badi uz zaman Profile Banner
badi uz zaman Profile
badi uz zaman

@badizaman007

2,357
Followers
1,080
Following
2,451
Media
4,595
Statuses

صحافی ہوں نیوز ون ٹی وی سے وابسطہ ہوں خبر کے اندر کی خبر کو سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچاتا ہوں

karachi
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
میرے بیٹے عاشر نے دنیا کی سب سے بڑی ڈگری حافظ قران بن کر حاصل کی اور اب گھر پر تراویح پڑھا رہا ہے سب دوستوں سے طالب دعا۔۔
Tweet media one
614
1K
16K
@badizaman007
badi uz zaman
4 years
محمد رضوان نیک بھی ہے اخلاق کا بھی اچھا اور پانچوں وقت کا نمازی اللہ اس کو مزید کامیابیوں سے نوازے
Tweet media one
76
165
6K
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
ڈومسٹک ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لیے ٹکٹ رکھ دیا۔۔ افسوس. @TheRealPCB
215
30
2K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
اس کا کیا قصور تھا پی ایس ایل کا ٹاپ وکٹ ٹیکر اور منتخب نہ ہوا نسیم شاہ کو کس پرفامنس پر سیلکٹ کیا گیا، کھیل سے کھلاوار نہ کرو
Tweet media one
234
48
1K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔۔۔
Tweet media one
28
17
1K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
شان مسعود سے میرا سوال آپ کو کپتان بنانے کی باتیں بھی ہو رہی ہیں کیا اس کی تیاری بھی کر رہے ہیں شان کا جواب۔۔۔ @TheRealPCB @Shoaib_Jatt @aaliaaaliya
182
71
1K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
پھر ملے گا چانس نہ ہو پریشان. دیکھاتے رہو بلے سے اپنا کام
Tweet media one
24
34
1K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
ڈیبیو پر تین وکٹ بہترین بالنگ طوبٰی حسن پلیئر اف دی میچ
Tweet media one
3
16
1K
@badizaman007
badi uz zaman
1 year
میرے بیٹے عاشر زمان کو وفاق کی جانب سے حافظ القرآن کا سرٹیفکیٹ مل گیا
Tweet media one
77
25
1K
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیرپریمیئرلیگ کا دوسرا ایڈشن اور مظفرہ آباد کا دیدہ زیب کرکٹ اسٹیڈیم خوب رنگ جمے گا،،،کھیلوں آزادی سے
Tweet media one
5
35
974
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
پی ایس ایل میں ایک بڑے غیر ملکی اسٹار کی انٹری کا امکان.
50
20
928
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
بھارت نے توپاکستان میں ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کر دیا مگر چیئرمین صاحب کیا آپ اپنی بات پر قائم رہے گے۔۔جو آپ سے میں نے سوال پوچھا تھا آپ کا جواب یہ تھا۔ @TheRealPCB @iramizraja @aaliaaaliya
32
124
805
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
پی ایس ایل کے ٹاپ پرفامر کے ساتھ ناانصافی سلور کیٹگری میں تنزلی کے بعد کامران اکمل لیگ سے دستبردار ہو گے۔۔ @TheRealPCB @Shoaib_Jatt
Tweet media one
16
31
784
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
ورلڈ کلاس پرفامنس صہیب مقصود 5 سال بعد ایک بار قومی ٹیم میں شامل۔۔ہوئے صہیب مقصود تینوں فارمیٹ میڈل آرڈر کے لیے بہترین چوائس ہیں۔۔گڈ لک۔M
Tweet media one
15
17
785
@badizaman007
badi uz zaman
11 months
جنابِ عماد وسیم صاحب سب پر ںتنقید کے بجائے آگر پاکستان کپ کھیلتے ذیادہ بہتر ہوتا مگر لیگ کھیلے گے ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلنی کیونکہ اس میں پیسہ کم ہے پھر رونا دھونا ٹیم میں کیوں شامل نہیں ۔
Tweet media one
33
120
787
@badizaman007
badi uz zaman
4 years
مسجد نبوی میں نماز کا آغاز نماز فجر کا خوبصورت منظر ۔اے مالک دو جہاں ہم کو بھی یہاں کی حاضری نصیب فرما.
