پارسا ✿ Profile Banner
پارسا ✿ Profile
پارسا ✿

@UGFAN0

565
Followers
555
Following
117
Media
1,594
Statuses

(Hate : racism, Inequality, injustice) Cats | dogs | parrots |Nature | heavy bikes| Introvert| IK | 3 Dec| 🦥

hell
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
No Imran Khan fan will pass without liking this post 🤍 #HaniaAamir #SherAfzalMarwat #ElectionResults #EnoughIsEnough #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #MiaKhalifa
8
51
329
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
ہم سب ایک ایسے شخص کے مستحق ہیں جو یہ کہے کہ ہم آپ کو کھو نہیں سکتے ۔۔۔ #viralvideo
33
1
27
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
جب بات بن سکی نہ ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے 🔥 #ReleaseImranKhanNow
19
1
23
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
ہے نہ حیرت کی بات کہ! ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے، لیکن پھر بھی کسی دوسرے کے درد کو نہیں سمجھتا
Tweet media one
21
0
20
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Good morning X family 💕 #MondayMotivation
Tweet media one
17
0
18
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
. ھم پارسا ھیں پھر بھی، تیرے دستِ ناز سے مِل جائے کوئی جام ، تو انکار بھی نہیں شب بخیر
Tweet media one
15
0
16
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر دوستوں۔۔۔ دن کی شروعات کس چیز سے کرتے ہیں؟
Tweet media one
18
1
18
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Good night guys
Tweet media one
11
0
13
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Good morning peeps 🌻
Tweet media one
14
0
15
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Assalam o alaikum Good morning my X family
Tweet media one
18
1
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Good Morning X Family 🌞 Have a good day
Tweet media one
10
0
16
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Having brother is a blessing otherwise this society will su*k you 🙂
8
0
15
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Everyone deserve Love , except me. I deserve MONEY 💰
11
1
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
جمعہ مبارک دوستوں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
Tweet media one
11
0
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
پورے گاؤں میں ایک ٹی وی ہوتا تھا۔اور مسجد کے خطیب کی اسی گھر سے دش م ن ی ہوتی تھی۔اب اکثر خطیبوں کے اپنے یوٹیوب چینلز ہیں!!
10
0
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Ya Allah essi car de Dy, ya jis k pass esi car ho wo de dy🥺🤲 Say ameen #สุขุมวิท11
Tweet media one
15
0
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
My mom everyday to me 😐 #viralvideo
5
0
12
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Ohh shit I’m sending #BobbiAlthoff leak to everyone who like this post
15
0
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Assalamualaikum Good morning X family اللہ اکبر کتنا پیارا محبت کا انداز ہے ⁦♡⁩ اگر صحت زندگی میں کسی موقع پر دھوکہ دے بھی دیتی ہے تو ایک اچھی بیوی کبھی دھوکہ نہیں دیتی. لہٰذا اس دن کے لیے اچھا ہمسفر منتخب کریں اور ہمیشہ اس کی قدر بھی کریں.
15
0
14
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
مجھے اس لیے آئی فون پسند نہیں کیونکہ مجھے شو آف کرنے والوں سے چڑھ ہے۔
Tweet media one
8
0
13
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
جس عورت کو مرد کی فطرت اور طبعیت کے مطابق چلنا نہیں آتا وہ بیوی ہو یا معشوقہ ہمیشہ ذلیل ہوتی ہے مرد کے ہاتھوں۔
13
0
12
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
دروغ بر گردن راوی... ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کا خطبہ ہو رہا تھا کافی رش تھا مولانا صاحب تازہ تازہ دورہ انگلستان سے واپس اۓ تھے .. فرما رہے تھے کے حاضرین جب میں انگلستان پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں کے مسجدوں میں سنی ،شیعہ اور وہابی اکٹھے نماز پڑھ رہے ہیں۔۔۔!!! 1/3
13
1
10
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
رمضان المبارک صبح بخیر
Tweet media one
10
0
11
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Same 😣 😫🤣 سانوں کوئی نہیں پوچھدا 🥲
Tweet media one
4
0
11
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
1857 میں سر سید احمد خان کو فکر تھی کہ مسلمانوں کو انگلش نہں آتی۔2024 میں پتہ چلا انہیں عربی بھی نہیں آتی!! منقول
7
0
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
نواز شریف نے جنرل باجوہ کو 500 ملین ڈالر جیل سے نکال کر لندن بھیجنے کے لیے دئیے ۔ ہارون رشید- #نو_مئی_والے_وڑ_گئے #RiggingExposed
Tweet media one
7
0
10
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
*اگر انسانوں پہ گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پہ لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پہ تمھیں رحم آتا*
Tweet media one
8
0
12
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
جو سکون رو کر آتا ہے وہ بیس گھنٹے سو کر نہیں 😌
Tweet media one
13
0
9
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
یا اللّہ! نہ مغرور کرنے والا مال دے نہ مایوس کرنے والی غریبی!!
