بالا خاتون Profile Banner
بالا خاتون Profile
بالا خاتون

@Itsinn_

3,648
Followers
3,226
Following
147
Media
11,839
Statuses

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
ایک زمانہ تھا ایک صحیفے برابر توقیر ہوتی تھی لفظوں کی، ایک زمانہ ہے بچہ بچہ بخیے ادھیڑ رہا ہے ایک زمانہ تھا کہا حرفِ آخر ہوتا تھا ایک زمانہ ہے کہ دھونس، دھمکی، ترلہ، واسطہ سب کرکے دیکھ لیاکوئی مان کےنہیں دے رہا۔ مراد سعید #PTI_Folllowers
Tweet media one
31
31
41
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
اتنی جلدی کسی کو بخار نہیں ہوتا جتنی جلدی سوشل میڈیا پہ لوگوں کو پیار ہو جاتا ہے😅😛😂 #PTI_Followers
Tweet media one
27
19
37
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
ہمارے نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا #PTI_Followers
Tweet media one
26
28
39
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
دنیا کو دیکھنے کا مجھے شوق تھا، نہ ہے بس اک جھلک حضور ﷺ کا روضہ دکھائی دے صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم #PTI_Followers
Tweet media one
27
20
36
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
انسان کبھی بھی انسان کا دوست نہیں رہا بلکہ انسان وقت کا دوست رہا ہے جسکا وقت اچھا ہوگا اسکے دوست بھی اچھے ہونگے #PTI_Followers
Tweet media one
27
21
32
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
جب آپ کو تنہا رہنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس ایسی بات ہے جو کوئی اور نہیں سمجھتا۔🖤 #PTI_Followers
Tweet media one
23
23
35
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
موم بتی کو آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ اسے ایسے دھاگے نے جلا دیا ہے، جسے وہ سینے میں چھپائے ہوئے تھی #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
25
37
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
یَا مُسَبِّبَ الاَسبَاب سَبِّب لِیَ الخَیرَ ⁦ اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر آمین ثمہ آمین #PTI_Followers
Tweet media one
22
21
34
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
اگر زیرِ زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے توسفیدے(Eucalypts)کے درخت کو ختم کرکے اسکی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت(نیم ، شیشم وغیرہ)اگائیں کیونکہ سفیدا پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
23
21
33
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
کوئی کچن سے آنلائن ہے تو پھر ایک کپ چائے ہی بنا دے ساڈی پتی مک گئی اے☕😋 #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
20
32
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے دکانوں کے نام ایسے رکھے جا رہے ہیں 😂 #PTI_Followers
Tweet media one
26
21
31
@Itsinn_
بالا خاتون
14 days
عورت ہُوں مگر صُورت کہسار کھڑی ہُوں...!! اِک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہُوں...🙂💔 #PTI_Followers
Tweet media one
23
20
36
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
جب آخری درخت کاٹ لیا جائے گا... جب آخری مچھلی پکڑ لی جائے گی... جب آخری دریا زہریلا ہو جائے گا... تب تم جان سکو گے... تم روپیہ پیسا نہیں کھا سکتے... (ریڈ انڈین کہاوت) #PTI_Followers
Tweet media one
23
19
33
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
آج تو انصافینز کی عید ہو گئی ❣️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
27
35
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ آج کی فتح ان ہزاروں پاکستانیوں کے نام جنہوں نے ان دو سال میں جیل، قید و بند اور فسطائی کٹھ پتلیوں کے ظلم و جبر بہادری سے برداشت کئے۔ #PTI_Followers #عمران_خان_جیت_چکا
Tweet media one
24
22
31
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
آئی آئی پی ٹی آئی #PTI_Followers #عمران_خان_جیت_چکا
Tweet media one
29
26
31
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے😒 جو میری پوسٹ پہ نہ آئے وہ کالا ہو جائے 🤭😜 ہن تے پوسٹس تے آ جا کالیا 🧟 #PTI_Followers
Tweet media one
28
23
31
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
مُحرم الحرام کے ایّام کو شیعہ یا سنّی نہیں بلکہ حُسینی بن کر گزاریں کیونکہ حضرت امام حُسین(رض) تمام اِنسانیت کے مُحسن ہیں💗 #PTI_Followers
