Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy, Abu Dhabi. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author. Member Council on Foreign Relations.
My X account was hacked on Aug 18. I created another account, which some of you followed. Thanks to
@nighatdad
and the
@Support
team, I now have my account back. This is now my only account. Thank you all for your support during this period.
Hussain Haqqani seen here sitting with Gen. Rawat Bipen in India.
HH was part of the Anti-Pak campaign by India, recently exposed by
@DisinfoEU
Asif Zardari must explain why HH was appointed as Ambassador w/out due-diligence!
Is being anti-state a selection criteria for PPP?
Congratulations to the people of India for going through their 18th parliamentary election since 1947 and never having to deal with allegations of massive rigging or stolen mandates. That is commitment to democracy.
وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ اعلان خوش آئند ہے کہ کوئی پاکستانی غدار نہیں ہے۔ سیاست میں اختلاف رائے کو اختلاف رائے ہی رکھنا چاہئے۔ ‘چور’ اور ‘غدار’ کون ہے، اس کا تعین عدالتوں کو کرنے دیں۔ یہ سیاستدانوں یا ٹی وی اینکرز کا کام نہیں ہے۔
It is hard not to be impressed by the magnitude of India’s democracy.
44-day election exercise, 900 million eligible voters, 640 million ballots cast (half of them by women), 67% turnout, 1.1 million polling booths, 5.5 million electronic voting machines!
Pakistan High Commission in Sri Lanka says Sri Lankan President supports Pakistan on Kashmir & offered mediation thru SAARC. Sri Lankan President’s office says he didn’t. 🤔
India is adding 10,000km of highway a year. The length of the rural road network has increased from 381,000km in 2014, when Modi was elected, to 729,000km this year. Over the same period the number of Indian airports has doubled....
@TheEconomist
China has been Pakistan’s supporter for years. If it was the only country to support Pakistan’s stance at UNSC, & no one else agreed to a formal session, how has Pakistan succeeded in ‘internationalizing’ the issue or winning wider support on it? 🤔
چُڑیل نے جج سنڈریلا کو ڈرایا کہ رات بارہ بجے تک فیصلہ نہ سنایا تو کدو بن جاؤ گے۔ جج نے کدو بننے سے بچنے کے لئے لشتم پشتم فیصلہ سنا دیا۔ لیکن اب ساری عدلیہ کدو نظر آرہی ہے۔
اگر کسی سیاسی لیڈر کو جیل میں ڈالنے کے بعد عوام سے اُس کی تصویر تک چھپانی پڑ رہی ہو تو یہ کہنا بند کریں کہ ہمارے یہاں جمہوریت ہے۔ عمران خان صاحب سے اختلاف پر اُن کے فین کلب سے گالیاں سننے کے باوجود اُن کے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کا حامی ہوں۔
Some in Pakistan are complaining about hardening Indian attitudes towards Pakistan. It is result of Kashmir insurgency (1989-2019), Kargil (1999), Parliament attack (2001), Mumbai terror attack (2008), & much more. Accepting that might make dialogue honest & easier.
پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل موسی کہتے تھے کہ فوجی افسر کی ساری زندگی کسی کا حکم سُنتے یا کسی کو حکم دیتے گزرتی ہے۔ اسی لئے سیاست کا Give and Take ہماری سمجھ سے باہر ہوتا ہے۔ ہمیں اختلاف رائے سمجھنا نہیں آتا صرف دشمن سے لڑنا آتا ہے اسی لئے ہم اختلاف رائے کو دشمنی سمجھ بیٹھتے ہیں۔
Good question. Better question for ppl of Pakistan: why did Bahawalpur-based Jaish-e-Muhammad accept responsibility for the attack and issued a statement from Pakistan within minutes of the attack? 🤔
بیچارے تصویریں دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں۔ لکھا ہوا نہیں پڑھتے۔ مضمون میں لکھا ہے کہ موصوف عورت بیزار ہیں، طالبان جیسی سوچ رکھتے ہیں، اور پاکستان کی معاشی حالت کے بگاڑ میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔ کسی مضمون میں میرے دوست کے بارے یہ سب لکھا ہو تو کبھی اس کا چرچا نہ کروں۔
U.S. lost prestige in Vietnam but consequences of Afghanistan's loss are far greater: Revival of global Jihadism. Message to allies that they cannot rely on U.S. Encouragement to medium sized powers that they can outmaneuver superpower by mixing defiance with friendly pretenses.
