Alhamdollillah for everything 😍
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا✨💯
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے
My leader Hazrat Muhammad ﷺ♥️
Educationist, patriotic, introvert ,
For Ahmad Shahzad
PSL ❎
BPL ✅
That's called;
Jb Aik Raah band ho jay to Allah
100 or rasty khol Deta hai 🫰😍
Congratulations 🥰 🎉 Happy for you
@iamAhmadshahzad
#AhmadShahzad
#Fighter
@MaryamNSharif
شعور کا یہ جن بوتل سے باہر نکل آیا مریم بی اب یہ واپس جانے والا نہیں نہ خوف سے نہ لالچ سے🤌💯🔥
عمران خان آ رہا ہے انشاء اللہ 🤞
بس آپ
ہار کے لیے ہو جاؤ تیار 🥳🥳
@JIPOfficial
نعیم الرحمن کو دیکھ کہ پھر سے دل انسانوں پہ بھروسہ کرنے کو چاہ رہا
ماشاءاللہ کیا عظیم انسان ہیں
یہ بول کر اتنا بڑا عہدہ چھوڑ دیا کہ مجھے غلط جتوایا گیا ہے اس سیٹ کا حقدار پی ٹی آئی کا امیدوار ہے 👏🫡🥰
کاش باقی سیاستدان بھی ایسے نسلی اور اصول پرست ہوتے 🥺
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
صبح بخیر 🌻
آج کے دن سب ایک دوسرے کے لیے دعا کرتے ہیں تاکہ اللہ قبول فرمائے ایک دوسرے کے لیے ہماری ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامیاب کرے ہماری تمام نیک خواہشات پوری کرے اور ہمارے مسائل ختم کرے آمین ثم آمین 🤲😊
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️🌷
Good Morning dear X family 🍁
اللہ پاک ہم سب کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے آمین ثم آمین 🤲🦋🪄
Have a blessed lovely day 🌄💫
Assalam O Allikum ✨🌸💫
good morning y'all.
have a blessed day <3
just take a minute and thank Allah for everything you have, say Alhumdulillah. khush raho sab >> 🤍
اسلام وعلیکم 🧡
صبح بخیر زندگی 🌻
ہم سب پہ اللہ پاک کی رحمتیں
برکتیں نازل ہوں،،آمین ✨🦋
Every day is a new beginning.Take a deep breath, Smile and start again 🙂🎀
زِندَگی میں ہَميشہ وہ لوگ
پُرسُـــــــــــــــــــکُون رہتے ہیں جو،
پُوری "نَہ" ہونے والی خَواہِشُوں سے زِیادہ،
اُن "نِعمَتُوں پر شُکر" کرتے ہیں جو اُنہیں،
اللّٰه رَبُّ العِزَّت نے عَطاء کی ہیں. ❤️😇
Assalam O Allikum 🇧🇫
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
(اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں)
Good Night Morning ☕
Have a blessed day 🌄♥️💚
اور کتنے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے۔
اللہ انہیں بھی رزق دیتا ہے، 🌾
اور تمہیں بھی اور وہی ہے جو ہر بات سنتا،
ہر چیز جانتا ہے۔💯
(سورۃ العنكبوت، ٦٠)
بس محنت کریں اور اللہ پاک پہ قوی بھروسہ رکھیں
شام بخیر
کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے :
اللہ ہے ناں
اللہ دیکھ رہا ہے
اللہ مالک ہے
اللہ سنبھال لے گا
اللہ تنہا نہیں چھوڑے گا
اللہ عزتیں رکھے گا
اللہ کرم کرے گا
اللہ برکتیں اور رحمتیں دے گا
اللہ خوشیاں دے گا
اللہ ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے
اللہ راضی ہے
اللہ سب کا ہے
الحمداللہ