Jameel Farooqui Profile Banner
Jameel Farooqui Profile
Jameel Farooqui

@FarooquiJameel

1,423,971
Followers
491
Following
6,292
Media
42,003
Statuses

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

اسلام آباد, پاکستان
Joined May 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اسیری کے لمحات سے واگزاری تک آپ سب کی دعاوں ، محبتوں ، سپورٹ اور بے پناہ پیار کا بہت بہت شکریہ ، پاکستان زندہ باد ❤️
5K
11K
64K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
آ گیا ہوں پشاور خوشبو لگا کے - تمام پاکستانیوں کو رب دیاں راکھاں 🙌
Tweet media one
2K
9K
56K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ایسا کہاں ہوتا ہے کہ مُلک کا سابق وزیر اعظم اور تاریخ کا پاپولر ترین سیاستدان اسٹیج پہ براجمان ہو اور اُن کی تمام بہنیں سرعام سڑک پہ چادر بچھا کے بیٹھی ہوں ؟ کیا یہ عین ریاستِ مدینہ کے نظریے کی عکاسی نہیں ؟ کیا اِس سے بڑی کوئی تبدیلی ہوگی ؟ تعصب کی عینک اُتار کے کمنٹ کیجئے گا 👇
Tweet media one
3K
12K
55K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
قصہ مختصر —- آپ کا بھائی ٹوپی ڈرامے کم اور کام زیادہ کرتا ہے , شب بخیر
Tweet media one
3K
10K
53K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this man 👇
Tweet media one
9K
5K
52K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
جن کے دِلوں کا وزیر اعظم آج بھی عمران خان ہے وہ کمنٹس میں ہاتھ اوپر کریں👊 (نوٹ : اس ٹوئیٹ کو کم ازکم 2 کروڑ لوگ لائیک اور ری ٹوئیٹ کریں تاکہ پتہ چلے کہ ووٹ بینک بڑھا ہے کم نہیں ہوا)
6K
19K
51K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
3 years
”صنفِ آہن“ کراچی جلسے میں 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1K
13K
48K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ حافظ نعیم الرحمان اور جماعت اسلامی نے تاریخ رقم کردی ہے
211
11K
48K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ہم نے سفید رنگ اس لئے منتخب کیا تاکہ کفن کی ضرورت نہ پڑے - چی گوِیرا #Sawabi
Tweet media one
2K
9K
47K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
7 months
پبلک پول : عمران خان صاحب کے لئے لائیک اور ری ٹوئیٹ جبکہ آفریدی کے لئے کمنٹ ، تو پھر ہوجائے 👇👇👇
Tweet media one
2K
24K
47K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ٹوئیٹر پہ 6 لاکھ فالورز ہونے پر ایک گرین ٹی تو بنتی ہے ناں👇
Tweet media one
2K
4K
44K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One Word for this Man 👇
Tweet media one
6K
5K
44K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
کیوں محترمہ !! حامد میر اور سلیم صافی آپ کے جلسوں میں جاکے صحافی رہ سکتے ہیں تو عوام کے اتنے بڑے اجتماع کو ہم کیسے انگور کردیں ، آپ سے گذارش ہے کہ مذکورہ صحافیوں سے کہیں کہ بغیر منہ چھپائے ایسے اجتماع میں تشریف لا کے دکھا دیں لگ پتہ جائے گا کہ کون کتنا عوامی صحافی ہے 🙏
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
2 years
یہ بھی خود کو صحافی کہتے ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
7K
679
7K
3K
10K
44K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
19 days
یہ تُرکی نہیں ہے ، یہ اسلام آباد ہے 👇
305
16K
44K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اگر مجھے ایک مرتبہ اور دنیا میں آکر جینے کا موقع دیا جائے تو میری اللہ سے پہلی اور آخری گزارش یہ ہو گی کہ فیصل عزیز خان کو میرا بڑا اور سگا بھائی بنا کر دنیا میں بھیجا جائے ۔ دل سے اپنی اور بول فیملی کا تہہ دل سے شکریہ ، آپ لوگوں نے دل جیت کے مقروض کر لیا یارو ! @FaysalAzizKhan
Tweet media one
1K
7K
41K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
پیپلزپارٹی نے عمران خان سے مخلوط حکومت بنانے کے لئے رابطہ کیا لیکن عمران خان نے منع کردیا - سید خورشید شاہ
154
10K
41K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
Happy Birthday to one of the finest Officers of Pakistan Army Lt. Gen. Asif Ghafoor ( @peaceforchange ) , Sir , May you rise high & Live Long 🇵🇰
Tweet media one
1K
6K
41K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ONE word for this man 👇
Tweet media one
9K
3K
40K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے فارم 45 کے معاملے پر بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے ، اُن کا یہ اقدام لائق تحسین ہے
180
10K
40K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
