Muhammad Ashfaq Profile Banner
Muhammad Ashfaq Profile
Muhammad Ashfaq

@m__ashfaq

25,145
Followers
720
Following
1,310
Media
9,465
Statuses

Broadcast journalist, currently with @roznamadunya . Previously worked with @Newsonepk .

Lahore paksitan
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 years
الحمداللہ حرف بہ حرف میری ایکسکلوزیو نیوز دو روز بعد درست ثابت ہوئی @ImranKhanPTI @ajmaljami @roznamadunya @CMShehbaz @RaiShahnawaz
Tweet media one
29
77
410
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
ایک عمر سرفراز چیمہ پوری تحریک انصاف پر بھاری پڑ گیا
136
3K
21K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
مائنس عمران خان نا منظور ۔ شاہ محمود قریشی کا اعلان
58
3K
15K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو متعدد مرتبہ لیڈر کہہ کر بات کی
176
3K
14K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
کل چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا ایڈووکیٹ اظہر صدیق کا اعلان
44
2K
11K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور ہائیکورٹ سے صحافی عمران ریاض خان کو بڑا ریلیف مل گیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے صحافی عمران ریاض کے اسلحہ لائسنس معطل کرنے اور بلٹ پروف گاڑی کا اجازت نامہ واپس لینے کے نوٹیفیکشنز معطل کر دیے
136
3K
11K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
انسان کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال صاحب وہی شخصیت ہیں جن کو قومی اسمبلی رولنگ کلعدم قرار دینے پر PDM نے آئین پاکستان کا محافظ قرار دیا اب پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو انہوں نے غلط کہا توآپ عدلیہ پر حملہ کریں گے ،،انتہائی تھکی ہوئی پلاننگ ہے
102
3K
10K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہورہائیکورٹ،جسٹس شجاعت علی خان کااوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق نہ دینےکےکیس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عدم پیشی پرایک لاکھ روپےجرمانہ کاعندیہ،سیکرٹری الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوناچاہتے توچیف الیکشن کمشنرکوطلب کریں گے۔عدالت اوورسیزکوانکاحق ہرصورت دلوائےگی جسٹس شجاعت نےواضح کردیا
92
4K
10K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
بریکنگ نیوز: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے انکشاف کیا ہے کہ حمزہ شہباز کی حلف برداری کے کیس میں ان کے جواب کو ضائع کردیا گیا جواب میں حمزہ شہباز کے حلف کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا تھا کل سارا معاملہ لارجر بینچ کے سامنے رکھوں گا احمد اویس کا اعلان
34
3K
10K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چوہدری پرویز الہی نے زرداری کی دونوں پیشکش مسترد کردی پرویز الہی کا کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے کا اعلان ،،،
27
1K
9K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پنجاب بار کونسل نے عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے مذمّت کردی پنجاب بار کونسل نے اس معاملے پر آل پاکستان وکلاء کنونشن بلانے کا اعلان کر دیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر دہشتگردی کے مقدمہ کا اندراج قابلِ مذمت ہے، پنجاب بار کونسل
35
3K
9K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
بریکنگ نیوز ن لیگ کی حکومت کی جانب سے نیب کے قوانین میں ممکنہ تبدیلی پر چیف جسٹس پاکستان کا از خود نوٹس ،،کل دوپہر ایک بجے کر 30منٹ پر لارجر بینچ سماعت کرے گا
101
2K
9K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ب��ت سارے لوگوں کو حق میں فیصلہ ہو تو عدالت اچھی اور حق میں نہ ہو تو پھر عدالت کے خلاف پراپیگنڈہ ،،،یہ اب نہیں ہوگا ،،،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آئین پاکستان کی حفاظت کے لیے تاریخی فیصلہ کررہے ہیں پوری قوم چیف جسٹس پاکستان کے پیچھے کھڑی ہے
119
2K
8K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن کے حلقوں میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے ایک اور واردات لاہور میں ضمنی الیکشن کی کامیابی کے لیے چار حلقوں میں مکمل بجلی کی فراہمی جاری ،،،باقی پورا لاہور بجلی کی بندش سے سڑکوں پر ہے سارے لاہور کی بجلی لاہور کے چار ضمنی الیکشن والے حلقوں میں منتقل کی جارہی ہے
168
3K
8K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے تین منٹ کے دلائل نے ساری صورتحال کلئیر کی جس پر عدالت نے اسمبلی کے اندر پولیس کو تعینات کرنے سے روکا ،،
19
2K
8K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
