Shahzaib Khan Daultana Profile Banner
Shahzaib Khan Daultana Profile
Shahzaib Khan Daultana

@KhanDaultana23

1,088
Followers
842
Following
112
Media
436
Statuses

Advocate High Court Lahore. For Legal help (Whatsapp 0314-2324300)

Lahore, Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
With Leader #ImrankhanPTI
Tweet media one
2
1
32
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
3 months
الحمدللہ وقاس امجد خیر و خیریت سے اپنے گھر پہنچ گیا ہے انصاف لائر ونگ کے وکلا نے ان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر رکھی تھی جس میں مقررہ تاریخ 21 تھی پانچ دن سے وہ لاپتا تھے اج الحمدللہ عید سے پہلے چاند رات کو وہ خیر و خیر یت سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔
8
78
322
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
Next Time when you wail upon Palestinian and kashmiri kids , Don,t forget this innocent kid , who lost his life in the hands of own country,s fascists. #JusticeforAmmar
Tweet media one
2
129
212
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@GFarooqi یہ کون سا غریدہ فاروقی ہے جو ان کے اگے لیٹ جائے گی یہ ہمارا دلیر لیڈر ہے جو جیل جانا تو پسند کرتا ہے لیکن جھکنا نہیں
3
12
212
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
میرے والد محترم ممتاز دولتانہ صدر کاشت کران فاؤنڈیشن پنجاب کو ان کی رہائش گاہ سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے انہوں نے کسانوں کو گندم کا بہتر ریٹ نہ فراہم کرنے پر آج لاہور میں دھرنا اور احتجاج کی کال دی تھی-
Tweet media one
15
59
183
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے چویدری اصغر گجر کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا صدر بننے پر مبارکباد دی
Tweet media one
0
8
66
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
Today with Dear sir Latif khan khosa & khurram latif khan khosa in the case of imran khan at Supreme court of Pakistan ♥️
Tweet media one
3
4
52
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
Rule of law convention in lahore High court.
1
14
56
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@AzmaBokhariPMLN اور جو قوم کی بیٹیوں کو دس دس ماہ سے بے گناہ جیلوں میں رکھا ہوا ہے وہ، یہ تو 600 روپے سوٹ والی مائی کا پبلک سٹی کرنے کا ایک ڈرامہ ہے۔ اور شکر ہے ساتھ ڈڈو چارجر رو نہیں پڑا 😀
3
8
50
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
@GFarooqi لائیو سٹریمنگ کا اتنا دکھ مریم نواز کو نہیں ہوگا جتنا غریدہ فاروقی آپ کو ہے پتہ نہیں آپ کو جیسے ہی خان کا نام آتا ہے دردیں کیوں اٹھنا شروع ہو جاتی ہیں
3
3
51
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
With Dear sir Latif khan Khosa sb in the case of imran khan at the supreme court of Pakistan.
1
3
48
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@NaeemPanjuthaa اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں خان جیسا بہادر لیڈر ملا ہے
1
3
38
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
اج اسلام آباد لفٹ میں جو کالے کوٹ پر حملہ کیا گیا ہے وہ انتہائی افسوسناک تھا جس میں میرے سر سردار لطیف خان کھوسہ صاحب ،نعیم پنجوتا صاحب ،علی بٹرصاحب اور سلمان شاہد اور دیگر جتنے بھی وکلاء موجود تھے ان کو حراساں کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وکیل ہمیشہ اس ملک کے آئین کےساتھ کھڑاہے
1
4
20
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@SdqJaan عمران ریاض خان صاحب نے ہمیشہ حق سچ کی آواز بلند کی ہے اور پوری قوم ان کے ساتھ ہے
1
5
15
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@PTIofficial عمران خان کو سیاست سےکبھی بھی مائنس نہیں کیا جا سکتا خان وہ لیڈر ہے جو جیل میں بیٹھ کر بھی پورے پاکستان میں الیکشن جیت گیا پوری قوم کی محبتیں خان کے ساتھ ہیں اور وہ اپنے دلیر لیڈر کو انشاءاللہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی اور نہ ہی خان صاحب کی قتل کی سازشوں کو کامیاب ہونے دے گی
1
9
16
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
الحمدللہ جسمانی ریمانڈ کے بعد تمام پی ٹی آئی کے کارکنان جوڈیشل ہو چکے ہیں ہم نے بیلز فائل کر دی ہیں انشاءاللہ عید سے پہلے تمام کارکنان رہا ہو جائیں گے
Tweet media one
1
6
13