ہفتے کو ایسے نکلنا ہے جیسے 8 فروری کو آپ نے اِن کی آنکھ کھولی تھی - شیر افضل خان مروت
79
10K
40K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اس پیاری سی بچی نے تصویر کھنچوانے کے بعد ٹوئیٹ کرنے کا وعدہ لیا تھا کیونکہ یہ بہت دور سے چل کے آئی صرف ایک سیلفی لینے کے لئے ❤️‍🩹
Tweet media one
499
5K
39K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
زخمی شیر کے جوابی وار کے بعد تو تمہارا باپ بھی قبل از وقت انتخابات کو نہیں رکوا سکتا
Tweet media one
1K
7K
38K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم - ذرائع
124
8K
38K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
تمہارے ڈوب مرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ فیصلہ سننے کے بعد بھی مسکراتا رہا
531
11K
38K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
5 months
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
Tweet media one
591
19K
38K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
جیل میں بیٹھے عمران احمد خان نیازی طے کریں گے کہ ہمارا نامزد وزیر اعظم کون ہوگا - وہی ہمارے لیڈر ہیں اور یہ اختیار صرف اور صرف اُن کے پاس ہے - بیرسٹر گوہر
157
11K
37K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
5 months
لیڈیز اینڈ جنٹلمین : پیش خدمت ہے 25 کروڑ عوام کی جان ، ویڈیو لنک پہ 👇
Tweet media one
248
10K
38K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
بریکنگ نیوز : وقت تبدیل ہونیوالا ہے ، اب سرپرائز دینے کی باری میری ہے - عمران خان
1K
9K
36K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this MAN !!!
Tweet media one
4K
4K
36K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
لگتا ہے ایک اور بِک گیا 🙏
2K
7K
36K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
بریکنگ نیوز : نامعلوم نمبروں سے جس طریقے سے آج بات کی گئی ہے اور دھمکا کر کہا گیا ہے کہ کیا عمران خان ”ماما“ ہے تمہارا 👈 تم ہمارے نشانے پر ہو ٫ باز آ جاو - دوستو !! بال بھی بیکا ہونے کی صورت میں ناچیز نے وصیتی ویڈیوز ریکارڈ کروا دی ہیں جس میں تمام ذمہ داران کے نام شامل ہیں 👇
Tweet media one
3K
13K
35K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ڈئیر باٹس !! گزارش یہ ہے کہ رات 12 بجے سے پہلے پہلے اگر 7 لاکھ فالورز مکمل ہو گئے تو یہ والا کریڈٹ بھی یومِ نجات اور قائدِ یوم نجات کو جائے گا ، کیوں ناں یہ ٹاسک مکمل کر کے تاریخ رقم کر ڈالی جائے - اس وقت 699K ہیں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اَب 🤗☝️🙏
1K
6K
36K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
معروف انگریزی جریدے "دی اکانومسٹ" نے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
141
11K
35K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
دوستو ! ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے - اچھا چلتا ہوں ❤
1K
5K
34K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
یار یہ تو واقعی سونامی نکل آیا ہے ، لاہور میں کمال کے مناظر - سچ پوچھیں تو کچھ پریس کانفرنسوں کے بعد میں ایسے پبلک ریسپانس کی بالکل توقع نہیں کر رہا تھا ، گریٹ شو 👌
458
9K
34K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
بریکنگ نیوز : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے فارم 45 کی بنیاد پر 150 سے زائد نشستیں حاصل کرنے کے بعد وفاق اور کے پی کے میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا
101
9K
35K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
خوشاب سے ریٹرننگ افسر کا استعفیٰ ، لوگ نہیں مان رہے صاحب
130
10K
35K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
افغانستان نے ثابت کر دیا ہے کہ مُلک چلانے کیلئے CSS کا نہیں ایمانداری کا ہونا ضروری ہے
235
9K
34K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم #IKinterviewWithJameelFarooqui
Tweet media one
2K
5K
34K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
یہ جو آج زیر بحث ہےکہ شہید ارشد شریف کو قتل سے 3 گھنٹے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ہماری اطلاعات کے مطابق انہیں قتل سے کم از کم 8 گھنٹے پہلے حراست میں لیا گیا ، رینج میں بٹھا کر ہیڈ شاٹ لیا گیا اور بعد میں کرائم سین ڈیولپ کیا گیا ، یہ بات صحافی کمیونٹی قتل کےوقت سے جانتی ہے 🙏
601
10K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
Brother from another mother Mr. @ImranRiazKhan and me at CM house KPK , Met @ImranKhanPTI and shared lots of thoughts. Pl see the nxt Vlog Tonight.