12
47
776
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
یاد تو آتی ہو گی l۔ @Shoaib_Jatt @SarfarazA_54
Tweet media one
62
26
761
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
چپ چپ رہنے والے سعود شکیل کوئٹہ کی جانب سے مسلسل 33 میچ ٹیم کے ساتھ رہے مگر ایک میچ نہ کھیلا کیا یہ زیادتی نہیں??
Tweet media one
39
21
753
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
سلمان بٹ کو اگر ٹاسک دیا جائے بلے بازوں کی خامیاں بہتر بنانے کے لیے چاہیے جونیئر لیول پر سہی وہ سمجھانے کا ہنر بھی خوب جانتے ہیں اور کھیلنے کا بھی ؟ , @TheRealPCB @im_SalmanButt
Tweet media one
164
22
737
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
روزہ رکھ کر بیٹنگ اور کیپنگ میں کمال محمدرضوان نے سب کے دل جیت لیے،،
Tweet media one
3
8
664
@badizaman007
badi uz zaman
1 year
ورلڈکپ 2023 سنا ہے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا @SarfarazA_54 @TheRealPCB
Tweet media one
106
38
616
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
اگر پی سی بی ہائی پرفامنس سینٹر میں کھلاڑیوں کی خامیاں دور کرنا چاہتا ہے تو پھر محمد یوسف کی طرح سلمان بٹ کو بھی موقع دیں وہ لیفٹ اینڈربلے بازوں کی بہترین رہنمائی کر سکتے ہیں
Tweet media one
101
19
593
@badizaman007
badi uz zaman
10 months
یہ کیسا انصاف چیف صاحب ۔شان مسعود کی ٹیسٹ میچز میں 26رنز کی ایوریج سینٹرل کنٹریکٹ بی کیٹیگری احمد شہزاد ٹیسٹ میچز 40سے زیادہ اوسط سینٹرل کنٹریکٹ میں ہی نہیں پرچی سسٹم زندہ باد @Shoaib_Jatt @TheRealPCB
Tweet media one
Tweet media two
27
50
600
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
تین اننگز میں ناکامی کے بعد آپ کو احساس ہوجانا چاہیے کہ ادکاری چھوڑ کر بیٹنگ پر فوکس کریں۔۔ صفر 9 اور 13 رنز ۔۔ @iamfawadalam25 @rameezraja_jr @TheRealPCB
Tweet media one
57
18
576
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
زبردست بیٹنگ شعیب ملک سنیئر سنیئر ہی ہوتا ہے تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں @realshoaibmalik
4
9
548
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
مجھے الللہ پر بھروسہ ہے ۔۔
Tweet media one
3
22
528
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
کچھ لوگ صرف خبر بنانے کے لیے محمد حفیظ کو پی سی بی کے خلاف بولنے پر اکسا رہے ہیں مگر پروفیسر سمجھدار ہیں وہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے ملک کی خاطر ورلڈکپ سر پر ہے فینز کو ان سے امید ہے۔۔
7
17
516
@badizaman007
badi uz zaman
4 years
ایک موقع دے دو،،پی سی بی سلمان بٹ کو انٹرنیشنل کمینٹری پینل میں لا سکتا ہے وہ کرکٹ کو سمجھتے بھی ہیں کرکٹ کو اس کے الفاط میں بیان کرنا بھی خوب جانتے ہیں اس کا مظاہرہ انہوں حالیہ ڈومسٹک ایونٹ میں بھی کیا @im_SalmanButt @Shoaib_Jatt @TheRealPCB
Tweet media one
38
18
507
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
قرآن پڑھا کریں اس میں کامیابی ہے
Tweet media one
1
30
506
@badizaman007
badi uz zaman
4 years
تیرہ سال بعد نیشنل اسٹیڈیم میں سبز ہلالی پرچم کے ساتھ جنوبی آفریقہ کا جھنڈا لہرانے لگا رونقیں واپس آنے لگی۔ @TheRealPCB @OfficialPSL
1
19
481
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
گریٹ وسیم اکرم ایشیا کپ میں کمنٹری کریں گے،،
Tweet media one
2
11
475
