس عمل سے اہل ایمان کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچ گئی ہوگی
رب اس قابلِ تحسین عمل پر امتیاز سپر
خود کشی نہ کریں
15پر کال کریں۔
ڈی پی او لیہ اسدالرحمن کا 15 کال پر فوری ایکشن، شہری نے اطلاع دی ۔
کہ اس کے بچے کچھ دن سےبھوکے ہیں اور کھانے کو کچھ نہیں زندگی سے تنگ ہوں، ڈی پی او لیہ نےمعاملے کی حساسیت کو دیکھتےہوئےراشن لیااور اس کےگھر پہنچ گئے اور اسکو حوصلہ دیا۔
اور کہا
اگر بائیکاٹ کو مزید طوالت دی تو ممکن ہے ابو عبیدہ کی تصویر چھاپ د یں۔۔۔
بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اکاؤنٹ اڑتا ہے تو اڑ جائے یہ اکاؤنٹ فلسطین کے نام۔۔!
#Boycott
آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت پر تحقیق
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت " فیول پرائس ایڈجسٹ" کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں ۔
آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آگئے ۔ رات گئی بات گئی ۔ اب تین ماہ بعد آپ کے دروازے کی کنڈی کھٹکی ، آپ باہر گئے
مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے
بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے
ایک ناکام شادی کے بعد ایسے بے سہارا بچے کو گود لیا جس کا سارا خاندان 2005 کے زلزلے میں مر چکا تھا
اس بچے کو اپنا نام دیا ، تعلیم دی ، ایک مفید شہری بنایا
پچھلے
کہنے کو تو یہ فلسطینی مسلمانوں کی لاشیں ہیں لیکن محسوس کریں تو آپ کو پوری امت کی لاشیں نظر آئیں گی۔
یہ لاشیں نام نہاد اسلامی ممالک کے بے حس ضمیر فروش اور مغربی غلامی کی زنجیروں میں جکڑے حکمرانوں کی ہیں۔
موت کے بعد انسان کی 9 آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱- يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ (ﺳﻮﺭة النبأ 40#)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۲- * يَا
محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول
پچھلے ماہ سوشل میڈیا پر ایک بل گردش کر رہا تھا جو کہ کسی واپڈا ملازم کا تھا جس میں 1219 یونٹ کا بل 614 روپے تھا۔
آج بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ موصوف کا اس ماہ کا بل بھی آن لائن چیک کیا جائے،🤭
جب چیک کیا تو پتہ چلا کہ اس ماہ جناب نے صرف 1547 یونٹ استعمال کیے اور الٹا واپڈا
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے
آج سامان لیا تو کہتے ہیں بڑے شاپر کے پندرہ اور چھوٹے شاپر کے دس روپے چارجز ہیں! خیر وہ تو دینے تھے کیونکہ سامان ہاتھ میں تو پکڑنے سے رہا
مگر
سوال یہ ہے کہ جب شاپر کے پیسے ہم سے لے رہے ہیں تو شاپر پر سٹور یا بیکری کا نام کیوں لکھا گیا ہے ؟ مطلب فری کی اشتہاری مہم ؟ اگر آپ کسٹمر
کہا جاتا ہے کہ لندن کےایک امام صاحب روزانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہوتے۔
لندن میں لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی وہی ہوتا تھا۔
ایک مرتبہ یہ امام بس پر سوار ہوئے، ڈرائیور کو کرایہ دیا اور
فرشتے کی آمد
"میں 4 گھنٹے تک ملبے تلے تھی، پھر ملبے تلے میرے پاس ایک فرشتہ آیا، جس نے ہر چیز کو روشن کر دیا، اللہ پاک نے میرے لیے فرشتہ بھیجا۔ میں اس کا چہرہ تو نہ دیکھ سکی۔ لیکن اس نے گھپ اندھیرے میں میرے لئے قندیل روشن کی اور تسلی کا سامان کیا۔ جب ریسکیو اہلکار مجھے نکالنے آگئے
کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
جنرل حمید گلؒ
وہ جرنیل جس نے اپنے کیریئر کے دوران ہر پروموشن پہلے لی اور درکار کورس بعد میں کیا۔
جو پہلی بار بطور کیپٹن انٹیلی جنس سروس میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مقام پر جا پہنچا کہ خود میجر تھا لیکن اس کی تخلیق کردہ انٹیلی جنس حکمت عملی سکول آف ملٹری انٹیلی جنس میں کرنل
پہلے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے لگا شاید میں اسرائیل کے اندر ہوں نہیں نہیں میں بالکل غلط ہوں یہ بالکل پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کیسے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے یہ پاکستان ہے???
