یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں،
بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں ...
تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں !
Stay tuned 🙌
𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬❞
"Trust the timing of your life"..
"Everything happens for a reason".
"You're not late".
"You're not behind".
"You're blessings are coming "
🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳 😇
چلتی ہیں روز کِتنی بسیں اُس کے شہر کو
ایک ہمارا بس ہے کہ جو چل نہیں رہا
ہم چار دن کا سُنتے تھے لیکن یہاں تو ؟
اچھا بھلا عذاب ہے جو ٹل نہیں رہا
𝗦𝗪𝗘𝗘𝗧 𝗡𝗜𝗚𝗛𝗧 𝗫 𝗠𝗔𝗧𝗘𝗦❤️❤️
نہ میں عاشق نہ ای صوفی مست فقیر
نہ میں بلھے شاہ ، نہ وارث شاہ دی ہیر
نہ میں مجنوں نہ ہی رانجھے دی جاگیر
میں آں فانی تے مٹی اے میری تفسیر🌸
Have a beautiful day 💗😇💫
HaPpY Wednesday EveRyonE.. 💞💞
🥰
May your day be filled with God's blessings and positive thoughts..good morning sunshine..💫
Good afternoon ☀️
Beautiful souls..💤
"عجب سفر ہے ۔۔۔
میں اپنی مُٹھی سے ریت بن کر ۔۔
پھسل رہا ہوں ۔۔
وہ ریت دامن میں بھر رہی ہے ۔۔
میں تھوڑا مُٹھی میں رہ گیا ہوں ۔۔۔
میں تھوڑا دامن میں گر چکا ہوں ۔۔۔
میں باقی دونوں کے درمیاں ہوں
مجھے یہ ڈر ہے ۔۔۔
میں جونہی مُٹھی کو کھول دوں گا ۔۔
وہ اپنے دامن کو ۔۔۔۔جھاڑ دے گی !!!"
X family payout ka wait kr rhi h or MN tmhara...
Samjh rhy ho .....
Kahn ho tm chale ao mohabat ka takaza h gamein Duniya sy ghabra kr tmhain dill ny pukara h 💫♥️
وہ حساب کا اصول ہوتا ہوگا کہ دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہے____
مگر محبت کے اصول کچھ اور ہی ہیں____
یہاں دو میں سے ایک نکالو تو ایک بھی نہیں بچتا__❤️🔥🔥
🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳 Good evening
اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے🌸
تو یقین مانو تُمہارا دل اللّه کی مُحبت سے پھٹ جائے۔♡❤✨
𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐄𝐕𝐄𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐗 ' 𝐅𝐀𝐌
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲✨💐🥰
*_سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا...👀
__تو ایک پتیلا کہتا ہے...🥲
__باجی تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے...🙈🥹
🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳 😇
Good Evening 🌸🪻