Tweet media one
1K
5K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اور تُمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے - (القرآن)
779
5K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
اگر طلعت حسین جیسا صحافی نواز شریف کو حکومت بنانے کی بجائے "ووٹ کو عزت دو" کا مشورہ دے رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ عوامی رائے کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہو چکا ہے
87
11K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
آج سے میرا نام سلمان فاروقی ہے او نہیں نہیں جمیل فاروقی 🙏🙏🤪🤪 او نہیں نہیں سلمان فاروقی - خان صاحب 🙏🙏
1K
4K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
نواز شریف کی تقریر کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کھل کر سامنے آئیں گے ، عمران خان آج کسی بھی وقت بڑا حکم دے سکتے ہیں
94
9K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
211
9K
33K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
پرویز الہی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرکے ابھی واپس آیا ہوں- صدر مملکت کو زندگی میں پہلی مرتبہ آمنے سامنے دیکھا لیکن مجھے حیرت اِس بات پہ ہوئی کہ انہوں نے 50 سکیورتی اہلکاروں کےسیکیورٹی حصار کے اندر سے مجھے نام سےپکارا اور کہا کہ میں تمہارا شو شوق سے دیکھتا ہوں - الحمدللہ🙏
612
5K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
یہ سارے صحافی مُلک چھوڑ چھوڑ کے اس لئے جا رہے ہیں کیونکہ انہیں Western Beeches پہ پارٹی کرنی ہے باقی اُن کی جان کو تو قطعی کوئی خطرہ ہے ہی نہیں 🙏
698
8K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
اہم ترین : خان صاحب کا پیغام ہے "غلامی - نامنظور" - بیرسٹر گوہر
52
8K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
خواجہ سعد رفیق نے جلد بازی میں خوامخواہ شکست قبول کر لی ,تھوڑی دیر انتظار کر لیتے تو شاید وہ بھی "جیت" جاتے 😂
385
7K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
اگر آپ کو بطور ووٹر لگتا ہے کہ وسیم قادر نے آپ کے ووٹ پہ واردات ڈالی ہے تو اُسے ڈی سیٹ کروانا بھی ووٹر کا حق ہے کیونکہ وسیم قادر کو ووٹ نوازشریف کے نام پر نہیں بلکہ عمران خان کے نام پر پڑا ہے اور ایسی وارداتوں کا اب "دی اینڈ" ہوجانا چاہئیے
332
12K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
باقی سب چھوڑیں جو گنڈاپور نے مولانا کو ہرایا ہے ناں !! بڑی چس آئی اے 😂😜🙏
306
6K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
علی امین گنڈاپُور خیبر پختونخوا کی وزارت اعلی کے لئےعمران خان صاحب کی بہترین چوائس ہیں ، میری نظر میں وہ اس عہدے کے مستحق ہیں
276
7K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
دھاندلی سے ہار کے جیتنے والے کو بازی گر نہیں "بیغیرت" کہتے ہیں
387
8K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ساری بدمعاشیہ کو تگنی کا ناچ نچانے والا ایک اکیلا شخص ، پورے مُلک کی پولیس اِس کے پیچھے ہے ، مقدمات کی سینچری بن چکی ، نہیں پتہ اگلے پل کہاں ہوگا اور کیا ہوگا ؟ مگر چہرے پر اطمینان ، سکون اور مُسکراہٹ چیک کریں — تم مانو یا نہ مانو — یہ شخص اعصاب کی جنگ جیت چکا 🏆
502
10K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
دُنیا کاُمنفرد ترین پول 👈🏿اب دیکھتے ہیں آپ 👈🏿لائیک 👈🏿کمنٹ 👈🏿ریٹویٹ دینے میں کتنا سخی ہیں - آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
Tweet media one
6K
15K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
3 years
اُنہوں نے سوچا ہو گا کہ جانے کے بعد اُسے بھی رو دھو کے صبر آ جائیگا لیکن اُنہیں اندازہ نہیں تھا کہ نیازی اِن کی جڑوں میں بیٹھ جائے گا اور جڑوں میں بیٹھ کر کہتا جائیگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
16K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
آپ ہمیں پابند سلاسل کریں یا تشدد سے بُھرکس نکال دیں ، شہید کریں یا آف ائیر کروا دیں لیکن بات جب ہماری ریاست ، آرمی اور ہمارے وطن کی آئے گی ہم فرنٹ لائن وارئیر کے طور پر بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے کیونکہ بھارت کو کوئی حق نہیں کہ وہ ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کرے 👇
2K
10K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
اپنے بچوں کو ہار تسلیم کرنا سکھائیں ورنہ وہ بڑے ہو کر 60 سیٹوں پر وکٹری اسپیچ دے دیا کریں گے
269
7K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this MAN !!!
