𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 Profile Banner
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 Profile
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻

@A5hu_

11,512
Followers
8,746
Following
1,170
Media
68,838
Statuses

Mphil BiOchem | Agrarian | LeO | CatahOlic

In billu's heart
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
2 years
یہی میرا تعارف ہے،گدائے مصطفیٰ ﷺ ہوں میں 💕
Tweet media one
281
257
987
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
سیاست کا اک ہی ٹائیگر __ صرف اور صرف عمران خان ♥️ #ImranKhanLifeOfPakistan
28
136
536
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
جب " عورت " کو راز کی بات ، معلوم ہو جائے تو 😂🤭😜
Tweet media one
98
36
332
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
اس شہرِ منافق سے تنگ آ گئی ہوں میں ... آؤ ! کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں !!!
Tweet media one
89
47
304
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
تیری جالیوں کے نیچے ، تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت ، وہ مدینہ دیکھ آئے ___♥️ ♥️
30
35
246
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
Me as a wife : میرے علاوہ کسی اور لڑکی کو دیکھا تو ، تمھاری آنکھیں نکال دونگی 🤭😂🙃
Tweet media one
119
24
246
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
سلطان صلاح ایوبی نے فرمایا : مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ __ مسجد اقصٰی اَسِیر (قید) ہو اور میں مسکراتا پِھرُوں ! ۩۩۩ آج پھر بیت المقدس " صلاح الدین ایوبی " ، کا منتظر ہے 😑 یا اللہ ! اہل غزہ پر رحم فرما 🤲
Tweet media one
54
104
245
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
✨️ السلام و علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦•💖
Tweet media one
153
41
233
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
✨️ السلام و علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦• 💖 ❁ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ❁  " اے رب ! ہم ایمان لے آئے ، سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ " ❧❦❧( آل عمران ) ❦❧❦
Tweet media one
108
30
217
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
حسرتیں اور بھی بہت ہیں لیکن ہائے وہ شِہر مدینہ اور گنبد روضہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ___♥️ ♥️ ♥️___
42
40
206
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
خفیہ کیمرے کی مدد سے لی گئی ، مرد کے دِل کی تصویر 🤭😂😜
Tweet media one
95
33
213
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
پاکستانی بیگمات ۔۔۔ 😂🙊🤭
Tweet media one
70
35
192
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
✨️ السلام علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦• 💖
Tweet media one
132
16
194
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
عنوان ہے محبت __ اور کتاب ہے زندگی ماں کے بغیر صرف __ عذاب ہے زندگی ___ 🖤🥀___
Tweet media one
55
40
202
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
پَر کیا لگے کہ گھونسل٘ے سے اُڑ گئے سّبھی وُہ پھر اکیلی رہ گئی بچوں کو پال کر ___ 🙁🍂___
Tweet media one
47
34
200
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
لوگ فالو بیک لے کر انفالو کر دیتے ہیں __ حیرت ہے بھئی ۔۔۔😐 کوئی بات نہیں ۔۔ 😊 میں نے بھی ان سبکو چن چن کر بلاک کیا ہے _😎 تاکہ دوبارہ ادھر کا رخ نہ کریں !!!
Tweet media one
61
30
188
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
اے پروردگار ! ہمیں اپنے نبی ﷺ کی سنت پر زندہ رکھنا اور انکے دین پر موت دینا اور گمراہ کن فتنوں سے بچانا آمین !!!
