السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🤝
اے ایمان والو!!!
پوسٹ پوری پڑھا کرو___😒
جس طرح عام دنیا میں عہدے کو پیسے کو سلام ہے اس طرح سوشل میڈیا میں فالورز کو ڈالرز کو سلام ہے میرا وہی اکاؤنٹ ہے وہی میں ہوں فالورز بھی دوبارہ بڑھ جائیں گے لیکن یہ جو شاپر ہو گئے انکو یاد رکھونگا۔🤧
صرف وہ لوگ فالو کریں جن کو لگتا ہے عمران خان حق اور سچ کی لڑائی لڑ رہا ہے سب کو فالو بیک ملے گا✅💯
پٹواری جیالے اور زیبرے زحمت نا کریں🙏
#عمران_خان_تو_آئے_گا