Imran kHaN Profile Banner
Imran kHaN Profile
Imran kHaN

@ZZahidafri61079

823
Followers
1,230
Following
623
Media
11,588
Statuses

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
حضرت علی سے کسی نے پوچھا: میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھوں پر اٹھا نہیں جاتا رض حضرت علی نے ارشاد فرمایا: یہ نیند کی وجہ نہیں ہے بلکہ تم جو سارے دن میں گناہ کرتے ہو وہ تمہاری گردن میں توک ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں بن کر تمہیں اٹھنے نہیں دیتا
Tweet media one
11
2
19
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے
Tweet media one
4
1
15
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
فجر کی نماز با جماعت پڑھنے کی فضلیت عادو نبی اکرم صلی علیم نے فرمایا: جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو اسلام علیکم صبح بخیر ❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
12
1
15
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا! و شخص جنت میں نہیں داخل ہو گا، جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر و غرور ہو گا
Tweet media one
12
0
12
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
جب تم مشکلات سے نکل کر آسانیوں میں آجاؤ تو اس رب کو سجدے ضرور کرنا جس نے تمہیں گر کر اٹھنا اور کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا سکھایا بھی اور کچھ خاص بنا یا بھی مگر کبھی جتلا یا نہیں ۔۔۔!!! صبح بخیر🌷🌷🌷🌷🌷
Tweet media one
11
1
12
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر ❤قابل احساس حقیقت❤❤ اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے اور ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
Tweet media one
7
0
11
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
@realzara6 شہر پارسا سے ہجرت اس لیے تھی لازم ہر کوٸی کہہ رہا تھا ہر کوٸی منافق ہے
0
1
11
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹
Tweet media one
9
0
11
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
یا اللہ جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 روشنیاں ، امن ، محبت اور خوشیاں عطا فرما۔ آمین اسلام علیکم
Tweet media one
9
0
13
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
@realzara6 قہقہہ درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں زندگی ! ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں ❤❤
0
1
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
11 months
Tweet media one
2
2
14
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت مت خراب کرنا ۔ کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائے گی اور حسن مٹی میں مل جائے گا۔ لیکن اچھی سیرت آخر تک تمہارا ساتھ دے گی
Tweet media one
6
0
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
جس دن یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں۔۔ صرف اسکی سوچ ہم سے الگ ہے اس دن زندگی سے بہت دکھ ختم ہو جائیں گے!
Tweet media one
4
2
11
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
بیٹیوں سے محبت کرنا۔ انہیں عزت دینا اور انہیں جگر کا ٹکڑا کہنا یہ بھی میرے نبی کریم ﷺ کی سنت ہے میرا کیوٹ بیٹی ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
5
0
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
: تیری بیوی میرے قبضے میں ہے ثبوت کے طور پر دو انگلیاں بھیج رہا ہوں ! شوہر : ثبوت پکا نہیں۔ " زبان بھیج زبان" 🥺🥺🥺🥺🥺
Tweet media one
6
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
السلام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے ے کبھی ختم نہ ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
10
0
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
لوگ کہتے ہیں.. ایک محبت کے بعد دوسری محبت ہو جاتی ہے.. میرا دل چاہتا ہے سب سے چیخ چیخ کر کہوں .. .. ایسا نہیں ہوتا .. ہم ایک ہی شخص کی پر چھائیں. دوسرے میں ڈھونڈتے رہتے ہیں . السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
6
0
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
السلام علیکم ! زندگی بہت مختصر سی ہے ہم کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا بر اسوچ کے شائد اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین مانیے ہمارے اندر کا انسان کبھی بھی خوش نہیں رہ پائے گا اس لیے اپنے ارد گرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں ہمیشہ پر سکون رہیں گے. 🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
11
0
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
نماز فجر حضرت علی سے کسی نے پوچھا: میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھوں پر اٹھا نہیں جاتا رض حضرت علی نے ارشاد فرمایا: یہ نیند کی وجہ نہیں ہے بلکہ تم جو سارے دن میں گناہ کرتے ہو وہ تمہاری گردن میں توک ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں بن کر تمہیں اٹھنے نہیں دیتا 🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
5
0
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا کرے اور آخرت کی نعمتوں سے بھی سرفراز کرے آمین
Tweet media one
9
0
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اپنی اولادکو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان بنا دو، ورنہ بڑے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر انہیں برا انسان بنادیں گے 🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
2
0
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹🌹 نماز کب کام آئیگی فجر مرتے وقت ظہر قبر میں عصر منکر نکیر کے سوالات کے وقت مغرب حساب کتاب کے وقت عشاء پل صراط پے🌹🌹🌹
Tweet media one
8
0
10
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر کسی نے پوچھا کوئی اپنا چھوڑ کے چلا جائے تو تم کیا کرو گے بہت ہی خوبصورت جواب ) اپنا کبھی چھوڑ کے نہیں جاتا اور جو جائے وہ اپنا نہیں ہوتا Good morning ❤️🌅
Tweet media one
7
0
8
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم کچھ لوگ کہتے ہیں کچا پیار نہیں ملتا ان لوگوں کے ہر سوالوں کا جواب ہو تم اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
7
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
بیوی کا شک دور کرنے کیلئے شوہر نے داڑھی رکھ لی اور پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھنے لگا تھا ایک دن بیوی فون پر سہیلی کو بتا رہی تھی کمینہ اب حوروں کے چکر میں ہیں ....