برگر بچے باقی تمام باتیں اپنی جگہ پر لیکن 9گھنٹے سے عمران خان کی حفاظت کے لیے ڈٹے ہوئے ان کارکنوں نے ابھی تک ہار نہیں مانی
Tweet media one
66
2K
8K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
مطلب عمران خان کیسے معافی مانگے؟ ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جائے ؟ حد ہوتی ہے کسی چیز کی خان خود چل کر جج صاحبہ کے پاس گیا معذرت بھی کرلی ،،، کیا ماتحت عدلیہ کے ججز کو کرسیوں سے اٹھاکر باہر نکال کر عدالتوں کو تالے لگوانے والوں کے خلاف ہائیکورٹ نے اس طرح کی کاروائی کی۔۔۔
83
2K
7K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں کہ جج پر تنقید کریں ادارے پر نہیں عمران خان نے ماتحت عدلیہ کی جج پر تنقید کی تھی ادارے پر نہیں لیکن اس کے باوجود ان کو کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا
170
3K
7K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
مجھے کیوں نکالا اب چھوٹے س��شے میں بھی دستیاب ہے😂
62
979
7K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی وجہ سے ملک آئینی بحران سے بچ گیا پوری قوم چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال کو آئین کی حفاظت کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے
664
1K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چیف جسٹس کے اہم ریمارکس نیب اور وفاقی حکومت کا مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر کیا موقف ہے؟چیف جسٹس وفاقی حکومت اور نیب کو مریم نواز کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں وکلا جب آپ کے اپنے آجائیں تو لیٹ جاتے ہیں جب مخالف ہوں تو زمین آسمان ایک کر دیتےہیں چیف جسٹس
77
2K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ہمارے پاس اپنی صوبائی حکومتوں سے استعفے دینے کا آپشن ہے: عمران خان
39
1K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
16 days
جسٹس راحیل کامران شیخ کا اہم فیصلہ ،،، کچھ دیر میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اہم پیش رفت
7
702
7K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
نمازیں بخشوانے گئےروزے بھی گلے پڑ گئے لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی 1990 سے 2001 کی توشہ خانہ کی تفصیلات کاریکارڈ پبلک کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے خلاف اپیل آپ یہ چھوڑیں عدالت کو1947 سے 2001 کا تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ پیش کریں لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کا حکم
60
2K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
اگر سائفر جھوٹا تھا تو عمران خان نے سائفر کو سیل بند کرکے چیف جسٹس پاکستان کو کیوں بھجوایا تھا ؟ کیا سائفر کی حقیقت جاننے کے لیے اور اصل ذمہ داروں کے تعین کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو نوٹس لینا چاہیے ؟
92
2K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 months
سپریم کورٹ کے سئنیر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ نے ملک میں جمہوریت کی و اصل روح میں بحال کردیا یہ قوم جسٹس سید منصور علی شاہ کی احسان مند رہے گی
Tweet media one
29
850
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے صحافی عمران ریاض کو آج رہا کر دیا جائے گا
44
966
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
الصلاۃ خیر من النوم : نماز نیند سے بہتر ہے
19
442
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پنجاب اسمبلی سے پولیس کو ہٹائیں تاکہ وہ عوام کی حفاظت کرسکے دن دیہاڑے لاہور میں دسویں کلاس کی طالبہ کے اغواء کاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے نوٹس لیتے ہوئے شام 6 بجے تک آئی جی پنجاب کو طالبہ کو بازیاب کرواکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا
250
3K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بچانے کی کوشش ناکام،،،ایف آئی اے حکام کی جانب سے کیس کی مزید پیروی نہ کرنے کا فیصلہ،مگر عدالت مطمئن نہ ہوئی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ،14مئی کو شہباز شریف،حمزہ شہبازفرد جرم کے لیے پیش ہوں
206
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
فیصلے پر تینوں ججز نے دستخط کردئیے
50
600
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
15 days
پہلے بھی دو بار کہا اب پھر کہہ رہا ہوں جسٹس سید منصور علی شاہ کا راستہ روکا گیا تو سب الٹ پڑ جائے گا لہذا سوچ سمجھ لیں ۔ کیونکہ جسٹس منصور علی شاہ جوڈیشل سسٹم کی آخری امید ہے اور امید کے ساتھ پوری جوڈیشری کھڑی ہے ۔
108
1K
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
After 4:PM Prvaiz Elahi CM
