Faisal Iqbal Profile Banner
Faisal Iqbal Profile
Faisal Iqbal

@RaoAdvocate

8,208
Followers
198
Following
2,223
Media
96,268
Statuses

Writes on Public Policy | Lawyer

Ungovernable, 🍌 Republic
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
نکالے گئے چاروں نیوز اینکرز (1) حسن نثار (2) ارشاد بھٹی (3) ملیحہ ہاشمی اور (4) عمران ریاض خان میں مماثلت یہی تھی کہ یہ چاروں فیض یاب تھے
70
450
3K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
نادرا کے ذریعے ان پاکستانیوں کو شناخت کریں، انکو سعودیہ عرب سے بیدخل کروائیں اور ائیرپورٹ پر ہی ننگا کرکے جوتے ماریں، جو قابو نہیں آتا اسکے گھر والوں کو اٹھائیں مسجد نبوی کی بےحرمتی پر کوئی معافی نہیں
101
679
2K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
شیخ رشید کو فوراً گرفتار نہ کریں بلکہ پہلے اسکو خوب بھگائیں جیسے جنگلی سور کے پیچھے جیپیں لگا کر اسکو بھگایا جاتا ہے اور جب تھک ہار کر کسی جگہ گرا پڑا ملے تو اٹھا لیں
57
407
2K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
رات کے پونے بارہ بج رہے ہیں اور اس وقت پیکجز مال میں بطور سیلزگرلز کام کرنے والی بچیاں سواری کے انتظار میں والٹن روڈ پر کھڑی ہیں، کچھ کے باپ بھائی لینے آئے ہیں جبکہ زیادہ تر خود اپنے دوردراز گھروں کو جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ سب کی بچیوں کو حفظ و امان میں رکھے
84
156
1K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
دوست کے بھانجے نے اپنی نئی کلٹس کی نمبرپلیٹس پر لیمینیشن کور چڑھوالیا پوچھنے پربتایا اسکی گارنٹی ہے کہ سیف سٹی کا کیمرہ نمبر پلیٹ نہیں پڑھ سکے گاجتنےمرضی اشارے توڑو اتنی زبردست پراڈکٹ نکلی کہ کل گاڑی چوری ہوگئی، فوراً کال بھی چلوائی مگر پورے لاہور کے سیف سٹی کیمرے ٹریس نہیں سکے
66
353
1K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
آٹو پالیسی کے تحت پاکستان میں گاڑیاں بنانے والا نیا یونٹ پاکستان میں روڈ ٹیسٹنگ کی مد میں 100 مکمل تیار شدہ (CBU) گاڑیاں درآمد کرنے کا اہل ہے جبکہ ATM جاوید آفریدی کی MG Motors سو کے بجائے 10،000 گاڑیاں تاحال منگوا چکی ہے جس پر 300 ملین ڈالر کا کثیر زرمبادلہ ملک سے نکلا
16
356
1K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
چلو اب تینوں ٹرائل مکمل ہوگئے یوتھیوں سے پوچھنا تھا جس ہزاروں اربوں کی کرپشن کا خانصاحب ذکر کرتے آرہے ہیں تینوں ججمنٹس میں اسکے ثابت ہونے کی بابت کوئی ایک آدھی لائن ہے یا کسی غبن کا ذکر یا کسی کمیشن/کک بیک کا تذکرہ یا کسی رشوت لینے یا لوٹ مار کرنے کا ہلکا سا بھی اشارہ؟؟؟؟؟
11
445
1K
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
5000 واٹ کا سولر سسٹم ماہانہ 600 یونٹس بجلی پیدا کرکے دیتا ہے جبکہ 2500 واٹ کا ماہانہ 300 یونٹس آسان سولر قرضے دیکر کم آمدنی والوں کو طویل المدتی ریلیف دیا جاسکتا ہے
30
233
952
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
تیسرے نئے شیڈیول کیمطابق گجرات ڈویژن کی حدود میں اتوار تک رہنا ہے اور بادی النظر یہیں سے اپنے اوپر حملے کا ڈرامہ بھی رچانا ہے
@city42
City42
2 years
حقیقی آزادی مارچ کے شیڈول میں پھرتبدیلی کردی گئی
Tweet media one
1
2
21
92
525
846
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
نجم سیٹھی آپکو بتلاتا آیا ہے کہ کیا غلط ہورہا ہے، اسکے نتائج کیا ہونگے اور اب آگے کیا ہونے جارہا ہے۔ اسکے تجزئیے غلط نہیں نکلتے۔ آپ نے صرف نجم سیٹھی شو بند نہیں کیا اپنی اصلاح کا دروازہ بھی بند کرلیا ہے
@AzazSyed