عمران خان نے ہتک عزت کے برطانیہ کے سخت قوانین کی بنیاد ہر فنانشل ٹائمز کے خلاف مقدمہ نہ کیا تو یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ منی لانڈرنگ اور غیر مُلکی فنڈنگ کے بارے اخبار کی تفصیلی رپورٹ دُرست ہے اورمتعلقہ صحافی کے پاس اپنی رپورٹ میں بیان کئے گئے حقائق کا ثبوت موجود ہے۔
فوج کے سیاسی کردار پر اصولی تنقید کرنے والوں اور خان صاحب کے یوتھیا قبیلے میں بہت فرق ہے۔ خان صاحب کو اعتراض فوج کے سیاسی کردار پر نہیں اس بات پر ہے کہ فوج کی اعلی قیادت اُن کی حمایت کیوں نہیں کر رہی۔ اپنے غصہ میں وہ فوج کی قیادت کو غیر محب وطن کہہ کر کس کی خدمت کر رہے ہیں؟
Finding him was never an issue. He operated freely and was highly visible. He has been arrested and released many times over.
@POTUS
shd immediately fire whoever gave him the wrong information.
@StateDept
@SecPompeo
After a ten year search, the so-called “mastermind” of the Mumbai Terror attacks has been arrested in Pakistan. Great pressure has been exerted over the last two years to find him!
اگر بھارتی اور پاکستانی پنجاب کے رہنے والے دونوں پنجابی کہلا سکتے ہیں اور اس سے پاکستان کو خطرہ لاحق نہیں ہوتا تو پاکستانی افغانیہ (بقول چوہدری رحمت علی) کے رہنے والوں کا خود کو افغان کہنا کیوں خطرناک ہو جاتا ہے؟ 🤔 ایٹمی طاقت اپنے ہی لوگوں سے اور مختلف بیانیوں سے ڈرتی کیوں ہے؟
If Jalaluddin Haqqani is from Haqqani Tribe then Imran Khan is from Aitchison and Oxford Tribes. (Jalaluddin and his sons get the name Haqqani from attending the Haqqania Madrasa in Akora Khattak, near Nowshera in Pakistan’s KP province.)
کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے۔
An in-depth analysis of how
#Pakistan
might change course to find stability, security, democracy, and prosperity. My new book ‘Reimagining Pakistan’ comes out on April 9.
پاکستانی صحافی احباب آج بائیڈن کی پاکستان دوستی پر تبصرے کر رہے ہیں لیکن اُن میں سے اکثر نے نادیدہ افراد کے کہنے پر امریکہ میں پاکستانی سفیر (خاکسار) کو بائیڈن کی ٹیم سے دوستی، جمہوریت کی بحالی کی کوشش میں ان کا تعاون حاصل کرنے، اور بائڈن لوگر بل کی بنیاد پر غدار قرار دیا تھا۔ 🤷🏻♂️
This poem is not Iqbal’s & is not in any of Iqbal’s books. Probably lifted from the internet, where many amateurs attribute their ‘poems’ to well known poets. Sad that the Prime Minister of Pakistan does not even have a staffer who knows his supposedly favorite poet’s work.
This poem by Iqbal reflects how I try to lead my life. I urge our youth to understand and absorb the poem of the great Iqbal and I guarantee them that it will release their great God-given potential that we all possess as His greatest creation Ashraf ul Mukhluqat.
ہمارے بزرگوں نے 1947 میں اپنی گردنیں کٹوا کر واہگہ بارڈر ایک آزاد ملک میں رہنے کے لئے کراس کیا تھا۔ ہمارے بزرگوں کو شاید یہ پتہ نہیں تھا کہ برطانیہ کی بجائے امریکہ کی غلامی میں جا رہے ہیں۔
لگتا ہے اب 1947 کی صورتحال میں واپس پہنچ گئے ہیں۔
بھارت کے زر مبادلہ کے ذخائر 600 ارب ڈالر ہہنچ گئے ہیں۔ آج تک پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 27 ارب ڈالر سے اوپر نہیں گئے۔ پاکستانی قوم کے جذبات کو لفاظی اور دائمی لڑائی کی کہانیوں کے ذریعہ اُبال پر رکھنے والوں کو حقائق پر غور کرنا چاہئیے ۔
How does anyone in his right mind think that a
@POTUS
who could not lead an orderly withdrawal from
#Afghanistan
will be able to lead the U.S. in peer competition with China?