89
543
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
شہباز گل آج بھی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر اکیلے آئے شہباز گل نے گزشتہ روز قیادت سے شکوہ کیا تھا کہ عدالتوں میں پیشی کے موقع پر ساتھ کوئی نہیں آتا
124
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 months
آئی ایس آئی کے آفیسر کی ج��نب سےسرگودھا کے جج کو فون کرنے کا معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان محفوظ فیصلہ سنارہے ہیں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
3
410
6K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
عمران خان واحد سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں جنہوں نے ماتحت عدلیہ کے جج سے خود جاکر معافی مانگی جس سے ملک میں قانون کی بالادستی ہوئی ہے
99
1K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
نظری بندی نہ صرف کلعدم قرار بلکہ نظر بند شہری کو 5ہزار روپے روزانہ کےحساب سے جرمانہ ادا کیا جائے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کا فیصلہ ، 9مئی کے واقع کے بعد شہری کو نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی کلعدم قرار
Tweet media one
Tweet media two
40
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہوریوں نے لوٹوں کو مسترد کردیا ۔۔۔۔ جس کا نقصان مسلم لیگ نون کو ہوا ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی 3 اور ن لیگ ایک نشست سے کامیاب
18
790
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اس مقدمہ میں جس طرح درگزر کا مظاہرہ کیا شاید ہی عدلیہ میں کسی جج نے اتنے تحمل مزاج سے صرف زیر سماعت کیس پر بات کی ہو ۔
63
965
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 months
بریکنگ خیبر پختونخوا حکومت کا 9مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
20
952
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کلعدم ہوجایے گی ،،، حمزہ شہباز فارغ ،،، فیصلہ آج ہی ہوگا
97
704
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
جج کو دھمکی دینے پر تو عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوایا گیا اور معافی منگوانے پر اسرار جاری ہے لیکن ججز کو جوتے مارنے،،سر پھاڑنے ،،،گالیان نکالنے والے وکلا کے خلاف ایسی سخت کاروائی کبھی نہیں دیکھی
62
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پی ڈی ایم کو بڑی شکست سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں پی ڈی ایم کا حمایت یافتہ صدارتی امیدوار کوشکست ،تحریک انصاف اور قاف لیگ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار عابد زبیری صدر سپریم کورٹ بار منتخب
30
1K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کروں گا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میرے پاس جو ریکارڈ موجود ہے اور جو جو راستے میں آئے گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی
136
1K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
سب سن لیں مزید تاخیری حربے برداشت نہیں کریں گے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا آئینی حق ہر صورت دینا ہے اس سے اوورسیز پاکستانیوں کو محروم نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کا الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو حکم
100
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 months
جسٹس سید منصور علی شاہ سب سے طاقتور ترین چیف جسٹس پاکستان ہوں گے ابھی انہوں نے چیف جسٹس پاکستان بننا ہے لیکن آپ دیکھیں پورا نظام جسٹس سید منصور علی شاہ کے گرد گھوم رہا ہے اور جسٹس سید منصور علی شاہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی بہترین جج مانے جاتے ہیں کیونکہ جو لوگ ان کو
170
1K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
تحریک انصاف کے رہنما میاں عابد مناواں کے گھر پولیس کا چھاپہ پولیس کے چھاپہ کی سی سی ٹی وڈیو لاہور نیوز نے حاصل کرلی میاں عابد کے گھر میں عدم موجودگی کے باعث پولیس گرفتار نہ کرسکی
17
2K
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
4 months
لاہور ہائیکورٹ میں اہم لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان ہر بال پر چھکا مار رہے ہیں تفصیلات کچھ دیر میں
17
485
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
کوئی رہنمائی فرمائے گا پیپلز پارٹی نے سندھ میں کونسا ایسا کارنامہ انجام دیا جو عوام میں اچانک مقبول ہوگئی کیونکہ بلاول تو دنیا کی سیر کررہے تھے پھر ووٹ کیسے پڑ گئے؟
503
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