Azaz Syed
5 years
Tweet media one
92
630
2K
11
336
904
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
اگر آپ کامن ویلتھ گیمز کی ہاکی میں 8ویں پوزیشن حاصل کرنے پر ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف سیاسی جلسے کیلئے اکھاڑنا قانونی قرار دے سکتے ہیں تو 139 ممالک میں سے 130ویں نمبر پر آنے پر خود آپکے ساتھ کیا ہونا چاہیے، خود ہی تجویز کردیں
12
350
882
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
سپریم کورٹ نےوزیراعظم کے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کو تو دہری شہریت پر عہدے سے ہٹا دیا تھا اب دیکھتے ہیں زلفی بخاری کیساتھ دہری شہریت کے معاملے پر قانون کی کونسی تشریح سامنے آئے گی۔
13
497
870
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سابقہ ق لیگی سینیٹر سید دلاور عباس چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز سوئی ناردرن تعینات، موصوف کی اپنی لیکویفائیڈ پٹرولیم کمپنی Priority Group کے نام سے ہے، یقیناََ مفادات کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہوگا۔
@city42
City42
5 years
سوئی ناردرن گیس بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین سید دلاور عباس نے چارج سنبھال لیا Subscribe here to watch exclusive videos
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
8
12
17
562
819
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس شخص کے امر��کہ میں اسقدر بھاری مالی مفادات ہوں وہ اس CPEC جسکا امریکہ اعلانیہ مخالف ہے، میں ملکی مفاد کو امریکی مفاد سے بالاتر کیسے رکھ سکتا ہے؟ اسکی تحقیقات ہونی چاہیئے اور اس دوران چئیرمین CPEC کے عہدہ پر کسی غیر متنازع شخصیت کی تعیناتی ہونی چاہیے
11
331
789
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
1 year
کنٹینر ریلیز ہونے کا عمل شروع ہوتے ہی سولر پینلز (PVs) کی قیمتیں 132 روپے فی واٹ سے گر کر 88-90 روپے فی واٹ تک آگئیں ✌️
19
173
771
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
میڈیا نے سابقہ دور میں بڑا عروج دیکھا، پیسہ بارش کیطرح برسا، ایک طرف معاشی ترقی کی وجہ سے اشتہارات کی بھرمار اور ریٹ من چاہا دوسری طرف تبدیلی سپانسر دھڑا دھڑ پیسہ پھینک رہے تھے، اینکرز کو 70-50 لاکھ تنخواہ دے رہے تھے پھرمیڈیا نےپستول سے کھیلتے کھیلتے اپنے ہی پاؤں میں گولی مارلی
18
224
796
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
جاوید لطیف کیس میں ریمارکس اور ڈی ایچ اے کیس میں ریمارکس دونوں کو ملا کر پڑھیں تو زیادہ سے زیادہ بلند فشار خون کا مسئلہ لگتا ہے
4
133
784
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
ہم مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے کامران شاہد کے ٹاک شو میں PTI کو حشرات الارض ایسی عمدہ تمہید کیساتھ کہا کہ اطہر کاظمی اور مظہر عباس کو کوئی جواب نہ بن پایا
4
155
762
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
ن لیگ جب اقتدار میں آئے تو بدلہ نہیں لینا آگے بڑھنا ہے۔ خواجہ سعد رفیق
75
62
763
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
تین بج چکے ہیں، پچھلے ڈھائی گھنٹے سے عدالت دو ہی سوال نیب سے پوچھ رہی ہے کہ آشیانہ سکینڈل میں قومی خزانے کو نقصان کیا پہنچا اور شہبازشریف کو کیا فائدہ ہوا مگر ایسے کوئی ڈھیٹ ہیں کہ بس ان دو سوالوں کے جواب نہیں دینے باقی اِدھر اُدھر کی بکواس سب سنادینی ہے
10
300
767
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