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@ShakirAwan88 پوری قوم جانتی ہے کہ یہ خان صاحب پر اور بشرا بیگم پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور ان کا مقصد صرف خان صاحب کی ذات پر کیچڑ اچھالنا تھا لیکن پھر بھی خان صاحب کی محبت کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا وہ ہمیشہ اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے
0
1
13
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
الحمدللہ عمران خان کی القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔
2
4
13
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@OfficialDPRPP انڈیا میں عُرفی جاوید کا اور پاکستان میں پنجاب پولیس کا اپنا ہی مقام ہے
1
1
13
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
پنجاب پولیس بھی جواب دے سکتی تھی اگر مد مقابل فوج کی بجائے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ہوتی. ( سانحہ بہاولنگر)
0
2
12
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
پتہ نہیں اداروں کو اتنا خوف کیوں ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی آواز اور تصاویر لوگوں تک نہ پہنچ سکے
0
4
10
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
کوٹ لکھپت جیل میں 2024-6-6 کو 266 پی ٹی آئی ورکرز کا نو مئی کے مقدمات میں جیل ٹرائل ہوا (part-1)
0
7
12
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
یہ پاکستانی قوم کی خوش قسمتی ہے کہ اسے خان جیسا لیڈر ملا ہے جو نہ جھکتا ہے اور نہ بکتا ہے اس ملک کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
Tweet media one
0
4
11
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
ایم این اے سردار لطیف خان کھوسہ صاحب کے گھر ان سے ملاقات ہوئی جس میں سیاسی اور قانونی امور پر گفتگو ہوئی اور میرے ہمراہ سینیئر نائب صدر سینٹرل پنجاب اکمل خان باری اور ملک عثمان بھی موجود تھے
Tweet media one
1
5
9
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
@PTIofficial ابھی تک ذرائے کے مطابق یہ خان صاحب کی عدالت سے لی گئی آج کی تصویر ہے
Tweet media one
0
5
9
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی رات گئے غیر قانونی گرفتاری پر ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور لاہور ہائی کورٹ میں ان کے اغوا کیے جانے پر رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے
0
2
9
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
عمران خان صاحب نے 8 فروری کو بھی ان سب کے بغیر ہی الیکشن جیتا تھا اور پوری قوم خان کے ساتھ کھڑی ہے نہ خان کو ان کی ضرورت ہے نہ قوم کو ان کی ضرورت ہے
@DurraniViews
Salman Durrani
5 months
کیا پی ٹی آئی بیانیہ بنانے کیلئے ان لوگوں کی محتاج ہے جو مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے تھے؟
100
339
2K
0
6
9
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
لاہور NA-119 میں الحمدللہ کامیاب جلسہ
Tweet media one
Tweet media two
0
5
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
پوری قوم بے صبری سے انتظار کر رہی ہے کہ خان صاحب کی ایک جھلک دیکھ سکے
0
4
7
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
0
9
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
عمران خان صاحب کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ عدالت میں آج سماعت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے لیکن جسٹس فائز عیسی قاضی کے حکم پر لائیو سٹریمنگ کو تمام یوٹیوب چینلز اور میڈیا چینلز پر روک دیا گیا ہے
1
6
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
وہ دن بہت یاد آتے ہیں جب خان صاحب زمان پارک ہوا کرتے تھے اور انہیں دیکھنے کا موقع مل جایا کرتا تھا۔ @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
0
1
7
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
یا اللہ آپ کا شکر ہے کہ آپ نے اس قوم کو ایسا لیڈر دیا جس نے جیل جانا تو قبول کیا لیکن جھکنا پسند نہیں کیا عمران خان اس قوم کا بہادر ہیرو ہے جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔
Tweet media one
1
5
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
Miss you Khan sb 😕♥️
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
With Leader #ImrankhanPTI
Tweet media one
2
1
32
2
0
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 years
@KlasraRauf Klasra sahab ap hamrey leader ko bi parchii wala leader banana chahty hain 😀