Tweet media one
3K
5K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
ارشد بھائی کی صاحبزادی نے صحافت کا آغاز کردیا ہے ، ماشاءاللہ 🤲
Tweet media one
Tweet media two
558
6K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
بڑی خبر : لکھ کے رکھ لیں کل شام تک یہ حکومت نااہل ہو کر گھر واپس جائے گی - بیرسٹراعتزاز احسن
2K
8K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
آزاد جیت رہے ہیں —- غُلام ہار رہے ہیں
135
6K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
21 days
عوام کی تعداد بتا رہی ہے کہ عوام ہی اِس ملک کے اصل "مالک" اور حقیقی وارث ہیں 👇
121
11K
32K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
بریکنگ نیوز : میں سابق وزیر اعظم ہوں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں ، المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں اپنی حکومت کے باوجود گزشتہ 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹوا پایا تو سوچ لیں کہ اس مُلک میں عام آدمی کا کیا حال ہوتا ہوگا - عمران خان
585
10K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
Brothers Together 🙌 at IK's Residence - Bana Gala , With @ImranRiazKhan The Great.
Tweet media one
945
4K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
الیکشن سے محض ایک روز پہلے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب کی تازہ تصویر 👇
Tweet media one
224
7K
31K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
ملک بھر کی عدالتوں میں دھاندلی کے خلاف 100 سے زائد درخواستیں دائر ، اب عدلیہ کا امتحان شروع ہوا چاہتا ہے
193
9K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
حالات کی کروٹ بتا رہی ہے کہ وفاق میں بھی آزاد آنے لگے ہیں
145
6K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اہمُ ترین : عمران ریاض ، جمیل فاروقی ، سمیع ابراہیم اور ارشد شریف وہ محب وطن صحافی ہیں جنہوں نے کبھی لفافے نہیں لئے اور حق کی بات کئے جا رہے ہیں - عمران خان
870
6K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
نون لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا
90
7K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
مورخ لکھے گا کہ کرہ ءِارض پر "ارشد شریف شہید" دو شہیدوں کا وہ لاڈلہ تھا جس میں وقت کے فرعونوں سے ٹکر لینے کا حوصلہ تھا ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون #ArshadShareef
401
10K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
وہ واپس آرہا ہے
912
5K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
حکومت بنانے کے لئے تحریک انصاف کو ہماری جماعت کی ضرورت ہوئی تو ہم غیر مشروط طور پر عمران خان کا ساتھ دیں گے - علامہ راجا ناصر عباس ( سربراہ مجلسِ وحدت المسلمین)
91
8K
30K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
بریکنگ نیوز : میں کامیاب اِس لئے نہیں ہُوسکا کیونکہ طاقتور مجرموں اور اشرافیہ کی جڑیں اتنی مضبوط تھیں کہ میں انہیں رول آف لاء کی چھتری کے نیچے چاہتے ہوئے بھی نہیں لا سکا لیکن کیا یہ میری کامیابی نہیں کہ لوگ اِن کی اصلیت جان چکے ہیں - عمران خان
458
9K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
سُلطان وہی ہوتا ہے جو عوام کے دلوں پر راج کرے ، تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھ گیا تھا
186
8K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
الجزیرہ ٹی وی شریف خاندان اور اتحادی جماعتوں کو "مینڈیٹ چور" لکھ کرمخاطب کررہا ہے
150
7K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
زندگی میں موت سے بھی زیادہ تکلیف دِہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب کوئی ”صاحبِ ظَرف“ کسی ”کم ظَرف“ کا محتاج ہو جائے - حکیم لقمان
486
6K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
3 years
سُننے میں آ رہا ہے کہ آہستہ آیستہ مان رہے ہیں - باقی تو سمجھ ہی گئے ہونگے بس آپ نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو نہیں بُھولنا 🙏
2K
17K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر حکومتی بربریت کے خلاف از خود نوٹس لینے کی درخواست کے ساتھ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس جا پہنچے
178
11K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
پس ثابت ہُوا کہ عزت کی 15 سیٹیں ذلت کی 73 سیٹوں سے 1000 گنا بہتر ہوتی ہیں
137
7K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this man 👇
Tweet media one
4K
3K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
شہید ارشد شریف بھائی کے لئے ایصالِ ثواب اور فاتحہ کی درخواست 🙌🏻
Tweet media one
281
4K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
3 years
مجھے دو دہائیاں لکھنے لکھانے اور صحافت میں وقت برباد کرنے کے بعد آج پتہ چلا ہے کہ مداخلت اور سازش میں بہت فرق ہوتا ہے - ایسے تو لوگ نہیں کہہ رہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 🙏
1K
14K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
پریس کانفرنس میں عمران خان کا پوسٹمارٹم کرکے چار گولیوں کی حقیقت جاننے کا مطالبہ کرنیوالے جناب ڈاکٹر شہباز شریف صاحب نے آج دنیا بھر کے میڈیکل اسٹوڈنٹس کو یہ باور کرا دیا ہےکہ زندہ شخص کا بھی "پوسٹمارٹم" ہو سکتاہے - میڈیکل سائنس اس انکشاف پر آپکی ممنون رہے گی - شکریہ شہباز شریف 🙏
881
10K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
پولیس گردی نامنظور — صحافیوں پر پولیس کا تشدد نامنظور — صحافی عمر بن آصف پر تشدد نامنظور
80
9K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
ڈکیتی مت مارو —- "ووٹ کو عزت دو" !!