سعودی حکومت کو چاہیے کہ حج کے ایام میں منی، مزدلفہ اور میدان عرفات میں موبائل سروس بند کردیا کریں تاکہ الباکستانی منٹ منٹ بعد وڈیوز بنا کر بھجوانے کیبجائے مناسک حج ادا کرسکیں حج ٹریننگ کورس میں بھی ان شوہدوں کو بتانا چاہیے کہ آپ لوگوں کو ترکی نہیں حج پر لیجایا جارہا ہے
22
175
754
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
اگر بھارت کو رتی برابر اندازہ ہوتا کہ کشمیر ہڑپ کرنے پر ہماری طرف سے ٹوٹل جوابی کارروائی بصورت ہارن بجانا، ٹریفک روکنا، واک کرنا، دھوپ میں کھڑے ہونا وغیرہ ہوگی تو وہ کشمیر 40-30 سال پہلے ہی اپنے اندر ضم کرکے دفاعی اخراجات کی مد میں سینکڑوں ارب ڈالر کی بچت کرچکا ہوتا
17
211
749
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
شہریار آفریدی کو جو وزارت سیفران دی گئی ہے اسکو تحریک انصاف ہی کی حکومت 11.09.2018 کو ختم کرچکی ہے۔ اسہی لئے کہتا ہوں اس کامیڈی سرکس کی کسی بات کو سیریس نہ لیا جائے، انکا لایا جانا ایک مذاق اور ضدبازی میں زبردستی چلایا جانا اس سے بڑا مذاق ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
وفاقی حکومت کا وزارت سیفران ختم کرنے کا فیصلہ
3
12
66
16
450
727
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
اب جبکہ وزارت خزانہ کامرس ریونیو پرعملاً IMF کا قبضہ ہوچکاہے دفاع، خارجہ، داخلہ امور میں زیرزبر پیش تبدیل نہیں کراسکتا باقی ماندہ قابل ذکر وزارتیں ق لیگ، متحدہ، GDA, BAP کے کنٹرول میں اس سارے سیٹ اپ میں عمران خان کا کام مسوائے سب کےحصے کے جوتے کھانے کےعلاوہ کیا رہ گیا ہے 🤔
16
312
729
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
آپکے بہنوئی کے پلاٹوں پر جس یعقوب کھوکھر نے بقول آپکے قبضہ کیا ہوا تھا وہ PTI کے MNA ملک کرامت کھوکھر MNA اور PTI کے ہی MPA ملک اسد کھوکر کا رشتہ دار ہے 5 آئی جیز تبدیل کرنے اور عمرشیخ جیسے کو CCPO لاہور لگانے سے ہزار درجے بہتر تھا کہ اپنے MPA MNA کو کہتے
9
192
718
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
جہاں ڈالر کی 300 کی پروجیکشن نے بڑے بڑے گھاک کاروباریوں کو حیران کن پرافٹ کے لالچ میں اندھا کردیا تھا جو اپنے کاروبار کے پیسوں سمیت ہر کسی کی پیمنٹ روک کر روپے ڈالر میں پارک کر بیٹھے تھے وہیں وہ تمام پیمنٹ کانٹڑیکٹس بھی الٹے پڑ گئے جن میں پرائس $ ریٹ پر لاک کی گئی تھی +
12
149
688
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
حیرت ہے عامرمتین GTV پر پورے اعتماد کیساتھ بول رہا ہے کہ رنگ روڈ سکینڈل میں فوج کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے سٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن SPD کے افسران بھی ملوث ہیں جنھوں نے راولپنڈی کی رنگ روڈ کے coordinates حاصل کر کے ملحقہ رقبے خریدے اور ساتھ بیٹھا رؤف کلاسرا ہاں میں ہاں ملا رہاہے
23
218
701
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
روسی قونصل جنرل کیا اگر پیوٹن خود TV پر آکر کہہ دے کہ پاکستان کا روس کیساتھ تیل خریداری کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا تو یوتھیوں نے کہنا ہمارا ابو جھوٹا ہوسکتا ہے مگر خان نہیں
8
142
679
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
اگر ثاقب نثار صاحب کو واقعی حال ہی میں برطانوی شہریت عطا ہوئی ہے تو محتاط اندازے کیمطابق موصوف جب دوہری شہریت کیس میں دوہری شہریت والوں کی ملک سے وفاداری پر سنگین سوالات اٹھایا کرتے تھے اس وقت موصوف کی اپنی دوہری شہریت کی منظوری کا کیس آخری مراحل میں تھا۔
29
335
683
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