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کے پی ایل کا دوسرا سیزن۔پہلے سے بڑا اور شاندار ہوگا،، بس تھوڑا انتظار،،،
Tweet media one
3
5
465
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
عاصم علی ان ایکشن
Tweet media one
4
4
461
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
وہ جو کہتے تھے آصف کو کم۔بالز ملتی ہیں آج تو پورے 9 اوور باقی تھے پھر بھی چار بالز کے مہمان ثابت ہونے
25
24
475
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
سابق کپتان محمد حفیظ کی کے پی ایل پہلے سیزن میں میر پور رائلز کے خلاف 110 رنز کی عمدہ اننگز ۔ سیزن ٹو میں بھی پروفیسر دھوم مچانے کو تیار ۔۔۔ @kpl_20 @
1
9
452
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
بابر سے میرا اسٹرائیک ریٹ پر سوال اور کپتان کا جواب @Shoaib_Jatt @aaliaaaliya @babarazam258
61
29
455
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
شان مسعود کے ولیمے میں
Tweet media one
3
4
441
@badizaman007
badi uz zaman
4 years
سابق کپتان سلمان بٹ انڈر 19 کھلاڑیوں کی بہترین کوچنگ کر سکتے ہیں ان کو پاکستان انڈر 19 کا کوچ لگا کر پی سی بی ان سے راہول ڈریوڈ جیسا کام لے سکتا @im_SalmanButt @Shoaib_Jatt
Tweet media one
104
8
434
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
قومی ٹی ٹوئنٹی سرفراز احمد کی عمدہ بیٹنگ 37 گیندوں پر62 رنز بنائے۔۔اگر ایشیا کپ میں ضرورت پڑے تو مظبوط امیدوار
Tweet media one
11
11
426
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
ہیں دنیا وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے۔۔ @mirhamza_k @TheRealPCB
Tweet media one
4
9
405
@badizaman007
badi uz zaman
1 year
پچ کیسی بھی ہو حریف جتنا بھی تگڑا ہو ون ڈے میں امام الحق پاکستانی بیٹنگ کا امام ہے ویلڈن #Imamulhaq @TheRealPCB @aaliaaaliya @Shoaib_Jatt @ImamUlHaq12
Tweet media one
9
7
421
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
سخت شرائط اوپر سے ٹکٹ خریدنا پنڈی اسٹیڈیم میں تماشائی نہ آئے بورڈ کو تو چاہیے تھا اسکول کالج کے بچوں کو ہی بلا لیتے رونق تو لگ جاتی مگرسچ سب کو برا لگ جاتا ہے??
8
5
407
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
عثمان وزیر ورلڈ چیمپیئن بن گئے تھائی حریف کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کر دیا @Shoaib_Jatt @WazeerUsman @aaliaaaliya
6
69
399
@badizaman007
badi uz zaman
10 months
کپتان کو لگتا ہے ٹیپ بال کا ورلڈ کپ بھی جلدی ہو گا @SarfarazA_54 @Shoaib_Jatt
15
26
403
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
چیمپئنزٹرافی کا چیمپئن بالر محمد عامر بھی KPL کھیلنے کو تیار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
8
406
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
بابر اعظم سے میرا سوال ۔کہا جتنی کرکٹ ہو رہی ہے مختلف کمبی نیشن ضروری ہے کپتانی پر تنقید کا بھی جواب دیا @aaliaaaliya @babarazam258 @TheRealPCB @Shoaib_Jatt
31
15
395
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
ورلڈکپ کی ٹرافی بھی ایسے ہی جیتنی ہے گڈ لک ٹیم پاکستان
Tweet media one
1
11
392
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیر پریمیئرلیگ سیزن((2)) پلیئرز ڈرافٹنگ میں ایک ہفتہ باقی،،
Tweet media one
3
7
381
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
سرفراز احمد کی وکٹ کیپنگ پریکٹس اکیلے پریکٹس کی ٹیم نے آرام کیا @SarfarazA_54 @TheRealPCB