Tweet media one
27
20
27
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
رشتوں میں دو الفاظ "شُکریہ" اور "مَعذرت" کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹُوٹنے سے بچاتے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
27
29
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
بزدل ججز عمران خان کی جھلک عوام کو دکھانے سے ڈر گئے جو ججز اپنی ہی بات پہ نہ ٹک سکے وہ ہمیں کیا خاک انصاف دیں گے۔۔۔ #wewantimrankhanlive #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
28
34
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
جب بندے کو اپنی روزی روٹی کمانے کے ساتھ ساتھ اپنا باغبانی کا شوق بھی قائم رکھنا ہو 😍💯✅👏👏 سچ کہتے ہیں جہاں چاہ ، وہاں راہ اور گرمی میں ٹھنڈک تو پھر بونس ہی ہے نا😍 #PTI_Followers
Tweet media one
26
22
28
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
اگر آپ کے پاس کوئی ماضی ہے جو آپ کو پسند نہ ہو تو اسے ابھی بھول جائیں، وہ ماضی ہے اپنی زندگی کے بارے میں ایک نئی کہانی کا تصور کریں اور اس پر یقین کریں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
29
32
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسولﷺ اتنا دل و زب��ن و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
25
31
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
نفاست جبلت میں ہوتی ہے، عادات و اطوار میں ہوتی ہے، اس کا غربت یا امارت سے کوئی تعلق نہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
24
29
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا بہت آوازیں دیں۔😔 ڈیئر سورج کہاں ہو؟ دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 3 یا 4 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید 😒 اور اب سورج قریب ہو کے ایکسٹرا لشکارے مارتے ہوئے پوچھ رہا ہے .. خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہی تھی☹️🥵🙄 #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
25
31
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
ایک عربی کہاوت ہے " جس نے ہمیں جنگل کے بیچ چھوڑا اسے پوچھنے کا کوئی حق نہیں ہے کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔" #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
26
29
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
خدا تمھاری اتنی حفاظت کرے جتنی اس قوم کے دل میں تمھارے لئے محبت ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
21
30
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
پانی بھی پی کر دیکھ لیا سکنجبین بھی پی کر دیکھ لی ٹینگ بھی پی کر دیکھ لیا سارے رنگ برنگے شربت بھی پی لئے سائیکل والے سے آئسکریم بھی کھا کر دیکھ لی گرمی پھر بھی تگڑی نکلی 😖 #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
23
28
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا ہے چند سانسیں ہیں بس وہ بھی اللہ کی محتاج ہیں پھر ہماری مرضیاں اور پلاننگ کس چیز کی ہے؟ #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
25
32
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
یزید تیرا تخت و تاج ، دو گھڑی کا تھا ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسین کی #PTI_Followers
Tweet media one
24
22
29
@Itsinn_
بالا خاتون
25 days
جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہی آتی وہ یہ فارمولا آزمائیں انشاء اللہ افاقہ ہوگا پہلے ایسے🙂کریں پھر ایسے😊 پھر ایسے😅 پھر ایسے😂 اور پھر ایسے😂ایسے😂ایسے😂 لو جی آگئی ہنسی ویلی بیٹھی تھی سوچا آپکے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دو😍 ابھی تھنکس کہ کرشرمندہ نہ کرنا آپ لوگ...!😁 #PTI_Followers
Tweet media one
30
22
28
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے، وہ خاص ہے، وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے میں نے اللّٰه کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے۔ اللہ کا رنگ اختیار کرو اور رنگ میں اللہ سے بہتر کون ہے [سورہ البقرہ:138] #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
26
30
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
عجیب ڈھنگ سے زندگی جیتے ہیں ہم لوگ ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہے مگر سارا میل دل میں جمع رکھتے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
