Behind You Skipper  Profile Banner
Behind You Skipper  Profile
Behind You Skipper 

@followback4_you

16,006
Followers
17,584
Following
69
Media
35,895
Statuses

💯 Follow Back 4 🇧🇫 #رجیم_چینج_نامنظور As a patriot Pakistani I fought with my leader @ImranKhanPTI for real freedom, I'm fighting and will continue to fight.

Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
تم جو چاہے مرضی کرلو وزیراعظم تو۔۔۔
Tweet media one
17
153
329
@followback4_you
Behind You Skipper 
8 months
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ہر ادا کمال ہے۔۔۔ مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے لیڈر میرا بے مثال ہے۔۔۔
Tweet media one
11
532
940
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
اے حضرت یوسف ع کو قید سے رہائی عطاء فرمانے والے رب العالمین! میرے کپتان کو بھی ظالموں کی قید سے رہائی اور دوبارہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کی مظبوط و مستحکم حکمرانی عطاء فرما اور میرے کپتان کے تمام دشمنوں کو نیست و نابود فرما (آمین) #عمران_خان_کو_رہا_کرو
51
479
716
@followback4_you
Behind You Skipper 
11 months
تلوے چاٹنے والے بےشرمو کو لگتا ہے ہمیں ڈرا دھمکا کر کپتان سے دور کردیں گے انپر واضح کردوں کہ ہم اسوقت تک لڑیں گے جب تک ہمیں حقیقی آزادی نہیں ملتی(انشاءاللّہ) #BehindYouSkipper #لیڈر_صرف_عمران_خان #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور پھر چاہے ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے(وعدہ)
Tweet media one
19
413
640
@followback4_you
Behind You Skipper 
8 months
تعریف کیا کروں تمہیں حسن خان کی کمال ہے یار ہر ہر ادا میرے کپتان کی #PrimeMinisterImranKhan
30
323
566
@followback4_you
Behind You Skipper 
10 months
اے میرے کپتان کیسے نکالیں تجھے دل و دماغ سے گر ٹائم بھی پوچھے کوئی تیرا نام لے دیتے ہیں اسے #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #قائد_ثانی_ہمارا_کپتان
7
307
562
@followback4_you
Behind You Skipper 
9 months
ہاتھوں میں موبائلز ذہنوں میں ہے اجالا خاک دبا سکےگا ہمیں یہ ظلمتوں کا پالا #ساڈا_بلّا_بھاری_اے #یہ_دور_کپتان_کا_ہے #کنٹرولڈ_جمہوریت_نامنظور
Tweet media one
10
349
533
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
میرے پاکستانیوں۔! قصہ مختصر ہے گبھرانا نہیں کیونکہ فرعون بھی خود کو خدا سمجھ بیٹھا تھا۔۔ #لیڈر_صرف_عمران_خان #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
Tweet media one
9
283
506
@followback4_you
Behind You Skipper 
8 months
جسے توڑ نہ تم پاؤ گے وہ دیوار ہوں تم نفرت کا ہو پیکر اور میں پیار ہوں #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #وزیراعظم_عمران_خان
Tweet media one
8
294
513
@followback4_you
Behind You Skipper 
11 months
❣️میری جان❣️ تُمـــہارا شُمــار ہوتــا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں جنکے ہونے سـے جہاں اور بھــی حســیں لگتـا ہے
16
264
504
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
پاپا : بڑے ہوکر کیا بنو گے؟ بیٹا : راشد منہاس۔ پاپا: وہ کیوں؟ بیٹا : تاکہ میرے پاک وطن سے غداری کرنے والے کو زندہ گاڑ دوں پھر چاہے وہ مجھ سے رینک میں بڑا ہی کیوں نہ ہو #عمران_خان_کو_انصاف_دو #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا #کپتان_کو_جیل_سے_نکالو #عمران_خان_کو_رہا_کرو #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
12
251
453
@followback4_you
Behind You Skipper 
11 months