Pakistan says it will finally act against Internationally designated terrorists, after years of describing Pakistanis who demanded that as ‘traitors.’ 🤞
جب چند سال ہہلے ایرانی انتہا پسندوں نے حج کے دوران سیاسی نعرہ بازی کی تو سعودی حکام نے سخت اقدامات کئے اور ایرانی زائرین پر کڑی پابندیاں لگائیں۔ آج عمران خان کے شخصیت پرست انتہا پسندوں کی طرف سے مشیر جہانگیر چیکو کے ایما پر مسجد نبوی صلعم کی توہین کے بعد بھی سخت کاروائی یقینی ہے۔
International community, including China, have advised both sides to ‘exercise restraint.’ So far, no country has supported
#Pakistan
against ‘violation of sovereignty’ or ‘Indian aggression.’ 🤔
#BalakotAirStrike
مہا محب وطن حضرات اور سوشل میڈیا جہادیوں کے لئے: آپ بین الاقوامی رائے عامہ کو گالیوں سے نہیں بدل سکتے۔ دلیل کے جواب میں دلیل اور کتاب کے جواب میں کتاب لائیں۔
مفت پبلسٹی کا شکریہ مگر ہارون الرشید صاحب! اتنا جھوٹ بولنے سے آپ کی دنیا اور عاقبت دونوں خراب ہوں گی۔ نہ میں لندن گیا نہ وہ سب کچھ ہوا جو آپ کے تخیلاتی ذہن نے بناکر بیان کردیا۔ میں یہاں آرام سے بیٹھا تماشہ دیکھ رہا ہوں۔ ناول لکھنا شروع کریں۔ نسیم حجازی کے بعد سے خلا ہے 😏🤷🏻♂️
اندرون مُلک بیانیہ ہے کہ امریکہ سے “حقیقی آزادی” چاہئیے۔ اُدھر امریکہ میں لابئسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکہ میں ایک اور لابئیسٹ ہائر کر لیا۔ 🤔
Pakistanis must reflect on a national purpose other than competing or comparing with, and ridiculing, insulting, abusing, or denigrating India or Indians. 🤔
#ReimaginingPakistan
“There appears to be international consensus that Pakistan must shut down support for terrorist groups whose actions have brought India and Pakistan to the brink of war several times over the past two decades.” My piece in
@washingtonpost
سیاسی اختلاف کو سیاسی اختلاف ہی سمجھنا چاہئے۔اسے حق و باطل کی جنگ بنانے کا نتیجہ یہ ہے کہ لوگ راہ چلتے اور گھر والوں کے ساتھ کھانا کھاتے مخالفین کے ساتھ الجھ پڑتے ہیں۔ سماجی تقریبات، حتی کہ عید جیسا موقع خراب کرکے آپ کی سیاسی سوچ کیونکر آگے بڑھتی ہے؟ کیا حاصل ہوتا ہے؟ ذرا سوچئے!
کم علم جسٹس اعجازالحسن کو کوئی یہ یاد دلائے کہ امریکہ میں سپریم کورٹ کے جج عوامی ووٹ سے منتخب صدر نامزد کرتا ہے اور منتخب سینیٹ اس نامزدگی پر نظر ثانی کا اختیار رکھتا ہے۔ یہاں جج ایسٹیبلشمنٹ کی خدمت کر کے یا پی سی او پر حلف لے کر جج نہیں بنتے۔
ایوب خان بھی قوم بنا رہے تھے۔ اُن کی کتاب پڑھ لیں۔ یحیی خان اور ضیاالحق کی تقاریر میں بھی قوم بنانے کی باتیں تھیں۔ اب عمران خان بھی قوم بنانے میں مصروف ہیں۔ یہ لوگ قوم کو بنا ہوا تصور کرکے مُلک چلانے پر توجہ کیوں نہیں کرتے؟ 🤔
Another former prime minister convicted and disqualified from running for office in Pakistan. A sad reflection of lack of full democracy. One can disagree with him, his actions, & his ever-changing views but still recognize that this is just a rerun of Pakistan’s sorry past.
