@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابنِ عباس رضي الله تعالٰی عنهما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت بھیجی ہے جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر لعنت بھیجی جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 5885
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوہریرہ اور حضرت ابن عمر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ نذر نہ مانا کرو کیونکہ نذر تقدیر کے معاملہ میں کوئی فائدہ نہیں دیتی البتہ اس کے ذریعے بخیل سے (اس کا مال) نکالا جاتا ہے ۔‘‘
صحیح بخاری حدیث نمبر
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو عورت مر جائے اور اس کا شوہر اس سے خوش ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی“۔
ترمذی حدیث نمبر 1161
@AaqaSAWWkiBaten
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر معراج کی رات پچاس نمازیں فرض کی گئیں، پھر کم کی گئیں یہاں تک کہ ( کم کرتے کرتے ) پانچ کر دی گئیں۔ پھر پکار کر کہا گیا: اے محمد(ﷺ)! میری بات اٹل ہے، تمہیں ان پانچ نمازوں کا ثواب پچاس کے برابر ملے گا۔
(جامع ترمذی، ۲۱۳)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
۔
ترجمہ :
حضرت سفیان بن عبد اللہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ مجھ سے ایسی بات بیان فرمائیں جسے میں مضبوطی سے پکڑ لوں، آپ نے فرمایا: ”کہو: میرا رب ( معبود حقیقی ) اللہ ہے پھر اسی عہد پر قائم رہو“، میں نے عرض کیا:
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث
حضرت سیدنا ابوھریرہ رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب ابن آدم سجدے والی آیت تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتے ہوئے وہاں سے ہٹ جاتا ہے اور کہتا ہے، ہائے میری ہلاکت، ابن آدم کو سجدے کا حکم ملا تو اس نے سجدہ کیا، اس پر اسے جنت مل
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا کعب بن عیاض بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 5194
ترمذی حدیث نمبر 2336
@AaqaSAWWkiBaten
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
سَأَلَ رَجُلٌ الْبَرَاءَ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ: أَكَانَ وَجْهُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ مِثْلَ السَّيْفِ، قَالَ: لَا مِثْلَ الْقَمَرِ۔
ترجمہ:
ایک شخص نے حضرت براء رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ :
حضرت سیدنا عبدالله بن عمرو رضي الله تعالٰی عنه روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله عليه وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
رحمٰن کی عبادت کرتے رہو، کھانا کھلاتے رہو اور سلام کو عام کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے.
ترمذی حدیث نمبر 1855
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ :
حضرت سیدنا سمرہ بن جندب رضي الله تعالٰی عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ الله کی لعنت کے ساتھ لعنت نہ کرو، نہ اس کے غضب کی لعنت بھیجو اور نہ جہنم کی لعنت بھیجو۔
ترمذی حدیث نمبر 1976
ابوداؤد حدیث نمبر 4906
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ :
حضرت سیدنا واثلہ بن الْأَسْقَع رضي الله تعالٰی عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کر، ہو سکتا ہے کہ الله تعالیٰ اس پر رحم فرما دے اور تجھے مصیبت میں مبتلا کر دے۔
ترمذی حدیث نمبر
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابو قتادہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے لہٰذا جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو تین بار اپنے بائیں طرف تھوکے اور اس
@AaqaSAWWkiBaten
بیشک اللہ اس بات سے نہیں شرماتا کہ وہ (کسی بات کو واضح کرنے کے لئے) کوئی بھی مثال دے، چاہے وہ مچھر (جیسی معمولی چیز) کی ہو، یا کسی ایسی چیز کی جو مچھر سے بھی زیادہ (معمولی) ہو، اب جو لوگ مؤمن ہیں وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ مثال ایک حق بات ہے جو ان کے پروردگار کی طرف سے آئی ہے۔ البتہ
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
ام المؤمنین سیدہ صفیہ رضي الله تعالیٰ عنها سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی غیب کی خبریں بتانے والے کے پاس آیا اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھا تو چالیس راتوں تک اس شخص کی نماز قبول نہیں ہو گی۔
صحیح مسلم حدیث
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے : ( اللَّهُمَّ ! إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنْ الْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئ الْأَسْقَامِ ) ’’ اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں برص ( پھلبہری ) سے ، پاگل پن
@AaqaSAWWkiBaten
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
@AaqaSAWWkiBaten
قالَ ﷺ:
"اپنے (مسلمان) بھائی کی مدد کرو! خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم."
صحابہ نے کہا، یا رسول الله! ہم مظلوم کی تو مدد کرسکتے ہیں، لیکن ظالم کی مدد کیسے کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو."
بخاری 2444، 2443، 6952
(مسلم 6582؛ ترمذی 2255؛ مسند احمد 9122؛ مشکوٰۃ 4957)
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔
(بخاری،۴۴۱۶)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا بیان کرتی ہیں ، نبی کریم ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ عزوجل کا ذکر کیا کرتے تھے ۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 826
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 456
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کے انگارے پر بیٹھ جائے وہ کپڑے کو جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے تو یہ اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابو قتادہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے لہٰذا جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو تین بار اپنے بائیں طرف تھوکے اور اس
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اس نے مجھ ہی کو دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا ۔‘‘
صحیح مسلم حدیث نمبر 2266
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا بیان کرتی ہیں ، نبی کریم ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ عزوجل کا ذکر کیا کرتے تھے ۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 826
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 456
@AaqaSAWWkiBaten
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین آدمیوں کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے:
(۱)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،
(۲) پاکدامنی کے مقصد سے نکاح کرنے والا اور
(۳) وہ مکاتَب غلام جو اپنی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔
(مسند احمد،۳۴۷۱)
@AaqaSAWWkiBaten
حدیث قدسی:
جب میرا بندہ ایک بالشت میرے قریب آتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب آتا ہوں، اور جب وہ ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے تو میں اس سے دو ہاتھ قریب ہوجاتا ہوں، اور جب وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس جاتا ہوں.