1
0
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@falakjavaidkhan میڈم ٹک ٹاکر وزیراعلی چاہتی ہے کہ عوام میں میری مقبولیت بڑے اور سارا دن سڑکوں پر گھومتی ہے لیکن آج بھی لوگ خان کی ایک جھلک اور آواز سننے کے لیے بے قرار ہیں اور انشاءاللہ جس دن ان کی پہلی تصویر یا آواز آئے گی تو وہ بلینز میں دیکھی اور سنی جائے گی
1
4
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@GFarooqi وفاقی حکومت میں پسے پشت بیٹھے ہوئے لوگوں کو چاہیے تھا کہ وہ بھی غلیضہہ فاروقی کو کسی حکومتی عہدے سے نواز دیتے تاکہ وہ حقیقی معنی میں ان کی ترجمانی کر سکتی ہے
0
1
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
علیمہ خان کی ضمانت کے بعد میڈیا سے پریس کانفرنس
1
3
8
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
سچ سب کو پتہ ہے بولنا کوئی بھی نہیں چاہتا۔
@The_CryptoAlpha
Altcoin Zeus 🔱
5 months
جس دن آئی جی پنجاب بولنا شروع ہوا یہ نو مئی کہیں کا کہیں چلا جائے گا پھر بہت کچھ کھل جائے گا، عمران خان نے ان پر گرفت رکھی ہوئی ہے، آزاد یہ بھی نہیں ہیں عمران خان نے انکا بازو پکڑا ہوا ہے۔ اعتزاز احسن #May9th_FalseFlag
0
12
39
0
3
7
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
آج الحمدللہ یکم مئی مزدور ڈے ہے جس میں تمام مزدور کام پر اور سرمایہ کار چھٹی پر ہیں ۔
1
3
7
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں شہزاد فاروق کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے تمام لاہور کے کارکنان اس جلسے میں لازمی شرکت کریں۔
Tweet media one
0
3
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@MaleehaHashmey @Muhammad333968 خان کی قتل کی سازش کرنے والے یہ جان جائیں کہ پوری قوم خان کے ساتھ کھڑی ہے اور نہ ہی پاکستان کی قوم کو ئی غلام قوم ہے۔
1
2
7
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
8 months
تاریخ لکھے گی کہ کپتان نے غلامی قبول نہیں کی اور وہ آخری سانس تک لڑتا رہا
Tweet media one
2
1
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
0
1
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
2 years
Whatever happens, we will never accept slavery and this imported government imposed upon us! It is a fight against criminal Imported govt & all those who conspired in the US regime change conspiracy to destroy Pakistan. The nation has rejected the cabal of crooks
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جو ظلم اور بربریت بے گناہوں پر کی گئی ہے یہ تاریخ میں ہمیشہ لکھی جائے گی اور انشاء اللہ ان کی قربانیوں سےوہ دن دور نہیں جہاں ان کے بچے آزاد ملک میں زندگی گزار سکے گیں ۔اللہ ان کی فیملی کو صبر عطا فرمائے۔
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
5 months
انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی
Tweet media one
892
5K
10K
0
1
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
کوٹ لکھپت جیل میں 2024-6-6 کو 266 پی ٹی آئی ورکرز کا نو مئی کے مقدمات میں جیل ٹرائل ہوا(part-2)
0
3
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
3 months
اگر شاہد آفریدی عمران خان کے خلاف بات کر کے سیاست کرنا چاہتا ہے تو وہ یہ بات یاد رکھ لے جس طرح 8فروری کو قوم خان کے ساتھ کھڑی تھی اور 13پارٹیوں کو شکست دی تھی اسی طرح وہ شاہد آفریدی کو بھی قومی ہیرو کے خطاب سے دور کر دے گی۔
1
1
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
وطن کی مٹی گواہ رہنا ہم بکے نہیں، ہم جھکے نہیں ۔
Tweet media one
0
2
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
اج کل سب لوگ پوچھتے ہیں کہ سنا ہے خان صاحب کی ڈیل ہو رہی ہے خان صاحب باہر آ جائیں گے مطلب بات کا یہ تھا کہ لوگ جانتے ہیں کہ نہ خان صاحب عدالتی کیسوں کی وجہ سے جیل میں ہیں اور نہ ہی عدالتوں کی اتنی اوقات ہے خان صاحب کو باہر نکال سکے ان سب کے پیچھے بیٹھا ہوا مافیا کوئی اور ہی ہے
1
5
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
Finally #ImranRiazKhan is back.
0
1
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف بیک گراؤنڈ یہ ہے چھوٹے میاں بڑے میاں کو بائی پاس کر رہے تھے تو بڑے میاں نے چھوٹے میاں کو یاد کروایا ہے کہ بڑے میاں میں ہوں۔😂
@ForeignOfficePk
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
5 months
Important annocuncement: Foreign Minister @MIshaqDar50 has been appointed as Deputy Prime Minister of Pakistan.
Tweet media one
127
65
261
1
2
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
ماشاءاللہ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف پینل کو بہت بہت مبارک ہو۔ @PTIKPOfficial
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
5 months
پاکستان تحریک انصاف پینل نے پشاور ہائیکورٹ بار کا الیکشن جیت لیا ✌️
7
270
2K
0
1
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
7 months
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو لاہور میں پرامن احتجاج کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Tweet media one
1
1
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
21 اپریل بروز اتوار ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے انتخابی نشانات ۔
Tweet media one
0
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
Leader ♥️🇵🇰
Tweet media one
0
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@ImranRiazKhan یہ لوگ چاہتے ہیں کہ قوم ان کی زبردستی تعریفیں کرے اور یہ ڈنڈا سوٹا پروگرام بھی چلاتے رہیں
0
1
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
آج اظہرمشوانی صاحب کے والد محترم سے ان کے گھر میں ہماری ملاقات ہوئی جس میں ہمارے ساتھ سینیر نائب صدر سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف اکمل خان باری بھی موجود تھے اور ہم نے ان کو یقین دکھانی دلائی کہ پوری پاکستان کی عوام اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے @AzharMashwaniPk
Tweet media one
0
3
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
پاکستان کی جان ہیں آپ ،پاکستان کی شان ہیں آپ عمران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خان ہیں آپ
0
2
6
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
@Matiullahjan919 پنجاب پولیس بھی جواب دے سکتی تھی اگر مد مقابل فوج کی بجائے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ہوتی.
0
1
5
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
2
0
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان
0
1
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@waqas_amjaad انشاءاللہ پوری قوم کی دعائیں ہیں اور وہ خان صاحب کو صحیح سلامت دیکھنا چاہتے ہیں
0
1
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
8 months
تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر پنجاب صنم جاوید کو بنانے کا فیصلہ کر لیا
0
1
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
اِس جعلی وزیراعلی نے ن لیگ کی سیاست کو تو تباہ کیا ہی ہے اب زراعت کو بھی تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔
@aliijazbuttar
Ali Ijaz Buttar
5 months
پنجاب کی تاریخ میں کبھی کسانوں کے گھروں میں ریڈز اورچادر چار دیواری کا تقدس کبھی پامال نہیں ہوّا تھا، جعلی وزیر اعلی مریم نواز نے یہ بھی ریکارڈ بنادیاہےکسان رہنماؤں کےگھروں پر چھاپےمارے جارہے ہیں اوران کی گرفتاریوں کاعمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کو ٹک ٹاکرز نے تباہ کر دیا ہے۔
25
1K
3K
0
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
ضمنی الیکشن میں آج بھی قوم نے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنایا لیکن ہمیشہ کی طرح آج بھی ووٹوں میں رد و بدل کر کے لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ @PTIofficial
0
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@ImranRiazKhan ہو سکتا ہے ان سے زبردستی دلوایا گیاہو۔
1
1
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 years
@iamhamzaabbasi Best of luck Hamza bhai . Ye to hollywood ki movies ko bi InshAllah cross kry gi. I love it❤️
0
0
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
یہ بات تو ٹھیک ہے
@Iam_Mian
Adv. Mian Omer🇵🇰
4 months
کتنے آدمی تھے آدمی نہیں بس ایک تصویر تھی سرکار
4
12
134
1
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
عمران خان چاہتا تو باقی لوگوں کی طرح ڈیل کر کے ملک سے فرار ہو سکتا تھا ۔لیکن خان نے کہا یہ میرا ملک ہے میں یہاں سے کیوں چھوڑ کر جاؤں ۔خان نے جیل میں رہ کے ثابت کیا ہے کہ وہ اس ملک کے لیے حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارا لیڈرعمران خان ہے۔ @imrankhan
0
2
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
قوم کے بہادر لیڈر ایسے ہوتے ہیں جنہیں جیل کا خوف بھی توڑ نہیں سکتا
Tweet media one
0
2
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@KaliwalYam @PTIofficial ابھی بھی ہائی کورٹ میں آدھے سے زیادہ انہی کے جج بیٹھے ہوئے ہیں ورنہ خان صاحب آج بے گناہ جیل میں نہ بیٹھے ہوتے
0
2
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
گجرات میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ایسے ووٹ ڈالے گئے۔ آخر وہ کون لوگ ہیں جو ان سب کے پیچھے ہیں؟ #ElectionDay21April
0
3
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
تمام بھائیوں اور بہنوں کو میری طرف سے عید مبارک 🎁♥️
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