Tweet media one
79
35
189
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
7 months
رحمتوں اور برکتوں والا چاند سبکو مبارک ہو !!! اللہ اس رمضان کو ہمارے لیے بخشش کا ذریعہ ، بنا دے ..... آمین 🤲❤️
Tweet media one
103
29
189
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
بہت ہو گئی شادیوں پہ دودھ 😒 پلائی کی رسم 😌 بس !!! میری شادی پہ چائے ☕️ پلائی کی رسم ہو گی 😍😍
Tweet media one
77
28
190
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
ہر مرد کی پسلی سے عورت نکلی ہے ، لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ، ہر عورت کو پسلی سے لگا کر چیک کیا جائے کہ میرے والی تو نہیں 😜😂🤭
Tweet media one
87
24
182
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
دکھ درد کی دو دوائیں ہوتی ہیں ...!!!! باپ ہوتے ہیں اور مائیں ہوتی ہیں ...!!!! ___ ♥️🥀___
Tweet media one
51
38
182
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
سوچ دا کِیڑا __ اَندرو اَندر پُورا بندہ ٹُک جَاندا اے ۔۔!!! دُنیا راضی کدِی نئی ہوندی بندہ مُکدا مُک جاندا اے ۔۔!!! ___ 💔 😐 💯 ___
Tweet media one
49
39
178
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
محبت اک خوبصورت احساس ہے ! اوپر والی لائن بلکل بکواس ہے ....!!! 😜🤫🙃
Tweet media one
99
25
179
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
حیرت نہ کیجئے __ یہ اُصولِ تضاد ہے ...!!! دھوکہ وہیں پہ ہو گا __ جہاں اعتبار ہے ...!!! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
53
50
178
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
✨️ السلام علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 جمعہ مبارک 🦋_◦• 💖
Tweet media one
110
23
180
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
آج میں نے ایک بوڑھی عورت سے پوچھا ، اماں 65ء کی جنگ میں کیا ہوا تھا ؟؟؟ اماں بڑی معصومیت سے کہنے لگیں " میرا وڈا منڈا " 🤭😂😜
Tweet media one
67
29
174
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
سوال تھا چینی کتنی ؟؟؟ جواب ملا ، انگلی گھما دیجئے 🥀😉
Tweet media one
73
29
177
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
8 months
میں اور میرا ٹوئیٹر خاندان 😜❤️ عینک لگا کر خود کو ڈھونڈیں اور ڈھونڈ لینے پر کمنٹ میں ہاتھ ہلا دیں 🙋‍♀️ اک دوسرے کو دھکے نہیں دینے ۔۔۔ آرام سے خود کو ڈھونڈیں 😉
Tweet media one
117
35
174
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
جڑے رہیں __ تو ہی لگتا ہے ، گھر خوشی کا نشاں بکھر گئے ، تو یہ پتھر کے سوا کچھ بھی نہیں ...!! 💫 💯 💜
Tweet media one
46
42
177
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
کسی کا ہو کے __دوبارہ نہ آنا میری طرف !! محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے .....!!!!!!!!!! ___ 🙁 🍂 ___
Tweet media one
44
27
175
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
خاندان میں شادی کرنے کا نتیجہ ... 🙊😂🤭
Tweet media one
67
33
171
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
السلام و علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦• 💖 ۞ اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞ "سنو !  اللہ کی یاد میں ہی دِلوں کا سکُون ہے " ❧❦❧( سورہ_الرعد ) ❦❧❦
Tweet media one
107
35
165
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
غلط بات پر تیری __ جو واہ کریں گے ...!!! وہی لوگ __ تجھے تباہ کریں گے ....!!!!!!! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
51
33
171
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
ہاں جی ۔۔ کس کس نے اپنے والدین کی ایسی ، خدمت کی ہے 😍😍
Tweet media one
50
30
169
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
سردیوں میں نہانے کے طریقے 👇😂😜
Tweet media one
56
24
154
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
ایک ہُجُومِ مُنْتَشِر کو __ آگہی دے کر نئی ..!!! دستِ شفقت رکھ دیا ، رہبر نے ساری قوم پر ..!!! #LUMS
Tweet media one
23
61
163
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
Sharing is caring ... ♥️✨️
28
37
153
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
لازمی نہیں کہ شوہر محبت میں تاج محل بنوائے 😅 مل بیٹھ کر مٹر چھیلنا اور چائے بنانا بھی محبت ہے 🥰
Tweet media one
61
22
156
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
یہ تصرّف ہے تیرا ، یا میرا معیارِ وفا ، ترکِ الفت پہ بھی تُو اتنا پیارا کیوں ہے ؟ #عائشے ___ ♥️🫰___