مسلم 6830، 6832
(بخاری 7405؛ ترمذی 3603؛ ماجہ 3822)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ بندہ جو بھی دعا مانگتا ہے وہ اس دعا سے افضل نہیں ہوتی : ( اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا روا��ت فرماتی ہیں ، ایک دیہاتی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا آپ لوگ بچوں کو بوسہ دیتے ہیں ، ہم تو انہیں بوسہ نہیں دیتے ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اگر اللہ نے تمہارے دل سے رحم نکال دیا ہے تو میں کیا کر سکتا
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جب میں اپنے مومن بندے کی اہل دنیا سے کسی محبوب چیز کو اٹھاتا ہوں اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو اس کی میرے ہاں جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ۔‘‘
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوھریرہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، وہ اس کے ساتھ خیانت نہ کرے، اس سے جھوٹ نہ بولے اور اس کو بے یار و مددگار نہ چھوڑے، ہر مسلمان کی عزت، دولت
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ :
حضرت سیدنا ابودرداء رضي الله تعالٰی عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جس کا درجہ صوم و صلاۃ اور صدقہ و خیرات سے بھی افضل ہے،
صحابہ کرام رضي الله عنهم نے عرض کیا: کیوں
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین آدمیوں کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے:
(۱)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،
(۲) پاکدامنی کے مقصد سے نکاح کرنے والا اور
(۳) وہ مکاتَب غلام جو اپنی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔
(مسند احمد،۳۴۷۱)
غموں، گناہوں سے نجات
ابی بن کعب رض فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا:
یا رسول اللہ اگر میں (فرائض کے علاوہ) اپنے سارے وظیفے میں آپ پر درود پڑھا کروں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔
ترمذی: 2457
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سیدنا کعب بن عیاض بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 5194
ترمذی حدیث نمبر 2336
اگر ضمیر مردہ نہیں تو یہ ویڈیو آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی۔ شاہ محمود قریشی کو بیٹی کے سامنے گھسیٹتے ہوئے لے گئے
بیٹی کہتی رہی میڈیا والو یہاں تک تو آؤ۔۔ پھر بیٹی نے خود ہی وڈیو بنائی
#ShahMehmoodQureshi
#سرٹیفائڈ_ذہنی_مریض
سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس شخص نے اللہ کے لیے ایسی مسجد بنائی جس میں اللہ کا ذکر کیا جائے تو اللہ اس کے لیے اس کے بدلے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
(مسند احمد : 1317)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ:
حضرت سہل بن سعد رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 6005
آج کل کے طلباء و طالبات کی سب سے بڑی بڑی خواہش یہ ھوتی ھے کہ آئی فون خریدا جاءے ۔ لیکن ہمارے دور میں یہ *"ہیرو قلم"* خریدنا ہمارے لئے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ اس وقت اکثریت ایگل یا ڈالر کے پین استعمال کرتی تھی
آپ میں سے کس کس ہیرو پن استعمال کیا۔؟
*درس حدیث
حضرت سیدنا ابوھریرہ رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب ابن آدم سجدے والی آیت تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتے ہوئے وہاں سے ہٹ جاتا ہے اور کہتا ہے، ہائے میری ہلاکت، ابن آدم کو سجدے کا حکم ملا تو اس نے سجدہ کیا، اس پر اسے جنت مل
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین آدمیوں کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے:
(۱)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،
(۲) پاکدامنی کے مقصد سے نکاح کرنے والا اور
(۳) وہ مکاتَب غلام جو اپنی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔
(مسند احمد،۳۴۷۱)
@AaqaSAWWkiBaten
*درس حدیث شریف*
ترجمہ :
حضرت سیدنا عبدالله بن عمرو رضي الله تعالٰی عنه روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله عليه وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
رحمٰن کی عبادت کرتے رہو، کھانا کھلاتے رہو اور سلام کو عام کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے.
ترمذی حدیث نمبر 1855
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبھار دنیاوی باتیں اور مزاح فرمایا کرتے تھے❤️
✨ یوں بھی ہوتا کہ وہ مجلس مستقل ایک واقعہ اور قصہ بن جایا کرتی۔
ایک مرتبہ نبی کریمؐ اپنے رفقاء سیدنا ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمانؓ کی معیت میں علیؓ کے گھر تشریف
ایک دن ایک آدمی نے آنحضرت ﷺ سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے ؟ فرمایا
یہ کہ تم کھانا کھلاؤ ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی ، الغرض سب کو سلام کرو ۔
(صحیح البخاری : 12)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے:
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔
اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔
(مسند احمد، ۳۶۶۹)
@HadeesNabawi
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
جو دنیا چاہتا ہے ، وہ اپنی آخرت خراب کر لیتا ہے اور جو آخرت چاہتا ہے وہ اپنی دنیا خراب کر لیتا ہے ۔ اس لیے جو چیز باقی رہنے والی ہے ، اس کو فنا ہونے والی چیز پر ترجیح دو ۔
(المستدرک الحاکم : 7853)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔
(جامع ترمذی،۳۳۸۰)
@kunalkamra88
Indian 3rd class reporting crona kal hova Pakistan may mohal 🤣🤣 salo begarto khud k pm ko aisa q ni bolty jaha MashAllah 3 lakh plus daily cases aa rahy