17
27
379
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
یاد تو آئی ہو گئی جب ٹیم زمبابوے ہاری ہو گی۔۔
Tweet media one
31
41
370
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
یہ بات بھی مصباح سمیت وقار یونس یونس خان کو سوچنی ہو گی آپ کے مین فاسٹ بالرزاور میڈل آرڈر مکمل ناکام نظر آیا ہے اس میں کام نہ کیا گیا تو بڑی سیریز میں کام نہ ہو جائے۔۔مان لیں ساوتھ افریقہ نے اپنی بی ٹیم اتاری تھی۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
9
7
377
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
بین ڈنگ مکمل فٹ ۔۔۔کل کے لیے تیار
Tweet media one
0
6
370
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
بابر اعظم سرفراز احمد کی مختصر ملاقات
2
19
357
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا سیزن عارف ملک صاحب کی سربرائی میں پہلے سے زیادہ کامیاب ہو گا۔۔انشااللہ، مگر کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
6
349
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
حسین یادیں لے کر کینگروز اپنے دیس روانہ ۔۔۔آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو شکست دی .ون ڈے سیریز پاکستان کے نام .واحد ٹی ٹونٹی بھی مہمان ٹیم فاتح رہی شکریہ ٹیم آسٹریلیا ۔ @iramizraja @TheRealPCB @Shoaib_Jatt
0
27
359
@badizaman007
badi uz zaman
11 months
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اقبال امام کی کوچنگ میں کراچی وائٹس نے قائدِ اعظم ٹرافی جیتی۔پاکستان کپ کے سمی فائنل میں پہنچ گئی ۔۔ایسے کوچز کو ٹیم پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے جو بھرپور محنت کرتے ہیں @Shoaib_Jatt @TheRealPCB
Tweet media one
Tweet media two
19
28
359
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
عظیم سابق کپتان وسیم اکرم کو سالگرہ مبارک۔۔ سابق کپتان نے ٹیسٹ کر کٹ میں 414 ون ڈے انٹرنیشنل میں 502 وکٹیں حاصل کی چار مرتبہ hat tricks بنائی توسی گریٹ ہو
Tweet media one
0
9
346
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
نظر نہ لگ جائے شہزادے کو ویلڈن رضوان، ایک اور اعزاز پلیئر اف دی منتھ،،
Tweet media one
2
6
340
@badizaman007
badi uz zaman
5 years
قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں نادرن کی ٹیم مشکلات کا شکار بورڈ نے شاداب خان کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت دے دی ٹیم نادرن ہاری تو ذمہ دار کون ہو گا ایک طرف پی سی بی ڈومسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو پابند کرتا ہے ملک کے سب سے بڑے ایونٹ کا فائنل شاداب غیرملکی لیگ میں ؟؟؟؟
Tweet media one
10
22
330
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
پاکستان میں کرکٹ واپسی کا سہرا نجم سیٹھی کے سر ہے باقی راجہ نے تو بورڈ کا باجا بجا دیا. مفاد کے لیے @TheRealPCB @najamsethi
Tweet media one
35
18
323
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
جب شاہین کو کپتان بنایا تو وزیراعظم نے بھی ملاقات میں کہا فاسٹ بالرز بہترین کپتان بن سکتا ہے شاہین شاہ اگلے دس برس دنیا کرکٹ پر راج کرے گا عاطف رانا۔ @lahoreqalandars @iramizraja
2
12
301
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
بہت سے لوگوں کو کشمیرپریمیئرلیگ kplہضم نہیں ہورہی مگر یہ انشاللہ ہو گی کامیاب بھی ہو گی، بے فکر ہو جائیں جسٹ ویٹ اینڈ واچ.
