*انتخابی نشان "عمران خان" الیکشن میں اتنی ہی سیٹیں جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے جتنی کہ انتخابی نشان "بلا" جیت سکتا تھا۔ کیونکہ ووٹ انتخابی نشان کا نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کے قیدی کا ہے*
*_صرف نشان بدلا ہے_*🙂
*_میرا ایمان نہیں بدلا_*💞
*_ساری دنیا بدلی ہے_*🤐
*_میرا کپتان نہیں بدلا_*🥰