81
7K
29K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
عمران ریاض خان کی گرفتاری ریاستی بدمعاشی ہے ٫ یہ حکومتی دہشت گردی ہے ٫ اگر آج عوام پاکستان عمران ریاض خان کے حق میں نہ کھڑے ہوئے تو کل آپ کے ساتھ ہوگا ٫آپ کے گھر والوں کے ساتھ ہوگا ٫ باقی صحافیوں کے ساتھ ہوگا ٫ میں پوچھتا ہوں کدھر مرگئے بیغیرت جیٌَد اینکران اور صحافیان ؟؟؟
1K
12K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
"ایلیکٹڈ" اور "سلیکٹڈ" تک تو ٹھیک تھا لیکن "ریجیکٹڈ" بھی اِقتدار میں آجائیں گے یہ کبھی نہیں سوچا تھا
185
8K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
شیر افضل مروت تھوڑا جذباتی ہے ، فرنٹ فُٹ پہ کھیلتا ہے ، پارٹی لیڈر شپ اُن کی قدر کرے - عمران خان کی جیل کے اندر وکلاء سے گفتگو
121
7K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this MAN !!
Tweet media one
3K
4K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
8 months
تحریک انصاف نے صنم جاوید خان کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کرلیا - خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق قانونی چارہ جُوئی تیز کرنے کی ہدایت - ذرائع
238
6K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
One word for this MAN !!
Tweet media one
2K
3K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
What a show 🏆🏆
214
8K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
یار سوچ رہا ہوں کہ میں بھی ایک آدھ مُنشی رکھ ہی لوں 🙏
1K
5K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
"عدالتوں سے فیس سیونگ کے لئے صرف پانچ سات کا رزلٹ آئے گا باقی سب اپنے فارم 45 میں چھولے ڈال کے کھائیں - فیصل واؤڈا" نیشنل ٹیلیویژن پر عوامی مینڈیٹ کی اس سے بڑی تذلیل نہیں ہوسکتی ، آپ اسے بے شرمی کا نیکسٹ لیول کہہ سکتے ہیں
325
11K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
خبر یہ نہیں ہے کہ عمران خان کا ماسک پہننے والے اس شخص نے میلہ لوٹ لیا ہے ، خبر یہ ہے کہ دراز ڈاٹ پی کے نے یہ ماسک 345 روپے کی قیمت پر لانچ پر لانچ کیا اور ایک ہی دن میں 10 لاکھ ماسک بکنے کے بعد آؤٹ آف اسٹاک ہوگیا ، تمام فیکٹریوں پر آرڈر کی گونج ہےاور پراڈکٹ ویب سائیٹ بیٹھ گئی ہے
Tweet media one
308
8K
28K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اسٹیبلشمنٹ پہ بھروسہ کیا تھا لیکن پتہ ہی نہیں چلا کس طرح میرا بھروسہ توڑا گیا اور جھوٹ بولا گیا - عمران خان
444
5K
27K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
بریکنگ نیوز : سینیٹر مصطفے نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ دیا
316
5K
27K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
9 months
حقیقت میں نون لیگ 16 سیٹیں بھی نہیں جیت پائی - دعویٰ سنگل لارجسٹ پارٹی کا ہے
138
8K
28K