ملک و فوج دشمن عناصر کو ہم پر مسلط کرنے والوں کان کھول کر سن لو ہم اسلام+پاکستان+#کپتان+پاک فوج کی خاطر ہمہ وقت جان لینے اور دینےکیلئے تیار ہیں(انشاءاللّہ) #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #لیڈر_صرف_عمران_خان عمران خان غداروں کو ایکسپوز کرنے والا ایماندار لیڈر ہے
4
353
461
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
میرے پاک سرزمیں پہ نظام ظلم اب بھی غالب ہے نظام عدل کا غلبہ تھوڑی محنت کا ابھی طالب ہے
Tweet media one
9
195
423
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
یاد رکھو غلام قوموں کی کوئی عزت نہیں ہوتی ! پاکستان کی حقیقی آزادی ہر پاکستانی کا مشن ہونا چاہیے.(کپتان) #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان
Tweet media one
5
228
410
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
میرے پاک سر زمین میں کوٸی چیز بچی ہی نہیں کہ جس پر ہم فخر کر سکیں😥 ۔ ۔ ۔ ۔ سواۓ جان میرے کپتان عمران خان کے🤲 #خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں #ReleaseImranKhan #عمران_خان_کو_رہا_کرو #کالا_کوٹ_ایکشن_میں
8
238
393
@followback4_you
Behind You Skipper 
4 months
insha'Allah,,,
Tweet media one
17
223
419
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
ہمیں کسی کا قرضہ نہ ہی احسان چاہیے... بس ملک کا حال سنوار دے اپنا کپتان چاہیے... #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
253
391
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
#میرے_پاکستانیو چند عقل سے پیدل بےشرمو کو اب بھی یہی لگتا ہے کہ یہ 80s سے پہلے جیسی بھیڑ بکریاں ہیں۔ پر ان گدھوں کو یہ سمجھنے میں ٹائم تو لگےگا نا کہ یہ اب وہی بھیڑ بکریاں نہیں بلکہ لوہے کے چنےبن چکے ہیں۔ #عمران_تیرا_نظریہ_قائم_رہے_گا #ReleasePrisonerNo804 #بےگناہ_قید_عمران_خان
Tweet media one
7
203
371
@followback4_you
Behind You Skipper 
9 months
#میرے_پاکستانیو قصہ بس اتنا سا ہے کہ میرے کپتان کو پاکستان اور مافیاز کو کرپٹ نظام بچانا ہے۔ #DonateToSKMCH #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں اب طے آپ نے خود کرنا ہے کہ اس لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں؟
9
285
370
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
Some corrupt elements who wants to hand over our country to thieves & robbers for their personal interests. ⚠️the whole world powers should know that the decisions of these traitors are not acceptable to us and Only @ImranKhanPTI is representative and the leader of our country🇵🇰
Tweet media one
10
255
373
@followback4_you
Behind You Skipper 
9 months
تمہیں کیا پتہ مجھے رب نے بنایا ہے کس لیے یہ کرپث نظام ٹھکانے لگاؤں شاید اس لیے #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #ManOfTheYear
Tweet media one
7
178
354
@followback4_you
Behind You Skipper 
9 months
جس ریاست کے حاکم،قاضی القضات(چیف جسٹس) اور سینا پتی(کمانڈر انچیف) جب پرجا(عوام) کے دشمن بن جائے تو اس ریاست و قوم کا زوال مبرااز شک(یقینی)ہے۔ الا(مگر) رعایا اگر کسی خیراندیش مردمجاہد کے ساتھ مثل یکجان(متحد) کھڑے ہو تو وہ الگ بات ہے امام عبداللّہ الرحمانی رح #عوام_کا_لاڈلا_عمران
6
284
361
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
بےشرمو! کرپشن کی خاطر ہمارے پیارے ملک کو تباہ مت کرو ورنہ فرعون بھی خود کو خدا سمجھ بیٹھا تھا۔ #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے قوم کو #لندن_پلان_نامنظور ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #عمران_خان_کو_رہا_کرو #انصاف_کا_قتل RT plz Don't ask why!
Tweet media one
0
205
352
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
سلام اس عظیم انسان کو بےگناہ جو قید ہے ثانی جسکا بیشک پوری دنیا میں اب ناپید ہے #FreeLeaderOfTheNation #ImrankhanNeedHealthCheckup
Tweet media one
2
223
352
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
#میرے_پاکستانیو مجھے ناز ہے کہ میں ایک ایسے قائد کا سپاہی ہوں جو ملک دشمن کرپث مافیاز کیلئے ڈراؤنا خواب اور غیور پاکستانی عوام کی واحد امید ہے #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان #قوم_کی_جان_عمران_خان #بےگناہ_قید_عمران_خان بن دم گدھوں کے نام خان کا پیغام👇
Tweet media one
7
223
349
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
فرد واحد کو عقل کل یا ریاست کبھی کہا نہیں کرتے جس برتن میں سے کھائے اس میں تھوکا نہیں کرتے #ImranKhanFightingForPakistan #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
Tweet media one
4
259
342
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
بغض خان رکھنے والے کمظرف تیری یہی خطا ہے۔۔۔ تجھے پتہ نہیں کہ حب الوطنی ہوتی ہی کــیا ہے۔۔۔
Tweet media one
15
203
345
@followback4_you
Behind You Skipper 
5 months
دلوں میں محبت اور زبانوں پے ترانے ہیں دنیا کو بتا دو کہ ہم کپتان کے دیوانے ہیں
Tweet media one
10
154
333
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
Try as you might, this nation has stood with Imran Khan Now this nation will never leave the side of its brave leader۔(in sha allah) #ReleaseImranKhanNow #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم #FreeImranKhanNow #عمران_خان_کو_رہا_کرو #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
6
234
308
@followback4_you
Behind You Skipper 
9 months
#میرے_پاکستانیو اگر روز محشر آپ سے یہ سوال ہو کہ "ایک عادل بادشاہ کو فرعون وقت نے بےگناہ قید کر رکھا تھا تم نے اس بادشاہ یعنی(عمران خان)کیلئے کیا کیا؟ ⚠️ لہٰذا وہاں پھنسنے سے بہتر ہے یہاں اور کچھ نہ سہی کم از کم ووٹ تو دے سکتے ہو نا۔۔! #عمران_خان_تو_آئے_گا #ووٹ_صرف_عمران_کا
8
207
296
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
#میرے_پاکستانیو اب وقت آن پہنچا ہے بن دم گدھوں کو لگام ڈالنے کا.( انشاءاللّٰہ) #ملک_گیر_احتجاج_کرو #اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
Tweet media one
16
199
307
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
وقت کم ملا، گندگی صاف تو نہیں کرسکا لیکن ایک جگہ اکٹھی ضرور گرگیا #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhanNeedsJustice #غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور #عمران_خان_کو_انصاف_دو #تیرا_منتظر_ہے_پاکستان #سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا #اب_ہڑتال_لازم_ہے پہلے صرف دل میں تھے اب دعاؤں میں بھی ہو۔
Tweet media one
8
167
274
@followback4_you
Behind You Skipper 
10 months
خدارا منتیں نا مانگ اوروں کے در و دربار سے کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے #لا_إله_إلا_اللّہُ_وحدہُ_لاشریک_لہُ
Tweet media one
11
96
288
@followback4_you
Behind You Skipper 
11 months
جس ریاست کے مکھیہ جنگجو (فوجی جرنیل) جب شراب، کباب، شباب یعنی داشتہ(زنا) کے عادی بن جائیں تو لڑنا تو درکنار وہ اپنی دفاعی صلاحیت تک بھی کھو بیٹھتی ہے۔😥 امام عبداللّہ الرحمانی رح #سرٹیفائڈ_چور_کی_واپسی #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #اغواء_برائے_بیان
1
203
276
@followback4_you
Behind You Skipper 
5 months
#May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #نو_مئی_یوم_فسطائیت #میرے_پاکستانیو گھبرانا نہیں کیونکہ
Tweet media one
18
208
283
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
#میرے_پاکستانیو گھبرانا تو بالکل نہیں کیونکہ۔۔۔
Tweet media one
7
179
302
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
کسی کے پاس ہے شکل تو کسی کے پاس ہے عقل جنکے پاس دونوں نہیں ملک پر قابض وہ کم عقل
Tweet media one
8
161
268
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
#LoveYouImranKhan #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا وہ کھوٹے سکے جو چلتے ہی نہیں بازار میں خـــامیاں نکال رہے ہیں اب میرے کردار میں
Tweet media one
9
242
289
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان آسان نہیں مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا #سب_سے_پہلے_عمران_خان
Tweet media one
3
180
273
@followback4_you
Behind You Skipper 
4 months