جسٹس جواد حسن نے رات9بجکر 54منٹ پر مختصر فیصلہ سنایا ۔۔۔ کیونکہ اسد عمر نے آج عدالت میں کہا تھا کہ رات 10 بجے کے بعد آئینی طور پر بحران پیدا ہوسکتا ہے
11
811
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
چیف سیکرٹری مسلسل وفاق سے رابطے میں
26
811
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور ہائیکورٹ نےنگران پنجاب حکومت کا فیصلہ معطل کردیا گجرات کو ڈویژن اوروزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینےکافیصلہ بحال نگران حکومت نے گجرات کوڈویژن اوروزیر آباد کوضلع کا درجہ دینےسےمتعلق نوٹفکیشنز منسوخ کردئیےتھے نگران حکومت منتخب حکومت کو فیصلےکوختم نہیں کرسکتی وکیل کا موقف
21
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ہائیکورٹ بار کی 150سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون سیکرٹری منتخب صباحت رضوی کے سیکرٹری منتخب ہونے پر وکلا کا جشن
Tweet media one
20
469
5K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور پولیس کو ماڈل ٹاؤن سے سبق سیکھنا چاہیے تھا
94
2K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
سپریم کورٹ نے ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ آج رات تک ہر صورت درج کیا جائے سپریم کورٹ کا حکم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ آج ہی جمع کروائی جائے تاکہ کل سے سماعت ہوسکے چیف جسٹس پاکستان
43
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
لاہورہائیکورٹ کےاہم ریمارکس سرکاری وکیل صاحب اس صورتحال میں عدالتیں خاموش تماشائی نہیں بن سکتی ایک ایساش��ص جس پر پوری زندگی کوئی مقدمہ نہیں ہوا،اقتدار سے نکلتےہی اتنےمقدمات درج ہوگئے؟ کیاعمران خان کوانتخابات سےدور رکھنےکےلیےایساہورہاہے؟جسٹس علی باقرنجفی کاسرکاری کےوکیل سے سوال
34
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
وفاق کاتوشہ خانہ سےخریدنے والےتحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنےسےانکار ،لاہورہائیکورٹ کاتوشہ خانہ سے تحائف خریداری کی تفصیلات16جنوری کوپیش کرنےکاحکم،توشہ خانہ سےتحفہ خریدنے کے بعد اسےٹیکس ریٹرنزمیں ظاہرکرنا پڑتا ہےپھرخفیہ کیسےرہ سکتاہے؟جسٹس عاصم نےاظہر صدیق کی درخواست اہم سوال
25
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
وزیراعلی حمزہ شہباز کی حکومت کو بڑی ناکامی لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روکنے کا فیصلے پر عمل درآمد روک دیا احمد اویس بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام جاری رکھیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
16
907
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
صبح سے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جیسے ہی عمران خان کی گاڑی احاطہ عدالت پہنچی تو پولیس اہلکار واپس روانہ گئے اس وقت چند ایک اہلکار موجود ہیں بس یہ حیران کن بات ہے
48
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے لیکن اسی کا نام سیاست ہے جو ضرورت کے مطابق آخری گیند پر چھکا مار دے ہیرو وہی کہلاتا ہے اور کوئی کھلاڑی 6چھکے مارنے کے بعد بھی میچ نہیں جیت پاتا
63
982
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
خریدار زیادہ گندہ ہے؟ یا ہر وقت بکنے کے لیے تیار رہنے والا گندہ ہے ؟
561
650
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پی ڈی ایم کے اعتراضات کے باوجود چیف جسٹس پاکستان ڈٹ گئے سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربرا ہی میں3 رکنی بینچ 3 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس منیب اور جسٹس مظاہر نقوی بینچ میں شامل ہونگے۔
33
1K
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 years
چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے مثال قائم کردی پروٹوکول میں شامل 2مرسڈیز حکومت کو واپس کردیں ملک کی اعلی عدالتوں کے ججز کو چیف جسٹس پاکستان کو فالو کرنا چاہیے
Tweet media one
82
553
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
4 months
لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کی اور اہم وکٹ گرا دی
11
326
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
4 months
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا بڑا فیصلہ حکومت کی تمام کوششیں ناکام ۔۔۔ فیصلہ کچھ دیر میں
6
242
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرکے جیل بھجوانے کا حکم دیدیا
32
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 month
جسٹس سید منصور علی شاہ کے راستے میں رکاوٹ پیدا کی گئی تو نتائج خطرناک ہوں گے لاہور ہائیکورٹ ، سندھ ہائیکورٹ ، بلوچستان ہائیکورٹ سے استعفے آئیں گے ۔ لہذا سوچ سمجھ لیں یہ جسٹس سید منصور علی شاہ ہیں ۔
313
724