روزانہ سوا 12 ارب روپے کے کرنسی نوٹ چھاپ کر مارکیٹ میں اندھادھند کیش کی پمپنگ جاری رہی تو نتیجتاً ہائپر انفلیشن سے عنقریب چھوٹی ڈبل روٹی آپکو 200 روپے کی ملے گی
@24NewsHD
24 News HD
4 years
PTI govt get printed record currency notes in first two Feb weeks
Tweet media one
61
657
1K
13
284
681
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
حکومت نے نجی میڈیکل کالجز مالکان کو سرکاری میرٹ لسٹ کے بجائے خود داخلے کرنے کی اجازت دیکر بڑا ظلم کیا ہے، سب نے ایکا کرکے MBBS داخلے کا 25لاکھ ڈینٹسری 20لاکھ Dفارمیسی کا 15 لاکھ کا ریٹ نکال دیا ہے۔ %87 نمبروں والے کو داخلے سے انکار جبکہ %65 والے کو ڈونیشن دینے پر داخلہ کنفرم۔
19
319
661
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
جس جاوید اقبال کو زرداری صاحب کوس رہے ہیں اسکو ن لیگ کے بازو مروڑ کر زبردستی چئیرمین نیب بنوانے کا سہرا پیپلزپارٹی کے اعتزازاحسن اور فاروق نائیک کے سر ہی بندھتا ہے۔
11
205
641
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
کرکٹ میچ میں غلیظ نعرے بازی ہو یا یوفون، کریم کیب، چغتائی لیب وغیرہ کا یوتھیاپا ہو، ان سب کا شافعی علاج کرنے اور دیگر کو باز و ممنوع رکھنے کیلئے لازم ہے ایم ایس ایف، یوتھ ونگ جیسے ذیلی گروپوں کو نہ صرف فعال کریں بلکہ اعلانیہ اور مستقل بنیادوں پر انکی سرپرستی کریں۔
21
224
605
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
صدارتی نظام حکومت کے کچھ حاصل:- صوبائیت، لسانیت کو فروغ آبی ذخائر کا سودا ملک دولخت کیا جانا متشدد گروہوں کی آبیاری فرقہ پرستی کوفروغ افغان جہاد کی آڑ میں بربادی غیرریاستی عناصر کی ترویج پرائی جنگ میں کودنا ملک کومیدان جنگ بنانا NRO بدترین کرپشن اداروں کی تباہی
148
198
592
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
صبح اٹھ کر واٹس ایپ دیکھا تو کلاس فیلوز کے گروپ جس میں سمندر پار یوتھئیے بکثرت موجود ہیں، سینکڑوں میسجز آئے تھے سرسری جائزہ لیکر اندازہ ہوا کہ یوتھئیوں نے کل کی شکست کی کچھ ایسی توجیہات اختراع کی ہیں:- 1- خان شیخ کی پرفارمنس سے مطمئن نہیں تھا اسلئے خود ہروایا۔ (ٹاپ ہٹ تھیوری) +
24
181
599
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
فیصلے پر عملدرآمد کرنے کے بجائے فیصلے کو چیلنج کریں اور سماعت کیلئے فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ کریں خارج تو دوسری پٹیشن نے بھی ہونا ہے مگر اس چکر میں 2-3 دن کا ٹائم buy کرسکیں گے جو نیازی کی سیاسی موت ہوگی
17
242
587
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
ذرا تصور کریں کہ اگر ن لیگی دور حکومت میں کسی وفاقی وزیر نے کہا ہوتا کہ اللہ کے بعد نوازشریف سب سے بڑا آدمی ہے تو اس وقت تک تحریک لبیک کو حکم دیکر حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجوائی جا چکی ہوتی اور انہی اینکرز پر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے جو اِس وقت دم دبائے بیٹھے ہیں۔
11
249
585
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس جسکو نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کا نام دیکر مختلف ٹاک شوز میں اربوں روپے کے غبن کی میڈیا پریزینٹیشنز دیں اسکا عدالت میں کیا حشر ہوا اسکا حال اس تھریڈ میں ملاحظہ کرلیں۔ 👇
7
335
572
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
1 year
شیل صرف اکیلے پاکستان سے نہیں جارہا بلکہ 5 دیگر ممالک (i) جرمنی (ii) برطانیہ (iii)ہالینڈ (iv) روس (v) نائجیریا سے بھی مختلف کاروباری وجوہات پر بزنس سمیٹ کر نکل رہا ہے .