چیف جسٹس صاحب سے بعید نہیں کہ 21 ارب روپے کا ذاتی چیک لکھ کر حکم جاری کر دیں گے کہ “کیش کرو۔” اگر کسی نے پوچھ لیا کہ اپنے حکم کی آئینی اور قانونی بنیاد بھی واضح کردیں تو توہین عدالت ہو جائے گی!!! پھر کہتے ہیں مُلک دنیا کی نظروں میں مذاق کیوں بنا ہوا ہے؟ 🤔
کیا پاکستان کے سوا کسی اور مُلک کاوزیر اعظم کسی قانونی کاروائی، مقدمہ، یا عدالتی فیصلے کے بغیر اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت پر غیر ملکی طاقت سے ساز باز کا الزام لگا سکتا ہے؟ ایسی ہی باتیں پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث ہیں۔
سُنا ہے میجر جنرل غلام عمر کے صاحبزادہ کی جگہ فیلڈ مارشل ایوب خان کے پوتے کو پی ٹی آئی کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا ہے۔ جمہوریت کی لڑائی کے لئے جمہوری سپاہ؟ موروثی سیاست کا خاتمہ؟ تبدیلی آئی رے؟
خان صاحب اور اُن کے یوتھیوں کی منطق بھی عجیب ہے۔ اُن کو کاروباری شخص کئی ملین ڈالر دے تو یہ”سیاسی فنڈریزنگ “ ہے لیکن دوسری پارٹیوں کو دیا جانے والا چندہ “سیاسی رشوت “ ہوتا ہے۔ خان صاحب کے بقول اُن کی پارٹی پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جو فنڈریزنگ گرتی ہے۔ 🤔🙄
I have just now been told that Wing Cdr Abhinandan Varthaman recorded the video of his own will, just as he was about to be released. His criticism of warmongers on
#Indian
TV resonates. 🤷🏻♂️
قرض مل جائے تو معاملات ٹھیک کرنے کے لئے مُہلت مل جاتی ہے۔ لیکن قرض ملنے پر بہت خوش بھی نہیں ہونا چاہئے۔ قرض واپس بھی تو کرنا ہوتا ہے! مُلکی معیشت کی بہتری کے لئے اخراجات میں کمی اور وسائل میں اضافہ ضروری ہے۔ خدارا اس کی حکمت عملی بنائیں۔
بانئ پی ٹی آئی نے سیاست میں فوجی مداخلت کے بانی کے پوتے کو وزیر اعظم کا امیدوار نامزد کرکے فوجی مداخلت اور موروثی سیاست ختم کرنے کے بارے میں اپنی سنجیدگی ظاہر کردی ہے۔
سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!
پاکستانی کمانڈوز نے بٹگرام چئیر لفٹ پر پھنسے بچوں کو جس بہادری اور مہارت سے محفوظ کیا وہ اعلی فوجی تربیت کا نتیجہ ہے- اس کی پوری قوم تعریف ہی کرے گی۔ جس کا کام اُسی کو ساجھے۔ اسی لئے بہتر ہے کہ جو کام فوجی تربیت کا حصہ نہیں ( مثلا” سیاست) اُن سے فوج کو دور رکھا جائے۔ 🇵🇰
PM Imran Khan’s statement in National Assembly, calling OBL a ‘martyr’ (Shaheed) should be a wake up call for those deluding themselves that a ‘changed’ Khan is a partner against terrorism in
#Pakistan
@State_SCA
جو حضرات بار بار پوچھتے ہیں کہ ہم پاکستان کیوں نہیں آتے، وہ شاید یہ چاہتے ہیں کہ ہم پھر سے #شمالی_علاقہ_جات_کی_سیر کریں۔ پہلے بہت کر لی اس لئے اب باہر بیٹھ کر حقائق بیان کرنا بہتر ہے۔
جب عمران خان وزیر اعظم تھے تب قرضے کیوں نہ اُترے؟ بڑھک اور جُگت بازی سے آگے بڑھ کر بھی کچھ کر لینا چاہئیے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے کل اثاثے بھی پاکستان کے قرض کے برابر نہیں ہیں۔ ملکوں کی معیشت چندوں اور دعووں سے نہیں چلتی۔
How is it
@PhilippaBBC
’s job to shut a guest down? Surely, she could have invited a Pakistani official later to give their view. As a news anchor, she should know that many people have the same analysis/view as
@CChristineFair
whether one agrees with it or not.
