🍂بس ایک تو ،، ہی سبب تو نہیں اداسی کا،،
طرح طرح کے دلوں کو ملال ھوتے ھیں،،
🍂سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنووں کی طرح،،
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں🔥،،
،،, گڈ ایوننگ , ،،
#KateMiddleton
||
#RoyalAnnouncement
میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی
مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤
Good morning x family.
Have a nice day alhamdulillah 💕
#Bitcoin
#KiVi12F
#хтивийпонеділок
#morningvibes
السلام علیکم۔
اللہ کریم ہم سب کو ھمیشہ خوش وخرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے, تمام بیماروں کو شِفاء کاملہ عطا فرمائے- ہمارے والدین کی عمر میں برکت عطا فرمائے، ہم سب کی نیک حاجات پوری اور نیک دعائیں قبول فرمائے اور پاکستان پر خصوصی کرم فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
GOOD MORNING 💕
جمعہ مبارک❤️,,,,,,,,
اے اللہ, ہمیں اپنی کمزوریوں پر قابو پانے کی طاقت اور زندگی میں صحیح فیصلے کرنے کی حکمت عطا فرما۔ جمعہ کے اس مقدس دن پر ہمیں اپنی رحمت اور بخشش سے نواز دے۔ اے اللہ ہمیں نیکی کی راہ پر چلا اور ہر برائی سے بچا۔ آمین🤲
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،،
,, صبح و بخیر،،،،،،,,,,,,,,,
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕
💕 ما شا اللہ 💕
#MorningLive
#MAFSUK