10
297
555
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
حلقہ NA131 کے زمینی حقائق یہ ہیں کہ ڈیفنس کے دو کنال کے گھر میں اگر تین انصافی ووٹرہیں تو ملحقہ آبادیوں کے پانچ مرلے کے مکان میں 10 لیگی ووٹر ہیں۔
14
146
552
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
2016 سے کلبوں اور میسوں میں صرف ARY دکھانے کا حکم دینے والے اب اگر چاہتے ہیں کہ 'کن فیکون' ہوجائے تو ممکن نہیں ایسا کرنا صرف خدائی وصف ہے، نصف دہائی کی hammering نے جو گولن کلٹ تیار کردیا ہے اس سے جان چھڑانا انکو بنانے سے کہیں زیادہ مشکل ہے
6
149
562
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
ایک دفعہ ایک شہزادے سے وڈی ساری بونگی وج گئی، دنیا کے بڑے بادشاہوں نےاسکا ایک اکٹھ میں بائیکاٹ کردیا، شہزادہ اسطرح عزت کافالودہ بنائےجانے پر بہت دلبرداشتہ تھا بادشاہ نےحل نکالا کہا جا پتر پُکھے مصلیاں ول پھیرا لا کےآ، تیری خوداعتمادی بحال ہووے، تہنوں پتہ لگے تو بادشاہ دا پتر ایں
16
206
562
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
نیب نے کرپشن کے ثبوتوں کی تلاش کے کام آغاز بعدازگرفتاری شہبازشریف آشیانہ سکیم سے کیا وہاں کچھ نہ ملا تو صاف پانی میں گھس گئے وہاں منہ کی کھائی تو آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کی وہاں سےنامراد نکلے تو رمضان شوگرکےسیوریج نالے میں جاگرے، گندے نالے سے نکلے تو تحائف ڈھونڈنے نکل پڑے
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
شہباز شریف کیخلاف کرپشن کا کیس اب "تحائف" کا کیس بن گیا ہے. یہ احتساب ہو رہا ہے.
Tweet media one
18
258
421
18
333
524
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
یاد رہے نومنتخب چئیرمین FBR شبرزیدی KASB Bank نیب کیس میں مرکزی ملزم ہونے کی وجہ سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھے، عمران خان نے دسمبر میں انکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا تھا۔
6
308
527
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
پچھلے ماہ ایک مالدار رشتہ دار کو دل کا دورہ پڑا تو ہمارے ایک اور رشتہ دار انکی مسز کو ہسپتال آکر زبردستی نوٹوں سے بھرا پیکٹ پکڑا گئے کہ باجی سو ضرورتیں پڑسکتی ہیں کل ایک تنگ دست رشتہ دار کو بھی دل کی تکلیف ہوئی، وہی صاحب عیادت کو آئے مگر عجوہ کھجور سے علاج کا ��شورہ دیکر چلے گئے
11
135
543
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
جو ایک مرغی پال سکیم نہ چلا سکے ان سے پورا ملک چلانے کی توقع صرف انکے ہاف مینٹل سپانسر ہی کرسکتے ہیں
11
245
510
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
اب وزیراعظم کی ایمانداری کا امتحان شروع ہوتا ہے کہ وہ قومی خزانے میں برطانوی حکومت کیجانب سے بھجوائے گئے 190ملین پاؤنڈ (سوا 38 ارب روپے) بطور ضبط شدہ کالا دھن جمع کرے گا یا اس رقم کو بحریہ ٹاؤن کراچی کے 460 ارب کے واجب الادا کھاتے میں ایڈجسٹ کرے گا؟
12
283
525
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
میٹرو & ڈیم کے دوروں پر وقت ضائع کرنے کیبجائے قوم کو خطاب کرکے آگاہ کریں کہ محض 46 دن بعد 6400 ارب روپے کے تاریخی خسارے کا بجٹ پیش کرنے کا اصل ذمہ دار کون ہے، قرضوں کا پہاڑ کس نے کھڑا کیا، کن کن تاریخوں پر کتنے مالیت کے قرضے واپس کرنے ہیں،22 ارب $ کے ذخائر کی اصل حقیقت کیا ہے +
10
177
519
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
جی نوازشریف نے اپنی پہلی وزارت عظمیٰ کے دور میں شروع کرایا جس کی وجہ سے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
پاکستان فائبر آپٹک شروع کرنے والا پہلا ملک تھا، فواد چودھری
8
1
17
6
212
525
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
1 year
اگر چیف آف آرمی سٹاف گرفتار ہوکر ایک رات اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے لاک اپ میں گزار سکتا ہے تو وہ ثاقب نثار کس کھیت کی مولی ہے جسکی سروس بدبودار متنازعہ متعصب، اختیارات سے بدترین تجاوز اور قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان پہنچانے کے فیصلوں سے بھری پڑی ہے بنائیں مقدمات ++