Tweet media one
46
33
157
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
یہ دوریاں تو فقط ___ ہوش کا تقاضہ ہیں میرے خیال کی دنیا میں ، میرے پاس ہو تم ___ ♥️✨️♥️___
Tweet media one
43
42
153
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قِصّے میں ___ !!! ماں نے جب پوچھا میں ہوں کِس کے حِصّے میں ؟؟؟ ___ 😐🍂 ___
Tweet media one
49
33
155
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
تُو میرا کُچھ نہیں لگتا __ مگر جانِ حَیات ♥️ جانے کیوں دِل کو تیرے لیے ، دَھڑکتا دیکھوں 🥀 ♥️✨️// ❣❣ #عاشُوماشُو
Tweet media one
45
33
154
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
اس طرح کے دوست خدا کی __ بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں 😂🤭😎
Tweet media one
53
23
151
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
تمھارے واسطے __کئی شعر بے وزن کیے میں نے ، جہاں " تو " لگتا تھا __ وہاں " آپ " لگایا میں نے ! ___ 😊♥️___
Tweet media one
49
30
152
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
پوچھا جو ہم نے __ !! کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا ؟؟؟؟ وہ مسکرا کے بولے !!!!! پہلے تمہارے تھے کیا __ ؟؟؟؟ ___ 🖤🥀 ___
Tweet media one
61
29
154
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
صورتیں __ غم شناس ہوتی ہیں سیرتیں __ بے قیاس ہوتی ہیں جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو انکی آنکھیں __ اداس ہوتی ہیں ___ 🖤🥀 ___
Tweet media one
54
30
152
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
مٹی دے کھڈونے وانگوں __ بندے دی کہانی اے ...!!! 🙁 پتہ نہیں کہیڑے ویلے __ کھیڈ مک جانی اے ...!!! 😣
Tweet media one
46
31
149
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں ، " میرا سب کچھ تمھارے نام ہے " 🙃😊 جنکی سم بھی انکے ابو کے نام ہوتی ہے 😂🤭
Tweet media one
66
22
148
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
پڑوس والی آنٹی : میری بیٹی بہت ٹیلنڈڈ ہے لے ٹیلنڈڈ بیٹی 👇🤭😂😜
Tweet media one
63
18
146
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
میری دنیا ہے وہاں تک 💕 تیرا ساتھ ہے جہاں تک 💕 #عاشُوماشُو ♥️💫 // ❣❣
Tweet media one
50
22
143
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
یا رب !!! سن لے اس سرِ زمین فلسطین کی پکار ، بہت ڈھایا جا رہا ہے ظُلم و سِتم __ اب ہو گئی ہے انتہا 🥺 بھیج دے لشکرِ ملائکہ ، ابابیل کو بنا سپاہ ، یا پھر سے گوشہء زمین پر صلاح الدین کو اتار !!! ___ 🤲 آمین 🤲___ #فلسطين
Tweet media one
46
40
145
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
انتظارِ یار بھی __ لُطفِ کمال ہے ♥️ نظریں کتاب پر اور ، سوچیں جناب پر __♥️ #عائشے
Tweet media one
58
33
145
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
عرض کیا ہے __ جو دل میں قیام کرتے ہیں وہی جینا حرام کرتے ہیں ۔۔!!! 🙄😜🥴
Tweet media one
81
22
142
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
جِم سے آنے کے بعد لڑکے ، خود کو آئینے میں دیکھتے ہوئے 👇😂🤭
Tweet media one
61
26
150
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
ہر مزار پر تمہیں جا کر مانگا ۔۔ چاول مِل گئے تم نہ مِلے .....!!! 🥴😜🤓🙄
Tweet media one
68
30
145
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
سچ پوچھیئے تو خوشبو بھی چُبھنے لگی مجھے دیکھا جو میں نے پھول کو کچھ پھول بیچتے ___ 💔😐___
Tweet media one
39
32
150
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
خالی نہ جائے پل کوئی __ اب ذِکرِ یار سے ... اچھا ہو __ یا بُرا ہو __ حوالہ اُسی کا ہو !!! ___ ♥️✨️___
Tweet media one
48
26
144
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
مجھ سے پوچھا اس نے __!!! درد کی کیا قیمت ہوتی ہے ؟ میں نے مسکرا کر کہا __ مجھے کیا معلوم !!! مجھے تو لوگ __ مفت میں ہی دیتے ہیں __!!! ___ 🙁🍂___
Tweet media one
58
36
148
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
برسوں ہو گئے بچھڑے ... اب ساتھ نہیں ہو تم ..!!! پھر ایسا کیوں لگتا ہے ... جہاں میں ہوں !!! وہیں ہو تم !!! ____ 😑 🍂 🥀 ___
Tweet media one
46
25
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
صبح کا الارم بند کرنے میں ، اتنا سکون آتا ہے 🙃🙂 جیسے کوئی بمب ڈسپوز کر دیا ہو 😜😂
Tweet media one
50
26
138
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے __ دربدر آنکھیں ..!! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