Quite gross from
@BBCNews
: our "impartiality" doctrine was used to basically shut down
@CChristineFair
when she explained
#Pakistan
's jihad policy in
#Afghanistan
that has brought us all to this catastrophe — an issue on which there is no "balance" or "other side", factually.
کامیاب ممالک تجارت اور تنازعات کو الگ الگ رکھتے ہیں۔ چین اور بھارت کے درمیان کئی تنازعات حل طلب ہیں لیکن دونوں کے درمیان 100 ارب ڈالر سالانہ تجارت ہوتی ہے۔ ( چین پاکستان باہمی تجارت صرف 16 ارب ڈالر ہے) چین تائیوان کو تسلیم تک نہیں کرتا لیکن دونوں 166 ارب ڈالر کی تجارت کرتے ہیں۔
Taliban took Kabul without much of a fight in 1996 and left the city without much of a fight in 2001. Melting away is what militias do in Afghanistan when they see their side is losing.
یو ٹیبرز کا سارا دھندہ ویوز بڑھانے کے گرد گھومتا ہے۔ پریشان نہ ہوں ۔ آئی ایم ایف، امریکی حکام ، یوروپین یونین، اور مودی سرکار عمران خان کے عشق میں مبتلا نیم پڑھے لکھے یو ٹیوبرز کی کہانیوں کی بنیاد پر پالیسی نہیں بناتے۔ یہ سارا شور بھولے پاکستانیوں سے جیب خرچ نکلوانے کے لئے ہے۔
جب ادارہ کا ترجمان یہ ٹویٹ کرسکتا تھا کہ “نوٹیفیکیشن از ریجیکٹڈ” تو اب یہ کہہنے میں کیا مانع ہے کہ “ہمیں غیر مُلکی سازش کا ثبوت نہیں ملا” ؟ “(یا اگر ملا ہے تو کُھل کر یہ کہیں)۔
پاکستان نے اب اُن بین الاقوامی نامزد دہشت گردوں کے خلاف قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے جن کے خلاف قدم اٹھانے کا مطالبہ کرنے پر بہت سے پاکستانی غدار قرار دئیے گئے۔ امید پر دنیا قائم ہے۔🤞
ایٹمی ہتھیار کسی کھلاڑی کا بلا یا گیند نہیں کہ کوئی انہیں چُرا یا ہتھیا لے گا۔ عجیب بات ہے کہ جن ہتھیاروں کے حصول کو ملک کی سلامتی کا ضامن قرار دیا گیا تھا اب ایک فرد کے اقتدار کی بحالی کے لئے ان کے چھینے جانے کا خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ڈر کے گرداب سے نکل جانا چاہئے۔
In 1947, Nawab Akbar Bugti welcomed Pakistan’s Quaid e Azam Jinnah to Balochistan. On Aug 26, 2006, Gen. Musharraf had Nawab Bugti killed, describing him as a ‘secessionist.’ Pakistanis must reflect on how the country’s founders & patriots ended up being labeled ‘traitors.’