Tweet media one
Tweet media two
12
11
304
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
یہ بزرگ بامشکل چل رہا ہے مگر کسی کے آگے ہاتھ پھلانے کے بجائے اس عمر میں بھی پاپڑ بیچ کر گزارا کر رہا ہے اللہ ان کی مشکلات کم کرے ۔۔ @Shoaib_Jatt
8
14
308
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کپتان بابر اعظم سے میرا سوال کپتان کا سابق کرکٹر کو سخت جواب @TheRealPCB @Shoaib_Jatt @aaliaaaliya
30
26
298
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کچھ خیال کریں رضوان کو مسلسل انجری میں کھیلانا درست نہیں کل مشکل ہو سکتی ہے
Tweet media one
5
7
305
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں پس پردہ رہ ک سمیع بھائی نے بہت کام کیا۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ویلڈن میڈیا ڈائیریکٹر پی سی بی @TheRealPCB @OfficialPSL
Tweet media one
3
7
295
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
گریٹ وکٹ کیپربلے بازکا مستقبل کا اسٹار وکٹ کیپربلے باز بیٹا اعظم خان دھوم مچانے کو تیار،،،کوئی جل تو نہیں رہا @MoinOfficial @TheRealPCB @Shoaib_Jatt
Tweet media one
11
12
299
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
سعد آصف پاکستان کا ابھرتا ہوا چائنہ مین بالر بیٹنگ بھی لاجواب اس پر محنت کی جائے مواقع ملے تو ایک اچھا آل راونڈر پاکستان کو مل سکتا ہے جس کارکردگی بھی لاجواب ہے۔۔۔ @Shoaib_Jatt @TheRealPCB
Tweet media one
8
17
300
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
شعیب ملک تیار ۔۔۔۔۔
24
15
300
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
شاہد آفریدی نے میر حمزہ کو پہلے ٹیسٹ میں ان کا عندیہ دے دیا @Shoaib_Jatt @mirhamza_k
6
21
299
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
پاکستان ٹیم میں جانا ہے تو سینڑل پنجاب اور نادرن سے کھیلو آنکھ کا تارہ بن جاو @TheRealPCB @Shoaib_Jatt
20
28
296
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
وزیراعلیٰ ہاوس کراچی میں کپتان سرفراز کے ساتھ @SarfarazA_54 @imransiddique89 @HuzaifaKhan021
Tweet media one
8
5
294
@badizaman007
badi uz zaman
1 year
ایشیا کپ میں ناکام کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ ۔۔شاداب خان فخر زمان فہیم آشرف محمد عارث کی شمولیت خطرے میں سابق کپتان سرفراز احمد ان ہو گے @SarfarazA_54 @TheRealPCB
69
30
285
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیر پریمیئرلیگ پہلے سیزن میں شرجیل خان296 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر بنے۔ سیزن دو میں کون ہو گا ٹاپ پر؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
9
8
284
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
پاکستانی سپر اسٹار بلے بازوں کی بیٹنگ بابر اعظم 6 میچز 68 رنز فخر زمان 6 میچز96 رنز افتخار احمد 6 اننگز 105 رنز آصف علی چھ میچز 41 رنز خوش دل شاہ 56 اور نواز 79 رنز بنا سکے یہ کارکردگی @TheRealPCB @aaliaaaliya
10
23
288
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
اپنا کھیل کھیلو اور چھا جاو زبردست اننگز حیدر۔۔۔
0
6
298
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
ورلڈکپ سے قبل اچھی خبر فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی فٹ ۔۔۔ @TheRealPCB
Tweet media one
2
6
270
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کیا وجہ ہے جس میچ میں باہر بڑی اننگز کھیلتا ہے ٹیم ہار جاتی ہے @aaliaaaliya @Shoaib_Jatt @babarazam258
Tweet media one
Tweet media two
108
7
274
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
آخر اس کا کیا قصور ہے چیف صاحب چیخ چیخ کر پوچھ رہا ہے یا کسی کو اس کی شکل پسند نہیں نہ کریں ٹیلنٹ کے ساتھ کھلواڑ کیا شاہین کی غیر موجودگی میں یہ بیسٹ نہیں تھا ؟؟؟
Tweet media one
19
34
263
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
آسٹریلیا کی کوئی بھی ٹیم آئے اس کو ہرانا آسان نہیں ہو گا وسیم اکرم
1
12
257
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