10
92
480
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
شہزاد اقبال (جیو): سنا ہے آپ منی بجٹ لانے والے ہیں حماد اظہر: دیکھیں کل ڈپٹی ڈائریکٹر (آئی ایم ایف) آرہے ہیں، ان سے میٹنگ ہوگی تو پتہ چلے گا 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
7
160
504
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
محکمہ ڈاک کا ملازم جسکی گذشتہ 10/12 سال سے روٹین دیکھ رہا ہوں کہ سرکاری ڈیوٹی کے بعد رات گئے تک فوٹو سٹیٹ اور جلدیں بنانے کا کام کرتا ہے، نے آج یہ بتا کر حیران کردیا کہ اسکی بڑی بیٹی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں PhD سکالر جبکہ چھوٹی گورنمنٹ کالج سے BS آنرز کررہی ہے
27
92
500
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
ڈیڑھ سالہ وزارت عظمیٰ میں انتہائی ہلکے پیٹ کے حامل خانصاحب کے علم میں اسقدر مواد آچکا ہے کہ وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد عہد حاضر کی تمام مقتدر شخصیات کی قبر تک مٹی پلید کرسکیں گے اور کریں گے بھی
25
111
486
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
بےشک برطانوی حکومت نے ڈیلی میل کی خبر کی سختی سے تردید کردی ہے مگر چونکہ واٹس ایپ پر سینہ کوبی کا حکم تردید سے پہلے ہی صادر ہوچکا تھا لہذا تمام ٹی وی چینلز پر ماتم جاری رہے گا تاوقتیکہ کہ دوسرا واٹس ایپ موصول نہ ہوجائے کسے تھکے گوئیبلز دے بچے
2
194
485
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
کچھ صحافیوں اور مین سٹریم نیوز چینلز کے تجزیہ کاروں کے بقول ڈیل ہوگئی ہے اور نوازشریف کو ضمانت مل جائیگی۔ اس ساری بحث میں انتہائی افسوسناک پہلو یہ ہے کہ تجزیہ کاروں کی نظر میں ہماری عدلیہ محض ایک ریموٹ کنڑولڈ ادارہ ہے، اسکے فیصلوں کا قانون اور انصاف سے دور دور کا واسطہ نہیں
21
199
484
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
اتنا کام تو رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے خراب نہیں ہوا تھا جتنا پریس کانفرنس سے کردیا
6
147
464
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
وفاقی کابینہ سے بھی پیرا10 مخفی رکھنے کا مطلب ہے کہ ملک ریاض کے ضبط شدہ37 ارب روپے ملک ریاض کو واپس دلوانے کے مالیاتی فراڈ میں صرف 3 افراد ملوث اور اسکے beneficiaries ہیں (1)وزیراعظم (2)شہزاد اکبر (3)ملک ریاض چوری نہی کی تو چھپانا کیسا؟ #پیرا10سامنےلاؤ
4
295
446
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
6 years
حکومت کے نقاد حسن نثار، آفتاب اقبال، رؤف کلاسرا، منصور علی خان، وسیم بادامی، مشرف زیدی، ایاز میر اور ان جیسے دیگر حضرات اس لئے "ان" ہیں کیونکہ وہ صرف بیماری کی علامات کا بتا رہے ہیں طلعت حسین، مطیع اللہ، سولنگی وغیرہ اس لئے "آؤٹ" ہیں کیونکہ وہ علامات کیساتھ وجوہات بھی بتاتے تھے
5
180
448
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
آج کے دن 2011 میں ہمارے 24 فوجی سلالہ چیک پوسٹوں پر ISAF کے گن شپ ہیلی کاپٹروں، F15 جیٹ طیاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے نہ اس بابت کوئی ٹی وی پروگرام ہوگا نہ ٹرینڈ کیونکہ ہمارے غم بھی سیلیکٹڈ ہیں
7
100
449
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
مجھے آج تک ڈاکٹروں کے اس رویے کی سمجھ نہیں آئی کہ مریض کی لائی ہوئی ٹاپ لیول کی لیبارٹری کی تازہ ٹیسٹ رپورٹس پر سرسری سے نظر ڈال کر بہت casually کہہ دیتے ہیں کہ یہ ٹیسٹ دوبارہ کروا کر لائیں اور ٹیسٹ بھی وہ جن میں کوئی 4500 کا ہے تو کوئی 3750 کا
46
101
427
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
ہمارے ایک دوست نے اپنے اور بچوں کے کمروں میں انورٹر اےسی لگا کر دوکاندار کا جملہ دہراتے ہوئے حکم صادر کیا کہ انکو جتنا چلاؤ گے اتنی زیادہ بچت ہوگی۔ 71 ہزار کا بل آگیا
