@JimmyVirkk
@SeemiSum
جیمی بھائی اصل مسلہ یہ ہے کہ شہباز گل امریکہ میں جگہ جگہ بہترین احتجاج کی پلاننگ کر رہا ہے اور معلوماتی ویلاگز بھی
اور ہم اس کو بہت غور سے سنتے ہیں اب ہمیں بدظن کرنے کے لئے شہباز گل کو غدار بنایا جا رہا ہے ان لوگوں کا خیال ہے کہ ہم کل ہی پیدا ہوئے ہیں کاکے سمجھ رہے ہیں ہمیں