Tweet media one
12
0
9
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔ (سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41)
8
0
7
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Life is a game, and I am the puppie.Playful , curious, and always landing on my feet 🐾 #อุงเอิง
6
0
9
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
یہ احساس ہی خوبصورت ہے کہ کوئی عورت تمہاری ذہنی حالت کو سمجھتی ہے !!
Tweet media one
5
0
10
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں❣️ جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی #HinaKhan
7
0
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
” کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے....“ مشتاق احمد یوسفی ۔
8
1
10
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
*معاف کرنے کی عادت ڈالئیے*🙏🏻 *کیونکہ* *معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے*
10
0
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Assalamualaikum Good Morning my X family خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 #morningvibes #photooftheday
Tweet media one
9
0
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Good night 💤
Tweet media one
6
1
6
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں!!
4
0
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
عورت کی ترقی میں کچن رکاوٹ ہے۔ جبکہ باہر جاکر ہوٹلوں میں صفائیاں کرنا، گندے برتن دھونا ترقی ہے. لبڑلز کا انکشاف
3
1
8
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Assalam o alaikum X family Good Morning Have a Good Day
8
0
6
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
محبت کے نصیب میں منزل نہیں ہوتی_ اس لئے محبت کو پا لینے کی " لگن " کے ساتھ کھو دینے کا " ظرف " بھی ہونا چاہیے🌚
4
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
رمضان کی آمد ہے تاجروں سے گزارش ہے اشیاء ضروریہ مہنگی کردیں تاکہ رمضان کے آخری عشرے میں ختم قرآن کی محفلوں اور عمرے کا خرچہ نکال سکیں۔ 🙂 معاشرتی رائے
6
0
7
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
کیا آپ کے پاس بغیر VPN ٹویٹر چل رہا ہے ؟
7
0
7
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
It's My Feb dumb! Quote with yours ✨
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@awan_noori
✭Nσσɾ☆
6 months
Its my Feb dump! Quote with yours✨️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
8
5
0
7
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
شادی کرنا،بچے پیدا کرنا، اور انہیں پالنا کوئی بڑا کام نہیں یہ تو غیر مسلم بھی کر رہے ہیں۔ مسلمان ماں باپ کی حقیقی ذمہ داری ہےاپنی اولاد کو دین کی تربیت دینا،اسلام والا ماحول فراہم کرنا تاکہ ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں۔ بروز قیامت ایک بڑا سوال آپکی اولاد کے متعلق بھی ہو گا!
Tweet media one
8
0
6
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Assalamualaikum Good morning my X family Khush rahyin muskuraty rahyin
Tweet media one
7
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
when my family removes my charger from the switch board. me:
Tweet media one
6
0
6
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر دل سے کہا کریں " میرے پیارے اللہ مجھے آپ سے بے حد محبت ہے" میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کرآپکو کھونا نہی چاہتی، میرے اللّٰه مجھے تھام کر رکھنا اللّٰه آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں میرا شمار نیکو کار میں کرنا اور خاتم بالخیر بالایمان فرمانا آمین.
Tweet media one
2
0
7
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Ball point design The most viral design on Pinterest!
Tweet media one
0
0
6
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Assalamualaikum Joined
1
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
وقت دینے کا مطالبہ عموماً انسان ہر کسی سے نہیں کرتا ، یہ تو صرف انہیں لوگوں سے کہا جاتا ہے جن کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہو اگر آپ سے بھی بھی کوئی صرف آپ کے وقت کا طالب ہو تو قدر کیجئے گا اس سے پہلے کہ چھن جائے ۔۔۔ ! ! !