Tweet media one
6
0
8
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@ManahilEmaanpti @ManahilEmaanpti اس کو ignor نہیں کرنا
Tweet media one
0
2
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
8 months
ہر کامیاب اسٹوڈنٹ کے پیچھے امی کی چپلوں کا ہاتھ ہوتا ہے
Tweet media one
9
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطا کر دہ ہے لیکن اپنے اندر انسانیت قائم رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔ Good night 🌃 کسی کی بیٹی کی زندگی خراب کرنا ایک قرض ہے جو ایک نہ ایک دن آپ کی بیٹی کو اپنی زندگی سے ادا کرنا پڑے گا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
0
0
9
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
جب لڑکیاں Heavy میک اپ کے بعد منہ دھونے لگتی ہوں گی تو ان کی "روح" ان سے ایک سوال ضرور کرتی ہوگی کہ Are You Sure You Want to Reset 🫣🫣🫣🫣🫣🫣
Tweet media one
5
0
8
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
0
2
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
میاں بیوی ڈاکٹر کے پاس گئے کلینک سے نکل کر بیوی بولی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی سیر کرو تا کہ طبیعت پر اچھا اثر پڑے ہے؟ شوہر سر کھجاتے ہوئے ، اچھا۔۔۔ بیوی : تو اب آپ فیصلہ کر لو کہاں کہاں جانا شوہر : چلو دوسرے ڈاکٹر کے پاس حبا😜😜😜😜😜
2
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
ترستا ہے دل آپکی آواز کے لیے آپکے پیار بھرے چند الفاظ کے لیے آرزو ہے آپکی ادا پر فنا ہو جائیں بیتاب ہے دل ایک ملاقات کے لیے Love ❤️ you 💝
Tweet media one
4
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
آپ میری ہر دعا میں یاد رہنے والے انمول رشتوں میں شامل ہیں الله كريم آپ کو ہر آزمائش میں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین صبح بخیر زندگی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
9
0
8
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
0
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایوری ون سلام فرام جواب
Tweet media one
6
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
Follow get follow back نظر انداز کیے جانے پہ حیرت کیسی کر چکے ترک تعلق تو شکایت کیسی @realzara6
0
1
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
جسٹس ثاقب نثار نے کہا صادق اور امین ہے * جسٹس بندیال نے کہا کیوٹ ہے* *جسٹس اطہر من اللہ نے کہا معصوم ہے* *25 کروڑ عوام نے کہا دلیر مجاہد ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2
2
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
پہلے ہی صادق اور امین والی بات ہضم نہیں ہو رہی تھی اوپر سے آج اطہر من اللہ نے کپتان کو معصوم بھی بول دیا
0
1
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پر چڑھ کر ہم بلند ہو جائیں اور پھر انہیں فراموش کر دیں ماں باپ بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں ایک ایسا درخت جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سا یہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آجائے
@Laibah_alvi
𝐿𝒶𝒾با🦋🇵🇸
9 months
عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت، اسکی ماں کی پاکدامنی اسکے بھائی کی غیرت اور اسکے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے. 💯
15
2
19
2
2
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
کافر تو ترستا ہے تہواروں کو اے مسلمان تو قسمت والا ہے جو ہر ہفتے عید مناتا ہے جمعه مبارک
Tweet media one
4
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اسلام عليكم همیشه دوست کے لئے دعا کرو کیونکہ دوست ایک نعمت بھی۔ رشتہ بھی - بھروسہ بھی۔ طاقت بھی۔ احساس بھی۔ وفا بھی راز بھی۔ اور مسکان بھی اے الله پاک میرے دوستوں کو لمبی عمر اچھی صحت کشاده رزق اور بہت ساری خوشیاں عطا فرما صبح سویرے سویرے سویرے بخیر