43
30
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
ان تمام پیارے پیارے لوگوں کا دل سے شکریہ ، جو میری پوسٹز پر تشریف لاتے ہیں 😜 لائیک اور کمنٹ کرتے ہیں 🫶 آپ سب میرے لیے اہم ہو ♥️ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں آپ سب کی پوسٹز پر جا کر آپکی اسی طرح حوصلہ افزائی کروں جیسے آپ میری کرتے ہو 😉 ہمیشہ خوش رہیں ۔۔شاد آباد رہیں ❣️
Tweet media one
51
26
148
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
میں نے یک طرفہ محبت بھی نباہی اُس سے ، یعنی __ ایک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں ...!!! 🥺 🖤 🖤
Tweet media one
47
36
141
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا سا جانا __ دُکھ میں اکیلے __ سُکھ میں زمانہ !!! ___ 🖤🥀 ___
Tweet media one
67
40
143
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
کوئی بھی تیرے بعد __ ہمارا نہیں ہوا ...!!! چاہ کر بھی __ ہم سے عشق دوبارہ نہیں ہوا ..!!! یوں تو بہت سے لوگ __ بڑھاتے رہے ہیں ہاتھ ..!!! ہم تھام لیں وہ ہاتھ __ گوارا نہیں ہوا ...!!! ___ ♥️ 💫 ___
Tweet media one
50
32
142
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
مجھے چھوڑ کر ___ وہ خوش ہے تو شکایت کیسی اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی ___ 🥀 🖤___
Tweet media one
45
31
143
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
ساگ کے اوپر تازہ مکھن ، ساتھ مکئ کی روٹی اور نمکین لسّی 🤤🤤🤤 بھرپور دیسی ناشتہ ♥️🙃
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
65
25
142
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت انگریزی بیگم : آئی وِل مِس یُو ڈئیر پاکستانی بیگم : تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں 🤭😜🙃
Tweet media one
56
24
147
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
وہ پُھول تو تھا ___ مگر سورج مُکھی کا ..!!! 🌻 نیا آفتاب دیکھ کر __ رُخ موڑ گیا ہم سے ...!!! 🌜 💔🥺// ❣❣ #عاشُوماشُو
Tweet media one
55
37
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
وقت کا قلندر __ زمانے کا سکندر __ صرف اور صرف ، عمران خان ♥️ 𝐌𝗂𝗌𝗌 𝗒ⱺυ 𝐊ɦα𐓣 𝗌ᑲ. ✨️
Tweet media one
32
47
141
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
دل کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں ___ پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ !!! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
49
33
148
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
سردیوں میں نہانے کی بجائے ۔۔ ڈرائی کلین سسٹم ہونا چاہیے 🥺 🥶🥶🥶🥶🥶
Tweet media one
55
18
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
جب شوہر فون سنتے ہوئے __ تھوڑا سائیڈ پر ہو جائے تو ، لے بیگم کا ری ایکشن 👇😂🤭
Tweet media one
65
27
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
7 months
اُس ایک شخص سے دِل کے ہزار رشتے ہیں ... وہ ایک شخص نہیں ___ وہ دنیا ہے میری ..!!!!!!! #عائشے ___ ❤️👩‍❤️‍👨___
Tweet media one
56
33
142
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
اِس سال کا سفر کچھ اِس طرح سے گزر گیا __ کچھ اپنے انجانے ہو گئے ، کچھ انجانوں کو اپنا کر گیا !!! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
45
29
134
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
First mistake of my life ... 😁🤫😜
Tweet media one
48
14
138
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
پوری دنیا نفرتوں میں جل رہی ہے ... پھر بھی نجانے اتنی ٹھنڈ کیوں پڑ رہی ہے !!!!! #Srdi 🥶
Tweet media one
57
23
147
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
دیواریں چھوتی ہوتی تھیں ، لیکن پردہ ہوتا تھا ...!!! تالے کی ایجاد سے پہلے ، صرف بھروسہ ہوتا تھا ...!!!! ___ 🖤🍂 ___
Tweet media one
48
36
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
رنج و اَلم کے ڈھول بجا کر __ چاہت کے کشکول اُٹھا کر ___ دَر دَر پھرنا ٹھیک نہیں ہے .....!!!!!!!!! سُنو ___ محبت بھیک نہیں ہے ...!!!!! #عائشے ___ 🖤🥀___
Tweet media one
57
30
141
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
قسمیں ، وعدے ، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں __ کب سچے کرتے ہیں...!! آ گفتگو کر __ فلسفے پر ، جنوں پر ، عشق پر پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں....!!!!!!!! #عائشے ___ ♥️🫰___
Tweet media one
51
31
143
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
یہ اب گھر کاپی نہ کرے کوئی ۔۔اوکے 🤷 میں نے یہ گھر خرید لیا ہے ۔۔♥️🏕 اک ماہ کی محنت ہے میری ۔۔ ادھر ادھر سے پیسے ادھار مانگتے اک ماہ لگ گیا تھا 🤫😒🤲
Tweet media one
49
20
130
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
کاش ...!!! وہ میرے ساتھ کھڑا ہو ... فقیر آئے اور بولے ، " اللہ جوڑی سلامت رکھے " 💕 🙈🙊😜🤭
Tweet media one
55
23
139
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
8 months
باباجی کہتے ہیں کہ ۔۔۔ صرف جمائی لیتے وقت ہی شوہر ، بیوی کے سامنے پورا منہ کھول سکتا ہے 🤭😅😜
Tweet media one
69
26
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
جس رفتار سے مہنگائی بڑھ رہی ہے ، عنقریب کوکنگ شوز میں کہا جائے گا نمک حسبِ ذائقہ اور پیاز ، ٹماٹر اور ادرک حسبِ اوقات ڈالیں 🙃🤐
Tweet media one
52
31
134
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
تو " کریم" ہے ، تو  "رحیم"  ہے تیری ذات سب سے"  عظیم"  ہے نہیں کوئی بھی تجھ سا دوسرا تو"  کبیر"  ہے ، تو " علیم"  ہے مجھے رنگ دے اپنے رنگ میں ♥️✨️
Tweet media one
40
35
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا...... کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیں لگتا....... مجھے دینے والوں کی ہی قطار میں رکھنا میرے مالک ۔۔۔ تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا ۔۔!!! ___ ♥️🤲 ___
Tweet media one
49
31
144
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
رشتہ رکھو تو سچا !!! ورنہ الوداع ہی اچھا !!!! 🙂🙃
Tweet media one
58
19
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
تجھ سے لفظوں کا نہیں __ روح کا رشتہ ہے میرا ...!!! ♥️ تو میری سانس میں تحلیل ہے __ خوشبو کی طرح ...!!! 🔥 #عاشُوماشُو 💕✨️ // ❣❣
Tweet media one
47
25
139
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
عشق کی آخری ___ نسل ہیں ہم ، ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہو گی !! ___ 🖤🥀___
Tweet media one
45
24
140
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
عشق سے بھی زیادہ ایک چیز تڑپاتی ہے ، اور وہ ہے ، " خارش " 🤭😂😜
Tweet media one
62
19
135
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
مجھے موسم سے کیا لینا ..!!! ❤️‍🔥 نومبر ہو __ دسمبر ہو " میرے سب رنگ تجھ سے ہیں " بہاروں کے __ خزاؤں کے ...!!! 💕 #عاشُوماشُو ♥️✨️ // ❣❣
Tweet media one
43
29
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
اس 18 سکینڈز کی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ، زندگی سِسۡکی سے شروع ہو کر ... ہچکی پرختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے 😑 ⬖⬖⬖⬗ لہٰذا زندگی دو اصولوں پر گُزارو __ ⭅ مِلو تو پُھول بن کر ⭅بکھرو تو خوشبُو بن کر 😑 💯
30
37
129
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
چہرہ صاف ... دل میں داغ منہ پر آپ ... پیچھے سانپ اللہ ہم سبکو منافقوں کے شر ، سے محفوظ رکھے ...آمین 🤲
Tweet media one
58
26
135
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
اُڑ گئے احباب سارے __ خشک پتوں کی طرح ، مُفلسی میں __ دوستی کی شاخ خالی ہو گئی !! ___🖤🥀___
Tweet media one
47
32
136
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
عوام کا لاڈلا ۔۔۔ ♥️🫶
29
40
133
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
1 year
کمرہ امتحان میں ، ٹیچر یوں واک کر رہی ہوتی ہیں 🤭 👇👇😂🤭😜
60
35
131
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
9 months
نہ ڈھونڈ خدا کو ، زمین و آسماں کی گردش میں ... اگر وہ تیرے دل میں نہیں ... تو تیرے لیے کہیں بھی نہیں ..!!!! ___ ♥️✨️ ___
Tweet media one
42
25
134
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
کسی نے پوچھا __ چائے یا محبت ؟؟ ہم نے کہا __ محبت کے ہاتھ کی ، چائے !!! ___♥️ ☕️ ♥️___
Tweet media one
48
24
132
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
10 months
لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا ، وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے !!! اِسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا ، اُسکی سُوچ اُور دوسروں سے امیدیں ، اُسے برباد کرتی ہیں !!! 💯✍️
47
27
133
@A5hu_
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
11 months
بیت المقدس کی دیواریں پوچھ رہی ہیں ... کیا کوئی صلاح الدین ایوبی آرہا ہے ؟ آواز آتی ہے __ نہیں کیونکہ ... اب اسلام صرف امن کا درس دیتا ہے 🥺
Tweet media one
31
53
131