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ حمزہ شہباز کی بدستور طبعیت ناساز طبیعت کی ناسازی کے باعث حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی
112
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے چیف جسٹس بندیال کے اکثریتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے خلاف اپیلوں کو نمٹادیا سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے مزید سماعت نہیں کرسکتےعدالت
9
692
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
11 days
علی احمد کرد کا عاصمہ جہانگیر گروپ سے علیحدگی کا اعلان کل وکلا کنونشن میں شرکت کروں گا علی احمد کرد
20
714
4K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
اللہ رکھا پیپسی کا سپریم کورٹ روانگی کا امکان ،،،سنا ہے سپریم کورٹ پر پریشر ڈالنے کے لیے اللہ رکھا پیپسی کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں اور کل ممکنہ مظاہرین کو چارج کرنے کے لیے اللہ رکھا پیپسی اپنے فن کا مظاہرہ لائیو کرے گا
60
621
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
بیٹی کی شادی کی تقریب کا پہلا دن اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عمران کو گرفتاری سے بچانے میں لگادیا سارا دن ہائیکورٹ ، پھر آفس میں عمران خان کی پٹیشنز کی تیاری اور ان کو لگوانے میں گزار دیا اور بل آخر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا کل سماعت ہوگی
33
664
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
کیا ووٹرز کو متحرک کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز پر تنقید کرنا لازم ہوگیا ؟ آخر ن لیگ کونسا انصاف چاہتی ہے ؟
66
662
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
اہم ٹاسک مل گیا ،،، پٹیشن سپریم کورٹ کے بجائے لاہور ہائیکورٹ میں دائر ہوگی ،،، بڑا فیصلہ ہوگیا
Tweet media one
22
331
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ن لیگ ن آج پھر چھوٹے فائدہ کے لیے بڑا نقصان کردیا
29
562
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
قانونی ماہرین نے سیینر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کو توہین عدالت قرار دیدیا کل چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سامنے معاملہ اٹھا نے کا فیصلہ
45
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 months
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں کا عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کلعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ ،،، بظاہر چارج شیٹ ہے
8
441
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے عظمیٰ اتنی خاموش نہیں رہی جتنی اب ہے
52
400
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
بریکنگ نیوز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض خان کی جیل سے رہائی کی فوٹیج طلب کر لی عمران ریاض کب جیل سے رہا ہوئے، سارا ریکارڈ جمع کروائیں، چیف جسٹس امیر بھٹی تھوڑا انتظار کریں سب کچھ سامنے آ جائے گا، چیف جسٹس امیر بھٹی
16
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پوری قوم یک زبان پھر آئے گا عمران خان
18
430
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 months
پنجاب بار کونسل کے20ممبران کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لاہور ہائیکورٹ سئنیر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان کو سنیارٹی کی بنیاد پر چیف جسٹس مقرر کیا جائے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
887
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
پی ڈی ایم کہ پریس کانفرنس کے فوری بعد ،،، اللہ رکھا پیپسی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ؟
47
460
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ضمنی الیکشن میں سب سے پہلے درست نتائج بریک کرنے پر دنیا میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف صاحب نے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ،، شکریہ دنیا میڈیا گروپ
Tweet media one
49
362
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر عدالت برہم ،،آپکو مسئلہ کیا ہے کیون تفصیلات پیش نہیں کررہے آج کل تو واٹس ایپ کا زمانہ ہے ایک منٹ مین انفارمیشن مل جاتی ہے جائیں جاکر تفصیل کرائیں جسٹس طارق سلیم شیخ نے کاروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی
21
817
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
4 months
اب سمجھ آئی کہ سپریم کورٹ کے 4ججز نے کیوں چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو سپریم کورٹ کا فوری جج بنانے کی مخالفت کی تھی سپریم کورٹ کے سیینر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس یحیی آفریدی ، جسٹس ریٹائرڈ منظور احمد ملک کا کہنا تھا کہ اس وقت ایک دلیر چیف جسٹس