دل پہ ہاتھ رکھیں اور آج کے ایکسچینج ریٹس کے مطابق اپنے چاروں ہمسایہ ممالک کے پر یونٹ بجلی کے ریٹس ملاحظہ فرمائیں :
چائنہ : 22 روپے
انڈیا 400 یونٹ سے اوپر تقریباً 13 روپے، یاد رکھیں انڈیا میں 300 یونٹ تک بجلی زیادہ تر ریاستوں میں ویسے ہی فری ہے
ایران : 9:50
افغانستان : 8: روپے
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے
خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا،ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے میں مست جا رہا تھا کہ اسکی نظریں با پردہ ترک خواتین پر پڑی جنرل رکا اور ان سے مخاطب ہوا کہ خلافت عثمانیہ ختم ہوچکی ہے اب تم ہمارے ماتحت ہو اپنے حجاب اتار دو ،خواتین نے جنرل
ہم اپنے بچوں کو یہ کیوں نہیں بتا سکتے کہ فلسطینی بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟"
ہسپانوی سیاست دان Ione Belarra نے غزہ کے بارے میں دل دہلا دینے والی تقریر کی۔
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچت�� ھیں کہ
شاباش پاکستانی ڈاکٹرز۔
میڈیکل کی تاریخ کا ایک بڑا کارنامہ
سندھ کےNIC♥️D کراچی ہسپتال برائے امراض قلب میں فالج کا کامیاب آپریشن دماغ کے باریک رگوں میں سٹنٹ ڈال کر جمے ہوئے خون کو واش کرکے فالج کا اثر ختم کردیا۔۔۔
کھڑکی جو 1400 سال سے بند نہیں ہوئی!"
اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی 1400 سال سے بند نہیں ہوئی. کیونکہ ایک عظیم صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر
بجلی کے مہنگے ترین بلز اور مہنگے پٹرول کی وجہ کیا ہے ؟؟؟
آئی ایم ایف نے ہزاروں ایکڑ رکھنے والے وڈیروں جاگیرداروں پہ بھی زرعی انکم ٹیکس لگانے کی ہدایت کی تھی۔ رئیل اسٹیٹ پہ بھی ٹیکس لگانے کی ہدایت کی تھی جس پہ اسحاق ڈار نے اسمبلی میں کھڑے ہے کے کہا تھا کہ ان دونوں پہ کوئی ٹیکس
ایک محمد ابو بکر کی پیشانی کا بوسہ لے رہا ہے دوسرا محمد ابو بکر کو انعام سے نواز رہا ہے
دونوں شیعہ عالم ہیں،، اور محمد ابو بکر کا تعلق سنی مسلک سے ہے ❤️
ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا طریقہ واردات ۔۔۔
سٹیپ 1:
✓ سب سے پہلے ویران پڑی ، چٹانی ، کھائیوں اور ٹیلوں سے بھری چند کنال زمین (جس کے مالک بھی ایک نہیں دو چار لوگ ہوں گے ) کی ایک طرف ایک "مین گیٹ" تعمیر کرواؤ ۔
✓ مین گیٹ کے دونوں اطراف بیس فٹ لمبی 4٫5 فٹ اونچی "باؤنڈری وال" تعمیر کرو
اس انسان کی کیا تعریف کی جائے بے مثال بے کمال اس انسان نے احتجاج کروایا بائیکاٹ والوں کے لیے کیا زبردست قسم کا بائیکاٹ کیا۔
اللہ سلامت رکھے اس کو ۔۔
#boycott
#boycottMcDonald
سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے
حماس کے مجاہدوں نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلام کو مریدوں کے نذرانوں پر عیاشیاں کرنے والے جاہل پیروں ، گدی نشینوں ، جہاد کا ذکر نہ کرنے والے مولویوں ،جہاد چھوڑ کر سیاست کرنے والے ، اور فیشن ایبل نعت خوانوں سے زیادہ اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والے سرفروش مجاہدوں کی ضرورت ہے۔۔۔`
ڈاکٹر نے اسرائیلی بمباری کے شکار فلسطینی بچے کی زخمی ٹانگ کا علاج کرنا تھا لیکن درد کم کرنے کا انجیکشن anesthesia نہیں تھا۔۔
بچے نے ڈاکٹر سے کہا اپ علاج کریں میں قران پڑھتا ہوں مجھے درد محسوس نہیں ہوگا۔۔۔
تاریخ میں یہ مثال تو ہم نے سیدنا علی کی پڑھی تھی، جب اپ کے جسم مبارک سے
حرمِ مكی میں 13 حجاج کرام کا اجتماعی جنازہ ھوا ، حالتِ احرام میں وفات پانے والے خوش نصیبوں کے سر اور چہرے کھلے ہوئے تھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ھے
جو حالت احرام میں فوت ھو ، اسے بیری کے پانی سے غسل اور دو کپڑوں میں کفن دو، اسے خوشبو نہ لگاو اور نہ اس کا
میمونہ حبشہ کے بادشاہ کی بیٹی تھیں، فتح خیبر کے بعد آقا کریمؐ نے میمونہ کو اپنی بیٹی سیدہ فاطمہؑ کی خدمت میں پیش کردیا، جنابِ میمونہ سیدہ فاطمہؑ کی خدمت کو اپنے لئے باعثِ فخر سمجھتی تھیں، آپ کے خلوص اور ادب کو دیکھتے ہوئے جنابِ سیدہ فاطمہؑ نے کبھی آپ کو ایک کنیر کی نظر سے نہیں
افریقہ کا یہ نوجوان اس بار حج پر آیا اور روضہ شریف کے سامنے کھڑا ہو کر روضہ کو آنکھوں میں آنسو لیے دیکھا۔ حرمین کی اپنی آن لائن سائٹ نے تصویر ٹویٹر پر پوسٹ کی۔
آہ، کیا نظارہ ہے! کیا جذبہ ہے! ایک طویل عرصے کے بعد حبیب کا روزہ دیکھنا نصیب ہوا! سیاہ نوجوان کے دل کے سارے جذبات