20
84
428
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
الیکشن میں شکست ہویا فتح، ڈسکہ میں سرکاری سرپرستی میں بدمعاشی اور غنڈہ گردی کیخلاف ملک بھر کی مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دیا جائے
3
77
424
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
وہ یوتھئیے سامنے آجائیں جو ن لیگ پر الزام لگاتے تھے کہ ائرپورٹ گروی رکھوا کر قرضے لئے گئے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کےسکوک بانڈجاری کریں گے،حکام وزارت خزانہ
1
8
18
5
255
411
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
سمجھ سے بالاتر ہے کہ جیو کو حسن نثار جیسے جنونی ذہینت رکھنے والے sadist اور سائیکو انسان کو پروگرام "میرے مطابق" میں رکھنے کی کیا مجبوری ہے ہر سوال کا جواب 'سب ختم ہوچکا سب برباد ہوچکا ہے سبکو ختم کردو" کے علاوہ نہیں۔ یہ قوم کو ذہنی مریض بنا رہا ہے اور جیو برابر کا شریک ہے
26
111
411
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
فقط ڈیڑھ سال قبل جب سیانے خبردار کررہے تھے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت زبردستی چلائی گئی تو دفاعی بجٹ پورا کرنے کے بھی لالے پڑ جائیں گے تو انکو غلیظ گالیوں سے نوازا جاتا تھا اب جب اندیشے درست ثابت ہورہے ہیں تو خودسر اپنی تمام تر بربادیاں ناکامیاں 18ویں ترمیم کے سر ڈال رہے ہیں
4
157
407
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
3 years
90 کی دہائی میں ہونیوالی ٹیلی فون کی ڈیجٹلائزیشن سے قبل لائن مین سے غلط تاریں جڑنے کی وجہ سے فون لائن میں کسی دوسرے صارف کی لائن مل جانے کی شکایات پیدا ہوا کرتی تھیں اب 2021 میں @jazzpk یہ دہائیوں پرانی خرابی اپنے بغیر تار والے سسٹم میں کیسے لے آیا ہے، یہ ایک سائنسی معمہ ہے
17
75
415
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
حفیظ شیخ تو الیکشن ہار چکا کل 11 بجے الیکشن کمیشن پر حملہ کرنے کی کال دینے کا واحد مقصد فارن فنڈنگ کیس کو لامتناہی مدت کیلئے دبانا اور خود پیدا کردہ "غیرمعمولی حالات" کے نتیجے میں چیف الیکشن کمشنر کو غیرآئینی طریقے سے ہٹانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا
3
124
393
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
لڑکی سے بیشک غلطی ہوگئی تھی مگر وہ اسکو مخفی رکھنا چاہتی تھی اور اپنے گھروالوں کو شرمندگی سے بچانا چاہتی تھی اور اسہی کا پردہ رکھنے کے چکر میں جان سےگئی لیکن عیبوں کی تلاش میں ماہر میڈیا نے متوفیہ کا نام ولدیت کالج آبائی علاقہ تصاویر حتیٰ کہ ہسپتال لائے جانے کی وڈیو تک نشر کردی
34
108
400
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
کوئی اور نہیں حکومتِ وقت کہہ رہی ہے کہ لاکھوں ٹن گندم افغانستان سمگل ہوئی، قائمہ کمیٹی میں حکومت اعتراف کررہی ہے کہ سمگلڈ ایرانی پٹرول & ڈیزل پاکستان کے ہر شہر میں پہنچ رہا ہے سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک دو نہیں سمگلڈ مال سے لدے سینکڑوں ٹرک روزانہ کیسے سرحد باآسانی پار کرلیتے ہیں
23
150
389
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
عزت مآب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کیخلاف ریفرنس فائل کرنے کے تین واضح مطلب ہیں اول؛ تمام خارجی معاشی داخلی معاملات پر پےدرپے شکستوں سے کچھ نہیں سیکھا دوئم؛ عوام کی معاشی بدحالی سے انکو کوئی سروکار نہیں سوئم؛ کم ازکم مزید ایک دہائی نظام سے کھلواڑ کرنے کا مسمم ارادہ ہے
10
155
384
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
گرتے گرتے سٹاک ایکسچینج 32000 پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آگری
24
118
371
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
ویسے تو یہ جہاز ہے ہی single aisle narrow body جس میں صرف ایک ہی کلاس ہوتی ہے تاہم جو حشر ڈھائی سالوں میں ائیرمارشل ارشدملک نے PIA کا کیا ہے اس حساب سے اسکو منہ چھپاتے ہوئے کارگو کمپارٹمنٹ میں بھی کھڑے ہوکر سفر کرنا چاہیے تھا