ملک نہیں رہا یہ تو فرد واحد کی پاپوش گاہ ہے۔۔۔ فرد واحد بھی تو مثل لونڈی، فرنگی کی چاہ ہے۔۔۔
Tweet media one
2
189
281
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
بہت دیکھا، بہت سوچھا، بہت پرکھا اے کپتان ثانی تیرا کہیں نہ مل سکا #Eid_Mubarak #عيد_مبارك
Tweet media one
16
105
262
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
#میرے_پاکستانیو کپتان کا جو مؤقف ہے وہ ہمارا بھی مؤقف ہے رجیم چینج کے ہینڈلرز، سپوٹرز جائے بھاڑ میں چاہے وہ جس بھی فیلڈ سے ہی کیوں نہ ہو۔ #مرد_مومن_عمران_خان #لیڈر_صرف_عمران_خان #طوفان_الأقصى #FreePalastine #فلسطین #Palestine صرف فلسطین کا نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا ایشو ہے
5
160
240
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
اپنی جیت مبرا از شک(یقینی) تب سمجھو! دشمن آپکا جب خبطی(باولا) ہوجائے۔ کیونکہ باولا وہ ذہنی مریض ہے جسے اپنے ہی اوسان(حواس) پر قدرت(کنٹرول) نہیں رہتا۔ امام عبداللّہ الرحمانی رح
Tweet media one
2
145
268
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #سکندر_سلطان_استعفی_دو #عمران_خان_جیت_چکا #استحکام_خان_سے_ہے عوام کا مطالبہ۔۔۔
Tweet media one
5
199
249
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
ببانگ دہل لڑ جو رہا ہے ملت کے ہر غـدار سے۔۔۔ ناز ہے ہمیں کہ ہم کارکن ہیں ایسے سالار کـے۔۔۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح #تحریک_انصاف_تو_ہوگی #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
3
153
231
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
یــوم آزادی تو صحیح معنوں میں تب ہی ہم منائینگے۔۔۔ پاکستان کو جب بن دم گدھوں سے نجات ہم دلائینگے۔۔۔ #معافی_مانگو_عمران_سے #آزادی_خان_کے_سنگ
Tweet media one
3
190
242
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
#میرے_کپتان کےحاسدین کی مثال ان کتوں/بھیڑیوں جیسی ہیں۔۔۔ جنکی اوقات چاند کو دیکھ کر بھونکنے کی تو ہوتی ہے۔مگر پہنچنے کی نہیں۔
Tweet media one
5
121
215
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
ہم نے دشمن کے بچوں کو اتنا بڑھایا کہ وہ چاند پر پہنچ گئے اور اپنے بچوں کو اتنا ڈرایا کہ وہ قبرستان پہنچ گئے۔۔۔☹ #ImranFightingForPakistan #PakistanUnderStateFascism #JusticeforAmmar بےشرموں اب زمہ دار کون؟؟😭
Tweet media one
4
137
198
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
بچا نہیں کچھ قیمتی اب ملک میں سوائے خان کے ملال ہےکہ اپنے ہی بنے ہیں دشمن خان کے جان کے #قوم_کی_سانس_عمران_خان
Tweet media one
0
157
201
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
ازخاطرِ بیوی، وطن بیچنے کی پڑی ہے سب کو عجلت۔۔۔ دانستہ بھول گئے ہیں یہاں سب ہی ملازم اپنی شـفَت۔۔۔ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #UndeclaredMartialLaw
Tweet media one
1
167
179
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 month
ظلم وجبر کیخلاف اب گر آواز تم اٹـھاؤ گے۔۔۔ بحـکم سفلہ ڈیجیٹل دہشتگـرد تم کہلاؤ گے۔۔۔
Tweet media one
2
87
178
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 month
گھر ہو سفر ہو یا حضر غرض بہت ہم یـاد کرتے ہیں۔۔۔ یااللّٰہ خان کی رہائی وحفاظت کا ہم فریاد کرتے ہیں۔۔۔
Tweet media one
6
78
178
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
پوری مسلم اُمہ کو #رمضان مبارک ہو اپ سے التجا ہے کہ اس بابرکت مہینے اپنے دعاؤں میں کپتان کو ضرور یاد رکھیں! یااللّہ(پاکستان+کپتان) اور انکے جانثاروں کی حفاظت اور انکے دشمنوں کو ناپاک عزائم سمیت نیست ونابود فرما اور پاکستان کو کپتان کی قیادت میں ایک عظیم،مضبوط و مستحکم ملک بنا۔
Tweet media one
8
69
158
@followback4_you
Behind You Skipper 
19 days
سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔ مینڈیٹ چورجعلی حکومت اور انکے سہولتکاروں کا پارلمنٹ پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان + پی ٹی آئی محب وطن اور کپتان کے مخالفین یعنی یہی موجودہ قابضین ہی ملک دشمن وغدار ہیں۔ #کپتان_و_انکے_جانثار_ہی_محب_وطن_ہیں
Tweet media one
6
149
175
@followback4_you
Behind You Skipper 
29 days
" بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (القرآن_سورۃ_33_الأحزاب - آیت_56)
Tweet media one
6
73
175
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
🌴بِسْــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْـــــمٰنِ الرَّحِـــــيْمِ🌴 یااللّہ ہم پر رحم و کرم کرکے عافیت کی زندگی عطا فرما، تیرے سوا کسی کا محتاج نہ بنا، ہماری دنیاوی و اخروی مشکلیں دور اور منزلیں آسان فرما، ہمیں دنیا و آخرت میں تیری رضا کاملہ نصیب فرما
Tweet media one
18
57
146
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ #احتجاج_کرو_خان_نکالو مؤرخ رقـــمطراز ہے ان کـرپٹ خبیثوں کے نـــام پہ۔۔۔ بیشرمی سے جو قابض ہیں پورے ملک کے نظام پہ۔۔۔
Tweet media one
2
112
157
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
یااللّہ #میرے_پاکستانیو کو معاف فرما جو اتنی نادان قوم ہے کہ اپنے جنازے تو آٹھا سکتی ہیں پر ظلم کے خلاف آواز نہیں۔۔☹️ #PakistanUnderStateFascism #ImranFightingForPakistan #NameTheMurderers #JusticeforAmmar #عمار_کا_قاتل_کون #بچوں_کے_قاتل عوام کا بس ایک ہی مطالبہ الیکشن یا استعفٰی
Tweet media one
4
53
121
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
مدام یاد کرتا ہے زمانہ ان عظیم انسانوں کو۔۔۔ روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو۔۔۔
Tweet media one
2
80
126
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
سالگرہ مبارک میری جان ♥️ اللّہ تعالٰی آپ کو اور آپکی چھوٹی فیملی (اہل و عیال) اور بڑی فیملی (پارٹی، پارٹی لیڈران، کارکنان اور فینز) کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اور آپکے دشمنوں کو انکے ناپاک عزائم سمیت خاک میں ملا دے۔(آمین) #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
8
47
85
@followback4_you
Behind You Skipper 
24 days
اب ہلاکت سمجھوں یہ اس ٹولے کا یا پھر حماقت۔۔۔ تاریخ اسکی مٹانےپہ بضد ہے اک ادارےکی قیادت۔۔۔۔۔ پورا 'ملک' جس کی کرتا ہے دل و جان سے حمایت۔۔۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Tweet media one
2
73
99
@followback4_you
Behind You Skipper 
11 days
#جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور ہے ہمیں کیونکہ۔۔۔
Tweet media one
3
85
116
@followback4_you
Behind You Skipper 
5 months
#یوم_مزدور #LabourDay مشقت سے کماتا ہوں کیونکہ"مزدور" ہوں موجب ہمت صرف یہی ہے کہ مجبور ہوں
Tweet media one
2
33
54
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 year
میں خان کا سپورٹر ہوں پرانی اکاؤنٹ میری بلاک ہوگئی ہے۔😥 تو کیا آپ مجھے سپورٹ دوگے؟ #قوم_کی_طاقت_عمران #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم 🇧🇫 انصافینز کو تاحیات follow back ملے گا۔ گر مجھے unfollow نہ کرو تو
Tweet media one
2
17
39
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 days
گر کپتان کو سلیوٹ کرکے ایکسپٹ تم نہ کروگے تو عوام کے بیچوں بیچ بھلا کیسے تم رہ پاؤگے
Tweet media one
0
52
107
@followback4_you
Behind You Skipper 
1 month
ہمیں ڈیجیٹل دہشتگرد کہہ کر بونگیاں مارنے والوں اسرائیل کی دہشتگردی پر انہیں بھی دہشتگرد کہنے کی جرات ہے تم میں؟
0
3
9
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
Some corrupt elements who wants to hand over our country to thieves & robbers for their personal interests. ⚠️the whole world powers should know that the decisions of these traitors are not acceptable to us and Only @ImranKhanPTI is representative and the leader of our country🇵🇰
Tweet media one
10
255
373
0
2
5
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
Some corrupt elements who wants to hand over our country to thieves & robbers for their personal interests. ⚠️the whole world powers should know that the decisions of these traitors are not acceptable to us and Only @ImranKhanPTI is representative and the leader of our country🇵🇰
Tweet media one
10
255
373
0
1
4
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
@followback4_you
Behind You Skipper 
7 months
Some corrupt elements who wants to hand over our country to thieves & robbers for their personal interests. ⚠️the whole world powers should know that the decisions of these traitors are not acceptable to us and Only @ImranKhanPTI is representative and the leader of our country🇵🇰
Tweet media one
10
255
373
1
1
4
@followback4_you
Behind You Skipper 
3 months
Absolutely ♥️
0
0
4
@followback4_you
Behind You Skipper 
5 months
الحمد للّٰہ ♥️
0
1
4
@followback4_you
Behind You Skipper 
2 months
insha'Allah ♥️
0
0
3
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
بیشک♥️
0
0
3
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
Thanks dear❤️
0
0
2
@followback4_you
Behind You Skipper 
6 months
پوری امہ مسلمہ اور پوری ایکس(ٹوئٹر) فیملی بالخصوص کپتان کے تمام ٹائیگرز خواہ وہ بنت حوا ہو یا ابن آدم کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔❤️
1
0
3