Tweet media one
5
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
، تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوی ترکیب بتاو منانے کی ہم زندگی امانت رکھ دیں تم قیمت بتاو مسکرانے کی 😤😤😤😤
5
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
اسلام علیکم و رحمته الله و بركاته 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 کہتا ہے، کسی کو تکلیف دے کر ، مجھ سے خوشیوں کی دعا مت کرنا۔ لیکن اگر کسی ایک پل کی خوشی دے دیتے ہو، تو اپنی تکلیف کی پرواہ مت صباح الخير
Tweet media one
7
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
شوہر : اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں. بیوی: پہلے تم اپنی شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہنے ہوئے گھوم رہے ہو 🫣🫣🫣🫣🫣
6
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
نہ جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں 😊😊😊😊😊
Tweet media one
1
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
@SaimaADV2002 عورت غریب سے پیسے اور امیر سے پیار مانگتی ہیں Sorry maint نہیں کرنا
1
1
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک و حشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی
Tweet media one
5
0
7
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
امیر وہ ہے جس کے دل میں دوسروں کے لیے احساس ہے😽😽💯💯💯
@HebaaAfridi
Hebaa Afridi 🦋
9 months
2023 is about to end, agar muj se koi ghlti ho gayi ho toh unfriend kar do, Saal badly ga mein nhi ☠️🙅‍♀️
39
4
84
0
0
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
پہلے ہی صادق اور امین والی بات ہضم نہیں ہو رہی تھی اوپر سے آج اطہر من اللہ نے کپتان کو معصوم بھی بول دیا
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
@anmolljutt 🤔🤔🤔
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو میں اتنا بے وفا نہیں ہوں کہ دوست کو بھول جاؤں لیکن جب کو ئی یاد ہی نہ کرے تو اسے تنگ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
1
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
دور اک بستی تھی وہاں چڑیلیں بستی تھیں انکے اندر بڑی مستی تھی جب بھی دیکھو تب ہی ہنستی تھیں تم اتنا ہنستی ہو اسی بستی کی لگتی ہو 🤕🤕🤕🤕🤕🤕
Tweet media one
3
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
@Dr_nadia__ تو کیا فائدہ
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
السلام علیکم دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی ہر نعمت سے نوازے۔ صبح بخير
5
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی
Tweet media one
1
1
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@its_shazia1 🫣🫣🫣🫣🫣
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لا علاج نہ تھا ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا ❣️💗💗🌹🌹
Tweet media one
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
بازار میں کبھی کوئی لڑکا کسی کے ساتھ جان بوجھ کر ٹکرایا ہے لڑکیوں سچ سچ بتاؤ 🫣🫣🫣🫣🫣🫣
Tweet media one
3
0
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@alinamahii آفریدی
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں۔ ہزاروں مر گئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں۔ برباد کر کے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے، پھر کہتے ہیں کہ، مولوی صاحب دعا کریں بیروز گار بیٹھے ہیں
Tweet media one
4
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@Momiikhan22 Hhhhhhhhhh
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
شہر بھر میں جس نے رسوا کیا ہمیں بے وفا کے نام پر خود اس کا دامن وفا سے خالی تھا ...
