پشاور میں مراد سعید کے سسرال کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک بار پھر دھاوا بولا گیا اور ان کی بزرگ ساس سے بدتمیزئ کی گئی
ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا ہے لیکن اس لاقابونیت پر کوئی نوٹس لینے والا بھی نہیں
وقت لاۓ خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہوں کہ روضہ سرکار پر
پیش ہم بھی کرئے سب درود و سلام
مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
جمعہ مبارک
@WaseemBadami
❤❤
#JummaMubarak
پاکپتن گزشته دن پاکپتن کےگاؤں 2/KB کےبوائزپرائمری سکول میں پودے لگا کے سر سبز پاکستان کی مہم کا آغاز کیا
جس میں ٹیم سرعام پاکپتن نے بھی اپنےمنشورکےمطابق 50هزارپودے کاهدف دیاهےاورمقامی ضلعی انتظامیه کےساتھ مل کرضلع بھر میں درخت لگانےکامشن پرگامزن هے
@iqrarulhassan
@WazimSyed
سر عام ٹیم قصور کےجانبازوں نے کل کوٹ روکن پورہ میں ممبرسازی کیمپ کا انعقاد کیا
اور سرعام اور بہترین پاکستان کے حصول کا پیغام اور لوگوں تک پہنچایا
ایک بہترین تعداد میں لوگوں نے رجسٹریشن کروائیں
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
پورے دل سے اور ساری محبت سے بولو
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
#عمران_احمد_خان_نیازی
ٹویٹر کی منفرد ٹیم
کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہے
تو آئے ٹیم میں شامل ہوجائے جہاں پر آپکے فالورز اور ریچ دونوں پر کام کیا جائے گا
بس آپکی تھوڑی سی محنت کیونکہ محنت کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
جوائن کرنے کے لئے Yes لکھیں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کرے
@IK151
محترم آصف غفور صاحب کی
روضۂ رسول صلى الله عليه وسلم
پر حاضری کی ایک انتہائی خوبصورت تصویر
یہ عاجزی دیکھ کر اقبال کا ایک شعر یاد آگیا
"کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں "
🇵🇰
@peaceforchange
❤
کل رات پاکستان ائیرفورس کی طرف سے 1 خصوصی طیارہ کرغستان بھیجا گیا
لیکن افسوس کی بات ہے اس بات کا علم کسی عام بچے کو نہیں ہونے دیا گیا اس میں صرف اشرافیہ، سیاستدانوں اور افواج کے رشتہ داروں کے بچوں اور جاننے والوں کو واپس لایا گیا
کیا باقی سارے پاکستانی بچے آپکے کچھ نہیں لگتے؟؟
ٹیم سرعام صادق آباد
ہمارے ملک میں بھی ایسا گرین انقلاب آسکتا ہےمعاشرے کیطرف سے اورکیااسطرح سے اپنی زمہ داری سمجھکر رضاکارنہ طور پر درخت لگائینگے(شجرکاری اٹل ہے)اس حقیقت کو ہر ایک کو ماننا ہوگا
#GreenPakistan
@iqrarulhassan
@WazimSyed
Pakistaan Zindabad💚💚
ٹیم سرعام اٹلی آج اساتذہ کے علمی دن کے موقع پر اپنے اٹالین استاد محترم کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا سر کے الفاظ چار سال ہوگئے پڑھتے ہوئے لیکن پہلا موقع ہے کہ کسی نے اتنے پیار سے یہ دن ویش کیا آئی لائک اٹ پاکستانی پیپل خوشی کا عالم دیکھا جاسکتا ہے چہرے پر
🇵🇰❤🇮🇹
سلامتی کی ڈھیروں دعاوں کے ساتھ...
ہمیشہ مسکراتی رہیں آمین اور دنیا کی تمام خوشیاں آپکو نصیب ہوں آمین
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
loVe yOu sOoOo much
@javerias
تم کن پر نظمیں لکھتے ھو ؟؟
تم کن پر گیت بناتے ھو ؟؟
تم کن کے شعلے اوڑھتے ھو؟؟
تم کن کی آگ بجھاتے ھو ؟؟
اے دیدہ ورو انصاف کرو
#NotJustPoetry
@iqrarulhassan
سائرہ بانو ہر بار دل جیت لیتی ہیں
جس جس کی نظر سے یہ ویڈیو گزرے ریٹویٹ کرتے جاو
قاضی تیرے انصاف پہ تھو
بددیانت، بُزدل، بے ایمان، بے ضمیر
@Saira_Banokhan
پی پی 76 سرگودھا سے میرے بھائی مخدوم شہاب الدین بھائی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے شکر الحمداللہ
انشاءاللہ مخالفین کو بہت بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ میدان میں میرا بھائی آگیا ہے
@ShahabSpeaks
@HamidMirPAK
ایک عمران خان کو مٹاتے مٹاتے انہوں نے لاکھوں اور عمران خان پیدا کر دئیے ہیں۔ پاکستان میں اِس وقت ہر دوسرا بندہ عمران خان ہے کیونکہ عمران خان ایک نظریے کا نام ہے اور نظریات بُلٹ پروف ہوتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کهوسہ نے پوری نظام کو تحس نحس کر کے رکھ دیا عدلیہ اور ججز پر گرج برس پڑے