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
6 months
اتنا شدید رہا تیرا انتظار مجھے وقت بھی منتیں کرتا رہا کہ گزار مجھے ۔۔۔۔
33
18
47
3
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Ma aj first time ayai hun mjy dain @ruman__badshah
1
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
انسان کو پہلے روگ لگتا ہے اور پھر سوگ پھر مقام آتا ہے سہنے کا سہہ جانے کے بعد نا روگ کی اہمیت رہتی ہے نا ہی سوگ کی پھر انسان آزاد ہو جاتا ہے۔
Tweet media one
3
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
پوری ریاست چھان مارو ایک پاؤ 100% خالص دودھ نہیں ملتا لیکن اسلام کے نام پر بندہ مارنا ہو تو حاجیوں کا طوفان امڈ آتا ہے ۔ - منقول #ReleaseImranKhan
2
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Assalam o Alaikum Good morning peeps ☀️ HAVE A NICE DAY 💞 #GrowWithUbaid
Tweet media one
3
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
ارے آپ اپنی قمیض اتار دیں کیوں بھلا؟ وہ جی ہم نے عزت بچانی ہے۔۔۔ اپنے دین کی۔۔۔ #حلوہ
1
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلٰی ترین درجے پر ہو -چی گویرا #مجھے_کیوں_بلایا
2
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Ap sb se guzarish hai k @UbaidWrites_ k 500 krwa dain 🙃
Tweet media one
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Be ware of looking at non mehrem women because the eyes are the arrows of shaytan!!! #WomenEmpowerment
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
What a great leader #ReleaseImranKhan
3
3
5
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
#MiaKhalifa spotted in Pakistan
Tweet media one
3
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
This has to mean something..It may be change of water temperature ama tsunami, y'all stay safe #tsunami #tsukimichi
1
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Haseeb kalash jao
0
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
What's loyalty? People wants pretty faces that's it
4
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
جانے والوں کو جانے دو کبھی جانے والوں کو روک کر دیکھا ہے؟ وہ رکتے نہیں ہیں پتہ ہے کیوں؟ ان کو ہم سے بہتر مل چکا ہوتا ہے۔ یعنی محبت چھوڑ کر محبت ڈھونڈ نے جاؤ تو محبت مل جاتی ہے؟
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
6 months
کسی کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ، صرف اتنا تبدیل ہو جاؤ کہ وہ تلاش کرتے رہیں اور آپ ان کے سامنے کھڑے ہو..!
Tweet media one
75
35
85
3
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
ہر کسی کو آگے بڑھنے کے لیے ایک شخص کی ضرورت ہوتی ہے ایک وسیلے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ چاہے وہ کتنا ہی محنتی کیوں نا ہو ⁦♡⁩ #GrowWithUbaid
Tweet media one
2
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Wow suit kis ka nikla
0
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Assalamualaikum Good Morning my X Family ✿
Tweet media one
3
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Bro it's my new account 😁
0
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
یوم اردو کے موقع پر آسکر ایوارڈ سے بھی بڑا کوئی ایوارڈ ہے تو اس رائٹر کے لیے بنتا ہے 😂۔۔۔
Tweet media one
2
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Follow my sister @Hoormirza001 to get follow back. Old account moye moye ho gya hai. X family show your support @Hoormirza001
Tweet media one
2
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
"_بات جہاں محبت کی ہو وہاں بہتر یا بہترین کی حاجت نہیں پڑتی وہاں تو نامکمل شخص ہی دنیا ہوتا ہے_"
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
7 months
اور جنہیں الزام دینا ہو،وہ نہ یوسف کو دیکھتے ہیں نہ مریم کو❤️‍🩹 مرد اگر محبت کرتا ہے نہ تو ایک بد کردار کو بھی اپنا بنا لیتا ہےاور پھر اسے کبھی یہ یاد نہیں کرواتا کہ وہ کبھی بدکرادر تھی حتیٰ کہ ایسی عزت دیتا ہے کہ وہ خود حیران رہ جاتی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ عزیز مصر نے کبھی زلیخا کو
Tweet media one
89
42
98
1
0
5
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
