ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺
🌻صبـــح بخیـــر🌻
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا
"اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پروردگار بیماروں کو شفا ، پریشان حالوں کو خوشیاں ، تنگدستوں کو خوشحالی ، غریبوں کی غربت دور فرما اپنے غیبی خزانوں سے مدد فرما اور ہم پہ اپنے لطف و کرم کا سایہ قائم رکھ _
آمین یارب العالمین
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خالقِ کائنات ہم سب کے لئے آج کا دن خیر و برکت سے لبریز ہو مضطر دلوں کے لیے سکون کا باعث ہو ، پریشان حالوں کے لیے خوشحالی ، بیماروں کے لیے صحت و تندرستی ، بچھڑے ہوؤں کے لیے وصل کا دن قرار پائے آمین
یا اللہ پاک تو شب برات کی آنے والی رات کے صدقے ہمارے اوپر اپنی رحمت نازل کرنا اور ہمارے رِزق میں برکت عطا کرنا ۔۔۔
آمین ثمہ آمین ❤️
سلام صبح ✨
صبح بخیر
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پروردگار بیماروں کو شفا ، پریشان حالوں کو خوشیاں ، تنگدستوں کو خوشحالی ، غریبوں کی غربت دور فرما اپنے غیبی خزانوں سے مدد فرما اور ہم پہ اپنے لطف و کرم کا سایہ قائم رکھ _
آمین یارب العالمین
آج پنجاب یونیورسٹی کا کانووکیشن تھا۔ پانچ سو سے زائد طلباء نےاسٹیج پر جا کر ڈگری، میڈل یاانعام وصول کیا۔ ہر طالب علم کے اسٹیج پر جانے پر کچھ تالیاں بجتیں۔ کسی کی زیادہ بڑی اچیومنٹ ہوتی تو کچھ تالیاں زیادہ بجتیں۔ مثلا ایک نابینا طالب علم جس نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی تھی وہ اسٹیج پر
As salam o alikum
Jo bhen bahi muje is accountbpe follow kr rhy han un se request ha k mary account
@Nosheeniqra201
wo follow kr dyn plzzz us account se un ko follow back dia jye ga
ووٹ ہمارا حق نہیں بلکہ ہمارا فرض۔ اللہ نے ہمیں بڑی ذمہ داری دی ہے کہ ہم اپنے ووٹ کا سہی استعمال کر کے اپنے حکمران کا انتخاب کریں۔ 8 فروری کو آپ کے ہاتھ میں اختیار ہو گا کہ اپنی قسمت آپ لکھیں۔ #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے