عمران خان لیڈر تھا، لیڈر ہے اور لیڈر رہے گا۔ ❤️
پاکستان اور ہالینڈ کے میچ کے دوران 1992 ورلڈ کپ کے یادگار لمحات کی جھلکیاں دکھائی گئیں۔
#PAKvsNED
#CWC23
#ImranKhan
#خوش_آمدید_عمران_ریاض بھائی آپ کے ویلاگ کا بے صبری سے انتظار ہے۔
لیکن آپ اپنی فیملی کو وقت دیں، آپ نے ہماری آواز بن کر جو احسان ہم پر کیا شاید ہم اس کا قرض کبھی ادا نہ کر سکیں۔ 🙏🏻
Palestinians soldiers: No one harm the Jewish woman protect her. She has kids we are people of humanity we knows the value of human not like apartheid regime of Israel.
#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #طوفان_الاقصى #حماس #إسرائيل #فلسطین
#Palestine
#Palestinian
#Israel
#Gaza
#Hamas
سیاست کریں لیکن کسی کی تذلیل کرنے سے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ لوگ آپ کی طرف ہو جائیں گے یا آپ کا بیانیہ تسلیم کر لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
ہم بشرہ بی بی کے خلاف منظم شازش کے تحت لگائے جانے والے تمام الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
New atrocities committed by the occupation in the Sheikh Radwan neighborhood in Gaza City
#طوفان_الأقصى #غزة_الآن #طوفان_الاقصى_ #طوفان_الاقصى_ #غزة_تحت_القصف #فلسطين_المحتلة #فلسطين_قضية_الشرفاء #إسرائيل #طوفان_القدس
#Palestina
#Israel
#Gaza
#Hamas
#Palestine
#IsraelPalestineWar
عمران خان سے غداری کرنے والوں کو اب تک سمجھ نہیں آرہی کہ عوام میں انکی جگہ باتھ روم میں رکھے لوٹے جیسے بھی نہیں رہی پھر بھی طرم خان بنے پھر رہے ہیں کون لوگ ہو تم لوگ؟ اتنی عزت دی عمران خان نے کیا نہیں دیا تم لوگوں کو لیکن وہی بات اصل سے خطا نہیں کم نسل سے وفا نہیں۔
❗انصافیو کی توجہ درکار ہے۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کون ہینڈل کر رہا ہے میں نہیں جانتا لیکن ایک بات واضح ہے کہ جو بھی ہے یا تو وہ immature ہے یا پھر وہ عمران خان کا بہت بڑا دشمن ہے۔
تین دن پہلے اس اکاؤنٹ سے ایک غیر اخلاقی repost ہوئی جس کو میں ریکارڈ کیا بعد میں ڈیلیٹ کردیا۔
آئین و قانون کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن 90 روز میں نہیں ہوئے وہاں کی حکومتیں غیر قانونی جس کا سب سے بڑا مجرم الیکشن کمیشن ہے-
بیرسٹر اعتزاز احسن
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل ہو گئے،دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں،لیکن ہم آج مداخلت نہیں کریں گے،کل ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت کو دیکھیں گے، چیف جسٹس
#SupremeCourt
لکھ اوئے مورخ !
لطیف کھوسہ انصاف کے لیے کبھی ہائیکورٹ جاتا تھا کبھی بھاگ کر سپریم کورٹ جاتا تھا لیکن انصاف فراہم نہیں کیا گیا۔
لطیف کھوسہ کی ہمت کو سلام۔