26
29
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
ہم انسان بھی کتنے عجیب ہیں نا۔۔۔۔!!! بکھرے ہوئے اندر سے ہیں اور سنوار خود کو باہر سے رہے ہیں۔۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
26
18
26
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
شراب کو ڈرنک، زنا کو ڈیٹ، سود کو انٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن، اور مفاد پرستی کو پولیٹکس کا نام دے کر اج ہم سب ذلیل ہو رہے ہیں🤐 #PTI_Followers
Tweet media one
24
19
29
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
تُم چاہ بھی نہی سکتے اگر اللہ نہ چاہے تو #PTI_Followers
Tweet media one
24
20
29
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
یااللہ میری آج کی غلطیوں کو معاف فرما دے اور مجھے کل کی غلطیوں سے بچا لے اور مجھے آئندہ ہونے والی غلطیوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
22
31
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
غلط چیزیں تب رونما ہوتی ہیں جب آپ غلط لوگوں پہ بھروسہ کرتے ہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
22
17
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
ٹی وی میں بتا رہے تھے کہ موبائل کا زیادہ استعمال انسان کو خراب کر دیتا ہے اس لئے میں نے بیچ دیا ٹی وی 😄😀🤭 #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
20
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
فخر اس بات پہ ہے کہ وہ مقابلہ کر کہ جیتا ہے نواز شریف کی طرح ڈیل کر کہ نہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
19
28
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
اور پِھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں، کوئی ضِد نہیں رہتی، کوئی خواہش نہیں رہتی، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا بس پِھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں 🧸🙃 #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
15
26
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
نویان منگول نے قبیلے کی بھلائی کے لئے نیا کاروبار شروع کر دیا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
22
20
25
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
یہ تو اب جا کے بنے ہیں سخت جاں وگرنہ ہم دل کسی کا دُکھا کر ، کئی دنوں پشیماں رہتے تھے #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
22
26
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
صاحب کردار وہ ھے جوکسی کے کردار پر بات نہ کرے #PTI_Followers
Tweet media one
23
20
25
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
اکثر ناکام آدمی کی نصحیت بڑی اہم ہوتی ہے لیکن کوئی سنتا نہیں۔ کامیاب کی فضولیات کی بھی لوگ غور سے سنتے ہیں۔ دنیا نتائج دیکھتی ہے اسباب نہیں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
19
24
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
محبت درد کا صحرا محبت روگ ھـے گہرا محبت ھجر کی طالب محبت روح پر غالب محبت زندگی ھـے یِہ وجہءل بندگی ھـے محبت استعارہ محبت صبح کا تارہ محبت دلکشی ھـے محبت بے بسی ھـے محبت تپتی دھوپ اس کـے کئی ھیں روپ محبت جستجو ھـے محبت آرزو ھـے محبت رقصِ بِسمِل تڑپ ھـے اسکا حاصل #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
22
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
کھلی کتاب کے صفحے اُلٹتے رہتے ہیں ہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
20
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
ایرانی صدر ابراہیم ریئسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے #PTI_Folllowers #iran í #EbrahimRais í
25
23
27
@Itsinn_
بالا خاتون
24 days
ایک وقت تھا پاکستانی ایک دوسرے سے ملتے تو خیر خیریت دریافت کرتے تھے، اور اب پوچھتے ہیں: "سنا فیر بِل کِنا آیا اے؟"🥲 #PTI_Followers
Tweet media one
28
24
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
اللہ تعالیٰ بہتری سے پہلے دیر کرتا ہے اور انہی کو آزماتا ہے جنہیں وہ پسند کرتا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
19
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