اسٹار پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کے لیے تھائی باکسر کے خلاف رینگ میں اتریں گے۔۔سابق کپتان سرفراز احمد کو ان کی جیت کی امید @WazeerUsman @Shoaib_Jatt
3
26
264
@badizaman007
badi uz zaman
1 year
پاکستان کے سلطان ایشیا کے سلطان بن گئے۔ مبارک آب یہ کھیل بھی ترقی کریں گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
119
272
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
یہ ہیں ورلڈکپ سے قبل تیاریاں نامور بلے باز 36 اوور بھی پورے نہیں کھیل سکے۔۔۔۔
10
6
263
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
تینوں فارمیٹ کیھلانے کا نتیجہ فاسٹ بالرز شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے آوٹ،،،،
Tweet media one
7
5
256
@badizaman007
badi uz zaman
11 months
میرا کپتان چیمپینز کپتان @SarfarazA_54
Tweet media one
27
30
256
@badizaman007
badi uz zaman
5 months
جاوید آفریدی نے اچھا کیا بابر اعظم کو قیمتی گاڑی تحفے میں دی مگر کیا کامران اکمل کو تحفہ نہیں ملنا چاہیے جنہوں نے پشاور زلمی کو چیمپئن بنوایا اور تین سنچریاں اسکور کی۔۔انصاف کیجیے @KamiAkmal23 @Shoaib_Jatt @JAfridi10
Tweet media one
Tweet media two
76
18
248
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
چہرے بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا سسٹم ٹھیک کرو ٹیم ہو یا بورڈ پسند ناپسند نہیں قابلیت کو ترجیح دو ۔۔۔
5
7
244
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیرپریمیئرلیگ کی ڈرافٹنگ چند گھنٹوں بعد ہو جائیں تیار کھیلوآزادی سے کھیلو دل سے
Tweet media one
2
10
247
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کی پاکستانی پیچز پر تنقید ۔۔غیر ملکی کیوریٹر تین دن میں صرف پچ کا میک اپ ہی کر سکتا ہے ۔۔اسپن وکٹ بناتے ہیں تو اسپنر تجربہ کار نہیں یاسر شاہ کے بعد کسی نے اس طرف دھیان نہیں دیا @iramizraja @TheRealPCB
2
11
249
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
تیاریاں شروع کر دی مہمان ٹیم انگلینڈ نے.
0
16
240
@badizaman007
badi uz zaman
10 months
آفر ہیں کرکٹ بورڈ کا یہ ہی رویہ رہا تو سوچو گا مجھے کہاں کرکٹ کھیلنی ہے محمد عباس کی نیوز ون سے بات چیت ۔۔
4
18
240
@badizaman007
badi uz zaman
3 years
یہ نوبت آگئی ہے جن کو کرکٹ سکھاتے تھے ان سے گراونڈ کے لیے منتیں کر رہے ہیں مگر اب تک ہاں نہ ہوئی،،، واہ کرکٹ بورڈ،،،
9
9
236
@badizaman007
badi uz zaman
10 months
کراچی والے ہی کراچی والوں سے زیادتی کرنے لگے ایسی وکٹ جس پر باؤنس بھی سوئنگ بھی میر حمزہ کو کیوں نہیں چانس ملا۔۔ @mirhamza_k @cricketpakcompk @Shoaib_Jatt
Tweet media one
Tweet media two
27
8
247
@badizaman007
badi uz zaman
5 years
کراچی کا محنتی فاسٹ بالر میچ ختم ٹیم چلی گئی مگر اس کی ٹریننگ نہ ختم ہوئی ویل ڈن ٹابش جو اب بھی مایوس نہیں @Shoaib_Jatt
7
30
238
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا سیزن ہو گا کامیاب بھی ہو گا انشااللہ مخالفین کی دال اس مرتبہ نہیں گلے گی
Tweet media one
5
7
237
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کیا میتھوہیڈن انضمام الحق سے بڑا کھلاڑی تھا ؟ جو سابق کپتان پاکستانی بلے بازوں بتا سکتا ہے وہ کینگرو کوچ بتا سکے گا بس غیر ملکی کو ڈالر دو خوش کرو دوستیاں نبھاو گھر کی مرغی دال برابر
Tweet media one
Tweet media two
51
14
241
@badizaman007
badi uz zaman
6 months
جب تک آعظم کھیل رہا ہے بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں لو گا لیجنڈ معین خان کا بڑا اعلان
1
5
239
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
اس وقت پاکستان ٹیم میں اس سے زیادہ سپر فٹ کوئی کھلاڑی نہیں گزشتہ میچ میں 39 گیندوں پر 62 رنز کی اننگز مگر چیف سیلکٹر کے لیب ٹاپ پر ان کو نام نہیں آتا،، کیوں کہ پرچی طاقتور ہے
Tweet media one
21
23
239
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
شادب کو قومی ٹیم کا کپتان بنایا اسلام آباد اہم میچ ہار گیا۔۔بابر کو آرام دیا پشاور میچ جیت گیا دونوں کا موڈ بھی خوشگوار۔۔ @babarazam258 @Shoaib_Jatt @aaliaaaliya
Tweet media one
4
2
241
@badizaman007
badi uz zaman
2 years
کم ازکم یہ کپتان سلفش نہیں تھا
Tweet media one
19
15
235