جن لوگوں کے علم کا ذریعہ کتابوں کے بجائے ٹک ٹاک ویڈیو، ٹوئیٹر، اور فیس بُک ہوں اور جو ٹی وی پر ہر شام بات بے بات بولتے رہنے والوں کو دانشور سمجھتے ہوں وہ احتجاج، غصہ، اور اظہار رنج تو جانتے ہیں مسائل پر غور یا ان کا حل تجویز کرنا اُن کے بس میں نہیں ہو سکتا۔
Pakistan’s establishment beginning with Zia wasted two decades trying to erase
#Bhutto
’s support base in Punjab, with trials, fake cases, & media censorship. Looks like now more years will be squandered doing the same with NawazSharif’s support. #جھکا_نہیں_نوازشریُف
علی امین گنڈاپُور کے بطور امیدوار برائے وزیر اعلی چُنے جانے سے مزید ثابت ہوتا ہے کہ سیاست، سیاست ہی ہوتی ہے۔ اسے حق اور باطل کی جنگ بنانے والے بھی آیتیں سُنا کر صرف سیاست ہی کرتے ہیں 😏
سائفر سے صرف یہ پتہ چلتا ہے کہ ایک غیر مُلکی سفارت کار نے پاکستان کے سفیر سے کہا کہ ہماری حکومت تمہارے وزیر اعظم کے بعض اقدامات کو پسند نہیں کرتی اور اگر اُن کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہوگئی تو ہمارے اور آپ کے مُلک کے تعلقات بہتر ہو نے کا امکان ہے۔ اس میں سازش کیا ہے؟ 🤔
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
#عید_میلاد_النبی ﷺ
#EidMiladunNabi
اقبال کی جعلی آڈیوٹیپ پر جذباتی ہونے والوں نے یہ بھی نہ پوچھا کہ کیا ان کی زندگی میں لاہور میں ریڈیو سٹیشن بنا بھی تھا یا نہیں اور بر صغیر میں ٹیپ ریکارڈر کب آئے۔ ایسے لوگ جلد ہی محمد بن قاسم کی وہ ویڈیو بھی دریافت کر لیں گے جس میں وہ پاکستان بنانے کے ارادے کا اعلان کر رہا ہوگا!!
کتنا سخت؟ 1958 جیسا؟ 1969 جیسا؟ 1971 جیسا؟ 1977 سے 1985 جیسا؟ اس کے بعد والے برسوں جیسا؟ کریک ڈاؤن سے کام بنتا تو ہر آمر مرنے تک اقتدار میں رہتا اور آج بھی پاکستان کے دو بازو ہوتے۔
میں عمران خان صاحب کو پیشکش کر دیتا کہ وہ پاکستان میں میرا ذکر کرنا چھوڑ دیں تو میں بھی امریکہ میں اُن کا ذکر نہیں کروں گا لیکن امریکہ میں خان صاحب کا ویسے ہی کوئی ذکر نہیں ہوتا۔
Some in Pakistan seem to think that quibbling about numbers of those killed and raped in 1971 would somehow diminish the world’s revulsion for atrocities committed against the people of Bangladesh. It won’t. A national apology, not denial, is needed to heal wounds.
#Bangladesh
عمران خان کی سرکار اور سیاست صرف پروپیگنڈے پر چلتی ہے۔ اس بار ان کے کم علم پیروکاروں کو خوش رکھنے کے لئے “ہم نے باہر جانے دیا لیکن بانڈ لے لیا” کا ڈھول پیٹنے کا موقعہ بھی نہیں ملے گا۔ ان تماشوں سے بہتر ہے آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا سیکھیں اور اصل مسائل کے حل پر توجہ دیں۔
ماشااللہ! کیا درباری دلیل ہے۔ پھر یہی دلیل میاں نواز شریف کے حوالے سے کیوں قابل قبول نہیں؟ کہئیے نا! ان کے خلاف عدالتی فیصلہ بھی بدقسمتی تھی اور وہ بھی مسلم لیگیوں کے دلوں میں بستے ہیں!
آج تحریک انصاف اگر حکومت میں ہے تو اس میں ایک بڑا کردار جہانگیر ترین کا ہے، کابینہ اجلاس میں انکی شرکت وزیر اعظم کی خواہش پر ہوتی ہے،اکابرین کو وزیر اعظم کی خواہش کا احترام کرنا چاہئے۔ ان کے خلاف عدالتی فیصلہ بدقسمتی تھی وہ انتخابات سے باہر ہوئے ہیں PTI ورکرز کے دلوں سے نہیں
Almost 9 years on
@Twitter
& I still cant understand what purpose is served by trolling? 🤔 Someone states a fact you find unpleasant. You go “F*** you.” Fact doesn’t change. No one is impressed. So, why do you keep doing it day in, day out? 🙄