@AVeteran1956
Muhammad Haroon Aslam
4 years
A person who could choose comfort and luxury, wishes to travel in economy class like a common passenger. So impressed by him, his vision and his promise to revive the national carrier, PIA. All the best AM Arshad. Well done Pakistan. 🇵🇰(Courtesy Sameer Shamsi) #PIA #Pakistan
Tweet media one
212
503
3K
15
108
382
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
1 year
رات لاہور م��ں سیٹلڈ کنسٹرکشن میٹیریل بزنس سے وابستہ سواتی فیملی سے ملاقات ہوئی جنھوں نے اپنے بارے میں فخریہ بتایا کہ سواتی ٹورسٹ فرینڈلی ضرور ہیں مگر اپنے علاقے میں کسی دوسرے صوبے والے کو ٹکنے نہیں دیتے طالبان کے سوات سیٹل ہونے کا & خود کے لاہور سیٹل کا پوچھنے پر لال ٹماٹر ہوگئے
14
105
376
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
جب ہم مقامی نیوزچینلز قابو کرنے میں مصروف تھے تب بھارت بین الاقوامی نیوز چینلز قابو کرچکا تھا الجزیرہ، BBC, DW, Fox, RT, CNBC دیکھیں کوئی بھارت کی IT انڈسٹری کی تعریفیں کر رہا ہے کوئی کنزیومر مارکیٹ کی کوئی سیاحت کی کوئی انڈسٹریل پروڈکشن استعداد کی یہ کونسی عالمی تنہائی ہے؟ 🤔
13
142
360
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
اگر اپنے باپ کا پیسہ سمجھ کر معاف کرنے ہی تھے تو صنعتکاروں کو 300 ارب معاف کرنے کیجائے PIA پر کل واجب الادا رقم 406 ارب روپے میں سے 300 ارب روپے کا بوجھ کم کرتے مگر مسئلہ وہی کہ PIA تو ایک سرکاری ادارہ ہے اس سے قرضہ معافی کے عوض کک بیکس کیسے نکلوائی جاتیں جیسے صنعتکاروں سے لیں
2
169
378
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
معاشی بحران نے کنجروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اپنی سستی مارکیٹنگ کرنے پر مجبور
@iVeenaKhan
VEENA MALIK
5 years
379
63
1K
34
121
370
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
قوت خرید میں کمی کے خوفناک اشارئیے پاکستانیوں نے عید 2017 میں ایک کروڑ جانور قربان کئے، 2018 میں 81 لاکھ اور 2019 میں 66 لاکھ۔ 2017 میں 3ارب ڈالر مالیت کے قربانی کے جانور خریدے گئے جبکہ اس سال صرف 1.3ارب ڈالر کے جانور فروخت ہوسکے
5
261
369
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
نیب کی اس سے بڑی بددیانتی، بغیرتی اور کیا ہوگی کہ شاہد خاقان عباسی نے جس ڈالر ریٹ پر LNG ٹرمینل کی تعمیر اور LNG سپلائی ممکن بنائی، ان سودوں کی مالیت کا موازنہ اس وقت کے ریٹ کیبجائے آج کے ریٹ سے روپوں میں تبدیل کرکے کیا جارہا ہے تاکہ فرق کو کرپشن ثابت کیا جاسکے +
3
166
364
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
5 years
یوتھئیے رات گئے تک تصویر میں موجود شخصیات کے نام معلوم کرنے اور کبھی انگریزی اور کبھی چینی زبان کے حروف تہجی کی ترتیب کے اعتبار سے خانصاحب کو گروپ فوٹو میں نکرے لانے کی باعزت وجہ تلاش کرتے رہے
17
138
364
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
4 years
پاکستان کے کُل بنک اکاؤنٹس کی تعداد 5 کروڑ جبکہ اس تھکے ففتھئیے کیمطابق اڑھائی کروڑ یعنی %50 جعلی بنک اکاؤنٹس تھے 🤦‍♂️
@AajKamranKhan
Kamran Khan
4 years
عمران خان کو اندھیر نگری چوپٹ راج ملا تھا 2.5 کروڑ جعلی بینک اکاؤنٹس 1.5 ارب ڈالر موبائل فون اسمگلنگ 1.5 ارب ڈالر منی لانڈرنگ براستہ سیکنڈ ہینڈ کار امپورٹ 700 ملین ڈالر انڈر انوائسنگ ¼ کاروبار books میں ¾ باہر اندھیر نگری چوپٹ راج خاتمے کا credit عمران خان کا۰۰وڈیو دیکھیں
2K
5K
13K
19
128
366
@RaoAdvocate
Faisal Iqbal
2 years
لاہور پولیس کو World War-2 میں جنرل رومیل والی جنگی حکمت عملی اپنانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس میں شاہدرے میں معمولی مزاحمت کے بعد یوتھیوں کے قافلوں کو امامیہ کالونی تک جانے دیا اور اسکے بعد امامیہ کالونی اور شاہدرے کے درمیان گھیر کے تاریخی کٹاپا لگایا
3
114
368