ایک خاتون نے سعودی برانڈ شالک پہنا تھا جس پر "حلوہ" لکھا ہوا ہے۔ حلوہ کو اگر کو عربی زبان میں میٹھا کہتے ہیں. لیکن بدقسمتی سے لوگوں نے توہین قران پاک کا الزام لگایا بازار میں موجور ہجوم نے انکو ایک دکان میں لے جا کر بند کیا اور شدید بدتمیزی کی (1/3)
4
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
فیس بک اور انسٹاگرام کے بند ہونے سے سب سے زیادہ چیخ و پکار انہوں نے کی جو یہو*د کی بنائی ہر پروڈکٹ کے بائیکاٹ کے نعرے لگا رہے تھے! #instagramdown #facebookdown #meta
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Flowers for #BBMzansi Fans 💕
4
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Assalamualaikum everyone joined
1
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
میرے دیس کی ہواؤں سے میرے کپتان کی خوشبو آرہی ہے۔ کپتان دوبارہ آرہاہے #وکٹیں_گرنا_شروع #فتنے_کی_ماں_میڈیا
1
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Describe her in one line... 🥺 #อุงเอิง
Tweet media one
2
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
Thanks for 400 followers ❣️
3
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ مرشد عمران خان "صادق و امین " پھر "کیوٹ " اور اس کے بعد معصوم کا لقب ملا۔۔
2
1
2
@UGFAN0
پارسا ✿
5 months
بنگالی اگر علیحدہ ہونے کی جلدی نہ کرتے تو آج سحری میں شتر مرغ کھارہے ہوتے !! منقول #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
1
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
حکومت کا یکم رمضان سے گریڈ 1 سے گریڈ 7 تک سرکاری ملازم کو پانچ ہزار. گریڈ 8 سے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کو 10 ہزار اور گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کو پندرہ ہزار اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سات ہزار روزانہ استغفار پڑھنے کا مشورہ..!!😎 #ImranKhanPTI
2
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
پتہ نہیں میں اس ملک میں کیوں پیدا ہو گئی ہوں 😭 ہمارے آباؤاجداد نے کتنی قربانیاں دیں تھیں اور ہم نے کیا حال کر دیا 😭😭😭 خود سے نفرت ہو رہی ہے مجھے۔۔۔
3
0
4
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
When my Instagram & Whatsapp don't Work My Reaction 👇
Tweet media one
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
Tweet media one
4
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
I'm back 🔙
3
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
عورت اتنی جلدی آپ سے پیچھے نہیں ہٹتی وہ بار بار کوشش کرتی ہے آپ سے اپنا تعلق درست کرنے کی لیکن جب آپ اپنی عادتیں نہیں بدلتے تو وہ خاموشی سے رستہ بدل لیتی ہے، عورت کو ایک حد تک آزمانا چاہیے آزمائش شرط ہے 🙂
Tweet media one
2
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Congratulations ruman
1
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Food aesthetic
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
For Girls 😍
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Red Roses 🌹
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Life goes on but loses rhythm ♡ DEMOLITION (2015) #EnoughIsEnough
Tweet media one
2
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
0
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
Hey followers let's join
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
7 months
104
31
67
1
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ubaidghumman Wow ubaid Bhai u r great
0
0
3
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
مرد کی مثال لیں تو صرف ایک لفظ مردانگی اس کی جان سے ایسے چمٹا ہے جس طرح ’پٹھان‘ لفظ کے ساتھ ’بہادری‘ لازم کر دی گئی ہے۔ آپ بھاگنا بھی چاہیں کمبل چھڑا کر لیکن کمبل خود آپ کو نہیں چھوڑے گا۔
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
6 months
بات کڑوی ہے مگر سچ ہے۔ عشق میں صرف مرد ہی برباد ہوتے ہیں لڑکی کو تو کوئی بھی کامیاب مرد مل ہی جاتا ہے 💔
Tweet media one
76
22
87
1
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
7 months
@ddmalik_ Mere b 300 krwa do... Kaal e ek account suspended hua hai 7k with blue tick wala 😭.
1
0
2
@UGFAN0
پارسا ✿
6 months
@ubaidghumman کیا لڑکی کو بھی محبت میں بچہ لڑائی کے وقت سمجھدار بن جانا چاہیے ؟
0
0
1