Assalam o alaikum X Family ❤️
Help me to reach 600 followers
Follow back mily ga 💯
Repost kr den repost bhi mily gi
Comments kr k mention kr den frndz ko comment back bhi mily ga
عید تو فاتح قوم کی ہوتی ہے اور فتح قربانیوں کا نام ہے اہل فلسطین کو عید مبارک❤️ جلد اللہ پاک تمیں تمہاری قربانیوں کے صلہ میں یہود پر فتح نصیب فرمائے آمین
#Palestine
#Eidmubarak2024
#EidAlFitr
Afsos hy yr 2-3 din sy dekh r hn log follower k chkkr m hareem shah or Haniya Amir k bary m post kr rhy hen
Yrr khuda ka khof kro kio apny gunnah brha rhy ho
جنتر منتر, دھاگے شاگے............ جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا... تجھ کو کھونے والوں نے
ایک طلسمی سرگوشی پر.... میں نے مڑ کر دیکھا تھا
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا........... پتھر ہونے والوں نے
جب کوئی تمھیں شادی کی پیشکش کرے تو اس سے گھر ، بزنس ، سیلری وغیرہ کے بارے میں مت پوچھو حتی کہ ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ لو اس سے صرف یہ پوچھو کہ کیا تم میری "ذہنی " صحت کا خیال رکھ سکتے ہو . _*💞