Tweet media one
2
1
6
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
کل کے دور میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جاتا ہے تو شکر کریں، اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں۔ یاد رکھیں بیوقوف کوئی نہیں ہوتا
3
1
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
پاکیزہ عورت ہی مرد کا غرور ہوتی ہے وہ سر اٹھا کر چل سکتا ہے اس کی زندگی کا سکون اور اطمینان صرف اور صرف نیک اور باحیا عورت کے دم سے ہی ممکن ہے...🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
8 months
پاکستان ایا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہو جاتی ہے
3
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یار مجھے ملتان کی مشہور حلوہ چاہیے کوئی ٹی سی ایس کر سکتا ہے میرے لیے پیمنٹ میں ایزی پیسہ کر دوں گا ❣️❣️❣️❣️
1
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
2
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
@Dr_nadia__ Peshawar say our ap
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
خوبصورت چڑیل اور نادان لڑکا 🤍🤍🤍🤍
Tweet media one
2
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد ہو تم
Tweet media one
0
2
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@Momiikhan22 میرے پاس ہیں 🫣🫣🫣🫣
0
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@its_shazia1 یے آپ پر دیپینڈ ہوتا ہی آج کل گاجر کی جُوس بھی دستیاب ہیں خرچہ بھی کم اؤر فائدہ زیادہ دےگا 🥕🥕🥕🥕🥕🥕
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
Tweet media one
0
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@Priya5147 Good morning 🌻🌻😘 falow back 👍 آنٹی
0
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
فجر کا سجدہ تھا چند آنسو تھے دل کی باتیں تھیں اور دل کا خالق تھا جو گن کا مالک تھا بہت پُرسکون ملاقات تھی جو رب کے ساتھ تھی فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے جن کو اللہ سے سچی محبت ہو
Tweet media one
2
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
@alinamahii واہ جی واہ ایک دفعہ پھر بولو
0
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
0
0
2
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
Falow کرو دوست
@Sophierain67590
Sophie Rain Leak
9 months
🥳🥳🥳Special Promotion 🥳🥳🥳 شہزادی کی درخواست پے کہ اکاؤنٹ @Haya_Khan10 کو فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں🥳🥳 اگلا نمبر آپکا ہوگا🙆
18
3
34
1
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@rajpoothina__ اس دوڑ میں ہم شاملِ ہو سکتے ہیں
0
0
2
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
دوستی (دوستی) (دوستی) یہی تو خوبصورت دوستی کا ناطہ ہے جو بنا کسی شرط کے جیا جاتا ہے رہیں دوریاں درمیان میں تو کیا ہوا پیار نظروں سے نہیں دل سے کیا جاتا ہے ❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
1
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
تو کتنا بھی میک اپ کرلے تو میرے لئے چڑیل تھی چڑیل ہے اور ہمیشہ چڑیل ہی رہے گی
2
0
5
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
8 months
@Emuu_Khan 🤔🤔🤔🤔🤔
0
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جمعة سب جم��ہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا افضل ترین اعمال میں سے ہے، کیونکہ یہ پڑھنے والے کے لیے اگلے جمعہ تک نور اور حفاظت کا ذریعہ ہے۔
Tweet media one
2
0
2
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
1 year
Tweet media one
1
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
عورت کتنی بھی بہادر ہو کتنا بھی ضبط کرنا جانتی ہو مگر ... ایسی ضرور چاہتی ہے جو دیکھتے ہی جان لے کہ آنکھیں تھکن سے لال ہیں یا ضبط سے .. . ...
Tweet media one
1
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
Tweet media one
3
0
2
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
@Dua_Rajput7 میرے پاس تو اپنی وائف ہے کمل میں 🫣🫣🫣
1
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
Falow کرو اس bachare ko 🫣🫣🫣🫣
3
0
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 ✍️​⁦⁩ 🌿 🌹 24 __ جمادی الاول 🌙 ✍️🌿🌹 9 __ دسمبر 🇵🇰⁩ ⁦✍️⁩🌿🌹 بروز __ ہفتہ 🌷 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐 🕋 #نئی_صبح_مبارک_ھو 🕌
3
1
3
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
9 months
یا الله اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں، برکتوں ، کامیابیوں، خوشیوں اور خوشخبریوں کی نوید بنا دے۔ ایک اچھے دن کی دعا کے ساتھ صبح بخیر اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹🌹
Tweet media one
7
0
4
@ZZahidafri61079
Imran kHaN
10 months
جانے کیا مجھ سے یہ زمانہ چاہتا ہے میرا دل توڑ کر مجھے ہسانا چاہتا ہے جانے کیا بات جھلکتی ہے میرے چہرے سے کے ہر شخص مجھے آزمانا چاہتا ہے🌷🌷🌷🌷
Tweet media one
0
0
4