بہت جلد ظلم اور بربریت کا اختتام ہونے والا ہے
#HamzaAliAbbasi
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#OTDirecto29D
#KhadijaShah
#X_promo
ٹیم سرعام کے جانباز پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر وطن عزیز کو 14 لاکھ درختوں کا تحفہ دے رہے ہیں شجر کاری کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے
سرعام کا پیغام سرسبز پاکستان۔🇵🇰
#NikloPakistanKiKhatir
@iqrarulhassan
@WazimSyed
سرعام ٹیم لاہورکے جانباز "ناظم خان"اور"ذیشان علی نے یہ پودالگا کر اپنے حصّے کی شمع جلادی ہے اوراس بات کاوعدہ بھی کیاہے کہ وہ اس پودے کامکمل خیال رکھیں گے
پاکستان بھرمیں سرعام کے جانباز14 اگست تک 14لاکھ پودے لگاکر پاکستان کوتحفہ دیں گے
#Greenpakistan
@iqrarulhassan
@WazimSyed
اَلسَلامُ عَلَيكُم
صبح بخیر۔۔۔۔🤲🏻
سخت مشکل ہے آقاﷺ کدھر جائیں ہم
آپ ہی ہیں بے سہاروں کے سہارا یا رسول اللہﷺ❤️🙏🏻
#X_promo
#صباح_الخير
#amici23
#OTDirecto14E
آج تک عثمان ڈار کی وفاداری کی باتیں ہوتی تھیں، یہاں تو پوری ڈار فیملی نے وفا کا حق ادا کردیا۔ گھر کا ایک ایک فرد اتنا مضبوط اور تگڑا ہے کہ بدترین حالات میں بھی سر اٹھا کر کھڑا ہے خوفزدہ نہیں ہے
انکی ہمت اور جرات کو سلام
ٹویٹر کی منفرد ٹیم
کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہے
تو آئے ٹیم میں شامل ہوجائے جہاں پر آپکے فالورز اور ریچ دونوں پر کام کیا جائے گا
بس آپکی تھوڑی سی محنت کیونکہ محنت کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
جوائن کرنے کے لئے Yes لکھیں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کرے
@IK151
انتہائی گھٹیا حرکت
بریکنگ نیوز 🚨: میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں۔
جمشید دستی کی چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل
@sherafzalmarwat
کے پی کے حکومت نے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دیا بشکیک میں جو ایئرپورٹ پر پاکستان طالب علم تھے ان کی بورڈنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور بہت جلدی انشاءاللہ پاکستان پہنچ جائیں گے اور ح��ومت کے پی کے کوئی معاوضہ نہیں لے رہی طالب علم سے سارا خرچہ کے پی کے کی حکومت برداشت کر رہی ہے
@ARYSabirShakir
سوال۔۔سحری اور افطاری کیسے گزر رہی ہے۔۔؟
جواب۔۔۔میں ملنگ آدمی ہوں جو ملے کوئی پرواہ نہیں،قوم کو یہ بتا دیں کہ اس وقت ملک پر جھوٹ کا قبضہ ہے۔۔عمران خان
السلام علیکم
آج کی دعا🤲
اللہ تعــالیٰ ہمـاری گزری ہر سانــس کے ساتھ وابستــہ ہمـارے ہر گنــاہ کی مغفرتــــــ فرمائے اور ہمیـں اپنے عفــو و کـرم سے سیرابــــــ کرے اور آئنــدہ ہر سانـس کے ساتھ نیکـــــ عمل کرنے کی توفیـق عطا فرمائے
آمیـن ثـمــہ آمیـن
#X_promo
#صباح__الخيرِ
شکرالحمدللہ 😇
میرے 10 ہزار فالورز پورے ہوگئے
اس خوشی میں آپ سب کی پرموشن ہوگی کمنٹ میں اپنا اپنا ہینڈل لکھیں،،
میرے اس بہترین سفر میں میری ٹیم
#X_promo
اور ہمارے شیردل
@IK151
نے بہت ساتھ دیا
آپ سب کے ساتھ کا محبتوں کا بہت شکریہ ♥️
اَلسَلامُ عَلَيكُم
صبح بخیر۔۔🪷
اللہ پاک آپ سب کی مشکلات آسان کریں اور آپ سب کو دونوں جہانوں کی رحمتیں، برکتیں، کامیابیاں، خوشیاں اور سکون دیں آمین۔۔۔
#X_promo
#صباح_الخير
#GoodMorningEveryone
اَلسَلامُ عَلَيكُم
صبح بخیر
آج کی دعا
اللہ تعــالیٰ ہمـاری گزری ہر سانــس کے ساتھ وابستــہ ہمـارے ہر گنــاہ کی مغفرتــــــ فرمائے اور ہمیـں اپنے عفــو و کـرم سے سیرابــــــ کرے اور آئنــدہ ہر سانـس کے ساتھ نیکـــــ عمل کرنے کی توفیـق عطا فرمائے
آمیـن ثـمــہ آمیـن
#X_promo
ٹیم سرعام فیصل آباد کے جانباز اور میرے چھوٹے بھائیوں نوید علی اور علی رضا نے اپنے اپنے حصے کا ایک ایک پودا لگایا اور شجر کاری کی اس مہم میں اپنا حصہ ڈالا
آئیے آپ بھی ہمارا ساتھ دیجئے
سرسبز بنے گا پاکستان انشاءاللہ
#سبزپاکستان
@iqrarulhassan
@WazimSyed
@AzeemSardarMian