💫* ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*💫💮
💢 اللہ تعالٰی آپ کی زندگی سے تمام دکھ درد دور کر کے آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے۔ 💢
🌾آمیـــــــــن یاربّ العالمين🌾
🌻صبح بخیر🌻
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
۔۔۔﷽۔۔۔♡....
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه.
Subah bakher 🌸
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو اور مجھے قرآن پڑھنے اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 💗❤️
السلام علیکم
صبح بخیر
Good Morning Friends
کیسے ہیں آپ سب دوست
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہر قسم کی تکلیفوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الســـلام وعَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️صبح بخیر ❣️
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بےشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے
ملک کا وقار بنانے والا ہیرو
آئین کا وقار بچانے والا ہیرو
مدارس ومساجد کا محافظ
ختم نبوت کا محافظ
پارلمینٹ کا محافظ۔
چوروں کا صفایا۔
کرپٹ لوگوں کا صفایا
ملک سے یہودیوں کا صفایا
یہودیوں کے مشن کو ناکام بنانے والا ہیرو
حضرت مولانا فضل الرحمٰن
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
غزہ کے بچے اپنے نبی کی سنت ادا کررہے ہیں ۔
جس طرح نبی الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے پیٹ پر پتھر باندھا تھا ۔
اسی طرح چودہ سو سال بعد آج چاروں طرف سے مسلمان ہونے کی باوجود ۔ بچے بھوک کی وجہ پتھر باندھنے پر مجبور ہو گئے ۔
یا اللہ توہی آسرا ہے
کلیجہ چیر دینے والے الفاظ:
"میں نے 27 سال میں سیاست شروع کی, جب میرا ایک بال بھی سفید نہیں تھا, اب 72 سال کا ہوگیا ہوں, اور ایک بال بھی کالا نہیں,
ہماری وفاداری اور حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا"مولانا
#ایوان_نہیں_میدان
🌺🌺 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌺 صبح بخیر 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 توجہ. ! صحافت، وکالت، عدالت سے وابستہ افراد پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سچ کا ساتھ دیں اور سچ اختیار کریں،
تاکہ معاشرے میں سچ کا پر چار او امن وسکون کو فروغ حاصل ہو۔
یہ شخص غزہ میں ایک ڈاکٹر ہیں
اس ڈاکٹر سے ایک فلسطینی بچے کا سوال ہے بچے نے ڈاکٹر سے کہاں مجھے ایسی دوائی دے جس کے بعد مجھے بھوک محسوس نہ ہو
حکمرانوں تمہارا سامنا رب العالمین کے سامنے ضرور ہوگا پر یہ چند دن کی فرعونیت آپ لوگوں کی کسی کام کا نہیں آئیگا
یا اللہ رحم 😢