عمران خان کا نظریاتی نوجوان لیڈر، جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس۔ جودل میں حقیقی آزادی کاجنون، آنکھوں میں ناقابلِ شکن حوصلہ اور ہونٹوں پر گہری مسکراہٹ لیے ATCمیں پیش ہوۓ، بنا لب ہلاۓ ظالموں کو زوردار پیغام دیا
تیرا خوف کا بت اب ٹوٹ چکا
#ReleaseAwaisYounas
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان