"Leap of Faith"
Achievements and Initiatives of Punjab Police taken in the year 2023...!!
پنجاب پولیس نے شہریوں کی حفاظت، انفراسٹرکچر، سروس ڈیلیوری، سہولیات کی فراہمی اور آئی ٹی بیسڈ سمارٹ پولیسنگ میں جدت لانے کیلئے سال 2023ء میں کیا اقدامات اٹھائے اور ان سے کیا شاندار
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق پنجاب پولیس کی صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری۔ گزشتہ روز بجلی چوروں کے خلاف 372 مقدمات درج کر کے 108 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 120 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن محفوظ پنجاب کےتحت پنجاب پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، مختلف وارداتوں میں مطلوب تقریباََ 02 لاکھ اشتہاری مجرمان گرفتار، اے کیٹیگری کے 19372 اور بی کیٹیگری کے 91917 اشتہاری شامل، تقریباََ 58 ہزار عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے
سوشل میڈیا پر خود کو لاہور کے نجی کالج طالبہ کی والدہ ظاہر کرکے طالبہ سے مبینہ زیادتی اور موت کی فیک نیوز پھیلانے والی خاتون گرفتار۔
آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن کی ٹیم نے ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کیا، خاتون نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش
کپاس چننے کیلئے کھیتوں میں گئی 55 سالہ خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، رحیم یار خان پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔
55 سالہ خاتون کی لاش کماد کے کھیت سے ملی تھی، مقامی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے زیادتی کے بعد اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگانے کیلئے کوششیں شروع کیں
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع لیہ اور راولپنڈی پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
شہدا پولیس
پنجاب پولیس: پولیو کے خاتمے کے مشن میں پولیو ورکرز کے شانہ بشانہ!
ملک سے پولیو کے خاتمہ کے لئے پنجاب پولیس صوبے بھر میں کام کر رہی پولیو ٹیمز کو سیکورٹی مہیا کر رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ مستقبل میں آپ کے بچے پولیو کے مرض سے محفوظ
پنجاب پولیس کا اپنے شہدا کے اہل خانہ کی ویلفیئر کا عزم
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی کاوش سے میانوالی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل ہارون رشید کے اہل خانہ کو انکی پسند کے مطابق شاہین ٹاؤن میں 10 مرلے کا گھر فراہم کر دیا گیا۔ ہارون رشید نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا بہادری سے
پولیس تحفظ مراکز ان بچوں، خواتین اور خصوصی افراد کی مدد کے لیے ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں جو معاشرتی توجہ سے محروم ہیں۔ 11 سالہ شہریار، جو والدین سے ناراض ہو کر گوجرانوالہ سے لاہور آیا تھا، داتا دربار پولیس تحفظ مرکز کی مدد سےاپنے ورثاء سےمل گیا۔ جانیں کہ پولیس نےکیسے بچے کو تلاش کیا,
Here's to
@beenshfatima
of
@RwpPolice
for
@TheIACP
40 Under 40 award. Her dedication to service embodies the spirit of progress & diversity in law enforcement. Her journey is a role model for women striving for excellence in every field.
You made us proud and happy. Well done!
"پاکستان کے فخر، لاہور پولیس کے جوان کانسٹیبل عاصم رضا نے لاس ویگاس، امریکہ میں منعقدہ ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 80 کلو گرام کیٹیگری میں دو چاندی کے تمغے جیت کر 42 ممالک کے درمیان پاکستان کا نام روشن کیا۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے اس شاندار کامیابی پر کانسٹیبل عاصم رضا کو