25
711
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کینال پر ڈنڈا بردار کارکنوں کا احتجاج
37
967
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
16 days
اصولی طور پر جسٹس منیب اختر نے اجلاس سے اٹھ کر درست فیصلہ کیا کیوں کہ جب اس سے قبل اجلاس ہوا تھا تو وزیر قانون نے کہا ہم آئینی ترامیم لا رہے ہیں لہذا اجلاس موخر کردیا جائے پھر اجلاس موخر کردیا گیا ۔ لیکن آئینی ترامیم تو ابھی تک نہیں ہوئیں پھر دوبارہ اجلاس کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔
29
764
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لیگی رہنما نذیر چوہان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی اپیل
809
906
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
عدالت نے چوہدری غلام حسین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی عدالت نے چوہدری غلام حسین کو جوذیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
16
735
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
22جولائی کو وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن میں حکومتی مداخلت ،اراکین اسمبلی کو ممکنہ ہراسان کرنے اور الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کردی
5
663
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
صحافی عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست پر ایک روز میں چوتھی مرتبہ سماعت کا آغاز چیف جسٹس عمران ریاض کی عدم بازیابی پر سخت برہم چیف جسٹس امیر بھٹی کی غلط بیانی پر ڈی پی او کی سخت سرزنش ڈی پی او سیالکوٹ غور سے سنیں یہاں سے آپ کے بیج اتروا کر بھیجوں گا، چیف جسٹس امیر بھٹی
17
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ہتھکڑی میں جکڑے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گزشتہ تین گھنٹے سے فیصلہ کے انتظار میں لاہور ہائیکورٹ میں موجود ،پنجاب میں چند ماہ قبل گرفتار اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کسی مقدمہ میں ہتھکڑی لگا کر پیش نہیں کیا گیا
Tweet media one
26
902
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
3 years
اظہر صدیق سے کیس جیتنے آسان کام نہیں کوئی مضبوط اعصاب کا مالک وکیل ہی اظہر صدیق کے سامنے کھڑا ہوسکتا ہے
Tweet media one
84
274
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
کیا اب عام آدمی کھانا ،،، آڈیو سے بنائے کیا گھر میں چاول آڈیو سے پکائے بجلی کے بل آڈیو سے ادا کرے مہنگائی کا خاتمی آڈیو سے کرے اگر ایسا ہے تو پلیز جاری رکھیں
46
1K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
9 months
لاہور پی ٹی آئی رہنما ندیم بارہ کے تجویز کنندہ ذولفقار کھوکھر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
39
2K
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی تمام کوششیں رنگ لے آئیں رجسٹرار آفس نے تین مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا کل لاہور ہائیکورٹ میں تینوں کیسز کی سماعت ہوگی رجسٹرار آفس نے درخواستیں وصول کرکے درخواستوں پر نمبر لگا دیا
10
560
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
عمران خان لاہور ہائیکورٹ کے احاطے سے واپس روانہ
11
447
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے سیینر صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے سے روک دیا عمران یاض کی حفاظتی ضمانت منظور،،، میاں اشفاق اور ایڈووکیٹ اظہر صدیق عمران ریاض کی جانب سے پیش ہوئے
15
551
3K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
ڈاکٹر عامرلیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے عیاش آدمی ہےغیر محرم لوگوں کے ساتھ ملکر فحش وڈیوبنوانے پر مجبور کرتا ہے نشہ آور ہوکر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے،عدالت عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے ،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی شادی کے تین ماہ بعد طلاق لینے عدالت پہنچ گئی
Tweet media one
106
1K
2K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
2 years
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کو فوری توہین عدالت کی درخواست تیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کروانے کی لیے کوشش کی جائے
8
854
2K
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
1 year
صحافی عمران ریاض تاحال بازیاب نہ ہوسکے البتہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کے حکم پر آئی جیل پیش ہوچکے ہیں سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
13
775
2K