میں اس محبت بھری صدی میں واپس جانا چاہتی ہوں جہاں محبت مخلص تھی۔ آج کی محبت دماغی بیماری کا دوسرا نام ہے!!💯🖤✨ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
18
24
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
ایک ساتھ رہنا اب ان سب کی مجبوری بن گئی ہے۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
19
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
تُم لاکھ جَاذِبُ و جمیل سہی، زِندگی جَاذِبُ و جمیل نہیں۔۔۔!! مت کرو بحث ہار جاؤ گی، حُسن اِتنی بڑی دلیل نہیں۔۔۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
20
25
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
جب اللہ تعالٰی کو آپ کی زندگی میں اچھا موڑ دینا ہوتا ہے تو برے لوگوں کی حقیقت آپ کے سامنے لے آتا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
15
17
23
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
اللہ کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے اور برے کو بہتر بنا سکتا ہے۔ ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے بانو قدسیہ #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
20
24
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
اب میں ہوں، میری جاگتی راتیں ہیں خدا ہے، یا کہیں دور سے گرتے ہوئے پتھر کی صدا ہے، وہ حسن ہی تھا جس نے یوسف کو بکایا، ورنہ منڈی میں کبھی پغمبر بھی بکا ہے🤍 #PTI_Followers
Tweet media one
22
19
23
@Itsinn_
بالا خاتون
12 days
اگر پٹھانوں کو تاریخ سے الگ کیا جائے تو باقی صرف نصرت فتح علی خاں کی قوالی اور ملکہ ترنم نورجہان کے ملی نغمے ہی رہ جائیں گے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
20
21
26
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
کہیں اگر تم سُن لو۔۔۔ فرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ جب وہ ذکر کرنے والوں میں تمہارا بھی نام لکھتے ہیں تو لا الہ الا اللہ کہنے کی تڑپ میں جان دے دو۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
17
22
@Itsinn_
بالا خاتون
4 months
فطرت ایک عظیم استاد ہے، وہ ہمیں برداشت، رحمدلی اور اپنے اردگرد موجود دنیا کے ساتھ کیسے ہم آہنگی رہنا ہے یہ سکھاتی ہے۔ جین گوڈال #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
18
24
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
ڈپریشن کی صورت میں سورہ توبہ کی یہ آخری آیت تلاوت کرتے رہا کریں۔۔۔  حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ #PTI_Folllowers
Tweet media one
12
15
23
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
جب انسان غریب ہو اور دودھ کے پیسے بھی نہیں ہوں تو چائے بھی ہنسنے لگ جاتی ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
16
23
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
حکومت نے ایک دن چھٹی دی اور خان نے اس چھٹی کا ہوم ورک دیا کہ ساری قوم حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ لے🤣🤣 #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
16
21
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
ہر لمحہ اپنی ذات پہ غوروفکر کیا کریں رب نے آپکو جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھا ہےتو شکر کریں دل و دماغ پرسکون ہیں تو شکر کریں عبادات کی توفیق ملی ہےتو شکر کریں زندگی کے لمحات جی رہے ہیں تو شکر کریں جب سکون میسر ہے تو اس رب کو نہ بھولیں جس نے سکون سے نوازا ہےشکر کریں #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
21
22
@Itsinn_
بالا خاتون
1 month
کسی نے کیا خوب کہا کسی کا لال منہ دیکھ کر اپنا منہ چپیڑوں سے لال نہیں کیا کرتے کسی کی رنگ برنگی نمائشی زندگی کو دیکھ کر اپنا دل چھوٹا نہ کیا کریں اکثر لوگ باہر سے کچھ اور اندر سے کچھ اور ہوتے ہیں نمونہ حاضر ہے،💯😂🫣🤪 #PTI_Followers
Tweet media one
22
17
20
@Itsinn_
بالا خاتون
3 months
پاکستانی قوم کی بدعاؤں کا اثر😂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
17
22
@Itsinn_
بالا خاتون
2 months
انسان ہر چیز کے بغیر رہ سکتا ہے لیکن انسان اپنے دکھ اللہ کو بتائے بنا نہیں رہ سکتا کیونکہ اللہ ہی تو سکون عطا فرماتا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
13
13
20
@Itsinn_
بالا خاتون
26 days
عوام کے خلاف جا کہ کبھی کوئی بھی نہیں ٹک پایا یہ بات ہمارے حکمرانوں کو سمجھنی ہو گی #PTI_Followers #Bangladesh
Tweet media one
17
16
17