3 years
I’m deeply grieved by the heinous attack on this #Pakistani family by a hater, a terrorist, who killed them all. We must all ask Justin Trudeau to get #Justice for this family. Hate affects us all. No hate is ok. #Islamophobia #MuslimsLiveMatters
Tweet media one
0
0
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
Tweet media one
0
0
4
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@mianumarjamil کچھ لوگ ابھی سے خوف میں مبتلا ہوئے بیٹھے ہیں کہ خان صاحب کو کل ٹی وی پر لائیو نہ دکھایا جائے اور اس کی پلاننگ بھی شروع کر دی گئی ہے لیکن قوم کی دعائیں خان کے ساتھ ہیں اور اللہ حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے
1
2
2
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
حکومت کہہ رہی ہے کہ جناح کا گھر جلانے والوں کو سزا ضرور ملے گی مگر جناح کا پاکستان لوٹنے والوں کو سزا کب ملے گی ؟ #I_StandWithImranKhan
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@tayyabaraja_ انشاءاللہ بہت جلد خان ہمارے درمیان ہوگا
1
0
2
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@PTIofficial عمران خان نے تاریخ میں پہلی بار بری طرح اسٹیبلشمنٹ کولیکشن ہرا یاہے اور پوری قوم نے بھی 8فروری کو عمران خان کا ساتھ دے کر اس بیانیہ کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیاہے
0
2
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
3 years
As Our neighbor country is suffering from the critical situation, we pray to Almighty ALLAH to shower mercy upon them during this Holy Month of Ramadan "If Anyone Saved A Life, It Would Be As He Saved The Life Of All Mankin #PakistanstandswithIndia #indianeedoxygen #CovidIndia
Tweet media one
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
3 years
Chance for kashmir's to prove that they stand with their Ambassador Imran Khan. #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
2 years
Best wishes for You Mian Usman sahab & X Opposition Leader Punjab (PTI)Mian Mehmood ul Rasheed sahab . #Election night #17july2022 InshAllah ✌️♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@KhSaad_Rafique آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ جیت کیسے شکست میں بدلی گئی ہے اور کیسے خان کی حکومت اپ لوگوں کو دی گئی ہے @KhSaad_Rafique
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
InshAllah imran khan aaye ga👍
@IKTodayPk
IK Today
1 year
مجھے ویسے حالات اچھے نظر آرہے ہیں انشاءاللہ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
6
189
840
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@ImranRiazKhan آپ نے ثابت کیا ہے عمران ریاض صاحب کہ آپ جیسے بہادر صحافی حالات جیسے بھی ہوں ہمیشہ حق سچ کی آواز بلند کرتے رہیں گے اور ہمیں آپ پر فخر ہے
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
سلمان اکرم راجہ صاحب آپ کے لیے ہمارے دلوں میں ہمیشہ عزت ہے اور رہے گی ۔
Tweet media one
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
8 months
0
2
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@SdqJaan خان نے سب کی نیندیں حرام کر رکھی ہوئی ہیں
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
@PTIofficial یا اللہ ہمارا لیڈر ، یہ عید ہمارے ساتھ کرے اور خان صا حب کواب مزید امتحانات سے باہر نکال دے ہمیں اپنے لیڈر پرفخر ہے کہ وہ اس قوم کے لیے قربانی دے رہا ہے
1
1
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
1 year
Tweet media one
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
@siasatpk @SaleemKhanSafi اور ان جیسے لوگوں کی اصلی حقیقت کو پوری قوم کے سامنے لا رکھا ہے
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
4 months
@ImranRiazKhan عمران ریاض صاحب دوسرا کامیڈین نہیں ہے بلکہ پاکستان کا قومی بھکاری ہے
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
انشاءاللہ۔۔۔ اللہ تعالی سب کی مشکلات دور فرمائے
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
5 months
آج لاہور میں ہمارے 62 کارکنان گرفتار ہوئے ہیں انشاءاللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے تمام کارکنان جلد رہا ہو جائیں گے✌️🇵🇰
49
899
3K
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
6 months
ہم بہاولنگر پولیس کے ساتھ اس طرح کھڑے ہیں جیسے پاک فوج فلسطین اور کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے-
0
1
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
2 years
Shan Masood is only playing for his fifty !! #PakvsEngland2022
0
0
3
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
5 months
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر میں پیر محل بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Tweet media one
0
3
2
@KhanDaultana23
Shahzaib Khan Daultana
7 months
ڈیزل نے سب بتا دیا آخر وہ کون تھا۔
1
0
2